دیسی طریقہ علاج

نسخہ۔اعصابی کمزوری

  نسخہ۔اعصابی کمزوری نسخہ الشفاء:اسگند10گرام،گوکھرو10گرام،تخم کونچ10گرام،دارچینی10گرام،عقرقرحا10گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں مقدارخوراک:ایک گرام،صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:جریان احتلام اوراعصابی کمزوری مردانہ کمزوری جوڑوں کےدرد ان تمام امراض کو ختم کرتا ہے اس نسخہ کا بیس دن استعمال کافی ہے