علاج الشفاء :: سفوف بواسیر

علاج الشفاء :: سفوف بواسیر چھلکا ریٹھہ 5 تولہ، کتھ سفید 5 تولہ، سفوف بنالیں۔ ایک چھوٹا کیپسول شام کو ہمراہ ملائی دیں۔ پندرہ دن استعمال کریں۔انشاءاللھ فائدہ ہو گا

Read more...

نسخہ الشفاء :: بواسیر,کیلیے

نسخہ الشفاء :: بواسیر,کیلیے نسخہ الشفاء :: برگ مہندی،5گرام، رسونت انڈین 125 گرام، سہاگہ بریاں ، پھٹکڑی بریاں8 ماشہ، دہی10 تولہ۔ سب دواﺅں کو باریک پیس کر دہی میں کھرل کر کے چنے برابر گولیاں بنالیں۔ خوراک: پہلے تین دن ایک گولی صبح دوپہر شام صبح ہمراہ دہی ناشتہ دہی سے پھر 1...

Read more...

نسخہ برائے::سفوف برائے بلڈپریشر،کیلیے

نسخہ برائے::سفوف برائے بلڈپریشر،کیلیے تھوم ایک پاﺅ لے کر چھیل کر کوٹ لیں۔ بعد میں پانی نکالے بغیر خشک کر کے سفوف بنالیں۔خوراک: 1 بڑا کیپسول صبح کو ہمراہ پانی لیں۔ یقین کے ساتھ استعمال کریں فائدہ ہو گا

Read more...