دیسی طریقہ علاج

گلاب کا پھول مختلف بیماریوں میں فائدہ دیتا ہے

 گلاب کا پھول مختلف بیماریوں میں فائدہ دیتا ہے دیسی گلاب کا پھول محبت کی علامت ہے۔اس کے شوخ رنگ جذبات کے اظہار کا موثر ذریعہ ہیں۔جب گلاب شاعری میں آتا ہے تو شعراء کرام اسے محبت کی ڈوریوں میں پرو کر اپنی اُلفت کا اظہار کرتے ہیں۔گلاب جب طبیب اور حکماء کے پاس آتا […]