تاجدار مدینہ کی حدیث مبارکہ بالکل سچ اور حق ہے کہ کلونجی موت کے علاوہ ہر مرض کا علاج ہے۔ اس لئے اسے ہر مرض میں سمجھ توجہ اور تجربات کے ساتھ بلا تکلف استعمال کرایا جا سکتا ہے۔
کلونجی 20 گرام
تخم سرس 20 گرام
گوند کیکر 20 گرام
تمہ خشک 20 گرام
تمام ادویات کو باریک پیس کر فل سائز کے کپسول بھر لیں اور صبح شام استعمال کروائیں۔ یا دن میں تین یا چار بار روزانہ استعمال کرائیں۔ یہ کپسول شوکر کیلئے حتٰی کہ بسا اوقات بھیانک حد تک شوکر آؤٹ آف کنٹرول ہو گئی ہو۔ ان تمام کیفیات کیلئے بہت ہی زیادہ مفید ہے۔