Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ جوڑوں کا درد
جوڑوں کے درد کے لیے ایک مجرب بہترین نسخہ بتا رہا ہوں جو بہت ہی مجرب ہے 
نسخہ الشفاء : مصبر سیاہ 15 گرام، گودہ گھیکوار 15 گرام، سورنجاں شیریں 15 گرام، سناء مکی 15 گرام، ہینگ 15 گرام، سونف 15 گرام، انیسوں 15 گرام، دیسی اجوائن 15 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر گودہ گھیکوار اچھی طرح ملا لیں اور خشک ہونے کیلئے رکھ دیں خشک ہونے کے بعد پھر پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں

مقدار خوراک : ایک سے دو کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پودینہ اور اجوائن کے قہوہ کیساتھ کھائیں
فوائد : جسمانی تمام جوڑوں کی دردیں اور جوڑوں میں کڑکڑاہٹ کی آوازیں آنا یا جوڑ جُڑگئے ہوں ان امراض کے لیے بہترین نسخہ ہے ایک ماہ استعمال کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copy Protected by Tech Tips's CopyProtect Wordpress Blogs.