Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

الشفاء، خونی، بادی بواسیر کی گولیاں
نسخہ الشفاء : کف دریا 6 گرام، مرچ سیاہ 6 گرام، ہلیلہ سیاہ 6 گرام، خر مہرہ زرد 6 گرام، صدف صادق 6 گرام، عرق لیموں 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک کر لیں پھر عرق لیموں میں کھرل کر کے کالے چنے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گولی صبح اور ایک گولی شام تازہ پانی کے ساتھ لیں اور دن میں ایک بار ایک گولی لعاب دہن میں ملا کر مسے پر لیپ کر دیا کریں
فوائد : انشاءاللہ چند ہی روز کے استعمال سے بواسیر کے تکلیف دور ہو گی خون آنا رک جائے گا پاخانہ نرم آئے گا قبض بھی ختم ہو جائے گی بواسیر مسوں والی ہو یا بادی بواسیر ہو دونوں کا خاتمہ کرے گی اور صحت مند بنا دے گی اس نسخہ کو آزمائیں اور دوستوں کو بھی بتائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں

حکیم محمد عرفان فاضل طب و جراحت (ایف ٹی جے)

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply