Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بند حیض کو جاری کرنے کا فائنل نسخہ
نسخہ الشفاء : تخم کلونجی 60 گرام، سونٹھ 20 گرام،پرانا گڑ 20 گرام
ترکیب تیاری : پہلے ادویہ کو پیس کر پھر گڑ میں ملا کر کوٹ پیس لیں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا جوشاندہ گل سرخ 6 گرام، سونف 10 گرام، منقٰی گیارہ دانے ان سب ادویہ کو دو کپ پانی میں ڈال کر پکائیں ایک کپ رہ جانے پرچھا ن کر اسکے ساتھ صبح اور شام حیض جاری ہونے تک استعمال کریں نوٹ، یہ جوشاندہ ایک وقت کا ہے ہر بار تازہ ہی بنانا ہے
فوائد : حیض کی تنگی دور ہوکر حیض کھل کر آنے لگے گا، اور بند حیض کو بہت جلد جاری کرے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply