Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

خصیوں کے ورم، سوزش کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : خصیہ گاؤ نرتازہ اور تندرست لے کر اسے قیمہ کر لیں اس میں، نمک 2 گرام، آب لہسن 50 گرام
پیاز کا پانی 50 گرام، ملا کر کسی شیشی میں ڈال دیں اور اس کا منہ اچھی طرح بند کر کے رکھ دیں، پھر آگ پر پانی کا ایک برتن رکھ لیں اور اس پانی میں شیشی رکھ دیں 2 گھنٹے کے بعد اسے اتار کر چھان لیں اور چھانے ہوئے پانی کو شیشی میں رکھیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام پیئں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ چند روز کے استعمال سے خصیوں کا ورم ،خصیوں کا بڑھ جانا ، خصیوں کا ڈھیلا پن ختم ہو جائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply