Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

طلاء عضو خاص شہوت کیلئے
نسخہ الشفاء : روغن رائی 4 گرام، روغن تخم بید انجیر 1 گرام، روغن اجوائن دیسی 3 گرام
ترکیب تیاری : سب روغنیات کو ملا کر 30 منٹ تک کھرل کریں طلاء تیار ہے
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت دو سے تین قطرے دو عضوخاص پر اس ایک منٹ مساج کریں اور صبح اُٹھ کر دھو لیا کریں زیادہ لگانے اور مالش کرنے کی ضرورت، نہیں یہ طلاء بہت تیز ہے جب برداشت ہونے لگے تو زیاہ بھی لگا سکتے ہیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اس طلاء کی اس وقت ضرورت پیدا ہوتی ہے، جب شہوت کی کمی اور اختلام یا شہوت کا بالکل پیدا نہ ہونا اور عضو خاص، کا چھوٹا ہونا، یہ طلاء عضوخاص کی کھجی لاغری اور تمام قسم کی کمزوریوں کا علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply