Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

لیکوریا، سیلان الرحم کا بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سوہاگہ نیم بریاں 50 گرام، مازو سوختہ 50 گرام، برادہ کچلہ مدبر50 گرام، مصطگی 100 گرام، عنبر اشہب 10 گرام
ترکیب تیاری :‌ تمام ادویہ کو پیس کر باریک کر کے عنبر اشہب کو عرق گلاب میں حل کرکے اس میں تمام ادویہ باریک شدہ ملا کر گوندھیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدارخوراک :  ایک گولی صبح ہمراہ عرق عنبر یا نیم گرم شہد ملا ہوا دودھ، شدت مرض میں ایک گولی شام پانچ بجے بھی استعمال کریں
فوائد :‌ یہ گولیاں عورتوں کی مخصوص اور مخفی شکایات کو دور کرتی ہیں جو ان کی تندرستی اور قوت کو آہستہ آہستہ بالکل خراب کردیتی ہیں اور جوانی میں بڑھاپے کی حالت طاری کردیتی ہیں رحم سے سفید رطوبت کا جاری رہنا یعنی کے لیکوریا کیلئے مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply