Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مالیخولیا یا وہم کا، مکمل خاتمہ، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : قسط شیرین 10 گرام، اسگند ناگوری 10 گرام، اجمود 10 گرام، زیرہ سیاہ 10 گرام،زیرہ سفید 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، پاڑہ 10 گرام، سیندھا نمک 10 گرام، سنکھا ہولی 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر سب کے  بچ پسا 110 گرام، ہوا شامل کرکے دس مرتبہ عرق برہمی سبز میں ترو خشک کرکے رکھیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ ایک چمچ شہد سے استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : مالیخولیا اور وہم کا مکمل بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply