Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ، عرق النساء، کمر درد، تمام ریحی  درد وں کا خاتمہ
نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد 50 گرام، تربد سفید 50 گرام، برگ سناء مکی تنکے نکال کر 50 گرام، سورنجاں شیریں 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام  کھانے کی دو گھنٹہ بعد نیم گرم پانی کیساتھ پندرہ دن  استعمال کریں
فوائد : جوڑوں کا درد، وجع المفاصل، گیس قبض، عرق النساء، دردکمر ہر قسم کے درد ریحی خاتمہ کر کے مریض مکمل طور صحت یاب ہو جاتا ہے  ایک ہفتہ میں تکلیف ختم ہو جاتی ہے اور بندہ ہشاش بشاش ہو جاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply