Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

چھوٹے بچوں کی بیماریاں، دیسی نسخے
ہربل ٹوٹکے، نسخے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : شہد میں سہاگہ پیس کر ماں یا گائے کے دودھ میں ملا کر چھوٹے بچوں کو پلانے سے ان کی کھانسی اور بدہضمی دور ہو جا تی ہے اور وہ دودھ پی کر قے نہیں کرتے
نسخہ الشفاء : چھوٹے بچے جنہیں موسم گر ما میں زیادہ پیاس لگے اور بار بار پا نی پینے پر بھی ان کو تسکین نہ ہوتو رتن جوت 2 گرام، کو پا نی میں پیس کر کے اور چھان کر کے انہیں پلا دیا جائے، اس سے پیاس کم ہو جاتی ہے اور گرمی کی مضرت سے بھی بچے محفوظ رہتے ہیں
نسخہ الشفاء : جس شیر خوار بچے کو پیاس کی شدت ہو تو کنول گٹہ سے سبزی علحیدہ کر کے پانی میں پیس کر کے پلانے سے فائدہ ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : کھٹے انار کی کلی کو پا نی میں پیس کر چھو ٹے بچو ں کو پلا نے سے دست رُک جاتے ہیں
نسخہ الشفاء : اندر جو شیریں 2 گرام، کو تھوڑے پانی میں جوش دے کر چھوٹے بچوں کو پلانے سے پیچس کی شکایت دور ہو جاتی ہے
نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 5 گرام، نمک سیاہ 20 گرام، دونوں کو باریک کر کے رکھیں ایک چٹکی لے کر پانی میں ملا کر بچو ں کو پلائیں، بچوں کے درد شکم میں نفع بخش ہے
نسخہ الشفاء : کف دریا کو باریک کر کے شہد میں ملا کر مسوڑھوں پر ملنے سے بچوں کے دانت آسانی سے نکل آتے ہیں
نسخہ الشفاء : چھوٹے بچوں کو ہچکی آئے تو اسے شہد چٹانے سے ہچکی بند ہوجاتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply