Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

چیچک کے دانوں کے لیے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اسارون 2 گرام، کو باریک کرکے چاول کے پانی کے ساتھ، چیچک کے دانے نکلنے سے پہلے کھانے سے چیچک کے دانے بہت کم نکلتے ہیں
نسخہ الشفاء : مروارید کے چھوٹے دانے دو تین عد د روزانہ کھانے سے مرض چیچک سے حفاظت رہی ہے اور اگر چیچک کے دانے نکلیں گے تو ان کی تعداد کم ہوگی
نسخہ الشفاء : سرمہ سیاہ کو تازہ دھنیا کے پانی میں خوب حل کرکے لگانے سے چیچک کی حالت میں آنکھ میں دانے اور آبلے نہیں پیدا ہوتے ہیں
نسخہ الشفاء : چیچک کی حالت میں اگر آنکھ میں آبلہ کا اثر ہو تو ہلدی کو پانی میں پیس کر آنکھ میں ڈالیں
نسخہ الشفاء : چیچک کے دانے نکل کر پیپ پڑجائے تو گل سرخ کو غُبار کی طرح خو ب باریک کرکے دانوں پر چھڑکنے سے دانے جلد خشک ہوجاتے ہیں
نسخہ الشفاء : چیچک کے مریض کو قبض کی شکایت ہو تو پوست ہلیلہ زرد 10 گرام، کو آدھ پاؤ پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور تھوڑی مصری ملا کر پلائیں
نسخہ الشفاء : اگر چیچک کے دانے اچھی طرح نہ ابھریں تو 1 یا 2 عدد انجیر کو ٹکڑے کرکے تھوڑے پانی میں پکائیں پھر چھان کر ایک رتی زعفران حل کرکے پلائیں چند بار کے پلانے سے دانے ابھرآئیں گے
نسخہ الشفاء : دانے خشک ہوکر کھرنڈ بن جائیں تو ان پر گائے کا گھی یا تیل لگائیں تاکہ داغ کم سے کم باقی رہے
نسخہ الشفاء : چیچک کی حالت میں بخار کی شدت ہو تو عناب دو دانہ، خاکسی 3 گرام کو تھوڑے پانی میں ہلکا جوش دے کر چھان لیں اور تھوڑی مصری ملا کر پلائیں
نسخہ الشفاء : چہرہ اور بدن سے چیچک کے نشانات اور دانوں کو مٹانے کی ایک موثر تدبیر یہ ہے کہ ہڈی کو جلا کر خوب باریک کرلیں اور دانوں کے مقام پر ملیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply