Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

ہر قسم کی جسمانی کمزوریوں کا، دیسی علاج
الشفاء : جسمانی کمزوریاں کیوں؟
کمزور جسم کا ہونا اچھی بات نہیں ہوتی انسان کو اپنی صحت کے بارے میں فکر کرنی چاہیے ایک حد تک کمزور جسم پھر بھی ٹھیک لگتاہے۔ لیکن جسم کا بے حد کمزور ہونا غیر مناسب ہوتا ہے۔ جسمانی کمزوری ایک عام مرض ہے جو کہ کسی بھی سبب ہوسکتی ہے۔ انسان کی شخصیت پر اس کا خاصہ اثر پڑتا ہے۔ عام طور پر کمزور جسم جاذب نظر نہیں ہوتا۔ اس پر بنائو سنگھار اچھا نہیں لگتا اچھے سے اچھا لباس پہن کر بھی انسان کی شخصیت متاثر کن نہیں لگتی۔ اس کی وجوہات بہت سی ہیں جیسا کہ بعض لوگوں کو یہ چیز وراثت میں ملتی ہے۔ کچھ لوگ اپنی ہی غلط کاریوں کی وجہ سے ایسے رہ جاتے ہیں۔ جو عمر انسان کے بڑھنے کی ہوتی ہے اس عمر میں نوجوان اکثر اپنے ہاتھ سے اپنی جسمانی و مردانہ قوت کھوہ بیٹھتے ہیں
نسخہ الشفاء: اسگند  100 گرام، بیج بدھارا 100 گرام، مصری کوزہ 300 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : اس سفوف کو ایک کھانے کا چمچ صبح و شمام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے دودھ کے ساتھ  ایک ماہ کھائیں
فوائد : اس سے انشاء اللہ آپ کی ہر قسم کی جسمانی کمزوری کے ساتھ ساتھ جریان ، احتلام ، سرعت انزال، جسمانی دردیں وغیرہ کے لئے، مکمل علاج  ہے
پرہیز : ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں، تلی ہوئی چیزیں کم سے کم کھائیں، ہمیشہ یاد رکھیں کے کھٹا مرد کے لئے تقریباً زہر کا کام کرتا ہے اس بھی ترک کردیں۔ اپنی خوراک کا خیال رکھیں اچھی اور صحت بخش غذا استعمال کریں۔ کام کی زیادتی اور انسان کی اپنی صحت سے متعلق لاپرواہی بے حد خطرناک ہے اس سے گریز کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply