Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

دل کی بند شر یا نو ں کا شافی علاج

دل کی بند شر یا نو ں کا شافی علاج

سُرو کے پودے کے پتے ۔ اتولہ صبح نہار تازہ پتے لیکر دھونے کے بعد انکو دوری ڈنڈے میں رگڑ کر ملائم کریں ۔ اور ایک گلاس پانی ڈال کر حسبِ ذائقہ چینی یا نمک ملا کر انکو نتھار کر پی لیں ۔ روزانہ صبح ایک گلاس کا فی ہے۔ دو سے تین مہینے پی لیں۔ اللہ کے فضل سے دل کی 3 بند شریانیں تک کھل گئی ہیں۔ اس کے مسلسل استعمال سے معدے میں خشکی بھی ہو جاتی ہے۔ اس کے واسطے رات کو سوتے وقت ایک چمچ کھانے والا روغن زیتون پی لیا کریں

عورتوں کی پوشیدہ بیماریوں

عورتوں کی پوشیدہ بیماریوں

بکھڑا،اسگندنا گوری سونٹھ۔ہموزن کوٹ پیس کر تیار کرلیں اور دن میں تین مرتبہ استعمال کریں اس کی مقدار خوراک آدھ چمچہ دودھ نیم گرم کے ہمراہ دن میںچار بار استعمال کریں۔ اس سے کم اور زیادہ بھی کر سکتے ہیں۔یہ نسخہ عورتوں کی دیگر پوشیدہ بیماریوں کیلئے آزمودہ ہے۔بس اتنا اشارہ کافی ہے۔

نزلہ زکام کیر ا اور دما غی کمزوری کے لیے

نزلہ  زکام  کیر ا اور دما غی کمزوری کے لیے

ھوالشافی :۔ مغز بادام۔ سونف ، خشخاش ، ترپھلہ یعنی آملہ بیڑہ اور ہریڑ کو ہم وزن کو ٹ پیس کر ہمراہ دودھ نیم گر م کے ایک چمچ صبح و شام استعمال کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

بچے کی ولادت کے بعد

بچے کی ولادت کے بعد

لڑکی کے ما ں بنتے ہی اس کی اور خاندان کی زند گی یکسر بدل جا تی ہے ۔ بچے کے دنیا میں آتے ہی خوشیو ں کی بارات اتر آتی ہے تو اس کی صحت اور حفاظت کی فکر بھی لا حق رہتی ہے۔ خو د ما ں کی صحت اور سلامتی پر تو جہ کر نا بہت ضروری ہو تا ہے خا ص طو ر پر پہلو ٹی کے لیے یہ احتیاطیں زیادہ ضروری ہوتی ہیں۔ بر صغیر میں پہلا ہفتہ جسے عام طور پر ”چھٹی “ کہتے ہیں ‘ احتیاط کا زیا دہ متقاضی ہو تا ہے۔ علا ج معالجے کی جدید سہولتو ں کے با وجود پاکستان میں نو عمر بچوں کی مجمو عی اموات میں سے کچھ فی صد ولا دت کے پہلے ہفتے اور کچھ فی صد پہلے مہینے میں واقع ہو تی ہے ، اس لیے ماﺅ ں کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ خود بھی احتیاط سے کا م لیں اور بچے کا بھی بہت خیال رکھیں۔ ما ں کے لیے ضروری ہے کہ اگر زچگی نارمل ہوئی ہے تو وہ پہلے روز مکمل آرام کر ے ۔ اس کے بعد وہ احتیاط سے چل پھر سکتی ہے ۔ اس سے اس کی ٹا نگو ں میں دوران خون بہتر ہو جا ئے گااور وہ رگوں کے پھولنے کی شکا یت سے محفو ظ رہے گی ۔ آٹھ دس دن بعد ما ں گھر کا ہلکا کام کا ج کر سکتی ہے ، مگر زچگی آپریشن سے ہوئی ہو تو ایسی صورت میں معالج کے مشورے
پر عمل ضروری ہے۔ ورزش زچگی کے پہلے ہفتے میں ورزش سے بچنا چاہیے، صر ف کمرے میں ٹہلنا کا فی ہو تا ہے ۔ حمل کے دوران وزن میں اضا فے سے فکرمند نہیں ہو نا چاہئے۔ رفتہ رفتہ یہ اضا فہ کم ہو جا ئے گا۔ بچے کی غذا: یہ بہت ضروری ہے کہ ما ں بچے کو اپنا دودھ پلائے اور یہ عمل پیدائش کے بعد پہلے گھنٹے ہی سے شروع ہو جا نا چاہئے۔ اس عمل سے پہلے ضروری ہے کہ ما ںہا تھ اور چھاتیاں دھو لیا کرے اور بچے کو با ری باری دونوں چھا تیوں سے دودھ پلائے۔ بچہ رفتہ رفتہ دودھ پینے کا اپنا معمول مقرر کر ے گاجو عام طور سے ۳۔ ۴گھنٹے ہو تا ہے اور جب بھی بھوک اسے ستانے لگی گی وہ رو کر اس کا اظہار کرے گا۔ ما ں کو اپنے دودھ کے علاوہ بچے کو کوئی اور چیز نہیں کھلا نی چاہئے، یہا ں تک کہ سخت گرمی کے باوجو د پانی بھی نہیں پلا نا چا ہئے ۔ ما ں کے دودھ میں بچے کے لیے درکا ر پانی کا فی مقدار میں ہو تا ہے۔ ماں کی غذا:ماں کے لیے گھر میں تیار ہو نے والا عام کھانا کا فی ہو تا ہے بشرطیکہ کھا نا متوازن ہو ۔ البتہ ما ں کو اپنی غذا کی مقدار میں تھوڑا اضافہ کر لینا چاہئے یعنی ۰۵۵ حرارے سے زائد کھانے کے علاوہ ۵۲ گرام پروٹین زیادہ استعما ل کر نی چاہئے۔ ہمارے ہاں ما ﺅ ں کو اصلی گھی اور خشک مغزیا ت بکثرت کھلا ئے جا تے ہیں ۔ یہ انداز درست نہیں ہے ۔ ما ں کو روٹی، چاول ، دالو ں، سبزیوں ، پھل ،دودھ، انڈوں اور گو شت پر مشتمل متوازن غذا کا ملنا ضروری ہے۔ اصلی گھی دن بھر میں زیا دہ سے زیادہ تین چائے کے چمچو ں کے برا بر کھلا نا کا فی ہو تا ہے۔ اسی طر ح دس، گیارہ بادام اور پستے وغیرہ کافی ہو تے ہیں ۔ اس عرصے میں زیادہ گھی، مغزیا ت اور ضرورت سے زیادہ غذا ہی کے نتیجے میں ہماری خواتین موٹی ہو جا تی ہیں اس کے بعد ان کا دبلا ہو نا بہت مشکل ہو تا ہے۔ فولا د کی ضرورت:حمل کے دوران فولاد کی زائد مقدار کااستعمال زچگی کے بعد بھی جاری رہنا چا ہئے بلکہ اس وقت اس کی مقدار میں مزید اضافہ ضروری ہو جا تا ہے تاکہ زچگی کے دوران ہو نے والے جریان خون سے ہو نی والی فولاد کی کمی دور ہو جا ئے۔ اس کے علا وہ بچے کو اپنا دودھ پلانے کی وجہ سے بھی فولا د کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے ۔ صفا ئی کا خیال :۔ ما ں کے لیے بہت ضروری ہے کہ وہ صاف ستھری رہے۔ نارمل زچگی کی صورت میں وہ غسل کر سکتی ہے۔ اسے صاف ستھرا ، لیکن ڈھیلا ڈھالا اور آرام دہ لباس پہننا چاہئے اور اچھی کو الٹی کے سینیٹری نےپکن یا صاف کپڑا استعمال کر نا چاہئے تاکہ مقامی چھو ت سے وہ محفو ظ رہے۔ بچے کا رکھ رکھاو :سب سے پہلا کام بچے کا وزن کر نا ہو تا ہے۔ پیدائش کے وقت اس کا وزن کر کے درج کر لینا چاہئے۔ اس کے مطابق اس کی صحت کا خیال رکھنے میں آسانی ہوتی ہے۔ بچے کا وزن کم ازکم ۸ئ۲ کلو گرام ہو نا چاہئے۔ ٭کسی بھی اچھے زچگی خانے سے بچے کی بڑھوتری کا فارم مل جا تا ہے۔ اس میں درج معلوما ت کے مطابق عمل کرنے سے اس کی اچھی صحت کے لیے جتن اور تدابیر آسان ہو جا تی ہیں۔ ٭بچے کو ماں کے دودھ کے علاوہ کسی قسم کے وٹامن یعنی حیا تین وغیرہ نہیں دینے چاہئیں ۔ ان سے فا ئد ے کے بجا ئے نقصان ہو سکتا ہے۔ ٭بچے کو روزانہ نہلا کر صاف ستھرے آرام دہ کپڑے پہنا ئے جائیں ۔ کپڑوں کے سلسلے میں موسم کا خیال رکھنا بھی بہت ضروری ہو تا ہے۔ جاڑوں میں گرم کپڑے اسے ٹھنڈ اور نزلہ زکا م سے محفوظ رکھتے ہیں ۔ ہمارے ہا ں ڈیزرٹ کو لرز کا استعمال بھی عام ہو گیا ہے۔ نومولود بچے کو اس کی ہوا کی زد میں نہیں رکھنا چاہئے۔ ٭مچھر ہر جگہ ہیں ، بچے کو ان سے محفوظ رکھنا بے حد ضروری ہے اس کے لیے مچھر جا لی کا استعمال ضرور کر نا چاہئے۔ ٭بچے کو اس کے پنگھوڑے میں لٹا ئے رکھنا بہتر ہے۔ بہت زیادہ لو گو ں کا اسے گو د میں لینا مناسب نہیں ہو تا ۔ خاص طور پر نزلے، زکا م اور کھانسی میں مبتلا افراد کو اسے گود میں لینے سے احتیاط کر نی چاہئے۔ ٭بچے کو خشک رکھنا بھی ضروری ہے۔ یعنی وہ جب بھی فارغ ہو، اس کے کپڑے بدل دینے چاہئیں ۔ اس طرح اسکی جلد خراش اور جلن سے محفوظ رہے گی ۔ کپڑے بدلنے کے بعد نیم گرم پانی سے صاف کر کے جگہ خشک کرنے کے بعد پاﺅڈر لگا دینا بہتر رہتا ہے۔ اسی طر ح اس کی بغل میںبھی پاﺅڈر چھڑک دینا چاہئے ٭ نال کو کبھی چھیڑ نا نہیں چاہئے ۔ یہ سو کھ کر خود جھڑ جا تی ہے۔ اس پر گرم کر کے ٹھنڈا کیا ہوا کھو پرے کا تیل کبھی کبھی لگاتے رہنا منا سب ہوتا ہے ۔ اس پر کبھی مٹی ، پانی اور گو بر وغیرہ نہیں لگا نا چاہئے۔ یہ انتہا ئی خطرنا ک کا م ہے اس سے بچہ ایک بیماری یعنی ٹیٹنس میں مبتلا ہو سکتا ہے ۔ خطر ے کی علامات :۔ بچے میں رونما ہو نے والی بعض بظاہر معمولی تبدیلیاں خطر نا ک بھی ثابت ہو سکتی ہیں ، انہیں کبھی نظر انداز نہیں کر نا چا ہئے ۔ اسی طرح ما ںمیں بھی بعض علا ما ت خطر ناک ہو تی ہیں ۔ بچے کی علا مات : ٭دودھ چوسنے میںدقت ۔ ٭رونے کی آواز میں تبدیلی کمزور آواز میں رونا ٭تیز تیز سانس لینا (فی منٹ ۰۶ سانس)٭نیلے ہونٹ، ناخن وغیرہ ٭جلد اور آنکھو ں کی پیلی رنگت یعنی یرقان ٭آنول کی سو جن ، سرخی یا رطوبت کا اخراج ٭دورے اور اینٹھن ، کسی عضو کا ٹیڑھا ہونا یا کھینچنا ٭پیدائش کے ۴۲ گھنٹوں بعد پیشاب نہ کرنا ٭غنودگی ۔ ٭آنکھوں سے پانی کا مسلسل بہنا۔ ٭دودھ پینے کے بعد بچہ نرم اجابت کر تاہے۔ یہ معمول کے مطابق ہوتا ہے، لیکن پانی جیسے دست جن میں خون بھی ہو ، توجہ اور علاج کے محتاج ہوتے ہیں٭بچے کو پیدائش کے پہلے ہفتے میں دق و سل (بی سی جی ) اور پولیو کی خوراک دے دینی چاہئے۔

ماں کی علامات :۔ ٭خون کا بکثر ت اخراج٭بدبو دار رطوبت کا اخراج ٭حرارت میں اضافہ یعنی بخار٭پنڈلی کے پٹھوں میں درد اور سوجن٭چھاتیوں میں بھاری پن اور درد ٭نچلے پیٹ میں شدید درد ٭پیشاب کر نے میں مشکل۔

جوارش خشخاش

جوارش خشخاش

نسخہ الشفاء : خشخاش سفید ایک سیر کو اچھی طر ح رگڑ کر ڈیڑھ سیر گھی میں بریا ں کریں بعد ازاں کھویا شیر گاﺅ ڈیڑھ پا ﺅ بریا ں کر کے ملا ئیں اور مغز بادام مغز ناریل مقثر تازہ ، مویز منقی ، خرما ، زنجیل، کلونجی ، کشنیز ، ہر ایک 5 تولہ باریک کر کے شامل کریں  پھر 3 کلو چینی کے قوام میں مخلو ط کر کے جوارش بنائیں

مقدار خوراک: دو سے چار چمچ بڑے کھانے والے تک ہر صبح مگر بنانے سے چار پانچ روز بعد استعمال کرنا چاہیے
رفع قبض کے لیے نسخہ مذکو رہ میں پا ﺅ بھر آردمونگ بریاں بھی شامل کی جا سکتی ہے
فوائد : نزلہ اور ضعف ِ دما غ کے لیے یہ نسخہ عجیب و غریب ہے ۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

حب حیات

نسخہ الشفاء : فلفل دراز ، میٹھا تیلیا ، فلفل گرد۔ گندھک املہ سار مصفےٰ، سوہا گہ شگفتہ ہر ایک ایک تولہ، شنگرف رومی دوتولہ ، میٹھا تیلیا کو ٹکڑے بنا کر چوبیس گھنٹے پانی میں بھگو کر نکال لیں  شنگر ف کو لیمو ں کے پانی میں پیس کر خشک کر لیں بعد ازاں سب کوجلا کر اچھی طر ح باریک کرکے آبِ ادرک میں پیس کر مونگ کے برابر گولیا ں بنا لیں
ترکیب استعمال : چھوٹے بچے کو دو دو گو لیا ں جوان کو چار چار گولیا ں صبح و شا م مندرجہ ذیل جوشاندہ کے ساتھ استعمال کروائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

جو شاندہ

جو شاندہ

خوب کلا ں پانچ ما شہ ، گاﺅ زبان چار ما شہ ، پریساﺅشان تین ماشہ ، عنا ب سات دانہ، تخم کندر چار ماشہ، مویز منقی پانچ دانے جو ش دے کر صبح وشام پلایا کریں ۔ اگر دانے نہ نکلے ہوں یا کم نکلے ہوں تو اس میں انجیر ایک دو عدد شامل کرلیا کریں ۔
فوائد: چیچک و خسرہ کی ہر حالت میں مفید ہے خاص کر دانوں کو جب کہ وہ اندر ہو گئے ہوں انشاءاللہ ضرور بالضرور کامیا بی ہو گی
حکیم محمد عرفان

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

گھیکوار بے پنا ہ فوائد رکھنے والا پودہ

گھیکوار بے پنا ہ فوائد رکھنے والا پودہ

یہ کا رخانہ قدرت کا کما ل ہے کہ دنیا میںکوئی بھی چیز ایسی نہیں کہ جسے ہم فالتو یا فضول قرار دے سکیں ہر چیز میں انسان کے لیے فوائد پنہا ں ہیں دنیا میں بڑی تعداد میں ایسے نباتات اور پو دے پائے جاتے ہیں جن کے طبی خواص کے باعث انہیں طب کی دنیا میں ادویا تی پو دو ں یا

Medicine Plant

کا درجہ دیا جا چکاہے ۔ انہی پو دو ں میں سے ایک پودا ایسا بھی ہے جس کی افادیت کو نہ صرف آج کے طبی ماہر ین نے تسلیم کیا ہے بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ ہزاروں سال قبل بھی اس کی طبی افادیت کو تسلیم کیا جا تا تھا ۔ اس بات کا ثبو ت آثار قدیمہ کی تحقیقات ہیں ۔ جن کے مطابق قدیم مصر میں اسے ” حیات جاودانی کا پودا “ کہا جاتا تھا اور اس کے استعمال کے باقاعدہ شواہد بھی ملے ہیں ۔ آئیے اب آپ کو اس حیرت انگیز پو دے کا نام بتاتے ہیں ۔ اس پو دے کو اردو میں” گھیکوار “اور انگریزی میں ” ایلو ویرا “ کہا جا تاہے ۔ دنیا بھر میں اس کی 500 کے لگ بھگ اقسا م پا ئی جا تی ہیں ۔
گھیکوار کااصل آبائی وطن افریقہ ہے۔ ہزاروں سال قبل یہ سوڈان اور وادی نیل کے بالائی حصے میں وافر مقدار میں پایا جا تا تھا اور یہیں سے یہ جزائر عرب الہند ، بحیرہ روم کے ممالک ، ہندوستان اور چین اور دوسرے ملکوں تک پہنچا پاکستان میں بھی یہ وافر مقدار میں پا یا جا تا ہے ۔ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں اسے معاشی اعتبار سے نہایت اہمیت حاصل ہے۔ گھیکوار کا پودا زمین سے نصف گز تک بلند ہوتا ہے۔ پتے دبیز ، کنا رو ں سے خنجر کے مثل اور دندانے دار گہر ے سبز رنگ کے ہوتے ہیں ۔ یہ زمین کی سطح سے نکلتے وقت چوڑے ہو تے ہیں۔ اور جو ں جو ں پتے بڑے ہو تے رہتے ہیں ۔ بالائی سطح سے پتلے ہونے لگتے ہیں اور پتو ں کے اندر لیس دار، بے بو ، کڑوا اور چپکنے والا گودا بھر ا ہو تا ہے ۔ گھیکوار کا 96 فیصد حصہ پانی جبکہ باقی حصہ قدرتی اجزاءو مرکبات یعنی امائنو ایسڈز ، معدنیات، حیاتین وغیرہ پر مشتمل ہو تا ہے ۔

خواص: اطباءاور جدید طبی ماہرین کا اس بات پر اتفا ق ہے کہ جرا ثیم کش اجزاءکی بدولت اگر جل جانے والی جگہ یا جلد کی خارش پر گھیکوار لگایا جا ئے تو جل جانے والی جگہ پر آبلہ نہیں پڑتا اور اسی طر ح جلد کی خارش کو دور کر تاہے ۔ چہرے کے کیل مہا سو ں پر روزانہ چند ہفتو ں تک اس کا گو دا نکال کر لگایا جائے تو کچھ ہی عرصے میں کیل ، مہا سے ختم ہو جاتے ہیں ۔ چہرہ خوبصورت اور جلد صاف و شفاف ہو جائے گی ۔ گودا لگانے کا طریقہ یہ ہے کہ پودے سے تھوڑا سا گھیکوار کا پتہ توڑ لیں اور گودا چہرے پر لگا کر آدھا گھنٹہ بعد منہ دھو لیں ۔ خواتین زچگی کے بعد پیٹ پر پڑ جانے والے نشانو ں پر اس گو دے کا لےپ کریںکچھ ہی عرصے میں نشانا ت ختم ہو جاتے ہیں ۔ آج کل رنگت نکھارنے والی کریمو ں ، صابن ،شیمپو اور شیونگ کریم وغیرہ میں اس کا استعمال عام ہے ۔ آپ گھر میں ایک پودا گھیکوار کا رکھیں اور فائدہ اٹھا ئیں ۔ چہرے کی رنگت نکھارنے کے لیے ہفتے میں دو بار گھیکوار کے رس میں تھوڑا سا روغن زیتون اور روغن بادام ملا کر چہرے پر لےپ کریں اور دو گھنٹے بعد چہر ہ دھو لیں مستقل کچھ عرصے تک یہ عمل کریں جلد صاف شفاف اور چمکدار ہو جائے گی ۔ غسل سے آدھ گھنٹہ قبل گھیکوار کا رس با لو ں میں لگائیں تو اس سے خشکی اور سر کی جلد پر ہوجانے والے دانے ختم ہو جاتے ہیں ۔ اور اس کے علاوہ بال مضبو ط اور چمکدار ہو جا تے ہیں ۔ اگر کوئی زہریلا کیڑا کا ٹ لے تو گھیکوار کے پتے کو کا ٹ کر گودے والی جگہ سے متاثرہ حصے پر باندھ لیاجائے تو زہر کا اثر ختم ہو جا تا ہے اور جلد سوزش سے محفوظ رہتی ہے اور زخم بھی نہیں ہو تا۔ ہا تھو ں کے کھردرے پن اور سختی کو دور کرنے کے لیے اور ملا ئم و خو بصورت کرنے کے لیے یہ طریقہ آزمائیں ۔ آدھا کپ گند م کا چوکر لیں اور اس میں ایک کھا نے کا چمچ گھیکوار کا عرق شامل کر کے بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں اور اس آمیز ے کو تین منٹ تک ہاتھوں پر مساج کریں اور پھر ہا تھو ں کو نیم گرم پانی سے دھو لیں یہ عمل رات کو سوتے وقت کریں تو بہتر رہے گا کیونکہ اس کے بعد آپ پانی میں ہا تھ نہ ڈالیں اگر آپ بھی بد رونق ہا تھو ں کی وجہ سے پریشان ہیں تویہ نسخہ استعمال کر یں چند روز میں ہاتھ ملا ئم اور خوبصورت ہو جائیں گے ۔

ایک ذاتی تجربہ :۔ گھیکوار نظر کو طا قت ور بنانے میں بے انتہا مفید ہے۔ ہوا یو ں کہ جب میں آٹھویں میں زیر تعلیم تھی مجھے منفی 2 نظر کا چشمہ لگ گیا ۔ یو نیورسٹی پہنچنے تک نمبر منفی 3.75 تک جا پہنچا ۔ اسی دوران ایک رشتہ دار خاتون ہمارے گھر آئیں تو انہوں نے گھیکوار کا گودا کھا نے کا مشورہ دیا۔

طریقہ استعمال :۔ ایک انگلی کے برابر لمبا اور تھوڑا سا چوڑا گھیکوار کا ٹکڑا کا ٹ کر اسے چھیل لیں ۔ چھلکا اتار کر گودا نکال لیں ۔ اور اسے نگل لیں ۔ چبانا نہیں کیونکہ یہ بہت کڑوا ہوتا ہے روزانہ صبح و شام تو اتر سے دو مہینے کھا نا ہے صبح نا شتے سے پہلے اور شام کو چھ سات بجے جب پیٹ خالی ہو تو استعمال کریں ۔

03040506070

زعفران سےعلاج

زعفران سےعلاج
میں اپنے مطالعے کے کمرے میں بیٹھا ہوااختناق الرحم کے موضوع پر ایک محققانہ کتاب پڑھنے میں محو تھا کہ ایک شخص دوڑتا ہوا میرے پاس پہنچا اور کہنے لگا”حکیم صاحب ،جلد گھر چلیے،آپ کو بلایا ہے۔ “ میں نے دریافت کیا”کون بیمار ہے اور اسے کس قسم کا مرض لاحق ہے؟“ کہنے لگا“ایک مریضہ ہے اور اسے تین روز سے متواتر دورے پڑ رہے ہیں۔ “میں حیران ششدررہ گیاکہ ابھی ابھی جس مرض کا مطالعہ کر چکا ہوں غالباً اسی کا مریض قدرت نے مشاہدے کیلئے بھیج دیا ہے۔ ہونہ ہو خداکی طرف سے میرا امتحان لیا جانے والا ہے۔ میں ان ہی خیالات میں غرق تھاکہ اس شخص نے یہ کہتے ہوئے کہ”حکیم صاحب جلدی چلئے، مریضہ کو ازحد تکلیف ہے“ خیالات کا سلسلہ توڑ دیا۔ میں نے فوراً اپنا میڈیکل بکس سنبھالا اور اس کے ہمراہ چل دیا۔ مکان زیادہ دور نہ تھا، وہاں پہنچا تو شہر کے چوٹی کے معالجوں کو موجود پایا میرے پہنچتے ہی وہ یوں گویا ہوئے۔
”حکیم صاحب ہم اپنا زور دکھا چکے ہیں، اب آپ کی باری ہے!“ میں نے خفیف سی مسکراہٹ کے ساتھ جواب دیا۔ ”جیسا اللہ کو منظور ہو، مجھے مریضہ کامعائنہ کر لینے دیجئے“ میں کمرے میں داخل ہوا تو میری حیرت کی انتہا نہ رہی کہ مریضہ کے گرد بیس پچیس لوگ جمع ہیں۔ میںنے معائنہ کرنے سے پہلے دو تین کو چھوڑ کر سب کو باہر چلے جانے کا مشورہ دیا، جس پر فوراً عمل کیا گیا۔ میں نے مریضہ کی نبض ،چہرے ، تنفس، اور دوروں کا بغور معائنہ کیا اور اس نتیجے پر پہنچا کہ مریضہ اختناق الرحم میں مبتلا ہے، چوبیس پچیس سالہ نوجوان مریضہ کو تین روز سے سخت دوروں نے بالکل نڈھال کر دیا تھا۔ یہ دورے ارتجاجی قسم کے تھے اور وقفے کے بعد پڑتے تھے۔ ہر دورہ نہایت سخت جسے روکنے کیلئے دوسرے معالجین کافی کوششیں کر چکے تھے، یہاں تک کہ دو روز متواتر مافیا کے انجکشن دئیے جا چکے تھے، جس سے قدرے سکون ہو جاتا تھا مگر دورہ پھر شدت اختیار کر جاتا تھا۔ بد بودار لخلخے سنگھائے جا چکے تھے اور خوشبودار شیافے استعمال کرائے جا چکے تھے۔ برومائڈز اور دیگر متومات کا استعمال بھی کیا گیا تھا، مگر ان سب سے وقتی طور پر کمی آ جاتی تھی اور پھر ”مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی“ والا معاملہ ہو جاتا تھا، میں نے ان حالات کا جائزہ لینے کے ساتھ ہی گھر والوں سے دریافت کیا کہ لڑکی کی شادی ہو چکی ہے تو اس کا خاوند کہاں ہے؟ معلوم ہوا لڑکی دو سال سے بیوہ ہے اوربیوگی کے دوران میں ہی اسے یہ مرض ہوا ہے اور ساتھ ہی ساتھ مجھ سے کہا کہ اگر یہ واقعی مرض ہے تو اس قدر علاج معالجہ سے اس کو آرام کیوں نہیں ہوتا؟ اور اگر کوئی آسیب ہے تو ہمیں بتا دیجئے تا کہ کسی مشہور عامل کا انتظام کریں۔ میں نے انہیں یقین دلایا کہ یہ آسیب نہیں ہے، محض مرض ہے۔ انشاءاللہ بہت جلد آرام آ جائے گا آپ ایک قابلہ کو فوراً بلوا دیں۔ میں کمرے سے باہر آیا اور ان ڈاکٹر صاحبان سے جو مریضہ کا پہلے علاج کر چکے تھے، عرض کیا کہ مریضہ ہسٹریا میں مبتلا ہے۔ مگر یہ دورہ کسی علاج سے درست نہ ہو گا۔ دورے کو دور کرنے کی جملہ تدابیر تو آپ کر ہی چکے ہیں۔ میرے ذہن میں صرف ایک تدبیر آئی ہے۔ اگر اس پر عمل کیا گیا تو انشاءاللہ دورے ختم ہو جائیں گے۔
گھر والوں کو روح گلاب ایک تولہ، روح کیوڑہ ایک تولہ، زعفران ۳ ماشہ بازار سے منگوانے کو کہا، دوائیں منگوالی گئیں قابلہ بھی آگئی۔ میں نے زعفران کو روح گلاب اور روح کیوڑہ میں کھرل کروادیا۔ قابلہ کو ہدا یت کی کہ سوائے مریضہ کے اور تمہارے کوئی بھی شخص کمرے میں نہ رہے اور اس مرکب کو اپنی انگلی سے لگا کر عنق الرحم میں اس وقت تک دغدغہ کرو کہ مریضہ منزل ہو جائے۔ قابلہ نے حسب ہدایت عمل کیا اور نتیجہ خاطر خواہ برآمد ہوا۔ اس کے دورے کمزور پڑ گئے اور صرف آدھے گھنٹے کے قلیل عرصے میں ختم ہو گئے۔ اس طریقہ علاج سے ڈاکٹر صاحبان سخت متعجب ہوئے۔ میں نے اس کے بعد مقومات قلب کا نسخہ تجویز کر کے مریضہ کو پلانے کی ہدایت کی اور ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہا کہ اگر پھر کبھی مریضہ کو دورہ پڑے تو اسی قابلہ کو بلوا لیا جائے۔ وہ میری ہدایات پر عمل کر کے اس کا دورہ دور کر دیا کرے گی اور اگر مریضہ کی جلد دوسری شادی کر دی جائے تو پھر اس کا مرض ہی دور ہو جائے گا۔ (حکیم محمد عرفان
03040506070

اولا دِ نرینہ

اولا دِ نرینہ

اولا د نرینہ ہر میا ں بیوی کی خواہش اور ضرورت ہے ۔

(1) صبح نہا ر منہ یا ناشتہ کے 2 گھنٹے بعد معجون کلاں 4 ماشے اور کشتہ قلعی 2 تنکے
(2) رات کھانے کے2 گھنٹے بعد معجون مغلظ 4 ماشے اور کشتہ مثلث 2 تنکے
صبح شام رَبِّ ہَب لِی مِنَ الصَّالِحِینَ کا ورد 100 بار 10 بار درود شریف اول آخر باقی اللہ کی رضا

مزید نسخے
(1) نسخہ الشفاء : قلب الحجر اصلی 10 گرام، طباشیر 1 گرام، پیس کو مویز منقی میں رکھ کر ایک گولی بنالیں  حمل کی حالت میں ہر ما ہ کے شروع میں دس دن روزانہ ایک گولی صبح نہا ر منہ دودھ کے ساتھ عورت استعمال کرے اورآخر حمل تک اسی طرح دس دن ہر ماہ کھا تی رہے
(2) نسخہ الشفاء : کلونجی 10 گرام،  فلفل سیا ہ 10 گرام، زعفران 10 گرام،مجیٹھ 10 گرام، باریک پیس کر ایک رتی کی گولی بنا لیں اور حمل کے شروع میں ہر ماہ دس دن تک ایک گولی روزانہ دودھ کے ساتھ نہا ر منہ کھائیں ۔ اور اس دس دن میں خاوند سے پرہیزرکھیں پھر بیس دن ناغہ کریں  پھر دس دن کھائیں خاوند سے دس دن پرہیز  حمل تک اسی طر ح کرتے رہیں  انشاءاللہ مرا دبر آئے گی

علاج بذریعہ حمل ٹھہرانے

حمل ٹھہرانے کے لیے زیا دہ مواقع پیدا کرنے کے لیے ایک انجیر اور ایک چھوار ہ لیں ۔ ان کے ٹکڑے کر کے شام کو ایک کپ پا نی میں بھگو دیں اگلے روز صبح کپ کا پانی پی لیں انجیر اور چھوارے کے ٹکڑے کھا لیں اوپر مصری ، الائچی ملا نیم گرم دودھ پی لیں یہ عمل 2یا 3 ماہ کریں میا ں بیوی دونو ں کر سکتے ہیں اس سے مادہ منویہ میں اضافہ ہوتاہے۔ جس سے حمل کے امکا نا ت بڑھ جا تے ہیں ۔
اولا د نرینہ کے لیے
(1) جس دن ماہواری آئے ۔ اسے پہلا دن شمار کریں ۔
(2) دہا ئی کے دنو ں یعنی 2-4-6-10-12 یا 14 ویں دن حمل کے لیے صحبت کریں  صحبت کرنے سے قبل شوہر اپنی بائیں کروٹ بیوی کے سامنے لیٹے پندرہ منٹ بعد شوہر کے دائیں نتھنے سے سانس چلنے لگے تب ملا پ کریں
اولا دِ نرینہ نسخہ منگوانے کیلیے رابطہ کریں قیمت 15000 ہزار روپے ہے
سو فیصد مکمل علاج کیلیے رابطہ کریں حکیم محمد عرفان

03040506070