Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بالوں کو سیاہ اور چمکدار بنانے کا، دیسی نسخہ

بالوں کو سیاہ اور چمکدار بنانے کا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : مہندی کے پتے 100 گرام، ہلیلہ کابلی 100 گرام، آملہ 100 گرام، انار کا چھلکا 100 گرام، سیاہ بھنگرہ 100 گرام،ان سب اجزاء کو پیس کر  سب کو  2 کلو روغن کنجد میں خوب جوش دیں پھر چھان کر شیشی میں محفوظ کر لیں رات کو تیل میں کسی قدر بھنگرہ کا عرق ملا کر سر پر ملیں اور صبح کو دھو ڈالیں چند روز کے استعمال سے بال سیاہ اور چمکدار ہو جائیں گے اور انشاءاللہ لمبے بھی ہوں گے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خواتین کے بالو ں کو لمبا کرنے کا، دیسی نسخہ

خواتین کے بالو ں کو لمبا کرنے کا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : ہلیلہ 500 گرام، بلیلہ 1500 گرام، آملہ کا پھول 500 گرام
ترکیب تیاری : سب اجزاء کو باریک پیس کر کر چار کلو روغن کنجد میں جوش دیں اور چھان کر کسی شیشی میں رکھ لیں اور رات سوتے وقت ہفتہ میں تین بار سر پر لگائیں بال خوب سیاہ اور لمبے گھنے ہوں گے
بالوں کو لمبا کرنے کا نسخہ
نسخہ الشفاء : شیرہ بھنگرہ 500 گرام، روغن کنجد 500 گرام، دونوں کو جوش دے لیں جب پانی جل جائے تو تیل باقی رہ جائے کسی شیشی میں محفوظ کر لیں اور ہر شب کو سر کے بالوں کو لگا لیا کریں انشاءاللہ بال لمبے اور گھنے ہو جائیں گے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شہوت کی قوت میں اضافہ کیلئے نسخہ جات

شہوت کی قوت میں اضافہ کیلئے نسخہ جات
نسخہ الشفاء : موچرس 50 گرام، کو  پیس لیں پھر اس کو دو کلو دودھ میں اور10 گرام دیسی گھی اورچینی ایک کلو کے ساتھ خوب جوش دے کر کھویا کی طرح بنا لیں اور  رات کو سوتے وقت  تقریبا 10 گرام کھائیں شہوت کی قوت میں بےحد اضافہ ہو گا ایک ماہ استعمال کریں، اگر ہر روز کھائیں گے تو سفید بال بھی سیاہ ہو جائیں گے ۔
شہوت کی قوت میں اضافہ کا نسخہ
الشفاء نسخہ نمبر 2 : تخم کٹائی بزرگ 5 گرام، عاقرقرحا 5 گرام، تخم کونچ 5 گرام، کبابہ 5 گرام، شقاقل 5 گرام، تخم ترب 5 گرام ان سب کا باریک سفوف بنا کر 20 کلو دودھ میں ڈال کر جوش دیں کر جب چار کلو رہ جائے تو اتار لیں چار روز میں سارا پی لیں نامرد بھی مرد بن جائے گا
شہوت کی قوت میں اضافہ کا نسخہ
الشفا نسخہ نمبر 3 : دیسی انڈوں کی 40 ذردیاں لے کر سنگھاڑہ خشک  کے آدھا کلو آٹے میں خوب گوندھ کر اور قرنفل 5 گرام، جوزبوا 5 گرام، دارچینی 5 گرام، فلفل دراز 5 گرام، فلفل گرد 5 گرام، موصلی سفید 5 گرام، سب ادویہ کو باریک پیس کر ملا لیں پھر ایک کلو پرانا گڑ لے کر خوب اچھی طرح سے ملا لیں اس کے بعد کسی برتن میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام ایک گلاس دودھ کیساتھ خالی پیٹ ایک ماہ تک  کھائیں شہوت کی قوت میں بے حد اضافہ ہو گا اور ہمبستری کے بعد کمزوری بھی نہیں ہو گی

ریسرچ، ترتیب و موجد حکیم محمد عرفان

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مرد اور خواتین کیلئے بال گرنے اور سر کی خشکی کا مجرب علاج

مرد اور خواتین کیلئے بال گرنے اور سر کی خشکی کا مجرب علاج
نسخہ الشفاء : سرسوں کا تیل 500 گرام، تالاب کی چھوٹی مچھلی کے سر تازہ 150 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، سرخ مرچ 5 گرام، دھنیا خشک 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو سرسوں کے تیل میں جلا لیں اور اچھی طرح چھان لیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت بالوں کی جڑوں میں لگا کر سوئیں اور صبح اُ ٹھ کر شیمپو سے دھو لیں ایک ہفتہ میں تین بار لگائیں
فوائد : بالوں کا گرنا، بالوں اور سر کی خشکی، وقت سے پہلے بالوں کا سفید ہونا، بالوں کا کمزور ہونا، نیند کی کمی، ان سب امراض کا بہترین علاج ہے یہ نسخہ میں نے پانچ سال پہلے ترتیب دیا تھا ابھی تک بے شمار مریضوں کو مکمل فائدہ ہوچکا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بالوں کا علاج، گنجا پن، بال گرنا، دیسی علاج

بالوں کا علاج، گنجا پن، بال گرنا، دیسی علاج
ایلوویرا سے بالوں کا علاج، گنجا پن، بال گرنا اوربالوں کے دیگر مسائل کے لئے ایلوویرا سے بھی فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے ایلوویرا کو استعمال کرنے کا سب سے پہلا فائدہ تو یہ ہوتا ہے کہ آپ کا کوئی پیسہ خرچ نہیں ہوتا لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ جس نے ایلوویرا  کھایا یا بیرونی استعمال کے لئے اس کو اپنایا وہ خوش نصیب ہے۔ وہ سینکڑوں بیماریوں سے محفوظ ہو گیا
ایلوویرا کو استعمال کیسے کرنا ہے، اس کی مقدار خوراک کیا ہونی چاہئے، پودے سے کاٹنے کے بعد کس طرح اس کا زہر نکالنا ہے اس پر میں ایک تفصیلی پوسٹ کر چکا ہوں۔ اس آرٹیکل میں ہم صرف ایلوویرا سے بالوں کی حفاظت کا بیان کریں گے۔
ویسے تو گنج پن دور کرنے کے لئے بھی میں نے آک کی جڑ سے علاج کی بھی ایک پوسٹ کی ہوئی ہے لیکن ایلویرا سے علاج اس لئے منفرد ہے کہ طریقہ سب سے سستا، آسان اوربدبو کے بغیرہے۔ بالوں کا کسی بھی قسم کا مسئلہ ہو یہ اس میں کارگر رہتا ہے۔ ایلویویرا لگانے کے بعد کوئی تکلیف یا الجھن نہیں ہوتی۔
سر پر ایلوویرا جیل لگانے سے بال گرنا فوری طور پر رک جاتے ہیں، بال گھنے سیاہ اور مضبوط ہو جاتے ہیں، خشکی سکری اور گنج پن غرض یہ کہ تمام مسائل کا صرف اس ایک چیز سے علاج کیا جا سکتا ہے۔
گنج پن کے بارے میں تو جدید تحقیق سے یہ معلوم ہوچکا ہے کہ سر کے اس حصے میںجہاں سے بال غائب ہوجاتے ہیں، ایک مخصوص پروٹین پی جی ڈی ٹو کی سطح، بالوں والے حصے سے تین گنا زیادہ ہو جاتی ہے اور ایلوویرا جیل میں یہ خاصیت پائی جاتی ہے کہ وہ ، پی جی ڈی ٹو، پروٹین کی سطح کو معمول پر لانے کے لئے ایلوویرا جیل سے مثبت نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں اس کے علاوہ ایلوویرا جیل “ایس ایف آر پی ون” نام کے پروٹین کوجو انسانی جسم میں بال اگنے کے خلیوں کی راہ میں مداخلت کرتا ہے کنٹرول کر کے رکھتا ہے۔ اگر ہمارے بتائے گئے طریقہ پر عمل کیا جائے تو بالوں کا گرنا فوری طور پر رک جاتا ہے اور مسلسل استعمال سے گرنے والے بالوں کوبھی واپس لایا جاسکتا۔ ہاں ایک بات ضرور ہے کہ رزلٹ ضرور ملتا ہے لیکن ذرا آہستہ آہستہ یہ بات بتانے کا مقصد یہ ہے کہ یہ نہ ہو کہ چار دن استعمال کریں یہ سوچ کر چھوڑ دے کہ ہائے ہائے رزلٹ کوئی آ ہی نہیں رہا۔ گنج پن دور کرنے کے لئے ایلوویرا کو استعمال کرنے کا طر یقہ بہت آسان ہے۔ دو چمچ ایلوویرا جیل، 9 عدد لیموں کے بیج۔ لیموں کے بیجوں کو پیس کر، ایلوویرا جیل میں مکس کر لیں، سر کی جلد پر جہاں بال موجود نہیں ہیں اس پیسٹ کو لگا کر چند منٹ ہلکا ہلکا مساج کریں۔ بالوں والی جگہ پر صرف ایلویرا جیل لگائیں اور صبح اٹھ کر سر کودھو لیں۔ اس میں کوئی راکٹ سائنس نہیں لیکن جس تجربہ کی بنیاد پر بتا رہا ہوں ان شاءاللہ رزلٹ ضرور آئے گا۔ ایک اور ضروری بات وہ یہ کہ جو لوگ گنج پن یا بالوں کے مسائل کا شکار ہیں اگر وہ لگانے کے ساتھ ایلوویرا جیل روزانہ کھانے کی روٹین بھی بنا لیں تو زیادہ اچھا رزلٹ آئے گا۔

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سفید بالوں کو سیاہ کرنے کیلئے دیسی نسخہ

سفید بالوں کو سیاہ کرنے کیلئے دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سلاجیت 4 گرام، مازو پھل بغیر سوراخ 150 گرام، سنگ راسخ آہنی 50 گرام، کمرکس 20 گرام، نوشادر 8 گرام
ترکیب تیاری : مازو پھل موٹے لے کر گرم ریت میں بھون لیں اور مازو کو کسی برتن میں بند کر دیں جب سرد ہوجائیں تو پیس لیں اور باقی چار چیزوں کو باریک پیس کر ملالیں بہترین خضاب تیار ہے
طریقہ استعمال : بالوں کو صابن سے دھو کر خشک کرلیں اور پھر خضاب کو نیم گرم پانی میں پیسٹ بنا کر انگلی سے بالوں پر لگائیں جب دوا خشک ہوجائے تو بالوں کوصابن سے دھو کر تیل لگائیں بال ساون کے بادلوں کی طرح سیاہ ہوجائیں گے نہ جلد پر دھبہ نہ انگلی پر نشان ہوگا
فوائد : بالوں کو کالے کرنے کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

گرتے بالوں کا علاج، بہترین دیسی تیل

گرتے بالوں کا علاج، بہترین دیسی تیل
نسخہ الشفاء : خالص سرسوں کا تیل 1 کلو، خشک آملہ 50 گرام، بلیلہ 20 گرام، چھوٹی ہرڑ 30 گرام، بڑی ہرڑ 20 گرام، رتن جوت 20 گرام، بال چھڑ 10 گرام، چھڑیلہ 10 گرام، ناگر موتھا 10 گرام، برادہ صندل 110 گرام، طباشیر 10 گرام، لونگ 5 گرام، الائچی خورد 2 گرام، الائچی کلاں 4 گرام، مہندی کے پتے 5 گرام، بیری کے پتے 20 گرام، کچور 10 گرام، لسوڑے 20 گرام، پنٹری 10 گرام
ترکیب تیاری : مہندی کے پتے سبز ہوں اگر نہ مل سکیں تو نہ ڈالیں کوٹنے والی اشیاء کو کوٹ کر تمام اجزاء کو دو کلوپانی میں ڈال کر چوبیس گھنٹے تک بھگو رکھیں پھر پکائیں جب ایک کلو پانی رہ جائے تو تیل ملا کر پکائیں جب پانی خشک ہوجائے تو ٹھنڈا ہونے پر چھان کر بوتل میں بھر لیں نہایت صاف اور خوشبودار تیل برآمد ہوگا اس کو کسی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں
فوائد : بالوں کو لمبے اور چمکداربنانے والا لاجواب تیل ہے بالوں کو گرنے سے روکتا ہے ان میں قدرتی چمک پیدا کرتا ہے دماغی ضعف اور نزلہ و زکام کو روکتاہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

یہ دواء کھائیں سفید بال کالے سیاہ ہوجائیں گے

یہ دواء کھائیں سفید بال کالے سیاہ ہوجائیں گے
جس سے بال سیاہ ہونے کے علاوہ جسمانی طاقت اس قدر بڑھ جاتی ہے کہ جوانی کا عالم طاری ہو جاتا ہے
نسخہ الشفاء : موز کے جھاڑ کو آدھا تراشیں اور اس کے اندر جگہ بنا کر تل سیاہ آدھا کلو بھر دیں صبح کے وقت رکھ دیں اور شام کو نکال کر سایہ میں خشک کر لیں اچھی طرح خشک ہونے پر پھر دوسرے جھاڑ میں رکھیں صبح رکھکر شام کو نکال کر خشک کر لیں اسی طرح بیس جھاڑوں میں تر و خشک کر لیں بعد حفاظت سےرکھ لیں
مقدار خوراک : روزانہ 6 گرام کا سفوف بنا کر پانی سے کھا لیا کریں چالیس دن کا کورس ہے اگر سیاہ بال والے سفید ہونے سے پہلے استعمال کریں تو وہ سفید نہ ہونگے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سفید بالوں کو کالا سیاہ کرنے کیلئےآسان نسخہ

سفید بالوں کو کالا سیاہ کرنے کیلئےآسان نسخہ
اس مسلے کا ہر ایک کو اس کا سامنا ہوتا ہے اور متعدد افراد تو سیکڑوں بلکہ ہزاروں روپے اسے چھپانے میں لگا دیتے ہیں اور وہ ہیں سر کے سفید بال۔ سفید بال بڑھاپے کی واضح علامات میں سے ایک مانے جاتے ہیں مگر ہر ایک انہیں دیکھ کر خوش نہیں ہوتا خاص طور پر اگر وہ قبل از وقت نمایاں ہونا شروع ہوجائے۔ یقیناً بالوں کی سفیدی چھپانے کے لیے ہیئر کلر کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔مگر طویل المعیاد بنیادوں پر یہ بالوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے جو کہ انہیں روکھے پن کا شکار اوربے جان کرسکتا ہے، قبل از وقت بالوں کی سفیدی کا باعث بننے والی غذائیں خوش قسمتی سے بالوں میں سفیدی کو آنے سے طویل عرصے تک روکنا ممکن ہے ایسا آپ کے کچن میں موجود چند عام چیزوں سے ہوسکتا ہے، جی ہاں واقعی کچھ سادہ سے نسخے جو بالوں کو سفید ہونے سے روک سکتے ہیں، جن پر کوئی خاص خرچہ بھی نہیں ہوتا، سیاہ چائے اگلی بار جب آپ چائے کے کپ سے لطف اندوز ہونے کا فیصلہ کریں تو کچھ مقدار اپنے بالوں کے لیے بھی بچالیں، مگر یہ خیال رکھیں کہ اس میں دودھ نہ ہو، جی ہاں سیاہ چائے بالوں کے لیے قدرتی ہیئر ڈائی کا کام کرتی ہے، اس مقصد کے لیے چائے کو ٹھنڈا کرنے کے بعد پتی کو چھان لیں اور پھر اسے سر پر تیل کی طرح لگالیں۔ ایک سے 2 گھنٹے بعد سر کو پانی سے دھولیں، مگر شیمپو سے دور رہیں، ادرک ادرک متعدد اینٹی آکسائیڈنٹس کا خزانہ ہے جو کہ جلد کی رنگت کے لیے بھی فائدہ مند ہے مگر اس کا ایک فائدہ قبل از وقت بالوں کی سفیدی کو روکنا بھی ہے، اس مقصد کے لیے ادرک کو کدوکش کرکے اس میں تھوڑا سا دودھ ملا کر پیسٹ بنالیں اور پھر ہفتے میں ایک بار سر دھونے کے فوری بعد لگالیں۔ ایک سے 2 ماہ کے دوران بالوں کی سفید جڑیں ایک بار پھر سیاہ ہوجائیں گی، انڈے جسم میں وٹامن بی 12 کی کمی عام طور پر بالوں کو قبل از وقت سفید بنانے کا باعث بنتی ہے، انڈوں میں یہ وٹامن کافی مقدار میں ہوتا ہے، تو ہفتہ بھر میں کئی بار انڈوں سے لطف اندوز ہوں بالوں کے سفید ہونے کی 4 وجوہات لیموں کا عرق اور ناریل کا تیل تین چائے کے چمچ لیموں کے عرق اور 50 ملی لیٹر ناریل کے تیل کو اچھی طرح مکس کریں اور بالوں کی جڑوں میں لگا کر 2 سے 3 منٹ تک سر کی مالش کریں اور اس مکسچر کو ایک گھنٹے کے لیے لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد سر کو دھولیں۔ہفتے میں ایک بار اس کو آزمائیں، بہت جلد اس کا نتیجہ آپ کو حیران کردے گا۔ آلو کے چھلکے آلو میں متعدد اجزاءموجود ہوتے ہیں جیسے وٹامن بی سکس، کاپر، پوٹاشیم، فاسفورس، غذائی فائبر، زنک اور دیگر، اور یہ سب بالوں کی سفیدی دور کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ دو یا 3 آلوﺅں کے چھلکے اتاریں اور انہیں پانی میں ڈال کر ابال لیں۔ ابالنے کے بعد پانی کو چھان لیں اور اگر آلو کی بو دور کرنا چاہے۔تو کچھ مقدار میں لیونڈر آئل کا اضافہ کردیں۔ اس کے بعد سیال کو ٹھنڈا ہونے دیں، پھر اسے کسی گلاس جار میں بھر کر محفوظ کرلیں یا شیمپو سے سر دھونے کے بعد اس سے ایک بار پھر سر دھولیں، کچھ عرصے میں بالوں سے سفیدی غائب ہونا شروع ہوجائے گی۔ سیب کا سرکہ سیب کے سرکے کی کچھ مقدار کو پانی میں ملائیں اور پھر سر دھولیں، یہ ٹوٹکا بھی بالوں کی سفیدی کو ریورس کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔کافی کافی بھی سفید بالوں کے مسئلے سے نجات میں مدد دے سکتی ہے، اس مقصد کے لیے سیاہ کافی کو تیار کریں اور پھر ٹھنڈا ہونے دیں، اس کے بعد اپنے پسندیدہ ہیئرکنڈیشنر میں ملاکر اسے بالوں پر لگائیں۔ اس کے بعد سر کو پلاسٹک بیگ سے کور کرلیں اور ایک گھنٹہ انتظار کریں، پھر ٹھنڈے پانی سے سر دھولیں۔ پیاز یقین کرنا مشکل ہوگا مگر پیاز بھی بالوں کی سفیدی روکنے میں مدد دے سکتی ہے۔بلکہ بالوں کے گرنے کو بھی روک سکتی ہے اس مقصد کے لیے پیاز کو چھیل کر کاٹ لیں، اس کے بعد جوسر میں ڈال کر عرق یا جوس نکال لیں اس جوس سے اپنے سر پر مالش کریں اور 45 منٹ لگا رہنے دیں، جس کے بعد سر کو دھولیں ہفتے میں 3 بار سے زیادہ اس عمل کو نہ دہرائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بالوں کو خوبصورت بنانے کا دیسی نسخہ

بالوں کو خوبصورت بنانے کا دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : مہندی کے پتے 30 گرام، ہلیلہ کابلی 30 گرام، آملہ 30 گرام، انار کا چھلکا 30 گرام، سیاہ بھنگرہ 30 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک پیس کر 2 کلو تلوں کے تیل میں خوب جوش دیں پھر چھان کر شیشی میں محفوظ کر لیں رات کو تیل میں کسی قدر بھنگرہ کا عرق ملا کر سر پر ملیں اور صبح کو دھو ڈالیں چند روز کے استعمال سے بال سیاہ اور چمکدار ہو جائیں گے اور انشاءاللہ لمبے بھی  ہوں گے