Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بالوں کی خشکی، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ایک چمچ مہندی ایک چمچ سرسوں کا آئل ایک عدد انڈا آدھے لیموں کا رس اور تھوڑا سا دہی
ترکیب تیاری : ان سب چیزوں کو ملا کر 2،3 گھنٹےکے لئے سر پر لگائیں پھر بال کسی اچھے شمپو سے دھو لیں بالوں کی خشکی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی
نسخہ الشفاء : زیتوں کے تیل کو ہلکا گرم کر کے رات ک سر کی مالش کریں صبح نیم گرم پانی سے دھو لیں انشاءاللہ بالوں کی خشکی ختم ہو جائے گی
نسخہ الشفاء : چقندر کو کاٹ کر پتوں سمیت ابال لیں پھر اس کو شمپو کی طرح بالوں میں لگا کر سر دھو لیں چند منٹ کے لئے یہ پانی سر پر لگا رہنے دیں تو یہ زیادہ فائدہ مند ثابت ہو گا ۔ انشاءاللہ بالوں کی خشکی ختم ہو جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بالچھڑ، کا دودھ کیساتھ علاج

بالچھڑ : اس مرض میں بال گرنے شروع ہو جاتے ہیں اور بالوں کے مقام پر پھنسیاں سی نکلنے لگتی ہیں اس مرض کے لئے دودھ بہت مفید ثابت ہو تا ہے
نسخہ الشفاء : جہاں بالچھڑ ہو وہاں دن میں تین بار دودھ سے مساج کریں کم از کم ایک گھنٹہ یہ عمل کم از کم ایک ماہ کریں انشاءاللہ بالچھڑ کا خاتمہ ہوگااور نئے بال اگنے شروع ہو جائیں گے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دودھ کیساتھ گنجے پن کا، زبردست علاج

نسخہ الشفاء : بھینس کا کچا دودھ لیں اور اس سے سر پر کم از کم ایک گھنٹہ ہلکا ہلکا مساج کریں سر پر پپڑی سی بن جائے گی اور آٹھ دن کے بعد پپڑی اتر جائے گی احتیاط پندرہ دن تک مساج کا عمل جاری رہا تو انشاءاللہ صحت ہو گی 90 دن کے استعمال سے انشاءاللہ گنجہ پن دور ہو جائے گا بہت ہی سستہ اور آزمودہ نسخہ ہے شوق سے استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سر کے نئے بال اگانے، کادیسی علاج

نسخہ الشفاء : تمباکو کے پھول لے کر اس کی راکھ بنائیں اور روغن کنجد (تلوں کا تیل) میں ملا کر سر پر ملیں گنجے پن کے لئے نہائیت ہی مفید ہے، روزانہ ایک بار لگائیں دو ماہ استعمال کریں
نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : صاف ستھرا تازہ تمباکو کے پھول لے کر کڑوے تیل میں پیس کر لیپ کریں چند بار کے لیپ کرنے سے گنج دور ہو جاتا ہے بہت ہی مفید نسخہ ہے انشاءاللہ فائدہ ہو گا، اس نسخہ کا استعمال دو ماہ کریں روزانہ
نوٹ : یہ نسخہ کم ازکم 2 ماہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

گنجے پن، کا علاج

نسخہ الشفاء : دہی 50 گرام، ہلدی کا پاوڈر20 گرام، کسی تانبے کے برتن میں ڈال کر خوب کھرل کریں یہاں تک کہ دہی کا رنگ سبز ہو جائے بس گنجے پن کی دوا تیار ہے
ترکیب استعمال : سر پر لیپ کر دیا کریں چند ہفتوں کے استعمال سے گنجہ پن دور ہو جائے گا انشاءاللہ، یہ نسخہ تین ماہ مسلسل استعمال کریں
کافی لوگ اس نسخہ سے فائدہ اٹھا چکے ہیں آپ بھی آزمائیں اور بالوں جیسی نعمت سے مالا مال ہوں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سفید بالوں کو کالے کرنے کا، علاج

سفید بالوں کو کالے کرنے کا، علاج
نسخہ الشفاء : پارہ 6 گرام، بیضہ زاغ سیاہ کا پانی 40 گرام
ترکیب تیاری : ایک برتن میں آب بیضہ ڈال کر اوپر پارہ ڈال دیں ایک گٹکا بن جائے گا اس کو خوب کھرل کریں اور 125 گرام عرق گلاب میں ملا کر رکھ دیں
طریقہ استعمال : پہلے بالوں کو آملہ کے پانی سے دھو کر پھر برش کے ساتھ کر پھر برش کے ساتھ بالوں میں لگائیں
فوائد : سفید بالوں کو کالا کرنے کیلئے بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خواص میتھی، حلبہ Fenugreek

خواص میتھی، حلبہ
Fenugreek
لاطینی میں Trigonella Foenum Graecum.Linn
دیگر نام : عربی میں حلبہ، فارسی میں شملیب، پشتو میں ملخوزے، اور انگریزی میں یں فینوگریک کہتے ہیں
ماہیت : میتھی کا پودا ایک فٹ سے لے کر دو فٹ تک بلند ہوتاہے اسکی دو اقسام ہیں
نمبر 1 : ایک کے پتے نازک اور چھوٹے ہوتے ہیں ان کو اوپر سے کاٹ کر ساگ بنایاجاتاہے یا گوشت اور سبزی وغیرہ میں ملاکر پکاتے ہیں
نمبر 2 : دوسرا قسم کاپتہ موٹا ہوتاہے۔اور درمیان کا تنا بھی موٹا ہوتاہے۔پتے کچھ دندانے اور کچھ بغیر لکیر کے ہوتے ہیں اس کے پھول بھی زرد ہوتے ہیں اس کے ساتھ تین چار انچ لمبی قدرے چپٹی پھلی لگتی ہے جس کے اندر زرد رنگ کے دانے یا تخم ہوتے ہیں جن کو تخم میتھی کہاجاتاہے عموماًاس کے پتوں کا ساگ بنا کر کھایا جاتاہے اس کا مزہ قدرے تلخ ہوتاہے اس کو عام طورپر میتھرے یا میتھے کہتے ہیں
مقام پیدائش : پاکستان میں سندھ پنجاب کشمیر جبکہ انڈیا میں یوپی ،بمبئی مدراس اور پنجاب میں بکثر ت ہوتی ہے پاکستان میں ضلع قصور کی میتھی مشہور ہے
مزاج : گرم خشک۔۔درجہ دوم
افعال : جالی محلل ،منضج اورام ،مقوی اعصاب ،مقوی بدن ،مقوی باہ ،مخرج و منفث بلغم وریہ مقوی معدہ وآمعاء کاسرریاح مدرحیض و محرک رحم مسکن درد
استعمال : میتھی کا عام طور سے ساگ بناکر کھاتے ہیں یا دوسری سبزیوں یا گوشت کے ہمراہ میتھی کے پتوں کو پکا کرکھاتے ہیں اور بطور خوشبو سالن میں شامل کرتے ہیں
بیرونی استعمال : میتھی کے پتوں کی پلٹس ظاہری و باطنی ورموں کو تحلیل کرتی ہے۔پتوں کو پانی میں پیس کر پستان پر لیپ لگانا دودھ کی پیدائش کو بالکل منقطع کر دیتاہے۔میتھی کے لعا ب دار بیج پیس کر بطریق پلٹس اورام پر باندھتے ہیں اورداغ دھبوں کو مٹانے کیلئے چہرہ طلاء کرتے ہیں ۔ان کو پانی میں پیس کر ہفتہ میں دو بار سردھونے سے سر کے بال لمبے ہونے کے ساتھ بال گرنابند ہوجاتے ہیں
اس کا لعاب نکال کر امراض چشم خاص طور پر دمعہ طرفہ اور آشوب چشم میں قطور کرتے ہیں ۔ادرار حیض کیلئے اسکے جوشاندے میں ابزن کراتے ہیں
اندورنی استعمال : مدرحیض ہونے کی وجہ سے ادرار حیض کے نسخوں میں یا تنہا بھی استعمال کرتے ہیں ۔منفث بلغم ہونے کی وجہ سے کھانسی دمہ میں اس کا جوشاندہ تیار کرکے پلاتے ہیں تقویت باہ اور مقوی بدن ہونے کی وجہ سے اس کو تقویت باہ مرکبات میں استعمال کرتے ہیں ۔اس کے بیجوں کو سفوف کاسرریاح ہے سرد بلغمی امراض مثلاًوجع المفاصل درد کمر ،ضعف اعصاب میں بھی اس کے بیجوں کا سفوف مفیدہے یہ سفوف عظم طحال نفع پیچش اسہال وغیرہ میں استعمال کرنے سے فائدہ ہوتاہے
فوائد خاص : امراض باردہ
مضر: خصیہ کو
مصلح : پالک اور خرفہ کو ساگ
بدل : کوئی بھی نہیں
نوٹ : مویشیوں اور گھوڑوں کے مسالوں میں تخم میتھی ایک طاقتور جز کے طور پر ملائی جاتی ہے
طب نبوی اور میتھی
قاسم عبدالرحمانؓ روایات کرتے ہیں کہ نبی کریم نے فرمایا
میتھی سے شفا حاصل کرو
میری امت اگر میتھی کے فوائد کو سمجھ لے تو اسے سونے کے ہموزن خریدنے سے بھی دریغ نہ کرے
نسخہ جسم کے دردوں سے نجات
پہلی خوراک سے جسم کا درد ختم ہوجاتا ہے
نسخہ الشفاء : اسگندھ 30 گرام، موچرس 30 گرام، میتھی دانہ 30 گرام، سونٹھ 30 گرام، ہینگ 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہکو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک :  ایک کیپسول صبح اور روزانہ رات کو کھانے کے بعد پانی سے کھائیں درد کو بھگائیں
فوائد : ہر قسم کے ھڈیوں کے درد جوڑوں کمر کے درد کا مکمل علاج ہے
نسخہ سر کے بال گرنا بند
نسخہ الشفاء : کلونجی 50 گرام، میتھی دانہ 50 گرام، کیسٹرائل 50 گرام، کوکونٹ آئل 50 گرام
ترکیب تیاری : کلونجی اور میتھی دانے گرائنڈ کریں الگ الگ شیشے کا جار لیں اس میں مکس کرلیں تمام اجزاء
پھر پانی گرم لیں اس میں جار رکھ دیں ٹھنڈا ہونے تک دینے دیں پھر سات دن دھوپ لگوائیں
فوائد : بال گرنا بند نئی گروتھ شروع  ہوجاتی ہےمرد حضرات اگر موٹی مشین سے ٹنڈ کروالیں تو اچھا ہے گنجا پن ختم عورتیں لڑکیاں اسے لگائیں اور سر کے بال دراز پائیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

خواص انڈہ، بیضہ، تخم مرغ Egg

خواص انڈہ، بیضہ، تخم مرغ
Egg
دیگرنام : عربی میں بیضہ ماکیاں، فارسی میں تخم مرغ، سندھی میں آنو اور انگریزی میں ایگ کہتے ہیں
ماہیت : اس سے مرادمرغی کا انڈا ہے اس کی دو اقسام ہیں۔ایک دیسی مرغٖی کا انڈا اور دوسرا بائیلر مرغی کا انڈا ویسے عام طور پر دیسی مرغی کے انڈے کو پسندکیا جاتا ہے اور یہ بازار میں بہت مہنگا فروخت ہوتا ہے و یسے  ڈاکڑ یہ کہتے ہیں کہ دیسی اور بایئلر کے انڈٖے کی غذائیت میں کوئی فرق نہیں
رنگ : سفید جبکہ دیسی ہلکا براؤن
ذائقہ : پھیکا قدرے شور
مزاج : زردی گرم تر درجہ اول
افعال : مولدخون ،مقوی بدن مقوی باہ جبکہ سفیدی مسکن و مبرد ہے
استعمال : نیم بریاں انڈا صالح لکیموس ‘کثیرالقدااور قلیل الفضول ہے۔یہ زور ہضم ہے اس سے خون زیادہ پیدا ہوتا ہے دل دماغ بدن اور باہ کو قوت بخشتا ہے۔کمزور مریضوں کیلئے عمدہ غذا ہےانڈہ کی سفیدی میں غذائیت کم اور یہ دیرہضم ہے دودھ کے بعد اگرکسی چیز کومکمل خوراک کہا جاسکتا ہے تووہ انڈا ہے۔مرغی کے ایک آم انڈے کا وذن تقریباًساٹھ گرام ہوتا ہے۔جس میں دو تہائی سفید ی اور ایک تہائی زردی ہوتی ہے۔اس میں غذائیت کے تما م اہم اجزاء موجود ہیں۔جس میں دو تہائی سفیدی اور ایک تہائی زردی ہوتی ہے انڈے کی زردی میں میں چکنائی فاسفورس ،کیلشیم،آئرن،پروٹین،معدنی نمکیات اور لیسی تھین ہوتی ہے۔ انڈے میں ستر فیصد پانی چودہ فیصد پروٹین ،گیارہ فیصد چکنائی اور پانچ فیصد نمک ہوتا ہے۔نمکیات اس کے چھلکے میں ہوتی ہے۔اس لیے انڈے کے ساتھ نمک اور کاربوہائیڈریٹ والی خوراک ملاکر کھاناچاہئے
انڈہ محفوظ کرنے کاطریقہ
اس کے چھلکے کو ایئرٹائٹ کردیا جائے جس کیلئے اس چو نے کے پانی میں بھگوتے ہیں۔یا اس پر تیل لگا دیتے ہیں۔یا موم چڑھا دیتے ہیں اور فریج کے اندربھی انڈہ جلد خراب ہوجاتا ہے
تازہ انڈے کی شناخت : ایک پاؤ پانی میں نصف چھٹانگ نمک ملائیں اور انڈے کو اس میں ڈالیں اگر انڈہ ڈوب جائے تو تازہ اورجبکہ خراب انڈہ تیرنے لگ جائے گا انڈہ کو ہاتھ میں لے کر روشنی کے رخ کردیکھیں اگر انڈہ میں دھبے نظر آئیں تو انڈہ خراب ہے۔اور اگر صاف نظر آئے تو انڈہ تازہ یعنی ٹھیک ہے
فوائد خا ص : مقوی باہ بہترین غذا
مضر : گرم مزاجوں کیلئے
مصلح : دودھ
بدل : مرغ کےخصیئے میں
مقدارخوراک : ایک سے دو عد د جب کوئی دوسری غذا میسر نہ ہو تو دو سے چار عدد تک کھائے جاسکتے ہیں
اہم بات : انڈہ فرائی ایک اونس کھانے سے سو کلوریز ،ایک انڈہ ابلا ہوا اسے اسی کلوریز انڈہ آملیٹ ایک اونس کھانے سے ایک سودس کلو ریز حاصل ہوتی ہے
بہنوں، بیٹیو ں کے سر بکے ال لمبے کرنے کا کسے شوق نہیں  لیکن کوئی نسخہ بھی تو ڈھنگ کا ہو ناں جو ہتھیلی پر سرسوں جمائے  اور اگلےہی دن بال ایک انچ دراز ہوں ۔ جی ہاں یہ ہی وہ نسخہ ہے جو آپ کوکبھی مایوس نہیں کرے گا
نسخہ الشفاء : انڈے 2 عدد، روغن زیتون ایکسٹرا ورجن آئل 4 ٹیبل سپون، شہد 1 ٹیبل سپون
طریقہ استعمال : ایک خالی برتن میں دو انڈے توڑ کر ڈالیں پھر 4 ٹیبل سپون روغن زیتون ورجن آئیل شامل کریں اور ساتھ میں ایک ٹیبل سپون شہد اچھی طرح ملا کر نسخہ تیار کر لیں
یہ نسخہ ایک ہفتے میں ایک ہی دفعہ لگانا کافی ہے ۔ اس کے استعمال سے روزانہ بال ایک انچ بڑھیں گے ۔ بالوں کودراز کرنے کا یہ جادواثر نسخہ نیٹ کی مرحون منت ہے ، اور ہزاروں لوگوں نے اس کامیاب نسخے کی تصدیق کی ہے ۔ یقین کے ساتھ ہر ہفتے بالوں پر اچھی طرح لگا کر اوپر کلیئر پلاسٹک لپیٹ دیں ، ایک گھنٹے کے بعد بال پانی سےاچھی طرح دھونے اور خشک کرنے کے بعد ( 2 ٹیبل سپون روغن ناریل نیم گرم ) کر کے انگلیوں کی مدد سے بالوں اچھی طرح لگائیں اور انگلیوں سے 5 منٹ مساج کریں اور دوبارہ سر پر کم از کم 8 گھنٹے کیلۓکلیئرپلاسٹک لپیٹ دیں۔ اگلے دن سر کے بال کھول کر ٹیپ سے بالوں کی پیمائش کر سکتے ہیں کہ کتنا اضافہ ہوا.اسی طرح ہر ہفتے.یہ کورس اس طریقے سے جاری رکھیں ۔ اور بال کی لمبائی میں اضافہ کرتے رہیں

Nutrition Facts
Egg, boiled
Amount Per
100 grams
Calories 155
% Daily Value
Total Fat 11 g  16%
Saturated fat 3.3 g  16%
Polyunsaturated fat 1.4 g 
Monounsaturated fat 4.1 g 
Cholesterol 373 mg  124%
Sodium 124 mg  5%
Potassium 126 mg  3%
Total Carbohydrate 1.1 g  0%
Dietary fiber 0 g  0%
Sugar 1.1 g 
Protein 13 g  26%
Vitamin A    10%  Vitamin C  0%
Calcium  5%  Iron  6%
Vitamin D  21%  Vitamin B-6 5%
Cobalamin  18%  Magnesium  2%
Per cent Daily Values are based on a 2,000 calorie diet. Your daily values may be higher or lower depending on your calorie needs

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ، گنجے پن کا مکمل علاج

نسخہ، گنجے پن کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : عرق برگ گوماں مصفٰی 2 کلو، عرق گل نارنگی 2 کلو، شورہ قلمی مصفٰی 100 گرام، روغن نارجیل خالص 250 گرام
ترکیب تیاری : ایک تانبے کے برتن میں ڈال کر اور شورہ قلمی ڈال کر اور شورہ قلمی اور روغن نارجیل ملا کر چوبیس گھنٹے تک رکھ دیں پھر پکائیں جب صرف روغن رہ جائے و محفوظ کرلیں
طریقہ استعمال : دن میں دو دفعہ کاربالک صابن اور نیم کے پتوں کے جوشاندہ سے دھوکر روغن مذکور لگایا کریں
فوائد : بال جھڑنا، گنجا پن کو ختم کرنے کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سفید بال سیاہ ‌ہوجائیں گے زبردست دیسی نسخہ

سفید بال سیاہ ‌ہوجائیں گے زبردست دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : ڈھاک کی جڑ 100 گرام، آملہ 100 گرام، ہلیلہ زرد 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : روزانہ ایک چمچ بڑا کھانے والا ہمراہ جوشاندہ لونگ دار چینی پودینہ سے دیں تین ماہ سے چھ ماہ تک استعمال کریں انشاءاللہ سفید بال سیاہ ہوجائیں گے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More