Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جڑی بوٹیاں، پاکستانی، انڈین، تمام ہر قسم کی دستیاب ہیں

جڑی بوٹیوں کے خواص اور ہر زبان میں نام اردو، پنجابی، فارسی،عربی، ہندی، اور ہر ملک کی زبان میں نام، انگریزی اردو ترجمہ، ٹرانسلیشن کے ساتھ، پاکستان کی سب سے بڑی ویب سائٹ الشفاء ہربل، خصوصی طور پر حکیم محمد عرفان صاحب کی محنت، پوری دنیا سے لوگوں کی ہمدردی اور حوصلہ افزائی مل رہی ہے

جڑی بوٹیوں کے خواص اور ہر زبان میں نام اردو، پنجابی، فارسی،عربی، ہندی، اور ہر ملک کی زبان میں نام، انگریزی اردو ترجمہ، ٹرانسلیشن، تفصیلات کیلئے کلک کریں


فہرست المفردات

آ

سے شروع ہونے والے نام

آب کامہ، آبگوان، آبھر، آپ رتن وشیش، آپھن، آت جو، آتر پیہ، آتشی، آڈیر ی، آذریو ن، آرسٹو لو کیا رو ٹنڈا، آرسینک، آرکرہ، آرنی، آڑڈ شو، آڑلسا، آڑو


آسپمھو تا،آسٹر چ، آسمانی بو ٹی، آسن گند، آش سگ آبی، آشما نیہ، آشو پا لی، آشو کا، آفو، آفیم، آکاش بیل، آکڑ و، آکسن، آکنڑ ہ، آکنگی، آکول، آکون، آکوہی


آکھ ۔ (آک )، آکھوڑ، آلسڑشیل، آلوبخارا آلویہ فقیرا، آلوے بخار، آلو، آل، آم آور، آمڈہ، آمرت پھل، آمعاء الارض، آملک، آملہ، آملیح، آلمنڈ سوئیٹ، آمولوں


آمیٹھو، آم، آنبا ہلدر، آنبلہ، آنبو، آنبہ ہلدی، آنم، آنوارا، آنو، آوا، آئرس، آئل آف سینڈل وڈ، آئی سنگلاس، آئی یو میا ڈٖیجی ٹیٹا، آہریو، آہن، آہوبیر،آئی یو میا ڈٖیجی ٹیٹا، آہریو، آہن، آہوبیر


فہرست المفردات

مزید پڑھیں

Read More

گاؤزبان کے طبی فوائد

گاؤزبان ایک مشہور و معروف ادویاتی پودا ہے اور شاید ہی کوئی اس سے واقف نہ ہو ۔ گاؤزبان کو اردو، بنگالی اور فارسی زبان میں گاؤزبان ہی کہتے ہیں۔ عربی زبان(Arabic) میں اس پودے کو لسان الثور(Lasanulsaaur)، حَمحَم اور حِمحِم کہتے ہیں۔ انگریزی زبان میں اس کو بوریج(Borage) اور بگلس(Buglos)کہتےہیں فرانسیسی زبان میں اس کو Bourrache، ہسپانوی زبان میں Borrajaاور اٹالین زبان میں اس پودے کو Borranaکہتے ہیں۔ اس پودے کا سائنسی یا نباتاتی نام(Scientific Name) بوریگو آفیشی نیلس(Borago Officinalis)ہے اس کا تعلق بوریجی نے سی(Boraginaceae)خاندان سے ہے ۔ Eastern Medicine) میں اس کا نام کیکسینیا گلؤکا(Caccinia glauca)اور انوسما بریکٹیاٹم(Onosma bracteatum) درج ہے ۔ اس کے علاوہ بھی چند پرانی کتب میں یہی نام درج ہیں۔ گاؤزبان کا پودا ایک سے دو فٹ تک اونچا ہوتا ہے ۔ اوراس کے تمام اجزاء روئیں دار اور کھردرے ہوتے ہیں۔ اس کے پتے ۳ انچ تک لمبے اور ڈیڑھ انچ تک چوڑے ہوتے ہیں ۔ اس کے پتے سبزی مائل سفید اور گائے کی زبان


Read More

جڑی بوٹیاں، پاکستانی، انڈین، تمام ہر قسم کی دستیاب ہیں

جڑی بوٹیوں کے خواص اور ہر زبان میں نام اردو، پنجابی، فارسی،عربی، ہندی، اور ہر ملک کی زبان میں نام، انگریزی        اردو         ترجمہ  ٹرانسلیشن کے ساتھ، پاکستان کی سب سے بڑی ویب سائٹ الشفاء ہربل، خصوصی طور پر حکیم محمد عرفان صاحب کی محنت، پوری دنیا سے لوگوں کی ہمدردی اور حوصلہ افزائی مل رہی ہے

جڑی بوٹیوں کے خواص اور ہر زبان میں نام اردو، پنجابی، فارسی،عربی، ہندی، اور ہر ملک کی زبان میں نام، انگریزی اردو ترجمہ  ٹرانسلیشن، تفصیلات کیلئے کلک کریں


فہرست المفردات

آ

سے شروع ہونے والے نام

 

آب کامہ، آبگوان، آبھر، آپ رتن وشیش، آپھن، آت جو، آتر پیہ، آتشی، آڈیر ی، آذریو ن، آرسٹو لو کیا رو ٹنڈا، آرسینک، آرکرہ، آرنی، آڑڈ شو، آڑلسا، آڑو


آسپمھو تا،آسٹر چ، آسمانی بو ٹی، آسن گند، آش سگ آبی، آشما نیہ، آشو پا لی، آشو کا، آفو، آفیم، آکاش بیل، آکڑ و، آکسن، آکنڑ ہ، آکنگی، آکول، آکون، آکوہی


آکھ ۔ (آک )، آکھوڑ، آلسڑشیل، آلوبخارا آلویہ فقیرا، آلوے بخار، آلو، آل، آم آور، آمڈہ، آمرت پھل، آمعاء الارض، آملک، آملہ، آملیح، آلمنڈ سوئیٹ، آمولوں


آمیٹھو، آم، آنبا ہلدر، آنبلہ، آنبو، آنبہ ہلدی، آنم، آنوارا، آنو، آوا، آئرس، آئل آف سینڈل وڈ، آئی سنگلاس، آئی یو میا ڈٖیجی ٹیٹا، آہریو، آہن، آہوبیر


آئی یو میا ڈٖیجی ٹیٹا، آہریو، آہن، آہوبیر


فہرست المفردات، مزید پڑھیں

Read More

Piles,problem,herbal,treatment, خونی بواسیر، کے دیسی علاج

خونی بواسیر، کا دیسی  علاج
خونی بواسیر اس مرض میں خون اور زرد رنگ کا پانی مسوں کے راستے نکلتا ہے ۔بد ہضمی اورقبض کے ساتھ پاخانہ کی شکائیت رہتی ہے
نسخہ الشفاء 1: مولی کے اوپر والے چھلکے چھیل کر خشک کر لیں 150 گرام تک خشک چھلکوں کا وزن ہوناچاہیے پھراس میں 50 گرام چینی ملا کر سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : صبح نہار منہ ایک چائے والا چمچ ایک گلاس تازہ پانی کے ساتھ کھائیں ایک ماہ تک انشاءاللہ بواسیر دور ہو جائے گی
نیم کے پتوں، کے، ساتھ، بواسیر،کا،علاج
نسخہ الشفاء2: نیم کے پتے250گرام، لیکر اچھی طرح دھوکر صاف کرکے کسی برتن میں 2 کلو پانی ڈال کررات کو بھگو دیں اور صبح کو پتے اور پانی ہلکی آنچ پر پکائیں پک پک کر جب تمام پانی خشک ہوجائے گا تو سب سے آخر میں ہلکے کالے رنگ کا لیس دارمادہ بن جائے گا یاد رہے کہ بلکل خشک نہیں کرنا گا ڑھالیس دار مادہ بن جانے پر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر خشک کر کے رکھ لیں
مقدار خوراک : دوگولیاں رات سوتے وقت یاں صبح نہار منہ پانی سے کھاکر ایک گھنٹہ بعد ایک چمچ مکھن کھائیں یاں پچاس گرام دیسی گھی کھائیں
فوائد : ہر قسم کی بواسیر کو ختم کرتا ہے یہ نسخہ ایک ماہ تک استعمال کریں
ریاحی، یا بادی، بواسیر، کا درد
یہ ایک ایسی بیماری ہے ۔اس میں خون بلکل نہیں آتا مقام مقعد پر خارش ہو تی رہتی ہے پیٹ میں گیس پھرتی رہتی ہے ۔ مریض شدید قبض اور بھوک کی کمی میں مبتلا ہو جاتا ہے ۔کمر اور رانوں میں درد رہتا ہے ۔اور جسم کی رنگت پیلی پڑ جاتی ہے
نسخہ الشفاء 3:  آک کے زرد پتے کو دیسی گھی دونوں طرف لگا کر توے پر اچھی طرح گرم کر کے مسئوں رکھ کر اُوپر سے انڈر ویر پہن کر سوئیں درد دور ہو جاتا ہے ۔

Copy Protected by Tech Tips's CopyProtect Wordpress Blogs.