Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

کثرت حیض کیلئے مستقل دیسی علاج

کثرت حیض کیلئے مستقل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تالمکھانہ 10 گرام، سنگ جراحت 10 گرام، تخم تمر ہندی 10 گرام، آملہ مقشر10 گرام، گلنار6 گرام، گیرو 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چمچ چائے والا صبح اور شام تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں آرام آنے تک
فوائد : کثرت حیض، درد حیض کیلئے نہایت مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بندشِ حیض کا، مکمل علاج

بندش حیض کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : ایلوا 20 گرام، زعفران 10 گرام، ہیرا کسیس 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر پاریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک ایک کیپسول صبح اور شام  عرق بادیان کیساتھ کم از کم 3 دن استعمال کریں حیض جاری ہوجائے گا
فوائد : بند حیض کو کھولنے کا نہایت بہترین علاج

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، ماہواری کی زیادتی کثرت حیض، ایام کی زیادتی

نسخہ، ماہواری کی زیادتی کثرت حیض، ایام کی زیادتی
نسخہ الشفاء : موچرس 10 گرام
ترکیب تیاری : موچرس کی پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا ایک گلاس شربت بزوری کیساتھ استعمال کریں آرام آنے تک
فوائد : کثرت حیض، استخاصہ کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حیض کےخون کو روکنے کیلئے زبردست نسخہ

حیض کےخون کو روکنے کیلئے زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : تخم خرفہ سیاہ 30 گرام، نوشادر 6 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو بیخ کیلا میں سوراخ کرکے بھر دیں اور اس کو گل حکمت کرکے ایک پہر تک گرم تندور یا اوپلوں کی آگ میں رکھیں سرد ہونے پر جڑ میں سے ادویات نکال کر پیس لیں بس تیار ہے
مقدارخوراک : چھ رتی سے ایک گرام تک شربت انجبار دن میں تین بار استعمال کریں آرام آنے تک
فوائد : حیض کے خون کو روکنے کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، بواسیر اور حیض کا خون روکنے کیلئے

نسخہ، بواسیر اور حیض کا خون روکنے کیلئے
نسخہ الشفاء : سنگ جراحت 50 گرام، زلال انجبار 250 گرام، جنگلی اپلے 5 کلو، مٹی کا کوزہ سمیت ڈھکن 1 عدد، روئی ملی ہوئی مٹی حسب ضرورت
ترکیب تیاری : سنگ جراحت کو کھرل میں ڈال کر باریک کرلیں اور تھوڑا تھوڑا زلال انجبار ڈالتے جائیں اور جب ٹکیاں بنانے کے قابل ہوجائے تو چھوٹی چھوٹی ٹکیاں بناکر خشک کرلیں اور مٹی کے کوزہ میں سنپٹ کرکے ایسی جگہ جہاں ہوانہ لگے پانچ کلو اپلوں کی آنچ دیں آگ سرد ہونے پر کوزہ کو نکالیں بس کشتہ تیار ہے
مقدارخوراک : چاررتی سے ایک گرام شربت انجبار 50 گرام سے کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : حیض اور بواسیر کا خون روکنے کیلئے اور قرحہ سوزاک، جریان اور سیلان الرحم کی شکایت کیلئے بہت فائدہ مند ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

لیکوریا کو ختم کرنے والا نسخہ

لیکوریا کو ختم کرنے والا نسخہ
نسخہ الشفاء : تالمکھانہ بریاں 20 گرام، کڑاچھال 10 گرام، کہربا 10 گرام، اتیس 10 گرام، گیرو 10 گرام، مازو سبز 10 گرام، مائیں کلاں 10 گرام، لودھ پٹھانی 10 گرام، رسونت 10 گرام، سنگ جراحت 10 گرام، گوند کیکر 10 گرام، دارچینی 10 گرام کا کڑاسنگی 10 گرام، شکر سفید 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چمچ بڑا کھانے والا صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : لیکوریا، سیلان الرحم، استخاصہ، سیلان الدم و کثرت نفاس، عورتوں کے کمر درد اور جوڑوں کے درد کیلیے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دیسی نسخہ، ماہواری کی زیادتی روکنے کیلئے

دیسی نسخہ، ماہواری کی زیادتی روکنے کیلئے
نسخہ الشفاء : سمندر سوکھ 20 گرام، کاٹھی سپاری 20 گرام، گل دھاوا 20 گرام، مازو 20 گرام، دال ماش 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں آرام آنے تک
فوائد : ایک ہفتہ کے استعمال سے مہینوں کا جاری شدہ خون بند ہو جاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کثرت حیض کیلئے مجرب نسخہ

کثرت حیض کیلئے مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : کالے چنے 20 گرام، مونگ ثابت 20 گرام، مسور ثابت 20 گرام، ماش ثابت 20 گرام، مازو 10 گرام، کافور 30 گرام
ترکیب تیاری : پہلی چاروں اشیاء کو سالم ہی توے پر رکھیں اوپر اوندھا پیالہ رکھ کر نیچے آگ جلائیں جب جل جائیں تو انہیں ٹھنڈا کرکے باریک پیس لیں اور باقی ادویہ کا سفوف بناکر اس میں شامل کردیں
مقدارخوراک : ایک گرام پانی کے ساتھ صبح اور شام استعمال کریں حیض کی ذیادتی بند ہونے تک
فوائد : کثرت حیض اور اسقاطِ حمل کیلئے نہائیت زبردست نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ اسقاط

نسخہ اسقاط
نسخہ الشفاء :‌ دارچینی  30 گرام، سنگ جراح 30 گرام،  کشتہ بیضہ مرغ 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : دو گرام  نیم گرم دودھ سے صبح اور شام کھلائیں
فوائد :  کثرت طمث کی وجہ سے جب قوتیں کمزور ہوچکی ہوں تو اس کی ایک ہی خوراک اپنا اثر دکھاتی ہے کثیر مقدار میں بھی اگر خون بہہ رہا ہو تو بہت ہی مفید ہے لیکن خون کا بکثرت آنا رحم کی رسولیوں سے تشخیص کرلیں اس خون میں سیاہی لوتھڑے آیا کرتے ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More

پولی سسٹک اوریز سنڈروم، دیسی علاج

پولی سسٹک اوریز سنڈروم، دیسی علاج
Polycystic Ovary Syndrome Herbal Treatment
بیضہ دان میں کئی سسٹوں پر مشتمل بیماری کا اجتماع
Polycystic Ovaries Syndrome (PCOS)
پولی سسٹک اوریز سنڈروم (پی سی او ایس) ہارمون کے عدم توازن سے پیدا ہونے والا ایک مرض ہے (پی سی او ایس) کے اثرات، ساتھ ہی علاج کے ممکنہ اختیارات کے بارے میں معلومات حاصل کریں
پی سی او ایس کیا ہے؟
پی سی او ایس کا مطلب ہارمون کی خرابی ہے۔ یہ دماغ اور بیضہ دان میں ہارمون کے توازن کو کم کرتا ہے۔ اس عدم توازن کی وجہ نامعلوم ہے
عام طور پر اووری مادہ ہارمون بناتی ہے جسے ایسٹروجن اور پروگیسٹیرون کہتے ہیں
اوریز اینڈوجیینز بھی بناتی ہیں جو کہ مردانہ ہارمون ہوتے ہیں۔ پی سی او ایس میں اوریز بہت زیادہ ہارمون پیدا کرتی ہیں۔ جس سے ہارمون کا توازن خراب ہو جاتا ہے جو کہ جسم پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ اسکے اثرات ہلکے یا پھر بہت تیز بھی ہو سکتے ہیں
پی سی او ایس کا اثر ہر دس میں سے ایک خاتون کو ہوتا ہے۔ لیکن اگر آپ اپنے جسم کا خیال رکھیں اور ڈاکٹر کی ہدائیات کے مطابق علاج کریں تو یہ بیماری قابو میں آسکتی ہے۔ باقی لوگوں کو اسکا علم بھی نہیں ہو گا
پی سی او ایس کا مطلب اوریز میں بہت زیادہ سسٹس کا پیدا ہونا ہے
پولی سسٹس کا مطلب ہے بہت زیادسسٹس
پولی سسٹک اووریز سنڈروم (PCOS)
بیضہ دان ، رطوبت سے بھرے باریک تھیلے بناتا ہے جو اووا یا انڈے رکھتا ہے۔ یہ انڈے فالیکلز یا سسٹس کہلاتے ہیں۔ ایسی عورتیں جو پی سی او ایس سے ہوتی ہیں تو ان میں فولیکلز اچھی طرح انڈے نہیں چھوڑتے اور وہ کئی چھوٹے سسٹس میں بڑھتے ہیں اوریز سیال مادے سے بھرے ہوئے تھیلے پیدا کرتی ہیں جن میں انڈے ہوتے ہیں ان تھیلوں کو فولیکلز یا سسٹس کہتے ہیں۔ ہر مہینے جب عورتوں کا سائکل ہوتا ہے، پکے ہوئے فولیکل پھٹ جا تے ہیں اور انڈے باہر نکل جاتے ہیں۔ اس عمل کو اوولویشن کہتے ہیں
جن خواتین کو پی سی او ایس ہوتا ہے ان کا دماغ ہارمون کا پیغام اووری کو نہیں بھیجتا کہ تیار انڈے نکال دے۔ اس لئے اوولویشن کبھی ہوتی ہے اور کبھی نہیں ہوتی۔ فولیکلز پھٹنے کی بجائے بڑے ہو جاتے ہیں اور اووریز میں سسٹس کی شکل اختیار کر لیتے ہیں پی سی ایس او کی علامات اس وقت شروع ہوتی ہیں جب لڑکیوں کو پہلی بار پیرییڈ شروع ہوتے ہیں پی سی ایس او کی علامات اس وقت شروع ہوتی ہیں جب لڑکیوں کو پہلی بار پیریڈ شروع ہوتے ہیں جسکی وجہ اینڈرو جینز کی زیادتی ہوتی ہے لیکن جن خواتین کو پی سی او ایس ہوتا ہے انیں پیریڈ کم یا بلکل نہیں ہوتے
پی سی ایس او کی ممکنہ علامات یہ ہو سکتی ہیں
چھرے اور جسم پر گیر ضروری بال
وزن مین توازن رکھنے میں مشکل
چھرے پر کیل اور مھاسے
ایسی اووریز جن میں جن میں سسٹس زیادہ ہو جاتی ہیں
خون میں چربی کا بڑھنا
انسولین یا شوگر کا بڑھنا
خون میں اینڈروجینز کا بڑھنا
لیکن تمام خواتین کو یہ شکایات نیں ہوتیں
پی سی او ایس کی تسخیش مریض کی ہسٹری، امتخان اور خون کے ٹیسٹ سے ہوتی ہے پی سی ایس او کے لئے کوئی ایک ٹیسٹ نہیں ہوتا۔ اس کو جانچنے کے لئے ڈاکٹر کچھ سوالات کرتے ہیں جو کہ مندرجہ ذیل ہیں
پیریڈ سے متعلق
بالوں اور جلد کے مسائل
وزن کا بڑھنا
ماضی میں آپکی صحت کے متعلق سوالات
ڈاکٹر اور نرس آپکا وزن ، قد اور خون کا دباو ماپیں گے۔ وہ خون کا نمونہ بھی لیں گے۔ آپکے خون میں انسولین، ہارمون اور گلوکوز ٹیسٹ کیا جائے گا ہو سکتا ہے ڈاکٹر اوری کا الٹرا ساونڈ سکین بھی کرے جس سے سسٹ کا پتہ چلے گا پی سی او ایس کو قابو کیا جا سکتا ہے اور جسم پر اسکے اثرات کو کنٹرول کر سکتے ہیں پی سی او ایس کا کوئی مستقل علاج نہیں لیکن پھر بھی علاج سے اسے قابو میں کیا جا سکتا ہے۔ پی سی او ایس کا علاج دو وجوہات کی بنیاد پر ضروری ہے
ظاہری حالت
بہت سی جوان عورتیں کو جنہیں پی سی او ایس ہوتا ہے، یہ فکر ہوتا ہے کہ وہ کیسی نظر آتی ہیں۔ یہ سمجھ میں آنے والی بات ہے۔ پی سی او ایس کے علاج سے آپکی ظاہری حالت اچھی ہو جاتی ہے اور آپ اپنے آپ کو اچھا محسوس کرتی ہیں
مستقبل میں صحت
اگر پی سی او ایس کا علاج نہ کیا جائے تو صحت کے بہت سے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ یہ صحت کے مسائل مندرجہ ذیل ہیں
دل کی بیماری، شوگر، موٹاپا، بچہ دانی کا کینسر، حاملہ ہونے میں رکاوٹ
پی سی او ایس کا علاج
پی سی او ایس کا علاج اسکی علامات پر منحصر ہے کیونکہ پی سی او ایس سے وزن بڑھتاہے اور آپکو بہت اچھی خوراک کھانے اور ورزش کرنے کی ضرورت ہوتی ہے
ہار مون کے ساتھ علاج
پی سی او ایس ہار مون کے غیر متوازن ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے، اس کا علاج یھی ہے کہ ہارمون کو متوازن کیا جائے جس کے دو طریقے ہیں
مادہ ہارمون کی سطح کو بڑھایا جائے
نر ہارمون کی بڑھتی ہوئی سطح کو کم کیا جائے
مادہ ہارمون کی سطح بلند کرنے کے لئے ڈاکٹر آپکو پیدائش کنٹرول کرنے والی گولیاں تجویز کر سکتے ہیں۔ ایسی گولیوں کے درج ذیل اثرات ہو سکتے ہیں
یہ ماہواری کو ریگولر کرنے میں مدد کرتے ہیں چہرے پر کیل مھاسے اور غیر ضروری بال کی افزائش کو رو کتے ہیں بچہ دانی کے کینسر کے حطرات کو کم کرتے ہیں مردانہ ہامون کے اثرات کو کم کرنے کے لئے ڈاکٹر اینٹی اینڈرو جیینز دیتی ہے۔ اینٹی اینڈرو جینز کے ذیل کے اثرات ہو سکتے ہیں یہ نر ہارمون کا عمل روک دیتے ہیں یہ غیر ضروری مہاسے اور غیر ضروری بالوں کو روکتے ہیں ایک عام اینٹی اینڈروجن ہے جسے سپار و نولیکٹون کہتے ہیں۔ اگر آپ وہ کھا رہے ہیں تو شاید آپ عمل پیدائش روکنے والی گولیاں بھی لے رہے ہوں۔ بعض پیدائش روکنے والی گولیوں میں اینٹی اینڈروجن اور مادہ ہارمون بھی ہوتے ہیں۔ اکر آپ کو پس سی او ایس کی وجہ سے شوگر ہو گئی ہے تو اسکی دوا بھی کھانا ہو گی
غیر ضروری بالوں سے نجات
ہارمون میں توازن سے غیر ضروری بالوں کا خاتمہ ہو گا۔ یہ پہلے سے موجود بالوں کو ختم نہیں کر سکتا لیکن ان کو بھی ختم کرنے کے طریقے ہیں جن کو جاننے کے لئے اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کیجئے
پی سی او ایس اور حاملہ ہونا
پی سی او ایس کے ساتھ حاملہ ہونا مشکل ہو جاتا ہے۔ دوسروں کو کوئی مسلہ نہیں ہوتا۔ پی سی او ایس کی وجہ اووری میں سسٹس کا پیدا ہونا ہے۔ پی سی او ایس والی خواتین کی بچہ دانی اور انڈے نارمل ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ حاملہ ہونا چاہتی ہیں تو اپنے ڈاکٹر سے بات کیجئے۔ ایسے علاج موجود ہیں جس سے آپ کے حاملہ ہونے کے امکانات بڑھ سکتے ہیں
اہم نکات
پی سی او ایس ہارمون کا عدم توازن ہوتا ہے جو خواتین کو متاثر کرتا ہے
اسکی علامات میں ماہواری میں بے قاعدگی کا ہونا ہے
دوسری علامات میں کیل مہاسے، موٹاپا اور غیر ضروری بالوں کا ہونا ہے
پی سی او ایس کا علاج ہارمون سےکیا جاتا ہے۔ اس سے آپکے جسم اور ظاہری حالت پر اچھا اثر پڑتا ہے اگر پی سی او ایس کا علاج نہ کیا جائے تواس سے بانجھ پن، دل کا مرض اور اووری کا کینسر ہونے کا خطرہ ہوتا ہے
وزن کم کرنا پی سی او کا بنیادی علاج ہے
آج کل موٹاپے کامرض بے حد عام ہے خاص طور پر نئی نوجوان نسل چاہے لڑکے ہوں یا لڑکیاں اس مسلے سے دوچار ہیں اس کی وجہ فاسٹ فوڈ اورکولڈ ڈرنکس کابے تحاشا استعمال اورسہل پسندی ہے۔ موٹاپا انسان کے تمام سسٹمز کو متاثر کرتا ہے خاص طور پر نوجوان بچیوں میں اس کے پی سی او ساتھ ایک جو مسئلہ دیکھنے میں آتا ہے وہ پولی سٹرک سنڈروم اووری کا ہے۔ یہ ہارمونل بیماریوں میں سے سب سے زیادہ مشترکہ مسئلہ ہے۔ جوخواتین میں دیکھنے میں آتا ہے اووری سے کچھ خاص ہارمون نکلتے ہیں جوعورت کے جسم پر اثر انداز ہوتے ہیں لیکن پی سی او میں اووری کے اندر پانی کی چھوٹی چھوٹی تھیلیاں بن جاتی ہے اور اگر الڑاساوٴنڈ کیا جائے تو وہ گھڑی کے ڈائل کی طرح یاہار کے موتیوں کی طرح نظر آتی ہیں۔ 20 فیصد سے 35فیصد خواتین میں الڑا ساوٴنڈ پر پی سی او کی تشخیص ہوتی ہے۔ پی سی او کی علامات کی وسیع رینج ہے ۔ یہ مرض بہت معمولی نوعیت کا بھی ہوسکتا ہے اور اس کی نوعیت بہت شدید بھی ہوسکتی ہے۔ یہ نہ صرف تولیدی نظام بلکہ ہارمونل اور میٹا بولک نظام کو بھی متاثر کرتا ہے اس کی علامات میں وزن کابڑھ جانا ماہواری کی بے قاعدگی  بے اولادی اور چہرے یاجسم پر بال بڑھ جانا ہیں۔ یہ ضروری نہیں کہ ہر پی سی او کے مرض کی تمام علامات موجود ہوں کسی میں کوئی مسئلہ ہوسکتا ہے اورکوئی کسی اورمسئلے کے ساتھ آسکتی ہے۔ بعض اوقات پی سی او کے مرض میں کو ئی بھی علامت نہیں ہوتی اوران علامات کے ظاہر ہونے کاتعلق مریضہ کے وزن کے ساتھ ہوتا ہے اگر وزن بڑھنا شروع ہوجائے توعلامات بھی ظاہر ہوجاتی ہیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پی سی او کے صر ف چالیس فیصد سے پچاس فیصد مریض موٹاپے کاشکار ہوتے ہیں۔ یہ مرض کیوں لاحق ہوجاتا ہے اور اس کی بنیادی وجہ کیا ہے یہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا تاہم یہ ضرور سمجھا جاتا ہے کہ یہ مسئلہ کسی ایک وجہ سے نہیں بلکہ اس کی کئی وجوہات ہیں یہ مسئلہ وراثتی طور پر بھی منتقل ہوتا ہے۔اس لئے ایک ہی فیملی میں ماں بہن بیٹی اس مسئلے سے متاثر نظر آسکتے ہیں۔ اس فیملی کے مرد حضرات میں بھی میٹا بولک پرابلمز زیادہ دیکھنے میں نظر آتے ہیں۔ پی سی او کے مسئلے کا آغاز عین بلوغت کے وقت سے ہی ہو جاتا ہے اوراس کاتعلق وزن کے بڑھنے سے ہوتا ہے جب ایک بچی کو حیض آناشروع ہوتی ہے تو وہ شروع میں کئی مہینوں تک حیض باقاعدگی ہوسکتی ہے اگردوسال تک یہ مسئلہ رہے اور حیض باقاعدگی سے نہ آئے تو اس لڑکی کو پی سی او ہونے کاچانس ہو سکتا ہے۔ پی سی او کی وجہ سے ہار مونز میں جو تبدیلیاں آتی ہیں ان کا ٹیسٹ حیض کے دنوں میں کیاجاتا ہے اوران ہارمونز کی آپس میں جوریشو ہے وہ الٹی ہوجاتی ہے اس کے علاوہ ٹیسٹو سٹیرون نامی میل ہارمونز بھی زیادہ ہوجاتے ہیں وزن زیادہ بڑھ جانے کی وجہ سے انسولین نامی ہارمون بھی اپنے کام نہیں کرسکتا ہے اور اس کی مقدار خون میں بڑھ جاتی ہے یہ جوہار مونل تبدیلیاں ہیں وہ پی سی او کے اثرات کے ذمہ دار ہیں او ر ان تبدیلیوں کی وجہ سے پی سی او کے مریضوں میں شوگر بلڈ پریشر اوردل کے امراض ہونے کاخطرہ بھی ہوتا ہے اوران کے ساتھ اووری اورچھاتی کے کینسر کارسک بھی بڑھ جاتا ہے
پی سی او کی وجہ سے جو مسائل ہوتے ہیں جیسا کہ موٹاپا ‘حیض کی بے قاعدگی ‘ چہرے یاجسم پر بالوں کابڑھ جانا اوربے اولادی اس کی وجہ سے عورت شدید ڈپریشن کاشکار ہو سکتی ہے۔ پی سی او کاعلاج اس پر منحصر ہے کہ مسئلہ کیا ہے اور اس کے مطابق پی سی او کاعلاج کیا جاتا ہے۔وہ خواتین جن کا وزن زیادہ ہو انہیں وزن کم کرنے کے لئے تجویز کیاجاتا ہے۔ اس کے لئے انہیں غذائی پرہیز اور ورزش وغیرہ بتائی جاتی ہے تحقیق سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ وزن کم ہونے سے جو ہارمونز میں تبدلیاں آتی ہیں وہ کافی حد تک ٹھیک ہو جاتی ہیں او رپی سی او کی علامات میں بھی کافی بہتری آگئی ہے۔ روزانہ90۔60 منٹ تک تیز تیز چلنا وزن کم کرنے کے لئے ضروری ہے۔ اس کے علاوہ غذا میں چکنائی والی چیزیں بیکری کی میٹھی چیزیں میٹھے مشروبات  آلو  چاول وغیرہ سے پرہیز کرنا چاہئے۔ وزن کم کرنے کے لئے کچھ دوائیاں ان کے لئے مفید ہیں جن کاوزن بے حد زیادہ ہواور غذائی پرہیز  یا ورزش سے کم نہ ہو رہا ہو اورجن کا وزن خطرناک حد تک زیادہ ہواور ان میں بیر یا ٹرک سرجری کے ذریعے بھی وزن کو کم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
اگر حیض با قاعد ہ نہ ہو تو اس کو با قاعدہ کرنے کے لئے دوائیاں دی جاتی ہیں اس طرح اگر چہرے یاجسم پربھی بال زیادہ ہو ں تو اس کی علیحدہ دوائیاں ہیں یہ دوائیاں کافی عرصے تک کھانا پڑتی ہیں اور ان کااثر بھی6-9 مہینے کے بعد ظاہر ہونا شروع ہوجاتا ہے اور کم از کم 2سال تک لینا پڑتی ہیں اس دوران بالوں کے لئے آپ کو تھریڈنگ، بلیچ یا لیزر ٹریٹمنٹ کروانا پڑتی ہیں بالوں کے لئے جو دوائیاں لینا پڑتی ہیں ان کے ساتھ ممکن ہوسکتا ہے وہ خواتین جو بے اولادی کے مرض میں مبتلا ہوں تو ان کاعلاج اس کے مطابق کیاجاتا ہے۔ اس لئے مریض سے پہلے ڈسکس کر لیاجاتا ہے کہ وہ کس چیز کے لئے علاج چاہ رہی ہے اور ان خطوط پراس کاعلاج کیاجاتا ہے تاہم وزن کم کرنا پی سی او کابنیادی علاج ہے تویہ کافی مشکل کام ہے لیکن اس کے لئے مریضہ کو سمجھنا چاہیئے
پولی سسٹک اوریز سنڈروم، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : زیرہ سفید  250 گرام، سونف  200 گرام، نمک سیاہ  60 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، ھینگ  10 گرام، پھٹکری 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ  ایک ماہ استعمال کریں پولی سسٹک اوریز سنڈروم کا نام و نشان تک باقی نہ رہیگا مکمل علاج ہے
پولی سسٹک اوریز سنڈروم، دیسی علاج
Polycystic Ovary Syndrome
نسخہ نمبر 2 السی 50 گرام، میتھی دانہ 50 گرام
ترکیب تیاری :  ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : صبح و شام آدھا چمچ پانی کیساتھ اس علاج کو 3 ماہ لگاتار استعمال کریں پولی سسٹک اوریز سنڈروم کا نام و نشان تک باقی نہ رہیگا  آزمودہ و مجرب نسخہ ہے
پرہیز : گوشت ہر قسم، تیل والی اشیاء، ترش اشیاء، اچار