Skip to content
AL-Shifa Natural Herbal Laboratories Pvt. Ltd.

الشفاء نیچرل ہربل فارما

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-30-40-50-60-70, Mob: 0092-313-99-77-999

Archive

Category: دیسی طریقہ علاج

بے حد مقوی باہ نسخہ
گوکھرو آدھ پاؤ لے کرسفوف تیار کریں اور اسکو 75گرام خالص گھی میں بریاں کریں پھر ایک پاؤ شہد خالص ڈالکر اچھی طرح مکس کرلیں اور شیشے کی ڈبی میں ڈالکررکھیں صبح نہارمنہ 10گرام آدھا کلو نیم گرم دودھ سے 10 دن تک استعمال کریں بے حد مقوی باہ نسخہ ہے

جر یان منی کے نقصانات

جر یان منی کے نقصانات
جماع کی خواہش کے بغیر پیشاب یا پا خانہ کرتے وقت یا ان کے بغیر بھی بلا ارادہ منی مذی یا ودی کے اخراج کو جریان کہتے ہیں
اسباب: خیالات فاسد،محرکات اور گرم اشیاء کا بکثرت استعمال منی کی حدت،منی کا پتلا ہونا،منی کی کثرت،منی کی تھلیوں کا تشنج،جلق،اغلام،کثرت جماع،مختلف عورتوں سے جماع کرنا،سوزاک،گھوڑے یا سائیکل کی کثرتسے سواری کرنا،کثرت احتلام
،پیٹ میں کیڑے ہونا،ضعف گردہ،قبض،کثرت شہوت جماع،حرام مغز کی خراش،عضوخاص کا لمبا ہونا اور عدم صفائ،مثانہ اور
پیشاب کی نالی کی خراش،بواسیر،کمزوری معدہ،پتھری کی شکایت،علاوہ ازیں وہ تمام امور اس کے اسباب میں شامل ہیں جن کو ذکاوت حس اور احتلام کہا جاتا ہے
علامات جریان منی
continue reading…

سیلان الرحم , لیکوریا،اس مرض میں عورت کی اندام نہانی سے سفید یا ہلکے زرد رنگ کی رطوبت خارج ہوتی ہے۔ لیکوریا کی مریضہ آہستہ آہستہ کمزور اور لاغر ہوجاتی ہے۔ مرض پرانا اور دائمی ہونے کی صورت میں کمر‘ سر اور ٹانگوں میں درد رہنے لگتا ہے جسم میں خون کی کمی ہوجاتی ہے اور مریضہ کو چکر آنے لگتے ہیں۔ مریضہ کا مزاج چڑچڑا ہوجاتا ہے۔ لیکوریا کا مرض اگر پرانا ہوجائے تو رطوبت بدبودار ہوجاتی ہے۔
نسخہ الشفاء: کلونجی 6 گرام‘ تخم جامن 6 گرام‘ تخم کیکر 6 گرام‘ بلگری6 گرام۔
طریقہ استعمال: ان سب کا سفوف بنا کر آدھا چمچ چائے والا شام کھانے کے 1 گھنٹہ بعد پانی یاں نیم گرم دودھ کے ساتھ بیس دن استعمال کریں۔ کئی مریضائوں کو استعمال کرایا انتہائی مفید پایا کئی عورتوں کو استعمال کرایا انتہائی مفید و موثر ہے

سرعت انزال کیا ہے

سرعت انزال کیا ہے
حکیم محمد عرفان
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
سرعت معنی، جلدی،اور انزال معنی،خارج ہوجانا،نکل جانا،باہر نکل آنا،وغیرہ
جماع کے وقت عضومخصوص کے داخل کرنے سے پیشتر یا داخل کرنے کے فوری بعد منی کاخارج ہو جانا سرعت انزال کہلاتا ہے
اگر کسی خوبصورت شکل کے دیکھنے یا اس کے چھیڑ چھاڑ یا اس کے تصورہی سے انزال ہو جائے تواس حالت کا شمار
ذکاوت حس،میں کیا جائے گا گویا ذکاوت حس کی شکایت سرعت انزال کی ترقی یافتہ صورت ہے
جماع کی حالت میںمنی کا اپنے مسکن میںٹھرا رہنا طبی اصطلاح میںامساک کہلاتا ہے واضح ہوکہ قوت امساک ہر شخص
میں مزاج کے اعتبارسے بلکل مختلف ہوا کرتی ہے طبعی امساک کی قوت کے بیان کرنے میں ماہرین میں بھی اختلاف ہے
چناچہ ایک گروہ کا کہنا ہے کہ قوت امساک قریب ایک منٹ سے پانچ منٹ تک قائم رہتی ہے،دوسراگروہ
continue reading…

نسخہ الشفاء : یہ نسخہ بے ضرر ممسک اور بے حد مقوی باہ ہےنمایاں فرق محسوس کریں گے۔اس نسخہ کے فوائد لاجواب اور کمالات بے شمار ہیں۔ یہ نسخہ جسے بھی دیا گیا اس نے اس کے فوائد واضح طور پر محسوس کیے اور اس کی بے حد تعریف کی۔
نسخہ الشفاء
نسخہ: تخم سروالی دو تولہ‘ ملٹھی (چھلکا اتاری ہوئی) ایک تولہ پھر ان دونوں کو پیس کر سفوف بنائیںپھر دونوں کو ملائیں 3گرام کی۔ایک خوراک رات کے کھانے کے دو تین گھنٹے بعد جماع سے ایک گھنٹہ پہلے پانی سے لیں امساک کیلیے بہترین نسخہ ہے

ذکاوت حس کا طبی علاج
نسخہ الشفاء : دانہ الائچی خورد: دانہ الائچی کلاں: بنسلوچن: اجوائن خراسانی: گلنار:تخم سنبھالو: تخم کاہو: تج کلمی:
اقاقیا: مازو بے سوراخ: مائیں کلاں: گوند ببول بریاں: کتیرا: تخم خشخاش سیاہ :سبوس اسپعغول: گل سرخ :سبوس اسپعغول:
سب دوائیں، ہموزن لے کر اچھی طرح صاف کرکے سفوف تیار کریں اور سبوس اسپعغول بعد میں ملائیں
طریقہ استعمال
ـــــــــــــــــــــ
سفوف 2گرام صبح شام نہارمنہ ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد
تین ہفتہ تک استعمال کرنے سے ذکاوت حس کی شکایت دور ہو جاتی ہے کثرت احتلام کیلیے بھی یہ نسخہ نہایت مفید ہے

نسخہ الشفاء:: سفوف ممسک
مجربات حکیم محمد عرفان
اسپند 10گرام،قرنفل 5گرام دونوں چیزوں کا باریک سفوف بنا لیں اور قبل از جماع دو گھنٹہ ایک گرام سفوف ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیسا تھ لیں امساک میں بہترین ہے

علاج :: برائے شوگر
نسخہ الشفاء :: سنگجڑا 1 پاﺅ، ون ویڑی سبز1 کلو، ڈولی 1عدد، اوپلے 30 کلو۔ون ویڑی کا گودا بنا کر سنگجڑا درمیان میں رکھ کر ڈولی میں گل حکمت کر کے اوپلوں کی آگ دے کر سرد ہونے پر نکال لیں۔خوراک: 2 کیپسول صبح وشام ہمراہ پانی لیں۔ یقین کے ساتھ استعمال کریں،انشاءاللھ فائدہ ہو گا

علاج الشفاء :: سفوف بواسیر
چھلکا ریٹھہ 5 تولہ، کتھ سفید 5 تولہ، سفوف بنالیں۔ ایک چھوٹا کیپسول شام کو ہمراہ ملائی دیں۔ پندرہ دن استعمال کریں۔انشاءاللھ فائدہ ہو گا

نسخہ الشفاء :: بواسیر, خونی،و،بادی کیلیے
نسخہ الشفاء :: پھٹکڑی سفید6 تولہ، مقطر مولی کا پانی 1 کلو، رسول 5 تولہ، اسکانتھرا ہوا پانی ڈیڑھ کلو پانی ڈالیں۔
پھٹکڑی باریک کر کے مولی کے پانی میں پکائیں جب آدھا رہ جائے تو رسول والا پانی ڈال دیں۔ گاڑھا ہونے پر گولیاں بنالیں۔ خوراک 1,2 گولی صبح ہمراہ مکھن اور دہی کی لسی سے لیں کم ازکم پندرہ دن استعمال کریں۔انشاءاللھ فائدہ ہو گا

Copy Protected by Tech Tips's CopyProtect Wordpress Blogs.