Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

قبض کو دور بھگائیں دیسی علاج

قبض کو دور بھگائیں دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کلونجی 40 گرام، رائی 40 گرام، تمہ خشک 30 گرام، گوند کیکر40 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں

مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور رات سوتے وقت پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : قبض سے نجات مل جاتی ہے اور یہ نسخہ شوگر کو بہترین کنٹرول کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شوگر چاہے جتنی بھی ہو فوری کنٹرول

شوگر چاہے جتنی بھی ہو فوری کنٹرول
نسخہ الشفاء : ایلوا سیاہ 25 گرام، مُرمکی 25 گرام، ہینگ خالص 25 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک ڈیڑھ لیٹر پانی والی بوتل میں ڈال کر 12 گھنٹہ رکھ دیں اور ہلاتے رہیں تمام ادویہ پانی میں یکجان ہوجائیں گی
مقدارخوراک : دو چمچ بڑے کھانے والے صبح اور شام کھانے کے درمیان پیتے رہا کریں
فوائد : شوگر چاہے کتنی بھی زیادہ ہو کنٹرول ہوجاتی ہے اور انسولین بھی چھوٹ جاتی ہے مجرب ترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شوگر کا دیسی علاج

شوگر کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : زراوند مدحرج 20 گرام، پوست ریٹھا 20 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح و شام پانی کیساتھ کھانے سے پہلے یاں بعد استعمال کریں
فوائد : شوگر کنٹرول کیلئے اچھا علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، کینسر اور شوگر کے زخم کیلئے، دیسی علاج

نسخہ، کینسر اور شوگر کے زخم کیلئے، دیسی علاج
الشفاء، کینسر کا زخم کتنا دردناک اور شوگر کا زخم کتنا ہولناک ہو، آخر اس کا علاج یہی ہوتا ہے کہ اس حصے کو کاٹ دیا جائے کیونکہ کاٹے بغیر اس کا کوئی حل اور علاج نہیں ہے، پہلے دور میں سرجری کا کام نائیوں کے پاس ہوتا تھا اور بڑے بڑے گندے زخم بالکل تندرست ہوجاتے تھے، حتیٰ کہ انگریز سرجن جب علاج سے تھک جاتے تھے تو وہ کسی گاؤں یا دیہات کے نائی کے پاس اُس مریض کو بھیج دیتے تھے انہیں علم تھا کہ پرانے دور کی بنی ہوئی مرہمیں اس کو تندرست کرسکتی ہیں، اس کے علاوہ ہمارے قیمتی اوزار اور قیمتی دوائیں اس کا علاج نہیں ہیں، ایسے زخم جو گل سڑ چکے ہوں، بدبودار ہوچکے ہوں ایسا زخم دنوں میں ٹھیک ہوجاتا ہے شوگر کی وجہ سے اگر ڈاکٹر کہیں کہ جسم کا یہ حصہ کاٹ دیا جائے گا زخم بالکل گل چکا ہو  گوشت، رگیں سب کچھ گل چکی ہوں حتیٰ کہ ہڈی بھی آدھی گل گئی ہو انشاء اللہ اللہ کرم کرے گا  یہ مرہم لگا کرصبح و شام پٹی بدلتے رہیں اور چند ہی ہفتوں کے بعد زخم بہتر ہونا شروع جائے گا اور مریض جس کا زخم  گل چکا ہو  زخم چنبل ہو یا داد، شوگر کا ہو یا کینسر کا، چوٹ کا ہو یا کیڑوں کا، جسم کے کسی حصے میں پرانے سے پرانا زخم جو ناسور، بھگندر، یا فسچولہ کی شکل اختیار کرچکا ہو اسکے لئے نہایت آزمودہ اورایک بہترین مرہم ہے، آپ سوچ نہیں سکتے کہ اس کے کتنے فوائد ہیں
نسخہ الشفاء : ثابت گندم 50 گرام، کھوپرا 50 گرام، دیسی گھی 250 گرام،  کھوپرا کو گرینڈ کر کے باریک کر لیں گندم اور کھوپرا دیسی گھی میں جلالیں جلنے کے بعد اس سب کو رگڑ دیں بس مرہم تیار ہے  یہی مرہم زخموں پر لگائیں صبح و شام پھر اس کا کمال دیکھیں زخم کتنا پرانا ہو گندا ہو گھٹیا ہو آپ دنیا کی آخری سے آخری مرہم لگا کر تھک چکے ہیں اور عاجر آچکے ہیں اور سمجھتے ہیں اس کا کہیں اور کوئی علاج نہیں بس کچھ عرصہ لگاتار یہی مرہم استعمال کریں اور اللہ کے فضل سے مکمل شفاء پائیں

پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شوگر ذیابیطس کا بہترین دیسی علاج

شوگر کا بہترین دیسی علاج
الشفاء : ہماری روزانہ کی خوراک میں 400 گرام شوگر کی ضرورت ہے، مگر ہم صبح سے شام تک 1400 گرام تک شوگر لیتے ہیں لیکن ہمیں اتنا محسوس نہیں ہوتا وجہ یہ ہے کہ لبلبہ ٹھیک ہے اور وہ ضرورت کے مطابق انسولین پیدا کر کے اسے جذب یا خارج کر دیتا ہے لیکن جب ایک انسان اس مرض میں مبتلا ہو جاتا ہے تو یہ ایک پیچیدہ مسلہ بن جاتا ہے
گندم 100 گرام میں شوگر 73 گرام
چاول 100 گرام میں شوگر 75 فیصد
ریگولر بوتل میں شوگر 75 سے 85 فیصد تک ہوتی ہے
بیسن کی روٹی 100 گرام میں شوگر 45 فیصد ہوتی ہے
باجرہ کی روٹی میں 32 فیصد شوگر ہوتی ہے ۔
شوگر کا مریض جس جے جسم میں شوگر پہلے ہی دوڑ رہی ہے جب دوا کھاتا ہے ساتھ گندم کی ایک دن میں روٹیاں بھی 3 سے 4 تک کھا جاتا ہے نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ شوگر کنٹرول نہی ہوتی اور مرض میں اضافہ ہوتا رہتا ہے اب جس مریض نے گندم کی روٹی چھوڑ کر بیسن یا باجرے کی روٹی کھانا شروع کی وہ مرض پر کنٹرول پانے میں کامیاب ہو گیا اور کمزوری بھی نہی ہوئی  اب جب انسان نے اس موذی مرض سے جان چھڑانی ہے تو پرییز کر لے مگر پرییز کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ میٹھا بالکل ہی چھوڑ دینا یے بلکہ معمولی مقدار نیں دو دن کے اند میٹھا چکھ لینا چاہیے کیونکہ کہ اس سے شوگر یکدم لو ہونے کا خطرہ نھیں رہتا اب جس مریض کا دل کرتا ہے کہ وہ اس مرض سے جان چھڑا کے تو نیچے دی گئی ہدایات پر عمل کرے انشاء اللہ دوسرے دن ہی سے خیر ہونا شروع ہو جائے گی
صبح اٹھیں اور نماز ادا کرنے کے بعد سیب یا آم ایک عدد کا بغیر میٹھے کہ ملک شیک بنا کر حسب منشاء پی لیں
پھر نیم یا حرمل کے پتے لے کر ان کو بند جوتوں کے اندر بچھا کر بغیر جرابوں کے پہن کر 1 سے 2 گھنٹے چہل قدمی کریں اگر کوئی چہل قدمی نہ کر سکتا ہو تو چارپائی پر بیٹھ کر جوتے پہن کر پاؤں ہلاتا رہے اس سے جو شیک استعمال کیا یے اسکی شوگر جا جسم پر کوئی اثر نہیں پڑے گا بلکہ شوگر کم ہو جائے گی اب
ناشتے میں باجرے یا بیسن کی روٹی کھائیں  اور اپنے کام پر نہا دھو کر جائیں
اب گندم کی روٹی سے پرہیز کریں جب تک مکمل صحت کی بہالی نھیں ہوتی کیوں کہ استا فرماتے ہیں گندم کی روٹی کھانے والا مریض نہ خود پر احسان کرتا ہے نہ ہی دوا پر فیصلہ مریض کے ہاتھوں میں ہے  کہ علاج کیسے کرنا ہے چاول بیکری کی بنی چیزیں میٹھا سے ہر ممکن حد تک پرہیز کریں اور نیچے دیئے گئے فوری اثر نسخہ جات بنا کر استعمال کریں انشاء اللہ دو سے تین دنوں میں بہتری ہو گی اور شوگر نارمل ہونا شروع ہو جائے  گی اور جو نسخے آپکو بتانے لگا ہو اللہ واحد ہی جانتا ہے کہ کیا کمال چھپا یے ان میں ۔ اب یہ جو نسخے ییں یہ ایک عام آدمی جو مریض یے کہ لیے لکھ رہا ہوں ان میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے یہ فوری اثر نسخے ہیں مگر کامل علاج نھی ہیں یہ نسخے انگریزی ادویات کی طرح روزانہ استعمال کرنے پڑتے ہیں مگر شوگر پر تیسرے دن رزلٹ سامنے آجاتا ہے
نمبر1 نسخہ الشفاء : مغز کرنجوہ 20 گرام، پوست آملہ 20 گرام، ریوند چینی 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 گرام صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں
نمبر 2 نسخہ الشفاء : مغز کرنجوہ 30 گرام، چاکسو 30 گرام، پوست آملہ 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کوپیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اایک کیپسول شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
نمبر 3 نسخہ الشفاء : تخم حرمل 30 گرام، تخم کاسنی 30 گرام، کلونجی 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد اایک گلاس تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
اب جو نسخہ بتانے جا رہا ہوں وہ اللّہ پاک کے کرم سے کبھی خطا نہیں جاتے بلکہ بہت ہی کمال کا نسخہ ہے
نمبر 4 نسخہ الشفاء : گڑ مار بوٹی 250 گرام، کالی زیری 250 گرام، اجوائن دیسی 250 گرام، مرچ سیاہ 250 گرام
پھلی کیکر سوختہ 125 گرام، مغز گٹھلی آم 125 گرام، مغز نمولی نیم 125 گرام، تمر ہندی کلاں 125 گرام، تخم ہالو 125 گرام، ہلیلہ سیاہ سوختہ 125 گرام، مغز تخم جامن دیسی 125 گرام، شحم حنظل 125 گرام
تر کیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1000 گرام والے  کیپسول بھر کر رکھ لیں لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح ایک کیپسول شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں  دوسرے سے تیسرے دن ہی شوگر نارمل ہو جاتی ہے
نوٹ : میٹھا پرییز کرنے کے ساتھ بالکل نہ چھوڑیں کبھی کبھار کھا لیا کریں ورنہ جگر گردوں کی کمزوری ہوسکتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معلومات مصنو ئی انسولین سے نقصانات

معلومات مصنو ئی انسولین سے نقصانات
ایلو پیتھی میں شوگر ( انسولین کی کمی) کا علاج

Dianil، Glucophase
   مریض ٹیبلیٹس سے شروع ہوتا ہے اور نوبت انسولین کے یونٹس لینے تک آ جاتی ہے اب ہوتا کیا ہے کہ جب تک مریض صرف شوگر کی ٹیبلیٹس سے کام چلا رہا تھا تو اس کے لبلبہ کے، لینگر ہینس کے جزائر، کے بیٹا سیلز ، کچھ نہ کچھ، انسولین، پیدا کر رہے ہوتے ہیں، لیکن جب مریض، مصنوئی انسولین،پر آ جاتا ہے ،تو مریض کا لبلبہ جو تھوڑی مقدار میں انسولین بنا رہا تھا، و ہ بھی بنانا بند کر دیتا ہے، اور ڈاکٹرز تو خود کہتے ہیں کہ جو انسولین پر آ گیا ،و ہ اسے قبر تک نہیں چھوڑ سکتا، اب صورت حال یہ ہو جاتی ہے کہ اگر مریض ایک دن بھی انسولین کا انجکشن نہ لگوائے تو خطرا ت کا سامنا کرنا پڑتا بس یہی انسولین کی تباہی ہے
شوگر سے گھبرا کر انسولین لگوانا شروع نہ کریں بلکہ علاج کروا لیں اس وقت شوگر بہت جلدکور، ہو جاتی ہے، اور مریض بلکل تندرست ہو جاتا ہے اوراگر مریض انسولین پر آ گیا تو درج ذیل علامات شروع ہو سکتی ہیں
نمبر 1  شروع میں دل کی رفتار تیز ہو جاتی ہے، پھر آہستہ آہستہ مریض اس کا عادی ہو جاتا ہے
نمبر 2 نبض  مس ہونے لگتا ہے
نمبر 3 دل کی شر یا نیں تنگ ہونا شروع ہو جاتی ہیں
نمبر 4 پیشاب زرد آ نے لگتا ہے، یعنی جگر اور گردوں میں سوزش شروع ہو چکی ہوتی ہے
نمبر 5 وقت کے ساتھ ساتھ انسولین کے یونٹ بڑھا نے پڑ تے ہیں، پھر انسولین کے ساتھ ٹیبلیٹس اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ شوگر اس طرح بھی کنٹرول نہیں ہوتی،اور یہ بہت ردی حالت ہے
نمبر 6 پا ؤ ں پر سوجن آ جاتی ہے
نمبر 7 قوت با ہ کم ہوتے ہوتے آخر کار ختم ہو جاتی ہے
نمبر 8 مریض کم ہمت ہو جاتا ہے
نمبر 9 مریض ڈر پوک ہو جاتا ہے،ذرا سی بات پر ڈر جاتا ہے
نمبر 10 بلڈ پریشر ہائی رہنے لگتا ہے
نمبر 11 ہلکا ہلکا درد سر،بخار ہر وقت رہنے لگتا ہے
نمبر 12 مریض کا جسم پھول جاتا ہے،یعنی موٹاپا
نمبر 13 کچھ مریضوں میں اس سے ہٹ کی بھی علامات ظاہر ہو جاتی ہیں لیکن یہ بات یاد رہے کہ سب مریضوں میں یہ سب علامات نہیں ہوتیں،کسی میں کوئی ایک ،کسی میں چند ایک، کسی میں یہ سب ،اور کسی میں ان سے بھی بڑھ کرابھی بھی با پرہیز علاج کروا لیا جا ئے، تو بہت بہتر ہو سکتا ہے
مصنو ئی انسولین کی اقسام  اور ایکشن
انسولین کی چار اقسام ہیں
نمبر 1 ریگولر ( فوری اثر والی ) انسولین یہ جسم میں داخل کرنے کے 15 منٹ بعد اپنا اثر شروع کرتی ہے اور تقریباً ایک گھنٹہ تک موثر رہتی ہے، یہ ایمرجینسی میں استعمال ہوتی ہے
نمبر 2  شاٹ ایکشن انسولین یہ جسم میں داخل ہونے کے ایک گھنٹے بعد اپنا اثر شروع کرتی ہے اور تقریباً تین گھنٹے تک موثر رہتی ہے
نمبر 3  لانگ ایکشن انسولین یہ جسم میں داخل ہونے کے ایک گھنٹہ بعد اپنا اثر شروع کرتی ہے اور تقریباً چھ گھنٹے تک موثر رہتی ہے
نمبر 4 مکس ٹائپ انسولین یہ 70% لانگ ایکشن + 30% فوری اثر والی ملا کر تیار کی جاتی ہے یہ جسم میں جانے کے 15 منٹ بعد اپنا کام شروع کر دیتی ہے اور تقریباً چھ گھنٹے تک موثر رہتی ہے
نوٹ : اگرانسولین ہی لینی پڑ جائے تو یاد رکھیں کہ انسولین کی جو ٹائپ بھی آپ استعمال کر رہے ہیں، و ہ ایک ہی کمپنی کی لیں، اگر آپ وہی ٹائپ کسی دوسری کمپنی کی لیتے ہیں،تو یہ شوگر کو فورا کم کر دیتی ہے جو کہ انتہائی نقصان دہ ہے
مصنوئی انسولین کی اقسام
نمبر1 بیف انسولین، یہ گاۓ کے لبلبہ سے حاصل کی جاتی ہے
نمبر 2 پورک انسولین، یہ سور کے لبلبہ سے حاصل کی جاتی ہے
نمبر 3 بیف پورک انسولین، اس کو گائے اور سور کے لبلبہ کی انسولین کو ملا کر تیار کیا جاتا ہے
    نمبر 4 ہیومن انسولین، یہ انسولین (ڈی این اے) کی ٹیکنالوجی سے جراثیم کو مخصوص ماحول میں پیدا کر کے،تیار کی جاتی ہے
 معلومات حلال جانوروں سے حاصل شدہ انسولین
 Humalin نمبر 1 
Insogate نمبر 2
Dosojin نمبر 3
 Dosaij نمبر 4
Mix tard نمبر 5
Inso tard نمبر 6
معلومات حرام جانوروں سے حاصل شدہ انسولین
Artim نمبر 1
Newzi teet نمبر 2

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ذیابیطس، شوگر کیلئے دیسی نسخہ جات

ذیابیطس، شوگر کیلئے دیسی نسخہ جات
شوگر، ذیابیطس، کیلئے ٹوٹکے، دیسی مجربات
نسخہ الشفاء : کریلے کا پانی نچوڑ کر50 گرام، کی مقدار میں روزانہ صبح کو پینا ذیابیطس کے لیے بہت مفید ثابت ہوا ہے دن میں ایک بار 7 دن استعمال کریں پھر 5 دن کا ناغہ کریں پھر استعمال کریں اسی طرح جاری رکھیں
نسخہ الشفاء : درخت گولر کی اندورنی چھال کو سفوف کرکے اس کے برابر مصری ملا کر ایک چمچ کی مقدار میں روزانہ نہار منہ کھانا ذیابیطس کے لیے بہت مفید ہے دن میں ایک بار روزانہ مسلسل استعمالکریں
نسخہ الشفاء : چھال درخت فالسہ 50 گرام، کو رات کے وقت ایک گلاس پانی میں بھگو کر صبح کو چھان کر کے مصری 20 گرام ملا کے پرانے ذیابیطس میں مفید ہے 15 دن تک استعمال کریں
نسخہ الشفاء : پینہ دانہ 20 گرام، کو موٹا موٹا کوٹ کرکے تین پاؤ پانی میں جوش دیں جب ایک پاؤ پانی باقی رہے تو چھان کر پی جائیں ایک ماہ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، قوت باہ، طاقت کا، خزانہ

نسخہ، قوت باہ، طاقت کا، خزانہ
شوگر کے مریضوں کیلئے زبردست تحفہ
ٹائمنگ اور عضو خاص کی سختی میں اضافہ ہو اور منی میں بھی اضافہ یہ نسخہ ایسا نسخہ ہے کہ اس کے استعمال چہرے کا رنگ گلابی ہو جائے گا منی میں گاڑھا پن، عضو میں لوہے کی طرح سختی اور ٹائمنگ میں اضافہ ہو جاتا ہے
نسخہ الشفاء : جائفل 20 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، قرنفل 20 گرام، مصطگی رومی 20 گرام، تخم ریحان 20 گرام، گُل بیول 20 گرام، جلوتری 20 گرام، عاقر قرحا 20 گرام، ریگ ماہی بغیر نمک والی 20 گرام،  اجوائن خراسانی 20 گرام، زعفران 20 گرام، سمندر سوکھ 20 گرام، تخم اٹنگن 20 گرام، چرونجی 20 گرام، تخم مولی 20 گرام، تخم پیاز20 گرام، دار چینی 20 گرام، شقاقل مصری 20 گرام، خشخاش سفید 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور کسی شیشی میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں پھر قدرت کا کرشمہ دیکھیں
فوائد : خاص کر شوگر کے مریضوں کی شوگر کنٹرول اور انکے سیکس ٹائمنگ میں بے بہا اضافہ اور مردانہ کمزوری ختم، جریان، سرعت انزال، ذکاوت حس ختم، مادہ منویہ میں بے بہا اضافہ قوت باہ عروج پر ہوجائے گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, شوگر، ذیا بیطس کا علاج، شوگر کنٹرول، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات , , , , , , , , , ,

شوگر كیا ہے، اسکی علامات، اور پکا مستقل _____دیسی علاج

شوگر كیا ہے، اسکی علامات، اور پکا مستقل دیسی علاج
الشفاء نیچرل ہربل : شوگر ایک ایسا دائمی مرض ہے، جس میں خون کی شوگر مطلوبہ حد سے بڑھ جاتی ہے
شوگر لبلبے میں پیدا ہونے والے ہارمون انسولین کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے۔انسولین کی یہ کمی دو طرح کی ہو سکتی ہے۔
نمبر1  لبلبے سے انسولین کی پیداوار ہی کم یا ختم ہو جاتی ہے
نمبر 2 یا لبلے سے انسولین تو پیدا ہوتی رہتی ہے، لیکن کسی وجہ سے اسکا اثر کم ہو جاتا ہے۔ اس کیفیت کو انسولین کے بے اثری کہا جاتا ہے۔
شوگر ہمارے خون کا انتہائی لازمی اور مستقل جزو ہے، ہم اپنی خوراک میں جتنی بھی نشاستہ دار غذائیں استعمال کرتے ہیں وہ ہماری آنتوں میں جا کر شوگر میں تبدیل ہو جاتی ہیں اور یہی شوگر بعد میں خون میں شامل ہو جا تی ہے۔ ہمارے جسم کے اکثر اعضا اسی شوگر کو ایندھن کی طرح جلا کر توانائی حاصل کرتے ہیں۔ اور اگر خون میں شوگر موجود نہ ہو، یا بہت زیادہ کم ہو جائے تو ان اعضا کا کام رُک جاتا ہے۔ لیکن ایک نارمل انسان کے خون میں شوگر کی مقدار قدرت کی طے کی ہوئی حدوں کے اندر ہی رہتی ہے، جبکہ ذیابیطس کی حالت میں شوگر نارمل حد سے بڑھ جاتی ہے۔
شوگر کی تشخیص
شوگر سے متاثر افراد میں تشخیص سے پہلے مندرجہ ذیل علامات ہو سکتی ہیں، لیکن یاد رکھیئے کہ شوگر کی حتمی تشخیص کیلئے خون میں شوگر کی مقدار چیک کرنا لازمی ہے، آگر کسی شخص کے خون میں شوگر مقررہ ہد سے زیادہ ہے، تو اُسے شوگر کی کوئی علامت ہو یا نہ ہو، اُسے شوگر ہو چکی ہے۔ اسی طرح اگر کسی میں شوگر کی تمام علامات پائی جاتی ہیں، لیکن خون میں شوگر نارمل ہے، اُسے شوگر ابھی نہیں ہوئی۔
علاما ت
بار بار اور زیادہ مقدار میں پیشاب آنا (خاص طور پر رات كو سونے كے دوران پیشاب كیلئے بار بار اُٹهنا )
بار بار پیاس لگنا اورحلق كا با بار خشک ہونا
بہت زیادہ بهوک لگنا اور زیادہ كهانے كے باوجود وزن كم ہونا
كمزوری محسوس كرنا اور جلدی تهک جانا
بار بار ایسے امراض كا ہونا جو كہ مشكل سے ٹهیک ہو
نظر كی كمزوری یا دُهندلاہٹ
ہاتهوں یا پیروں كا سُن ہو جانا یا اسطرح محسوس ہونا جیسے جلد كے نیچے كیڑیاں رینگ رہی ہوں
شوگر کی قسمیں
شوگر کئی قسم کی ہو سکتی ہے۔ لیکن اسکی جتنی بھی قسمیں ہوں ، اُن میں ایک بات مشترک ہوتی ہے ، اور وہ یہ کہ شوگر کی تمام اقسام میں خون کی شوگر نارمل سے ذیادہ ہوتی ہے۔
شوگر قسم اول
پرانے زمانے میں اسے بچپن یا کم عمری کی شوگربھی کہا جاتا تھا۔اس میں لبلہ انسولین بنانا بند کردیتا ہے، اور یہ کمی اتنی تیزی سے پیدا ہوتی ہے، کہ دنوں اور ہفتوں میں ہی مریض شدید بیمارہو جاتا ہے۔ اس میں بیماری کی علامات بہت شدید ہوتی ہیں اورعام طور پر تشخیص ہونے میں دیرنہیں لگتی۔ شوگر کی اس قسم کا علاج روز اول سے ہی انسولین کے ٹیکوں سے کرنا پڑتا ہے۔ پاکستان میں ذیابیطس قسم اول کے مریض بہت ہی کم ہیں
شوگر قسم دوم
یہ شوگر کی سب سے زیادہ عام قسم ہے۔ پاکستان میں شوگر والے افرادمیں سے 95 فیصد لوگ شوگر کی اسی قسم سے متاثر ہیں۔ شوگر قسم دوم زیادہ تر بالغ افراد کو ہوتی ہے اسی لئے کچھ عرصہ پہلے تک اسے بڑی عمر کی شوگر بھی کہا جاتا تھا۔لیکن اب ہم جانتے ہیں کہ شوگر قسم دوم عمر کے کسی بھی حصے میں ہو سکتی ہے۔
شوگر کی اس قسم کے بارے میں سب سے اہم بات ہے کہ اسکی بنیادی وجہ انسولین کا بے اثر ہو جانا ہے۔ یعنی آپکا لبلہ جو انسولین پیدا کرتا ہے، وہ اپنا اثر دکھانے میں ناکام رہتی ہے۔انسولین کی اس بے اثری پر قابو پانے کیلئے لبلہ مزید انسولین پیدا کرتا ہے، اور اسی طرح اپنی ہمت سے زیادہ کام کرتے کرتے، آخر کار لبلہ تھک جاتا ہے، اور انسولین کی بے اثری کے ساتھ انسولین کی کمی بھی واقع ہو جاتی ہے۔ اور خون میں شوگر بڑھنے لگتی ہے۔
شوگرکا پکا مستقل، دیسی علاج

اب آپ کیلئے وہ مجرب نسخہ جات پیش کرتا ہوں جو بہت مجرب ہیں
نسخہ الشفاء : کٹی ہوئی گندم 100 گرام، گوند کتیرہ 100 گرام، جو کُٹا ہوا 100 گرام، کلونجی 100 گرام
ترکیب تیاری :  مذکورہ چیزوں کو پانچ کپ پانی میں ڈالیں پھر اس کو کم از کم دس منٹ پکائیں جوش دینے کے بعد آگ بند کر دیں اور اس کو اتنی دیر تک چھوڑے رکھیں یہاں تک کہ وہ از خود ٹھنڈا ہو جائے پھر چھلکوں کو چھان لیں اور بچے ہوئے پانی کو شیشے کے برتن میں رکھیں۔
استعمال کرنے کا طریقہ : ناشتے سے پہلے مریض صبح نہار منہ سات دن تک مسلسل آدھا کپ چائے کی مقدار میں پیئے، پھر سات دن کے بعد ایک دن ناغہ کریں پھر 11 دن ایک دن پیئے اور ایک دن ناغہ کرے (یعنی 7دن پئے)
ایک ہفتہ گزرنے کے بعد دوا کا استعمال بالکل بند کر دے اور بلا روک ٹوک جو دل چاہئے غذا استعمال کرے اللہ کے فضل سے کچھ نقصان نہ ہو گا
اگر کچھ کسر رہ جائے ایک مرتبہ اسی طرح پھر استعمال کرے۔  اللہ کے فضل سے لبلبہ کام کرنا شروع کر دیگا اور بیماری ختم ہو جائیگی
شوگر کیلئے نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : گڑماربوٹی 50 گرام، برگ نیم 50 گرام، کریلہ خشک 50 گرام، تمہ خشک 25 گرام، اندرجوتلخ 25 گرام، مغزتخم جامن 25 گرام، مغزتخم سرس25 گرام، گوند کیکر25 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح وشام اگر شوگر زیادہ ہو تو دو کیپسول بھی صبح شام کھانے کے بعد دے سکتے ہیں  جب شوگر کنٹرول ہو جائے تو دواء کی مقدار کم کر دیں اس دو کے دوران استعمال شوگر کا خاص خیال رکھیں اگر شوگر کم ہو جائے تو چینی مریض کو استعمال کروائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معجون قوت مردمی

معجون قوت مردمی
یہ معجون قوت مردمی کے لئے بہت خاص اور ہر انسان کے لئے ضروری ہے  یہ وہ نسخہ ہے جس کی پاک و ہند میں یکساں دھوم مچی ہوئی ہے اس معجون سے بڑے بڑے مایوس العلاج مریض بھی صحت یاب ہو رہے ہیں یہ کھوئی ہوئی طاقت کو واپس لانے اور بچپن کی خرابیوں کو دور کرنے میں اکسیر ثابت ہو چکی ہے لطف کی بات یہ ہے کہ حلق سے اترتے ہی اپنا اثر دکھاتی ہے اس قدر قوت افزاء اور مقوی باہ مرکب ہے کہ بسا اوقات اس سے پیدا شدہ قوت کا سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے یہ معجون اعضائے رئیسہ جگر دل و دماغ اور گردوں کے فعال کو قوی اور مضبوط بناتی ہے، بدن کو مضبوط اور خوبصورت اور چہرے کی رنگت کو خوشنما بناتی ہے، نامردوں اور بوڑھوں کو قابل اولاد بناتی ہے بالوں کو سیاہ کرتی ہے، فی زمانہ جبکہ طاقتیں روبہ تنزل ہوں ایسی مقوی باہ دواؤں کا استعمال نہائیت ضروری ہے ہزاروں یاقوتیاں اور مقویات اس کے سامنے کچھ نہیں ہیں جنہوں نے ایک دفعہ اسے استعمال کیا اس کی تعریف کی ہے میں نے اس کو بہت محنت سے تیار کیا ہے
نسخہ الشفاء : مغز فندق 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، سعد کوفی 10 گرام، تخم پیازسفید 30 گرام، زنجبیل 10 گرام، دارچینی 30 گرام، عاقرقرحا 10 گرام، جائفل 10 گرام، لونگ 3 گرام، مصطگی رومی 3 گرام، بسبابہ 10 گرام، خصیتہ الثعلب 20 گرام، مغزبادام 10 گرام، مغزپستہ 10 گرام، جڑاسگندھ کا چھلکا 20 گرام، زعفران 2 گرام، ابریشم مقرض 30 گرام، مروارید ناسفتہ 3 گرام، ورق نقرہ 10عدد، ورق سونا 10 عدد
مغز چڑا 10 گرام، مشک خالص 4 رتی، عنبر اشہب 4 رتی، سفوف جواہر 3 گرام، مایہ شتر اعرابی 10 گرام، شہد 850 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کرشہد خالص میں خوب اچھی طرح ملا کرمعجون تیار کر لیں اور کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ 40 دن استعمال کریں
فوائد : مقوی اعضائے رئیسہ ہے، دل، دماغ، معدہ، جگر، اعصابی نظام، پٹھوں کی کمزوری،،اور جریان، احتلام، سرعت انزال،مردانہ کمزوری، کے لئے مکمل علاج اور شادی شدہ حضرات کے لئے طاقت کا خزانہ جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی معجون قوت مردمی کا استعمال بے پناہ عضو خاص میں سختی لاتا ہے، جن حضرات کو مباشرت کے دوران ٹائمنگ پرابلم ہے، معجون قوت مردمی کے استعمال سے ٹائمنگ پرابلم ختم ہو جاتی ہے، اور کم از کم 20منٹ تک ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے جن حضرات کو سیکس کےبعد سستی اور کمزوری محسوس ہوتی ہے ان حضرات کےلئے معجون قوت مردمی سے یہ سُستی ختم ہو جاتی ہے، اس معجون کو بلا خوف و خطرہ استعمال کر سکتے ہیں کسی قسم کا کو ئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں اور اس معجون کے فوائد وقتی نہیں مستقل ہمیشہ کے لئے ہیں یہ معجون ہر شادی شدہ بھائی کی ضرورت ہے جو بھائی منگوانے کے طلب گار ہوں وہ رابطہ کر کے منگوا سکتے ہیں جو خود تیار کر سکتے ہیں تیار کر لیں اور بنا کر استعمال کریں
معجون قوت مردمی مکمل کورس قیمت 18000 روپے