Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مردانہ طاقت کا طوفان پیدا کرنے والا نسخہ

مردانہ طاقت کا طوفان پیدا کرنے والا نسخہ
نسخہ الشفاء : جند بیدستر4 گرام، بیر بہوٹی 4 گرام، سلاجیت شدھ 4 گرام، مشک 2 گرام، عنبر 2 گرام، کشتہ فولاد 2 گرام، کشتہ شنگرف 2 گرام، کشتہ نقرہ 2 گرام، گولڈ کلورائیڈ اینڈ سوڈیم بارہ گرین یعنی  قریباً 24 رتی وزن، ایکسٹریکٹ نکس و امیکا 30 رتی وزن، ایکسٹریکٹ ڈامیانہ 30 رتی وزن، ایکسٹریکٹ کوکا  30 رتی وزن، پل فاسفورس 16 رتی وزن، یوہمبین 12 رتی وزن،  لیسے 12 رتی وزن
ترکیب تیاری : سب کو ملا کر روح کیوڑہ میں کھرل کریں تھوڑا شہد ملا کر ایک ایک رتی کی گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : ایک گولی صبح اور شام دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ، جریان، احتلام، مردانہ کمزوری کیلئے نہائیت زبردست نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سرعت انزال، جریان اور احتلام کیلئے نسخہ خاص

سرعت انزال، جریان اور احتلام کیلئے نسخہ خاص
نسخہ الشفاء : ست سلاجیت 12 گرام، کچلہ مدبر ہر 12 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، زعفران کشمیری 5 گرام، افسنطین 3 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پس کر باریک سفوف بنا کر شہد ملا کر کالے چنے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : ایک گولی روزانہ صبح آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : ضعف اعضائے رئیسہ خصوصاََ ضعف باہ، سستی اور سرعت انزال، جریان، احتلام، ضعف ہاضمہ، قبض دائمی، قلت خون، تقویت جگر، تولید خون اور تقویت باہ کیلئے بہت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سرعت انزال، رقت منی کا زبردست دیسی علاج

سرعت انزال، رقت منی کا زبردست دیسی علاج
نسخہ الشفاء : قلعی مصفٰی کو لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر آگ پر گرم کریں جب پگھل جائے تو باریک شدہ قلمی شورہ کی چٹکی دیتےجائیں اور برگد کی لکڑی سے ہلاتے رہیں حتٰی کہ قلعی کشتہ ہوجائے اب چٹکی دینا بند کردیں اور تقریباََ نصف گھنٹہ اور آگ دیں پھر سرد کرکے باریک پیس لیں اور پانی سے دھولیں تاکہ شوریت نکل جائے بعد میں قشر بیضہ مرغ مصفٰی 20 گرام میں  کشتہ قلعی 10 گرام شامل کرکے سات گھنٹے انگوری سرکہ میں کھرل کریں اور 3 کلو کی آگ دیں اسی طرح پانچ مرتبہ کریں اکسیر نسخہ تیار ہے
مقدار خوراک : ایک رتی مکھن میں رکھ کر ساتھ آدھا کلو دودھ پیئں پندرہ دن سے ایک ماہ دن میں ایک بار استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، رقت منی، عوتوں کے سیلان الرحم لیکوریا کیلئے بھی مفید ہے، وقتی اور دائمی امساک پیدا کرتی ہے، بشر طیکہ پندرہ روز تک پرہیز استعمال کریں، اعصابی کمزوری کو دور کرنے کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ، مقوی باہ، مردانہ کمزوری کو دور کرنے کیلئے

نسخہ، مقوی باہ، مردانہ کمزوری کو دور کرنے کیلئے
نسخہ الشفاء : کشتہ شنگرف خاص 50 گرام، ورق سونا 10 گرام، مروارید خالص اعلی کوالٹی 60 گرام
ترکیب تیاری : سنگ سماق یا کسی نا گھسنے والے کھرل میں ڈال کر اس حد تک کھرل کریں کہ خوب باریک ہو جائے اس وقت ریکٹی فائیڈ اسپرٹ ڈال کر زور دار ہاتھوں سے کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ پوری 8 بوتلیں بذریعہ کھرل جذب ہوجائیں بس تیار ہے
مقدار خوراک : دو چاول سے چار چاول تک ہمراہ مکھن ساتھ آدھا کلو دودھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں دن میں ایک بار
فوائد : مقوی باہ اور مقوی اعضائے رئیسہ ہے، مردانہ کمزوری کو ختم کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نامردی کا بہترین دیسی علاج

نامردی کا بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : چاندی 10 گرام، سیماب مصفٰی 10 گرام، برادہ سوئن مکھی مصفٰی و مدبر 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے برادہ چاندی اورسیماب کو کھرل میں ڈال کر یہاں تک کہ سیماب جذب ہوجائے اب برادہ سوئن مکھی شامل کرکے آب ترشک مروق تھوڑا تھوڑا ڈالتے اور کھرل کرتے جائیں، یہاں تک کہ پورا 200 گرام پانی جذب ہوجائے، اس وقت اس کی ٹکیہ بناکر سایہ میں خشک کریں۔ اور چھوٹے کوزہ میں بند و گل حکمت کرکے ہوا سے محفوظ مقام پر 5 کلو اپلوں کی آگ دے دیں اور سرد ہونے پر نکالیں اور پھر کھرل میں ڈال کر چند منٹ پیس لیں اور پھر نیا سیماب مصفٰی 10 گرام ملا کر 200 گرام پانی بوٹی مذکور بذریعہ کھرل جذب کرکے ٹکیہ بنا کر اور سایہ میں خشک کرکے بطریق سابق 5 کلو آگ دیں، اس کے بعد آٹھویں بار بلا سیماب ملائے 200 گرام بوٹی میں کھرل کرکے 10 کلو آگ دیں تاکہ سیماب کا کوئی خام حصہ موجود ہوتو نکل جائے، اب ایک بوتل پانی آک کے پھولوں کانکال کر صاف کریں اور اس پانی کو بذریعہ کھرل جذب کرکے ٹکیہ بناکر پھر 10 کلو اپلوں کی آگ دےلیں، سیماب کا بیشتر حصہ بھی اس میں کشتہ ہوکر موجود ہوگا پیس کر شیشی میں سنبھال رکھیں
مقدار خوراک : ایک چاول سے چار چاول تک بوقت صبح ہمراہ مکھن میں رکھ کر ساتھ آدھا کلو دوھ پیئں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام اور سرعت انزال، نامردی کیلئے سب سے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ، مقوی باہ، مقوی معدہ، مقوی دل و دماغ

نسخہ، مقوی باہ، مقوی معدہ، مقوی دل و دماغ
نسخہ الشفاء : خالص چاندی کا برادہ 10 گرام، سیماب مصفٰی 70 گرام، آب ترشک مقطر 2 کلو
ترکیب تیاری : کسی عمدہ اورنہ گھسنے والے کھرل میں چاندی کا برادہ اور سیماب 10 گرام ہمراہ عرق ترشک تھوڑا تھوڑا ڈال کر کھرل کریں، تھوڑی دیر میں سیماب غائب ہوجائے گا، حتٰی کہ پورا ایک پاؤ پانی جذب ہوجائے پھر چاندی کا قرص بناکر گل حکمت کرکے 5 کلو اپلوں میں آگ دیں، پھر نکال کر بدستور معروف ایک پاؤ پانی اور 10 گرام سیماب ڈال کرکھرل کریں اور 5 کلو اپلوں کی آگ دیں، اسی طرح یہ عمل سات مرتبہ کریں، کشتہ تیار ہوجائے گا
مقدارخوراک : ایک رتی صبح وشام آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد :  مقوی باہ، مقوی معدہ اور مقوی دل و دماغ ہے، اور خون کو پیدا کرتا ہے، تپ دق کے مریض کو بھی مفید ہے، جریان، ذکاوتِ حس، احتلام، سرعت انزال کو جڑ سے ہی ختم کرتا ہے، منی کو پیدا کرتا ہے، اعضائے رئیسہ کو تقویت دینے کیلئے یہ ایک بہترین لاجواب نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کشتہ جات، ہربل، دیسی ہرمرض کےعلاج کیلئے, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج , ,

جریان، احتلام، جگر کی گرمی کیلئے دیسی نسخہ

جریان، احتلام، جگر کی گرمی کیلئے دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : ورق چاندی 10 گرام کھرل میں دال کر اس میں قندھاری کے انار کے دانوں کا پانی ڈال کر زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں یہاں تک کہ پاؤ بھر پانی جذب ہوجائے، اس وقت اس کی ٹکیہ بنا کر نیم خشک سی کرلیں، اور کوزہ میں گل سرخ 50 گرام کا نغدہ بند کرکے گل حکمت کریں اور گل حکمت کے خشک ہوجانے پر ہوا سے محفوظ جگہ 2 کلو اپلوں کی آگ دیں، اس کے بعد نکال کر پھر پاؤ بھر پانی جذب کرکے دو یا تین کلو کی آگ دیں، کشتہ تقریباََ دو آنچوں میں ہی تیار ہوجائے گا
مقدارخوراک : نصف رتی سے ایک رتی تک مکھن یا دودھ کی بالائی میں رکھ کر کھائیں اور ساتھ دودھ پیئں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، ضعف جگر، جگر کی گرمی کیلئے بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مردانہ کمزوری معلومات اور علاج

مردانہ کمزوری معلومات اور علاج
مردانہ کمزوری اور ضعف باہ کی پہچان  نامردی،ضعف باہ ان الفاظ میں وسیع معنی موجود ہیں یعنی معمولی کمزوری سے لے کرنامردی تک کے تمام درجات اس میں شامل ہیں مگر اس میں تین صورتیں اہمیت کی حامل ہیں
نمبر 1 :  ایسی کمزوری کہ مباشرت و مواصلت اور جماع کی قابلیت ختم ہوجائے
نمبر 2 :  مباشرت کا شوق یا خواہش کا ختم ہونا یا کم ہوجانا
نمبر 3 :  قوت تولید کا نقص یعنی اولاد پیدا کرنےکے قابل نہ ہونا اس میں مباشرت کی قابلیت تو موجود ہوتی ہے مگر اولاد پیدا کرنے کی قوت نہیں ہوتی،ان تینوں صورتوں کوبھی ضعف باہ میں شمار کیا جاتا ہے
وجوہات، اسباب
کثرت مباشرت،جلق،اغلام،کثرت احتلام،کثرت جریان، منی،عضوتناسل کے ذاتی نقائص،خصیہ کا ورم،مادہ منویہ کی کمی،شدید جسمانی مشقت، موٹاپا ، نشہ آورچیزوں کا کثرت استعمال ، ذہنی و نفسیاتی اثرات،خصیوں کےسائز میں فرق آنا،مادہ منویہ کا پتلا ہونا،شوق مباشرت کا ختم ہوجانا وغیرہ،علامات،عضو مخصوص کا ڈھیلا ہونا جس سے قوت مباشرت ناقص یا بلکل ختم ہوجا تی ہے کبھی معمولی سا تناؤآتاہے توکبھی تناؤبالکل نہیں آتا کبھی مباشرت کی طرف رغبت ہی نہیں ہوتی مریض سست کمزورپست ہمت ڈرپوک اوراس میں چڑچڑاپن آجاتاہے نظر کمزور ہاتھ پاؤں سرد کمر اور پنڈلیوں میں درد،نبض ضعیف ہوتی ہے،نیند کی کمی،ہاضمہ کی خرابی،آنکھوں کے
گرد حلقے،اعصاب کے اسرخاء کےباعث آلہ تناسل کی پشت کی وریدیں نمایاں ہوجاتی ہیں عضوخاص میں ٹیٹرھا پن ہوتا ہے
نامردی، جریان، سرعت انزال، نہائیت زبر دست نسخہ
نسخہ الشفاء : گوند کیکر 10 گرام، کتیرا 10 گرام، گوند ڈھاک 10 گرام، گوند سنبھل 10 گرام، گوند سہانجنہ 10 گرام، تخم کاسنی 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، تخم اٹنگن 10 گرام، بہمنین 10 گرام، مغز تمرہندی 10 گرام، سمندرسوکھ 10 گرام، گل سپاری 10 گرام، گوکھرو 10 گرام، ستاور10 گرام، تخم کونچ 10 گرام، مغز فندق 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، موصلی سیاہ 10 گرام، مغز چرونجی 10 گرام، مغز جیا پوتا 10 گرام، ثعلب مصری 30 گرام، طباشیر 6 گرام ،چینی 250 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک‌ : ایک چمچ بڑا کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، زکاوت حس، سرعت انزالت مغلظ، مادہ منویہ کے جملہ نقائص، انتشار تناؤ شہوت کی کمی، جلق مشت زنی کے  بُرے اثرات، کثرت جماع کے نقصانات کا مکمل ازالہ کرتا ہے جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کیلئے اکسیر، کمال کا نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات , , ,

سپرم کے متعلق اہم معلومات

سپرم کے متعلق اہم معلومات
سیمن اینالائسز ٹیسٹ کیا ہوتا ہے ؟مقصد کیا ہے ؟
حکیم محمد عرفان سیکسیالوجسٹ
ہر سپرم کے تین حصے ہوتے ہیں۔
 سر (Head نمبر (1) 
اس کی مدد سے سپرم بیضہ میں داخل ہونے کیلیئے راستہ بناتا ہے۔ اس کا سر نیزے کی شکل کا ہوتا ہے
 جسم (body) نمبر (2) 
یہ سپرم کا درمیانی حصہ ہے جو جسم کہلاتا ہے۔ اس حصے سے حاصل کردہ توانائی کی وجہ سے سپرم کی دم حرکت کرتی ہے۔ اور سپرم تیزی سے آگے بڑھتا ہے۔
دم (Tail) نمبر (3) 
دم کی حرکت سے سپرم تیرتا ہے اور بیضہ میں چھید کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے۔
کرم منی  کے افعال (sperm)
نمبر (1) یہ اندام نہانی میں خارج ہونے کے ڈیڑھ منٹ بعد رحم تک پہنچ جاتے ہیں۔
نمبر (2) سپرم کی نارمل رفتار دو سے تین ملی میٹر فی منٹ ہوتی ہے۔
نمبر (3) یہ عورت کے بیضہ سے مل کر زائیگوٹ بناتے ہیں۔ اور حمل قرار پاتا ہے۔
نمبر (4) سپرم کو پختہ ہونے میں تقریبا دس ہفتے لگ جاتے ہیں۔
نمبر (5) ہر جرثومہ میں 23 کروموسومز پائے جاتے ہیں مگر صرف ایک جرثومہ بچہ بناتا ہے۔
نمبر (6) ایک خصیئہ 1500 سپرمز فی سیکنڈ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ذہنی پریشانی اور ٹینشن کا شکار شخص میں یہ شرح نہایت کم ہوجاتی ہے۔
نمبر (7) ایک صحت مند بالغ مرد ایک دن میں تقریبا 500 ملین سپرمز پیدا کرتا ہے۔
نمبر (8) سپرمز کی زندگی تقرئبا 72 گھنٹے ہوتی ہے۔ اگر اندام نہانی کا ماحول تیزابی ہوتو اس کی زندگی فقط چھے گھنٹے رہ جاتی ہے۔
صحت مند سپرمز اور صحت مند اولاد (sperms)
مرد کے کرم منی  کا صحت مند ہونا صحت مند اولاد کی بنیادی شرط ہے۔ اگر مرد تمباکو نوشی شراب نوشی۔ تھکن کا شکار۔ وائرسی امراض میں مبتلاء ہوتو سپرمز نہایت کمزور ہوتے ہیں۔ تحقیق سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ قدرتی اور تازہ غذائیں کھانے والے جوڑوں کے ہاں پیدا ہونے والے بچے ذہنی اور جسمانی لحاظ سے تندرست اور توانا پائے گئے ہیں۔ بچے کی پلاننگ کیلیئے یہ بھی ضروری ہے کہ والدین کیفین ملے مشروبات اور ایسی چیزیں نہ کھائیں پیئیں جو جسمانی اور ذہنی طور پر ضرر رسان اثرات کی حامل ہوں۔ خیال رہے کہ کرم منی مرد کی صحت کا آئینہ ہوتا ہے۔ صحت اچھی ہوگی تو کرم منی بھی صحت مند و تندرست ہونگے۔ کیفین ملی اشیاء کا استعمال سپرمز کو کمزور کردیتا ہے۔
منی کا لیبارٹری تجزیہ
(Semen Analysis)
سیمن اینالائسز یعنی منی کا لیبارٹری تجزیہ مردانہ بانجھ پن کا پتہ لگانے والا بنیادی ٹیسٹ ہے۔ کسی تشخیص سے پہلے یہ ٹیسٹ کرلینا ضروری ہے۔ اس ٹیسٹ کیلیئے مرد کو ہاتھ کے زریعے اپنا مادہ منویہ نکالنا پڑتا ہے اس مادے کا آدھے گھنٹے کے اندر اندر لیبارٹری ٹیسٹ کرلیا جاتا ہے۔ ایک نوجوان مرد کی منی کے سپرمز کی طبعی مقدار و تعداد ذیل ہوگی
منی کی طبعی مقدار (Normal values)
مقدار (volume) نمبر (1) 
اس کی نارمل مقدار 1.5 سے 5 ملی لیٹر تک ہوتی ہے۔ نارمل سے زیادہ یا کم مقدار اثرانداز ہوتی ہے۔
 لیس دار(viscosity) نمبر (2) 
نارمل منی انڈیلی جائے تو قطرہ قطرہ گرتی ہے۔ زیادہ گاڑھی یا پتلی منی نامل تصور نہیں کی جاتی۔
مائع حالت (liquification) نمبر (3) 
تازہ منی دس سے پندرہ منٹ میں مائع حالت میں تبدیل ہوجاتی ہے یا زیادہ سے زیادہ تیس منٹ تک منی کو مائع میں تبدیل ہوجانا چاہیئے۔
 مائیکروسکوپک معائنہ (Microscopic Exam) نمبر (4) 
اس معائنہ میں سپرم کی تعداد اور حرکت نوٹ کی جاتی ہے۔ جو کہ درج زیل ہے۔
تعداد(Sperm count)
نارمل سپرم کی تعداد 60 تا 120 ملین فی ملی لیٹر ہوتی ہے اس سے کم سپرم کی تعداد ہو تو اولیگو سپرمیا  کہتے ہیں جبکہ سپرم کی تعداد سرے سے موجود ہی نہ ہو تو ایزو سپرمیا کہا جاتا ہے
(azoospermia )                                                   (oligospermia) 
طبعی حرکت (motality)
نارمل حالت میں سپرم کا حرکت کرنا ضروری ہوتا ہے عمومی طور پر 60 تا80 فیصد سپرم حرکت کرنے چاہیے اگر سپرم کی حرکت 60 فیصد سے کم ہو تو یہ صحت مندی کی علامت نہیں ہے
طبعی شکل (shape)
نارمل منی میں 20 تا 30فیصد سے کم سپرم کی شکل نارمل سے مختلف ہوتی ہے اس سے زیادہ مقدار میں نارمل سے مختلف شکلیں بانجھ پن کا باعث ہو سکتی ہیں۔
خون کے سفید و سرخ ذرات. (WBC & RBC)
نارمل منی میں خون کے سفید و سرخ زرات موجود نہین ہوتے اگر یہ موجود ہوں تو انفیکشن  کی نشانی ہے۔ ایسی صورت میں حسب علامات سوزش و ورم کے لئے ادویہ کا استمعال ضروری ہوتا ہے۔
عموما شادی کے ایک دو سال بعد تک حمل نہ ٹھہرے تو میاں بیوی دونوں کے ٹیسٹ کرا لینے چاہیئے  تاکہ کسی کمی کمزوری کے ظاہر ہونے پر فوری علاج کرایا جا سکے اکثر مرد اپنا ٹیسٹ کرانے سے کتراتے ہیں حالانکہ مردانہ ٹیسٹ نہایت آسان ہوتا ہے عمومی طور پر منی کا تجزیہ درج ذیل کفیات مین معاون ثابت ہوتا ہے۔

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

AL-SHIFA– Royal – X – Capsules – Course

AL-SHIFARoyal – X – Capsules – Course