Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

موسمی بخاروں کے لیے، دیسی علاج

Ghatam pepalموسمی بخاروں کے لیے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : موسمی بخاروں میں پیاس کی شدت عموماّّ ستاتی ہے ۔اس کے لیئے مٹی کے گھڑے میں پانی ڈال کر اس میں پیپل کے سبز پتے پندرہ بیس عدد رات کو ڈال کر رکھ دیں اس میں سے بخار مریض کو پانی پلاتے رہیں
انشاء اللہ افاقہ ہو گا ۔

مقوی معدہ، اور قبض کُشا، دیسی علاج

مقوی معدہ، اور قبض کُشا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بعض اوقات مریض کو قبض ہو تی ہے ۔قبض کی وجہ سے معدہ کمزورہو جاتا ہے ایسی صورت میں  دیا گیا نسخہ اپنائیں ان شا ءاللہ مقوی معدہ بھی ہے اورقبض کُشا بھی
نسخہ الشفاء : سنگترہ کے بیج یا ما لٹا کے بیج سا یہ میں خشک کریں اور پیس کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 سے 2 گرام تک رات سوتے وقت پانی سے کھا کر سوئیں انشاء اللہ فائدہ ہو گا پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں

پیچس، دست روکنے کے لیے، دیسی علاج

phitkari-potassium-alum-crystalپیچس، دست روکنے کے لیے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کھل کی ہوئی پاؤڈر پھٹکڑی کو توے پر ڈالکر کھل کر لیں آدھا چائے والا چمچ اگر ذیادہ شدید ہوں تو ایک چائے والا چمچ ایک گلاس دودھ میں ملا کر حسب ذائقہ چینی بھی ملاکر پلائیں خدا کی مہربانی سےفوری پیچس و دست روک جائیں گے
پرہیز ۔ گرم اشیاء مثلا گوشت سرخ مرچ وغیرہ سے
خوراک ۔ دہی چاول وغیرہ دیں

ہیضہ کیلئے، دیسی علاج

ہیضہ کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کافور1 گرام لے کر اسمیں 4 چمچ گرم گرم پانی ملا دیں حل ہوجانے پر جب کبھی ہیضہ کی وبا علاقے میں پھوٹ نکلے تو گھر والوں کو اس 10 قطرے  پانی میں ملا کرپلانا شروع کر دیں دن میں چار مرتبہ۔اگر خدانخواستہ کسی پر ہیضہ کا حملہ ہو بھی گیا ہو تو اس کا استعمال بہت مفید مند ہو گا 
ہیضہ ختم گولیاں
نسخہ الشفاء : آک کی جڑ کا چھلکا10گرام مرچ سیاہ 10گرام دونوں کو باریک پیس کرادرک کے 10گرام پانی میں دو تین گھنٹے تک متواتر کھرل کریں اور پھرثابت مسور کے دانے کی جتنی گولیاں بنا لیں
ترکیب استعمال : ایک گولی مریض کو آدھے آدھےگھنٹے کے بعد عرق سونف کے ہمراہ دیں یہ دوا ہیضہ کے زہر کو دور کرنے کے لئے بے حد مفید ہے ۔
ہیضہ کا علاج
نسخہ الشفاء : مرچ سرخ 10 گرام ،رائی 10 گرام، پم وزن لے کرالگ الگ سفوف بنا کرملا لیں پھر قدرے پانی ملا کر ثابت مسور کے دانے جتنی گولیا ں بنا لیں اور ایک گولی روزانہ مریض کو دیں ان شاءاللہ  پندرہ منٹ بعد افاقہ ہو گا ۔
علاج ہیضہ کا
نسخہ الشفاء :   لیموں کے بیج حسب ضرورت لیکر خوب بار یک پیس لیں پھر ثابت مسور کے جتبی گولیاں بنا لیں ہمراہ عرق گلاب ایک ایک گھنٹے بعد دیں ہیضہ سے بچنے کی چند ہدایات
نسخہ الشفاء : سب سے پہلے اپنے گناہوں سے توبہ کرو زیادہ وقت نیک کاموں میں صرف کرو جسم ،پوشاک ، اور مکان کو صاف رکھو بیماری کا دل میں خوف نہ آنے دو بلکہ دل کو مضبوط رکھو ہیضہ کے دنوں میں نہ ہی تو پیٹ بھر کر کھانا چائیے اور نہ ہی خالی پیٹ رہنا چائیے ، پر ہیز، تمام دالیں اورحلوا پوری ۔ کچوری ایسی دیر ہاضم غذا اور خراب سبزیاں ہرگزنہیں کھانی چائیے۔

Stamina RX ,Stock,Available,in,Dubai ,Sharjah ,Abu Dhabi

Stamina -RX ,Stock,Available,in,Dubai ,Sharjah Abu Dhabi

مایوس لوگوں کے لئے امید کی نئی کرن کامیاب ازواجی زندگی آپ سے چند قدم کے فاصلے پر آپکی منتظر معلومات کیلئے کلک کریں
سٹیمنا آر ایکس اسٹاک دستیاب ہے دوبئی ، شارجہ ۔ابوظبہی
ایک دن میں یاں فوری حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں
Skype ID ,alshifa.herbal
واٹس ایپ اینڈ کال
+92-30-40-50-60-70
Email  : info@alshifaherbal.com
AL shifa Natural Herbal Laboratories (Pvt)Ltd

ریحی درد اور، عصبی دردوں کا دیسی علاج


ریحی،درد اور،عصبی دردوں کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سونف 10گرام، اجوائن 10گرام،پودینہ خشک 10گرام،انیسوں 10گرام، میتھر ے 5گرام، سونٹھ 5گرام، مغز بادام30گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزا کو پیس کر سفوف بنا کر کسی ڈبی میں محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال :  آدھا چمچ چائے کا لے کر دو کپ پانی میں ملاکر ہلکی آنچ پر پکائیں جب ایک کپ رہ جائے تواس میں حسب ذائقہ چینی اورایک چٹکی نمک ملا کر چائے کی طرح گرم گرم  پیئں دن میں تین کپ پیئیں کھانے سے پہلے یاں بعد میں کم ازکم ایک ماہ یاں مرض ختم ہونےتک مزید رات سوتے وقت ایک چمچ گلقند ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ روزانہ ایک ماہ استعمال کریں انشاءاللھ مکمل آرام ہوگا
فوائد : ریحی، درد اور، عصبی درد یہ درد ایک جگہ سے دوسری جگہ بدلتا رہتا ہے کبھی کولھے کے اندر محسوس ہوتا ہے کبھی ٹانگ میں اس مرض‌ کا مریض‌ کو اندازہ نہیں ہوتا کہ یہ کس جگہ میں ہے دن رات مریض درد کی وجہ سے بے چین رہتا ہے کسی ٹیسٹ وغیرہ سے بھی پتہ نہیں چلتا کہ یہ کیا ہے آخر کار ڈاکٹڑ مریض‌ کو پین کلر میڈیسن پر لگا دیتے  ہیں جوکہ صرف چند روز کے لیے وقتی سود مند ثابت ہوتی ہے ہم آپ کو ایک مستقل اور بے ضرر علاج بتا رہے ہیں اس نسخہ کے استعمال سے مریض‌ اللھ کے فضل سے مکمل صحتیاب ہو
ہوجاتا ہے اور ریحی،درد اور،عصبی درد مکمل طور پے ختم ہوجاتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

پیٹ کا اپھارہ اور سختی دورکرنے کے لیے

پیٹ کا اپھارہ اور سختی دور، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پیٹ کا اپھارہ اور سختی دورکرنے کے لیے:چارگرام سونف لیں اوراسے ایک گلاس پانی میں ڈال کر تین منٹ تک اُبال لیں اُسے ٹھنڈا کرکے تھوڑا تھوڑا پانی ہرپندرہ منٹ بعد پیتے رہیں حیرت انگیز طریقے سے پیٹ کی سختی اور اپھارہ ختم ہوجائے گا

الشفاء نیچرل ہربل فارما ادویات کی قیمتیں

الشفاء نیچرل ہربل فارما ادویات کی قیمتیں
Stamina-RX  

سٹیمنا آر ایکس کورس نسخہ خاص
قیمت 35.000روپے

________________________________

Royal-x-capsule
  رائل ایکس کیپسول مکمل کورس ایک ماہ
قیمت55000روپے

________________________________

H. pylori-infection
  سو فیصد مکمل علاج 40 دن
قیمت 15000روپے

________________________________

DIGES GUARD herbal remedy
ڈائجس گارڈ معدہ و جگرکی محافظ
مکمل کورس ایک ماہ دوا کی قیمت 25,500روپے

________________________________

liver RX
  ہیپاٹائٹس کورس 
قیمت 35000روپے

________________________________
Heart beat-Gold

ہارٹ بیٹ گولڈ مکمل کورس ایک ماہ
قیمت 28500روپے

________________________________

Joint-flex
  جوائنٹ فلیکس 
قیمت 37000روپے

________________________________
الشفاءالسر معدہ مکمل کورس ایک ماہ
قیمت 16000روپے

________________________________
معجون قوت باہ مکمل علاج ایک ماہ
قیمت150,000 روپے

_______________________________
معجون اکسیر الباہ مکمل علاج ایک ماہ
قیمت 85000روپے

_______________________________
لیکوریا کورس مکمل ایک ماہ
قیمت 15000روپے

_______________________________
دائمی لیکوریا کورس ایک ماہ مکمل علاج
قیمت 15000 روپے

_______________________________

الشفاء نیچرل ہربل فارما کے
جتنے بھی نسخہ جات لکھے ہوئے ہیں تمام بنے ہوئے بھی دستیاب ہیں
نوٹ ؟ ہماری تمام ادویات خالص ہربل ہیں اور تمام مضر اثرات سے پاک ہیں
ہماری سروس پوری دنیا میں ہے دس دن کے اندر ھوم ڈلیوری کی سہولت فراہم کرتے ہیں

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70


Read More

نسخہ،گیس بدہضمی موٹاپا کے لیے

گیس بدہضمی موٹاپا ختم کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 20 گرام، نمک سیاہ  20گرام، تخم دھتورہ 10 گرام، ست پودینہ6رتی، نوشادر20گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں
مقدارخوراک : پانچ چاول کے دانے برابر صبح و رات کھانے کے دس منٹ بعد پانی کیساتھ کھائیں
نوٹ ؟ جتنی مقدار بتائی ہے اس سے ذیادہ مت استعمال کریں ورنہ پیٹ خراب ہوجائے گا
فوائد : گیس بدہضمی ختم ہوتی ہے اور موٹاپا ختم ہوتا ہے قبض ختم ہوجاتی ہے یہ بہترین نسخہ ہے

شوگر کنٹرول، قبض ختم،موٹاپا، ختم دیسی علاج

شوگر کنٹرول، قبض ختم،موٹاپا،ختم دیسی علاج
نسخہ الشفاء : خشک تمہ کا گودا بغیر بیج کےاس کو ریشم تمہ کہتے ہیں ریشم تمہ50 گرام، ہلدی 10گرام، خشک پھول گلاب بغیر ڈوڈی کے100 گرام، گھٹلی جامن20 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کا باریک سفوف بنا کرآدھا گرام والےخالی کیپسول لے کر اس میں بھرلیں بغیر کیپسول کے کھانا مشکل ہے کیونکہ یہ دوا کافی کڑوی ہے
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح و شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ کھائیں
فوائد : اس نسخہ کے استعمال کیساتھ شوگر کنٹرول ہوتی ہے اورقبض مکمل ختم ہوجاتی ہے اور موٹاپا ختم ہوتا ہے
نوٹ؟ اس دوا کا ستعمال ایک ماہ میں صرف دس سے پندرہ دن کرنا چاہیے