Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ جوڑوں کے درد کیلئے زبردست علاج

نسخہ جوڑوں کے درد کیلئے زبردست علاج
نسخہ الشفاء : پودینہ خشک 20 گرام، سونف 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، کشنیز 20 گرام، انار دانہ 20 گرام، دانہ الائچی کلاں 20 گرام، زیرہ سفید 20 گرام، نوشادر 40 گرام، پوست بیخ مدار 20 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، گندھک آملہ سار 50 گرام، پپلا مول 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک گرام صبح دوپہر رات کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : پیٹ کی تمام بیماریاں، ہیضہ، یورک ایسڈ، کولیسٹرول، جوڑوں کے درد، کمر درد، بخار جو معدہ یا آنتوں کی خرابی سے ہو یا موسمی بخار، اور جگر کی خرابی کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جوڑوں کے درد کیلئے، زبردست علاج

جوڑوں کے درد کیلئے زبردست علاج
نسخہ الشفاء : پودینہ خشک 20 گرام، سونف 20 گرام، اجوائن 20 گرام، سوکھا دھنیا 20 گرام، انار دانہ 20 گرام، دانہ الائچی کلاں 20 گرام، زیرہ سفید 20 گرام، نوشادر20 گرام، پوست بیخ مدار 20 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، چینی 200 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا سے ایک چمچ دن میں ایک بار پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : پیٹ کی بیماریاں اور ہیضہ، جوڑوں کے درد، کمر درد، بخار جو معدہ یا آنتوں کی خرابی سے ہو یا موسمی بخار ان سب امراض کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آزمودہ نسخہ، پیٹ درد، نزلہ، بھوک نہ لگنا

آزمودہ نسخہ، پیٹ درد، نزلہ، بھوک نہ لگنا
نسخہ الشفاء : سناء مکی 20 گرام، گل سرخ  20 گرام، شہد خالص 20 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر شہد ملا کر ایک ایک گرام والی گولیاں بنا کر سایہ میں خشک کرلیں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک سے دو گولی صبح و شام ہمراہ تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : پیٹ کی تمام بیماریاں، نزلہ ہر قسم، بھوک نہ لگنا، قبض، بدن ٹوٹتے رہنا، دل کی گھبراہٹ ان تمام امراض کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہا ضمہ طاقت ور،لکڑ ہضم پتھر ہضم آزمودہ دیسی نسخہ

ہا ضمہ طاقت ور،لکڑ ہضم پتھر ہضم آزمودہ دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء :  کاسنی 50 گرام، افسنتین 50 گرام، پاپڑہ 50 گرام، گل سرخ 50 گرام، تخم خربوزہ 50 گرام، سفوف ترپھلا 100 گرام، چرائتہ 40 گرام، زرشک 40 گرام، گلو 40 گرام، افتیمون 20 گرام، گل گاؤزبان 30 گرام
ترکیب تیاری : رات کو دو کلو پانی میں بھگو دیں صبح چھان کر 750 گرام چینی ملا کر شربت بنائیں اور کسی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : دو سے تین چمچ ایک گلاس پانی میں ملا کر صبح نہار منہ اور شام پانچ بجے پیا کریں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : بدہضمی اور ہاضمہ کو طاقت ور بنانے کا نہایت بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ پیٹ کے شدید درد سے فوری نجات

نسخہ پیٹ کے شدید درد سے فوری نجات
نسخہ الشفاء : زنجبیل  توے پر بریاں کریں جب سرخ ہوجائے تو باریک پیس لیں
مقدارخوراک : تین گرام سادہ پانی استعمال کریں
فوائد : پیٹ درد، دست، سنگرہنی، الٹی، تبخیر معدہ کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، قبض گیس کا بہترین ہربل علاج

نسخہ، قبض گیس کا بہترین ہربل علاج
طب کی زبان میں قبض کو اُم الا مراض کہا جاتا ہے، اگر آپ اس موذی مرض میں مبتلا ہیں تو جتنی مرضی اچھو خوراک کھا لیں آپ صحمند نہیں ہو سکتے، صحت مند رہنے کے لئے اس سے چٹکارہ بے حد ضروری ہے اس مرض سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے بہترین نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے پرانی سے پرانی قبض اور گیس ختم کرنے اور پیٹ صاف کرنے کا سادہ آسان ترین نسخہ
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 50 گرام، زیرہ سفید 50 گرام، سونف 25 گرام، کالا نمک10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے ادویہ کو توے پر ہلکا سا بھون لیں اور پھر نمک ملا کر تمام ادویہ کو اکٹھا پیس کر باریک سفو ف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : رات کو کھانا کھانے کے بعد ایک گلاس پانی میں ایک چمچ دو منٹ تک اچھی طرح مکس کر لیں پھر اسے پی لیں صبح تک آپکا پیٹ بالکل صاف ہو جائے گا آنتوں میں جما ہوا ہر طرح کا مواد نکل جائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، بلغم اور جسم میں موجود فاسد مواد کو خارج کرنے کیلئے

 نسخہ، بلغم اور جسم میں موجود فاسد مواد کو خارج کرنے کیلئے
اگرمریض چلنے پھرنے سے قاصر ہو گیا ہو تو اس نسخہ کے استعمال سے بلغم اور جسم میں موجود فاسد رطوبتوں کو بلا تکلیف خارج کر دیتا ہے او مریض  تیزی کیساتھ صحت مند ہو جاتا ہے
نسخہ الشفاء : روغن ارنڈ 40 گرام، روغن بادام 20 گرام
ترکیب تیاری: دونوں روغنیات کو ملا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : چار بڑے کھانے والے چمچ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ رات سوتے وقت استعمال کریں
نسخہ،شربت ملین، قبض کشاء
نسخہ الشفاء : بہیدانہ 10 گرام، برگ گاؤزبان 15 گرام، گل بنفشہ 20 گرام، گل سرخ 20 گرام، عناب 20 گرام، اسپغول سالم 30 گرام، سپستان 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو  2 کلو پانی میں بھگو کر رکھیں اوراُ بالیں آدھا کلو رہ جانے پر چھان لیں اور ترنجبین 250 گرام شامل کر کے حل کر لیں اور دوبارہ چھان کر بدستور معروف شربت تیار کر لیں
مقدار خوراک : چار بڑے چمچ کھانے والے صبح اور شام پیئں یہ قبض اور ریح، گیس کو تحلیل کرتا ہے جسم کا تمام فاضل فاسد بلغمی مواد نکال دیتا ہے دس سے پندرہ دن استعمال کریں

دوا خود بنالیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، تریاق تبخیر معدہ کیلئے

نسخہ، تریاق تبخیر معدہ کیلئے
نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، جائفل 10 گرام، دارچینی 10 گرام، عقرقرحا 10 گرام، فلفل دراز10 گرام، زنجبیل  20 گرام، لونگ 20 گرام
ترکیب تیاری : پہلے شنگرف کو خوب کھرل کر کے باریک کریں پھر تمام ادویات کو باریک پیس کر شنگرف کھرل شدہ میں ملا کر متواتر دو گھنٹے کھرل کریں بس تیار ہے اب کسی جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک: چار رتی سے ایک گرام تک پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : تبخیر معدہ کی ہر حالت میں مفید ہے، فالج لقوہ، رعشہ، نقرس، کمزوری باہ، سرعت انزال، کثرت احتلام، ضعف بدن، نفخ شکم بدہضمی، سلسل البول، ایام ماہواری کی بے قائدگی و بندش، لیکوریا وغیرہ کے لیے تریاق ہے بھوک بے حد بڑھ جاتی ہے، دودھ گھی اور غذا خوب ہضم کرتی ہے، بہت بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خواتین کے حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز، کے مسائل دیسی علاج, درد شقیقہ، آدھے سر کے درد کا، دیسی علاج, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, سوزش، ورم، تمام جسمانی سوزشوں، ورموں کا، دیسی علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, فالج مرض، کیلئے دیسی علاج, فالج، لقوہ، کا دیسی علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, مجرب چٹکلے، دیسی ٹوٹکے، مختلف امراض کیلئے, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, پیشاب کے امراض کیلئے، دیسی علاج, پیٹ کے تمام امراض کا، دیسی علاج , ,

پیٹ اور انتڑیوں کے کیڑوں کیلئے، دیسی علاج

پیٹ اور انتڑیوں کے کیڑوں کیلئے، دیسی علاج
پیٹ کے کیڑے مارنے کے لیے، بہترین نسخہ
الشفاء : آنتوں میں کیڑے ہونا ترقی پذیر ممالک میں ایک عمومی مرض ہے اور خصوصاً بچوں میں یہ مرض بہ کثرت پایا جاتا ہے، طبی ماہرین کے اندازوں کے مطابق 5 سے 9 سال تک کی عمر کے قریب 20 تا 40 فیصد بچوں کے پیٹ میں کبھی کبھار کیڑے پیدا ہو جاتے ہیں، ان کی مختلف اقسام ہوتی ہیں، اکثر سال دو سال کے بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہوجاتے ہیں، یہ کیڑے بچوں کے فضلے میں دھاگہ نما ٹکڑوں کی صورت میں نظر آتے ہیں، یہ علامت کسی مرض کی تو نہیں لیکن اسے نظرانداز کرنا بھی درست نہیں، پیٹ کے کیڑے اسکول میں ایک بچے سے دوسرے بچے میں اور خاندان کے دیگر افراد میں بھی بآسانی منتقل ہوسکتے ہیں، دراصل رات کو سوتے وقت بچے کے مقعد میں خارش ہوتی ہے یوں کھجلانے پر ان کیڑوں کے انڈے بچے کے ناخنوں میں آجاتے ہیں اور پھر ہاتھوں کے ذریعے یہ انڈے دوسرے افراد میں منتقل ہوجاتے ہیں، پیٹ کے کیڑوں کا علاج بہت آسان ہے ڈاکٹر پیٹ کے کیڑے نکالنے کی دوا دیتا ہے جس سے دست کے ذریعے سے یہ کیڑے پیٹ سے باہر آجاتے ہیں
پاکستان کے بیشتر علاقوں کا مرطوب موسم ان کیڑوں کو سازگار ماحول فراہم کرتا ہے لیکن ان کے پھیلنےکے بے شمار ذرائع اور بھی ہیں، یہ پینے کے پانی میں کسی بھی قسم کی کثافت کی آمیزش سے انسانی پیٹ میں پہنچ سکتے ہیں، سبزیوں اور پھلوں کو اگر بغیر دھوئے استعمال کیا جائے تو بھی ان کے انسانی جسم میں پہنچنے کا اندیشہ ہے، یہ ابتدا میں، یک خلیائی جسم ہوتے ہیں لہٰذا یہ ناخنوں کے ذریعے منہ سے اور ہوا کے ذریعے ناک سے بھی انسانی جسم میں داخل ہونے کا راستہ بنا لیتے ہیں اور گھر سے باہر ننگے پیر گھومنے کی صورت میں پیر کے مساموں سے انسانی جسم میں داخل ہوسکتے ہیں ا گر کسی بچے کو مسلسل پیٹ میں درد، سر میں درد یا کوئی اور جسمانی تکلیف لاحق ہو تو جسمانی تکلیف کے علاج کے ساتھ ساتھ اس بچے کے جذباتی مسائل حل کرنے پر بھی توجہ دی جانی چاہیے جس طرح بڑے جذباتی مسائل کا شکار ہوتے ہیں اسی طرح بچوں کو بھی یہ مسائل درپیش ہوسکتے ہیں وہ اپنے اساتذہ، گھر کے کسی فرد یا اپنے ماحول میں موجود کسی ایسے رویے سے نالاں ہوتے ہیں چونکہ اس وقت انھیں اس مسئلے کا کوئی حل نظر نہیں آرہا ہوتا اس لیے وہ چڑچڑے اور ضدی ہوجاتے ہیں۔پیٹ میں پائے جانے والے کیڑوں کے خلاف ادویات گرچہ موجود ہیں اور یہ کار آمد بھی ثابت ہوتی ہیں تاہم حفظان صحت کی خرابی اور صفائی کے چند بنیادی اصولوں کی اگر پابندی نہ کی جائے، تو یہ ادویات بھی افاقے کا باعث نہیں بن سکتی ہیں
علامات
رات کو معقد میں زور سے خارش ہوتی ہے, مریض ناک کھجاتا ہے، منہ سے رال بہتی ہے، بچہ سوتے میں دانت پیستا ہے، کرم شکم سے پیٹ بڑھ جاتا ہے، گاہے صلابت، گاہے بدہضمی، پیٹ شکم کا درد کبھی دست اور پیچش، چک آتے ہیں، کبھی سینہ و پسلیوں و پشت میں درد پیدا کرتے ہیں، وجع الفواد نیز متلی، جراثیموں سے منہ اور زبان میں ورم ہو جاتا ہے، پیٹ میں ریاحی گولا محسوس ہوتا ہے ان سے پیٹ کا پھوڑا, مراق و مالیخولیا ہو جاتا ہے بعض عورتوں میں کیچوں کے سبب سے ماہواری میں رکاوٹ اور بےقاعدگی پیدا ہوتی ہے، جس سے حمل کا شک ہوتا ہے, اس کے ساتھ گاہے قولنج بھی ہوتا ہے، ایسی عورتیں اولاد سے محروم رہتی ہیں، کبھی مقعد میں خارش بواسیر ہوتی ہے اور جنونوں کا سحتمال ہوتا ہے، کرم شکم جسم میں مختلف عضلات میں اختلاج پیدا کرتے ہیں، رحم کے عوارض
قسمیں، چرنے
اس کے سر میں تین ہونٹوں والا منہ ہوتا ہے، یہ کرم چھوٹے چھوٹے اور دونوں سروں پر گاؤ دُم ہوتے ہیں، پنجابی میں سیونکیں ہیں، کیڑے اندھی آنت میں رہتے ہیں، عام طور پر بچوں کو زیادہ ہوتے ہیں، جب مرض بڑھ جانے تو عورتوں کی ویجائنا یا معدے اور دوسری انتڑیوں میں بھی چلے جاتے ہیں
کدو دانہ، ملپ
یہ کرم لمبے لمبے ہوتے ہیں، اور جوانوں میں زیادہ پائے جاتے ہیں، فیتہ کے مشابہ ہوتے ہیں، اس کے آدھے ٹکڑے پاخانہ میں خارج ہوتے ہیں جو کدو کے بیجوں کی صورت میں ہوتے ہیں، یہ کرم کے سر میں چار ڈنگ اور انسانی آنتوں کے ساتھ چمٹے رہتے ہیں
علامات ان کی موجودگی سے چندیا میں درد، بھوک کی زیادتی، منہ گندہ اور جنرل کمزوری
کیچوے
یہ بھی لمبے اور موٹا، یہ کرم چھوٹی آنتوں میں رہتے ہیں، آنتوں سے مری یا معدہ، ناک یا مقعد، یا مریضہ عورت ہو تو اندام نہانی میں چلے جاتے ہیں، ان کی شکل کیچووں سے ملتی ہے
علامات عام طور پر پیٹ پھولا ہوا رہتا ہے، فم معدہ میں چبھن درد، سیون و مقعد میں خارش جلن خصوصاً رات کو، منہ سے بدبو, کمی بھوک اور پاخانہ بے قاعدگی سے آتا ہے، سردرد، منہ سے رال بہنا، چہرہ زرد، نیند میں دانت پیستا ہے، رفع حاجت کے وقت زور لگانا، بے خوابی بے چینی، رعشہ اور مرگی بھی ہو جاتی ہے، اور کیڑوں کی آوارہ گردی کی وجہ سے مثانہ میں جاسکتے ہیں، اپنڈیسائٹیس پیدا ہو سکتا ہے، اور ورم جگر کا سبب بھی بن سکتے ہیں
ہُک ورم
یہ کلہاڑی نما ہوتے ہیں جو آدھا انچ لمبے ہوتے ہیں, اس کے انڈے پاخانہ میں نکلتے ہیں، انتڑیوں کی رگوں سے خون چوستے ہیں، جب الگ ہوتے ہیں تو پاخانے کے ساتھ خون نکلتا ہے، جس سے مریض دن بدن کمزور ہو جاتا ہے، کمی خون کی علامات ظاہر ہوتی ہیں
پیٹ میں کیڑوں کا سبب بننے والا انفیکشن ایک متعدی مرض ہوتا ہے، اس لیے ایسے بچوں کو دوسرے بچوں سے دور رکھنا بھی ضروری ہوتا ہے، طبی ماہرین کا مشورہ ہے کہ اس عفونت کے شکار بچوں کے لباس کو ہر روز بدلنا، ان کے جسم کو اچھی طرح دھونا، خاص طور پر ان کے ہاتھوں کو منہ میں لگنے سے پہلے دھونا اور ان کے بستر کو صاف ستھرا رکھنا چند بنیادی اصول ہیں جن کی پابندی ضروری ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ انفیکشن بچوں سے ماؤں کو بھی لگ سکتا ہے۔ ناخنوں کے ذریعے بھی یہ انفیکشن تیزی سے پھیلتا ہے، اس لیے ناخن تراشنا اور انھیں صاف کرتے رہنا بھی نہایت ضروری عمل ہے پیٹ کے کیڑے بچوں میں خون کی کمی کا باعث بنتے ہیں اور اس وقت 50 سے 60 فیصد بچے اس مرض میں مبتلا ہیں اور 90 فیصد حاملہ خواتین بھی خون کی کمی کا شکار ہیں اس لیے انھیں آئرن اور فولک ایسڈکا استعمال کرنا چاہئے اللہ تعالیٰ نے ماں کے دودھ میں شفا رکھی ہے بچوں کو مہلک بیماریوں سے بچانے کے لیے انھیں پیٹ کے کیڑے مار ادویات پلائیں اور حفاظتی ٹیکہ جات ضرور لگوائیں
کیڑوں کا جسم  اور آنتوں سے خارج کرنا ہی کافی علاج نہیں ہے، بلکہ ہاضمہ کا درست کرنا بھی ویسا ہی ضروری ہے تاکہ کرموں چرنوں کو نشوونما پانے کا مواد نہ مل سکے
اس بیماری کے علاج کیلئے نیچے دیئے گئے آسان گھریلو نسخے ٹوٹکے بھی استعمال کیے جاسکتے ہیں پیٹ کے کیڑوں پر خرفہ کا ساگ، کریلہ، انسر، شفتالو، آڑو اور شریفہ غذائی صورت میں ضرور استعمال کریں،
دھنیا پاؤڈر 3 سے 5 گرام چینی ملا کر صبح شام پانچ روز تک کھائیں، پیٹ کے کیڑے ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائیں گے اور دوبارہ کبھی نہ ہوں گے
 کدو کے بیج پیس کر پھلوں کے جوس یا کسی بھی مشروب میں ملا کر پئیں، یا کدو کے بیج پیس کر سویا ملک میں ڈالیں اور ساتھ کچھ پسا ہوا پیاز بھی شامل کرلیں۔ بہتر ہے کہ اسے استعمال کرنے کے تین گھنٹے بعد جلاب لیں۔
آنتوں کے کیڑوں کا ایک آسان علاج انار کے چھلکے ہیں۔ ان چھلکوں کو خشک کرکے پیس لیں اور تقریباً 3 گرام پاؤڈر کو پانی کے بڑے گلاس میں ڈال کرپیئں انار کی جڑ کی چھال بوقت ضرورت لے کر ساےّ میں خشک کر کے سفوف 3 گرام رات سوتے وقت کھائیں کمیلہ مصفے 3 گرام تھوڑے سے گُڑ میں رکھ یا ملا کر کھلائیں، اوپر 40 گرام کسٹرآئل پلائیں  بڑے اشخاص کیلئے
ایک اور سادہ مگر قدرے کڑوا حل یہ ہے کہ ادرک کی چند گھٹلیاں لے کر انھیں پیس لیں یا کدوکش کرکے کچا کھالیں، آڑو پیٹ کا جھاڑو کھلاتا ہے جب اسکا سیزن ہو کھائیں پیٹ کے لئے بہت مفید ہے
تیل نیم یا آڑو کے پتوں کے پانی میں پھریری تر کر کے مقعد میں لگائیں
ہلدی 2 رتی، بابڑنگ دو رتی پانی میں پیس کر چینی ملا کر چٹائیں
بیج ڈھاک 20 گرام، اجوائین دیسی 20 گرام، پیس کر ملا لیں اور بقدر 6 گرام کھلانے سے کیڑوں سے نجات ملتی ہے
ہر قسم کے کیڑوں کو دور کرنے کا مفید علاج
باوبڑنگ 10 گرام، کمیلہ مصفی 10 گرام، تخم ڈھاک 10 گرام، ادویات کو خوب باریک پیس کر ایک سالہ گُڑ میں ملا کر بقدر 6 گرام روزآنہ گرم پانی سے کھلائیں
سفوف سناء مکی
تینوں اخلاط کے نکالنے کیلیے، درد شکم, قولنج اور پیٹ کے کیڑوں کو نکالنے کے لیے
نسخہ الشفاء : سناء مکی 30 گرام، زنجبیل 30 گرام، پوست ہلیلہ زرد 30 گرام، نمک سیاہ 30 گرام، سب ادویہ کو پیس کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چمچ بڑا کھانے والا روزانہ پانی کیساتھ استعمال کریں بچوں کو 1 گرام، تا 5 گرام تک
نسخہ، پیٹ درد، کیڑوں کے، علاج کیلئے گولیاں
پیٹ درد، کیڑوں کا علاج، بلغمی ریاحی درد، قبض کے لیے
نسخہ الشفاء : سنا ء مکی 100 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، زنجبیل 25 گرام، مصبر 25 گرام،اجوائن خراسانی 25 گرام، تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنائیں اور پانی کی مدد سے نکالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : دو گولی رات سوتے وقت اور صبح پانی کیساتھ استعمال کریں
پیٹ کے کیڑوں کیلئے، دیسی گولیاں
پیٹ کے کیڑوں کو نکالنے کے لیے نسخہ، ٹوٹکہ
نسخہ الشفاء : رسونت مصفی 1 گرام، چاکس مصفی 1 گرام، ہینگ مصفی 1 گرام، مصبر1 گرام، مرچ سیاہ آدھا گرام، نیم کے پتے 5 عدد، سب ادویہ کو پیس کر گولیاں بقدر دانہ جوار بنالیں
مقدار خوراک : بڑوں کو دو گولیاں اور بچوں کو ایک گولی رات کو پانی کیساتھ استعمال کروائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شربت امراض معدہ کیلئے

شربت امراض معدہ کیلئے
نسخہ الشفاء : حنظل تازہ 2 کلو، ادرک تازہ 500 گرام،  گودہ گھیکوار2 کلو، پھل کنڈیاری 500 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزا ء کو موٹاموٹا کوٹ کر چینی 2 کلو ڈال کر کسی روغنی مٹکے یا مرتبان میں ڈال کر اور اچھی طرح بند کر کے ایک ماہ کے لیے دفن کر دیں ایک ماہ کے بعد نکال کر چھان لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پیئں
فوائد : امراض معدہ، علاوہ پیچش کے مریض اور سنگرہنی کے، گیس اپھارہ بدہضمی، قبض، جگر کی خرابی، ہیپاٹائٹس، ہاتھ پاؤں سن ہونا، یورک ایسڈ کی زیادتی، چھاہیاں، کیل مہاسے، دانے، پھوڑے، پھنسی، داد چنبل، آتشک خارش، جوڑوں کا درد، عرق النساء، کھانسی، دمہ، بلغم کی زیادتی، ہر مرض کیلئے اکسیر کا حکم رکھتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments اٹھرا کا، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دمہ خشک، دمہ بلغمی، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, زخم، ہر قسم کے زخموں کا، دیسی علاج, فنگس، انفیکشن کا، دیسی علاج, مجرب چٹکلے، دیسی ٹوٹکے، مختلف امراض کیلئے, مسوڑھوں میں زخم یا ناسور، پائیوریا مجرب نسخہ جات, مشروبات، شربت، ہربل، دیسی، فوائد, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, منہ آنا، منہ، زبان، ہونٹ کی بیماریاں، دیسی مجربات, موٹاپا ختم کرنے کیلئے، دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج, موٹاپے کا، دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج, پیٹ کے تمام امراض کا، دیسی علاج, چنبل، داد، کا دیسی علاج, چھائیاں، جلد کے داغ دھبے، دیسی نسخہ جات, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج, کولیسٹرول، کا دیسی علاج, ہاتھ اور پاؤں کے امراض کیلئے، دیسی نسخہ جات, یرقان، ہیپا ٹائٹس کا، دیسی علاج, یورک ایسڈ کا، دیسی علاج , ,