Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

پیٹ میں درد، پیٹ میں مروڑ، اپھارہ کیلئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء :  قلمی شورہ 40 گرام، دانہ الائچی کلاں 40 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام تازہ پانی کیساتھ پانچ سے دس دن استعمال کریں
فوائد : پیٹ میں درد، پیٹ میں مروڑ، اپھارہ کیلئے بےحد مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پیٹ کے تمام امراض کا، دیسی علاج

پیٹ کے تمام امراض کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پارہ مصفٰی 6 گرام، گندھک آملہ سار مصفٰی 6 گرام، مرچ سیاہ 6 گرام، مغز حب الملوک مدبر 40 گرام
ترکیب تیاری : پہلے پارہ اور گندھک کی کجلی بنائیں۔ اور پھر باقی ادویات باریک پیس کر ملا دیں۔ اور برگد کے رس میں 4 دن متواتر کھرل کرکے رتی رتی کی گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : ایک تا دو گولی صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ استعما ل کریں پانچ دن
فوائد : پیٹ کے تمام امراض جیسے پیٹ کے کیڑے، پیٹ میں درد وغیرہ کیلئے بےحد مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پیٹ میں مروڑ پیچش کا، دیسی علاج

پیٹ میں مروڑ پیچش کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مازو 10 گرام، مائیں 10 گرام، افیون 4 گرام، صمغ عربی 1 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس دانہ فلفل سیاہ کے برابر گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : دو سے تین گولی کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : پیچش، مروڑ اور اسہال کبدی کیلئے نہایت بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پیٹ درد کیلئے دیسی علاج

پیٹ درد کیلئے دیسی علاج
نسخہ الشفاء : عرق گندھک آملہ سار 50 گرام، ڈائیلوٹ 50 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو ملا کر محفوظ کرلیں
مقدارخوراک : دس قطرے لے کر ایک اونس پانی میں ملا کر پئیں دن میں تین بار استعمال کریں
فوائد : پیٹ درد، مروڑ گیس بھر جانا کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سنگرہنی اور دست کیلئے، دیسی علاج

سنگرہنی اور دست کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کوڑھ سک 50 گرام، گوند کیکر 25 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں
مقدارخوراک : ایک گرام  صبح اور شام چاول کے پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : سنگرہنی خواہ کتنی پرانی ہو اس کیلئے اور نئے دستوں کیلئے مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پیٹ درد اور مروڑ کا، آزمودہ علاج

پیٹ درد اور مروڑ کا، آزمودہ علاج
نسخہ الشفاء : نوشادر 10 گرام، شیر مدار 10 گرام
ترکیب تیاری : نوشادر لے کر موٹا موٹا کوٹ کرکے توے پر رکھیں اور اوپر شیر مدار ڈال دیں نیچے آگ جلائیں جب دھواں نکلنا بند ہوجائے تو اتار کر باریک پیس لیں
مقدارخوراک : ایک ایک رتی صبح اور شام ہمراہ بدرقہ مناسبہ کھائیں
فوائد : پیٹ درد، مروڑ، ہوا بھر جانا وغیرہ کیلئے  بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، معدہ کے درد کوختم کرنے کا مکمل علاج

نسخہ الشفاء : خرمہرہ زرد 20 گرام، تیزاب گندھک 20 گرام، نوشادر 20 گرام، قلمی شورہ 20 گرام، سہاگہ بریاں 20 گرام، میٹھا سوڈا 20 گرام، ایلوا 10 گرام
ترکیب تیاری : خرمہرہ اور تیزاب گندھک کونرم نرم آگ پر پکائیں دو تین گھنٹہ میں کوڑیاں کشتہ ہوجائیں گی پھر دوسری ادویہ ڈال کر سب کو کوٹ چھان کر پانی کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک ایک گولی صبح اور شام سادہ پانی کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : درد معدہ، بدہضمی کیلئے  نہایت بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بدہضمی، تبخیرمعدہ، ہیضہ، گیس، قبض، دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : ہینگ خالص 10 گرام، کافور 10 گرام، سفوف جند بیدستر 3 گرام، کشتہ بارہ سنگا 3 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر زور دار ہاتھوں سے پیسیں گے تو ان میں ازخود تری پیدا ہوکر یہ سیاہ سی شکل اختیار کرجائے گی اب اس میں آپ سفوف جندبیدستر اور کشتہ بارہ سنگا ملا کر پھر کوٹیں اور اس کو کسی کھلے منہ کی شیشی یا ڈبیہ میں رکھیں
مقدارخوراک : ایک گرام صبح و شام دس دن استعمال کریں
فوائد : بدہضمی، تبخیر معدہ، سول، ہیضہ، بدہضمی کے دست، ہاتھ پاؤں کا ٹھنڈا ہوجانا، وجع المفاصل، عرق النساء، اختناق الرحم، نمونیا اور ذات الجنب وغیرہ کیلئے فوری اثر علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مرض استسقاء، معلومات

استسقاء جلودھر, مرض استسقاء، معلومات
تعریف مرض, جسم کے کسی حصہ میں پانی جمح ہو جاتا ہے
کیفیت مرض دوران خون کے نقص اور قوت جاذبہ کے کم ہو جانے سے جب خون تراوش پا کر بدن کے کطسی حصہ خانہ دار ساخت یا کسی اندرونی عضو کے غلاف یا جوف میں سے جمح ہو جاتا ہے تو اس حالت کو استسقاء کے نام سے یہ موسوم کرتے ہیں
اقسام مرض
جب خون تراوش پا کر بدن کی اندرونی اعضاء کی آبی جھلیوں کے جوفوں اور جلد کے نیچے خانہ دار ساختوں سیلز ٹشو میں جمح ہو جاتا ہے تو اسے استسقاء عامہ جنرل ڈراپسی کہتے ہیں
جب یہ پانی جوف باریطون پیری ٹونیم میں جمح ہو کر پیٹ کو مشک کی طرح بنس دے تو استسقاء زقی یا آساٹییز کہتے ہیں اسی طرح آب خون دماغ کے پردوں میں جمح ہو جاےُ تو اسے استسقاء دماغی یا ہائیڈرو کیفے لس کہتے ہیں  جب خون دل کے غلاف میں جمح ہونے لگے تو اسے استسقاء حجاب القلب یا ہائیڈرو پیری کارڈیم کہتے ہیں اور اگر پھپھڑوں کے غلاف میں جمح ہونے لگے تو استسقاے صدری ہائیڈرو تھروکس کے نام سے موسوم کرتے ہیں
اگر خصیوں کے غلاف میں جمح ہو جائے تو ہائیڈرو سیل کے نام سے نامزد کرتے ہیں
جب ٹانگوں، پاؤں یا بازوں کی ساختوں میں پانی جمح ہو جاتا ہے تو اسے تہیج یا اڈیما کا نام دیتے ہیں
استسقاء عامہ، استسقاء زقی یا بطنی، استسقاء دماغی، استسقاء حجاب القلب، استسقاء صدری، استسقاء خصیہ ہائیڈرو سیل وغیرہ
ماہیت مرض
حالت صحت میں آب خون رگوں سے جسم کے تمام اعضاء کو تر کرتا رہتا ہے اور پھر عروق جازبہ کی راہ سے جذب ہو کر خون میں مل جاتا ہے, اگر اس کے تراوش پانے اور جذب ہونے میں کوئی نقص آ جائے مثلا آب خون تراوش تو زیادہ پائے لیکن جذب کم ہو یا تراوش تو معمولی طور پر پائے مگر جذب بالکل نہ ہو تو اس حالت میں یہ پانی جہاں جمح ہونے لگتا ہے اس مقام پر تہئج ورم سا پیدا ہو جاتا ہے
اسباب
کبھی ایسی وریدوں میں جو دل سے دور واقع ہیں، کسی مقام پر سدہ یا دباؤ پیدا ہو جاتا ہے جس سے دوران خون میں رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے، ایسی حالت میں پاؤں سے آماس شروع ہو کر بتدریج اوپر کی طرف بڑھتا ہے، جب دل کے بائیں بطن میں رکاوٹ موجود ہو تو پھیپھڑوں میں آماس پیدا ہو جاتا ہے، او غلاف ریہ میں خون تراوش پا کر استسقاء صدری پیدا کرتا ہے، کبھی اجوف صاعدو نازل کے امتلا سے جگر بڑھ جاتا ہے اور باب الکبد کے ممتلی ہو جانے سے باریطون کے جوف میں آب خون تراوش پا کر استسقاء زقی عارض ہو جاتا ہے عروق دمویہ اور ان کے اطراف کی ساخت کے ڈھیلا اور کمزور ہو جانے سے بھی آب خون تراوش پا کر استسقاء عامہ عارض ہو جاتا ہے اسی طرح کمی خون، ورم گردہ مزمن، امراض جگر، سرطان جگر، سکربوط وغیرہ میں بھی ہاتھ, پاؤں اور چہرے پر آماس تہئج پیدا ہو جاتا ہے
علامات مرض، استسقاء بذات خود کوئی مرض نہیں ہے، بلکہ یہ کیفیت بعض امراض کی ایک علامت ہے، پس جس مرض کی وجہ سے استسقاء عارض ہوا ہے اس کی دیگر علامات بھی موجود ہوتی ہیں، یہ مرض آہستہ آہستہ ایسے مقامات سے شروع ہوتا ہے جو لٹکے رہتے اور دل سے دور ہوتے ہیں، مثلا  پاؤں، پپوٹے وغیرہ کبھی یہ مرض یک لخت بھی ظاہر ہو جاتا ہے اور چند گھنٹوں کے اندر اندر سارا بدن پھول کر کُپا بن جاتا ہے چنانچہ آماس ورم کی جگہ کو انگلی سے دبائیں تو وہاں گڑھا پڑ جاتا ہے،استسقاء کی وجہ سے قوت مدافعت بہت کم ہو جاتی ہے اور ذرہ سی خراش وغیرہ سے بھی خراب قسم کے زخم پیدا ہو جاتے ہیں اور جلد کی ساخت گل سڑ جاتی ہے، استسقاء کے مریض کی جلد صاف اور چمکدار دکھائی دیتی ہے اور جسم معمول کی نسبت کسی قدر سرد ہوتا ہے, پیٹ بتدریج بڑھتا رہتا ہے اور بالاخر مشک کی طرح پھول جاتا ہے, پیٹ بڑا ہو جاتا ہے, پیٹ کا بڑھاؤ یکساں اور ہموار ہوتا ہے, ناف پھیل جاتی ہے باہر نکل آتی جو اس مرض کی خاص علامت ہے, اور چھاتی پیٹ کے مقابل بہت چھوٹی معلوم ہوتی ہے, پیٹ کا چمڑا صاف اور تنا ہوا معلوم ہوتا ہے, اگر مریض کو لٹا کر اس کے پیٹ کو ٹٹولیں تو پانی کی موجودگی ہاتھ کو محسوس ہوتی ہے, اگر ہاتھ سے پیٹ کو دبائیں تو پانی کی تھلک لہریں محسوس ہوتی ہے,
علامات فارقہ
استسقاء زقی اور حمل میں شناخت کے لیے یاد رکھیں کہ استسقاء کا پانی عورت کے سینے کی صورت میں دونوں کولہوں میں جمح ہوتا ہے اگر استسقاء پھیپھڑوں کی خرابی کی وجہ سے ہو تو پہلے ورم پاؤں پر آتا ہے, پھر آہستہ آہستہ پیٹ اور تمام جسم پر پھیلتا ہے  اگر یہ عارضہ جگر کی خرابی سے ہو تو ورم پہلے پیٹ پر اور پھر باقی تمام جسم پر پھیلتا ہے اگر مرض کا سبب گردوں کا نقص ہو تو ورم سب سے پہلے آنکھوں، پپوٹوں اور چہرہ پر ورم, تہیج نظر آتا ہے, آنکھوں کے پپوٹے متورم ہو جاتے ہیں حیتکہ آنکھیں چھپ جاتی ہیں اور پھر تمام جسم متورم ہو جاتا ہے, گردوں کی خرابی سے یہ عارضہ ہو تو چلنے پھرنے سے کم ہو جاتا ہے اور آرام کی حالت میں زیادہ ہوتا ہے، اگر اس مرض کا سبب انیمیا کمی خون ہو تو ورم خفیف ہوتا ہے اور آرام کے بعد کمی خون کا عارضہ دور ہو جاتا ہے
اگر خرابی قلب دل اور پھیپھڑوں کی وجہ سے تو ورم پاؤں پر اور پھر ہاتھوں پر ظاہر ہوتا ہے
انجام
مرض کا انجام اس کے اسباب اور دیگر حالات پر منحصر ہوتا ہے چنانچہ جس عضو کی خرابی سے یہ مرض پیدا ہوا ہو اگر اس عضوء کی ساخت میں فتور نہ آیا ہو تو علاج سے آرام ہو جاتا ہے, کبھی دست, یا پسینہ آ کر یہ مرض یکایک زائل بھی ہو جاتا ہے, مگر جب یہ مرض خرابی قلب دل سے ہو تو انجام بخیر نہیں ہوتا اور مریض اسی مرض سے مر جاتا ہے علاج اصل مرض وجوہات اسباب کے ازالہ کی کوشش کریں, متورم ہاتھ پاؤں کے نیچے تکیہ وغیرہ رکھیں, جمح شدہ آب خون کے تحلیل یا اخراج کے لیے مسہلات و مدرات و معرقات کا استعمال کریں جب مرض گردوں کی خرابی سے ہوا ہو تو مدرات تیز ہرگز استعمال نہ کریں, اور تراوش یافتہ رطوبت کی مقدار کم کرنے کے لیے سیال اغذیہ اور پانی حتی الامکان کم کر دیں اگر پیٹ میں سے پانی زیادہ ہو تو اس عمل جراحی سورنج سے جو کہ تجربہ کار ہو نکال دیں, جب مرض خرابی دل سے ہو تو مریض کو کامل آرام و سکون کے ساتھ لٹاےُ رکھیں, اور پیٹ کے پانی کو کم کریں, بعد صحت بھی مشقت سے علیحدہ رکھیں ورنہ مرض دوبارہ ہو جائے گی مریض کو قبض نہ ہونے دیں, گردے خراب ہوں تو اس کو آرام سکون میں رہنا چاہیے  لحمی وشحمی اغذیہ نشاستہ دار اشیاء سے پرہیز کرائیں, نمک حتی الوسع بہت کم کر دیں

دوا خود بنالیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معدہ کے تمام امراض کیلئے شاندار مجرب نسخہ

نسخہ الشفاء : اجوائن 10 گرام، شوگر آف ملک 100 گرام
ترکیب تیاری : دودں کو ملا کرسفوف بنالیں
مقدارخوراک : دو رتی روزانہ استعمال کریں
فوائد : معدہ کے امراض کیلئے اکسیر ہے