Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بالوں میں سر میں خُشکی کا بہترین دیسی علاج

بالوں میں سر میں خُشکی کا بہترین دیسی علاج
اگر سر میں خُشکی ہو تو سر میں ہاتھ ماریں تو ہتھیلی خشکی سے بھر جاتی ہے سر میں کنگھا ماریں تو دامن خشکی سے بھر جاتا ہے اور یہ خُشکی مردوں اور عورتوں  کے کندھوں پر عام نظر آتی ہے اس کی وجی سے ہر بندہ پریشان نظر آتا ہے کبھی کوئی شیمپو اور کبھی کوئی شیمپو اور پھر کبھی کوئی صابن تمام تر کوششوں کے بعد کوئی نتیجہ نہیں نکلتا بالخصوص بیٹیاں اس سلسلے میں زیادہ پریشان نظر آتی ہیں اور مرد حضرات بھی پریشان اس پریشانی سے بچنے کے لئے ایک دیسی آسان نسخہ آپ کو بتا رہا ہوں بنائیں اور استعمال کریں فائدہ اُٹھائیں
نسخہ الشفاء : بیسن 250 گرام، گندم کا آٹا 30 گرام، میتھی دانہ 30 گرام، رائی 30 گرام، خطمی 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کا باریک سفوف بنالیں کھلے برتن میں تھوڑا سا سرکہ اور تھوڑا سا عرق گلاب شامل کرکے پیسٹ سی بنا لیں اور سر میں ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں اور اس کے بعد دھو لیں
نوٹ ؟ بادی اور تُرش اور باراری کھانوں سے پرہیز کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

گنج پن دور کرنے کے لیے دیسی نسخہ

گنج پن دور کرنے کے لیے دیسی نسخہ
گنج پن کا مجرب علاج ہے
نسخہ الشفاء : کھجور بغیر گھٹلی 100 گرام، مغز بادام 100 گرام، مغز اخروٹ 100 گرام، خمیر ہ گاوزبان سادہ 200 گرام
ترکیب تیاری : مغزیات کو پیس کر خمیرہ گاوزباں مکس کرلیں
مقدارخوراک : صبح شام نہار منہ ایک بڑا چمچ کھانے والا ایک گلاس  دودھ کے ساتھ دو ماہ استعمال کریں اور مزید سر کی مالش کے لیے سفید پیاز کا پانی تازہ رات کو نکال کر پورے سر پر لگائیں پھر صبح دہی اور انڈے کی زردی سے مالش کریں تھوڑی دیر بعد سر کو دھولیں انشاءاللہ بال مکمل طور پر اگ آئیں گے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سفید بالوں کا بہترین علاج

سفید بالوں کا  بہترین علاج
For White Hair Problem
نسخہ الشفاء : مہندی کے پتے 12 گرام، کلونجی 7 گرام، لونگ 22 گرام، ناریل کا تیل 250 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ناریل کے تیل میں ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کے جل جائیں اور روزانہ سوتے وقت بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح مالش کریں
فوائد : اس نسخہ کے استعمال سے سفید بال قدرتی سیاہ ہونا شروع ہوجاتے ہیں سر کی خشکی، سِکری، اور بالوں کر روکھے پن کا بہترین علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی اعصاب، ممسک، محرک، مغلظ، ___دیسی نسخہ

مقوی اعصاب، ممسک، محرک، مغلظ، دیسی نسخہ
مقوی اعصاب ایسی کہ برقی رو دوڑا دے محرک ممسک اور مغلظ کمال درجے کی ہے ہاضم کاسر ریاح امراض معدہ میں اثر کمال رکھتی ہے سستی نامردی کا ازالہ کر کے مرد کامل بنادیتی ہے اور تو اور روزانہ ایک گولی کا استعمال قبل از وقت سفید ہونےوالےبالوں کو ازسرنوع سیاہ کر دیتاہےاور مظبوط کر کے گھنا کر دیتاہےبرص کے موذی مرض میں اس کا استعمال مرض برص کو جڑ سے اکھاڑ دیتاہے پٹھوں کے درد کمر درد پیشاب کی زیادتی لیکوریا اور جریان کا خاتمہ کر دیتاہے خون کی کمی بھس اور بھوک کی کمی کا ازالہ کرتا ہے حرارت غریزی بڑھا کر بے پناہ قوت توانائی بڑھاتاہے
نسخہ الشفاء : بھلاوہ 30 گرام، کچلہ مدبر30 گرام، ہیراکسیس 30 گرام، تل سفید 30 گرام، ہرڑ 30 گرام،  بہیڑہ 30 گرام، آملہ 30 گرام
ترکیب تیاری : باقی ادویہ باریک کر کے (ہرڑ بہیڑہ آملہ) کو تھوڑے سے دیسی گھی میں چرب کر لیں اور گڑ شامل کر کے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک گولی صیح ایک شام کھانے کت دو گھنٹہ بعد آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اسکے فوائد بیشمار ہیں مقوی اعصاب، ممسک، محرک؛مغلظ، ہاضم، کاسرریاح، کمزوری، تھکن، سستی، نامردی، قبل ازوقت بالوں کا سفید ہونا،اور برص جیسے موذی امراض کا ازالہ کرتا ہے پٹھوں،اور کمر درد ٹانگوں کےدرد پیشاب کی زیادتی جریان، احتلام، عورتوں میں لیکوریا بھس، بھوک کی کمی حرارت غریزی کو بڑھا کر بے پناہ قوت و توانائی پیدا کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سفید بال سیاہ کریں دیسی نسخہ

سفید بال سیاہ کریں دیسی نسخہ
معجون بال سیاہ، اس کے کھانے سے تمام عمر کوئی بال سفید نہ ہو گا
نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ 50 گرام، آملہ 80 گرام، بہیڑہ 80 گرام، مرچ سفید 60 گرام، فلفل دراز 60 گرام، سونٹھ 60 گرام، پپلا مول 60 گرام، کلونجی 60 گرام، بنفشہ 30 گرام، ناگیسر 30 گرام، الائچی خورد 30 گرام، زعفران 30 گرام، ناگرموتھا 30 گرام، کباب چینی 20 گرام، بھلاوہ  20 گرام، تل سبز کے پتوں کا پانی آدھ کلو چھان کر رکھیں
ترکیب تیاری : پہلے بھلاوہ کو کھرل میں ڈال کر سات دن تلوں کے پانی میں کھرل کریں باقی تمام اجزاء کو باریک پیس کر پاؤڈر کرلیں اور اس میں شامل کر کے تین گھنٹے کھرل کریں اور خالص شہد 1 کلو میں ڈال کر معجون بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح نہار منہ خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں اس معجون کا استعمال چار ماہ کریں پھر مطلوبہ نتائج ملیں گے
فوائد : سفید بال سیاہ ہو جائیں گے آئندہ سفید بال نہیں نکلیں گے اور انشاء اللہ تعالیٰ بعد میں تمام عمر کوئی بال سفید نہیں ہوتا اس معجون سے جسم کی بگڑی ہوئی رنگت عود کر آتی ہے اور ھر قسم کے ناسور اور بواسیر اور برص و بہق کے سیاہ و سفید دھبے اور جوڑوں کے درد بھی دور ہو جاتے ہیں، اس کے استعمال سے قوت باہ کی طاقت بہت بڑھ جاتی ہے، حواس تیز اور تمام قوتیں تازہ ہو جاتی ہیں
اس نسخہ کے استعمال کے ساتھ پرہیز بہت ضروری ہے

پرہیز ٹھنڈا پانی، ٹھنڈا دودھ، تمام مشروبات تمام کھٹی چیزیں اور کھٹی میٹی  چیزیں
سبزیوں میں پرہیز
آلو، گوبھی، بند گوبھی، بھنڈی توری، شملہ مرچ، رواں پھلی، اروی، اروی کے پتے، مونگرے، سرسوں کا ساگ، پالک، کھیرا، لیمن، مکئی، شکر قندی، دھنیا
مفید سبزیاں
ٹینڈے، گھیا توری، مٹر، کدو، چقندر،سلاد پتہ، پیاز، گاجر، لہسن، ادرک، لوکی، بینگن، مولی، سنگھاڑہ، ٹماٹر، شلجم سفید اور پیلے، حلوہ کدو، کریلے، پودینہ، گاجر، میتھی، کلفہ کا ساگ، سبز مرچ، انار دانہ
پرہیز فروٹ
کینو، مالٹا، مسمی، انار کھٹا میٹھا، آلو بخارہ، تربوز، چیکو، کھٹے انگور، چیری، لوکاٹ، سیب، چکوترہ، گریپ فروٹ، کیوی، املی، بیر، اسٹرا بری، رس بھری، سرخ بیری، بہی، آلوچہ
مفید فروٹ
آم، آڑومیٹھا، میٹھا انگور، پپیتہ، شہتوت، گنا، خربوزہ، اناناس، گرما سردا، خوبانی میٹھی ، امرود، ناشپاتی، عناب، کیلا، لیچی، بلو بیری،
دالوں میں پرہیز
دال چنا، دال ماش، سفید چنے، کالے ماش، دال ارہر، لوبیا سفید، لوبیا سرخ
مفید دالیں
دال مونگ، دال مسور، ثابت مسور، کالے چنے
چاول میں پرہیز
اُبلے ہوئے چاول، بریانی، پلاؤ، چائنیز چاول
مفید چاول
میٹھے چاول گڑ والے چاول، دودھ والے چاول، بکرے کے گوشت والے چاول
گوشت میں پرہیز
بڑا گوشت، گائے بھینس کے پائے، کلیجی چھوٹی بڑی، اوجڑی، دل کپورے
مفید گوشت
دُنبہ، بکرے کا گوشت، بکرے کی سری، دیسی مرغی، ولائتی مرغی، مچھلی، بٹیر، تیتر، شُتر مرغ، چڑے
دودھ والی اشیاء میں پرہیز
آئس کریم، ٹھنڈا دودھ، ربڑی والا دودھ، مائنیز کریم، مکھن، دودھ کی کریم، دودھ کی لسی، دہی کی لسی
مفید دودھ والی اشیاء
دہی، گرم دودھ، گندم کا دلیہ دودھ والا، کھیر، فرنی، رس ملائی، کسٹرڈ، دودھ والی سویاں
پرہیز بازاری کھانے
برگر، شوارما، باربی کیو، کڑاہی گوشت، کباب، نان، خمیری روٹی، پیزا، مٹھائی، اور تمام بیکری کی اشیاء، صرف بسکٹ کھا سکتے ہیں
مفید حلوہ جات
گاجر کا حلوہ، پیٹھے کا حلوہ، سوجی کا حلوہ، انڈے کا حلوہ، کھجور کا حلوہ، بادام کا حلوہ
پرہیز روغنیات
مکئی کا تیل، سویا بین کا تیل، بنولہ کا تیل
مفید روغنیات
دیسی گھی، زیتون کا تیل، کینولہ تیل، سرسوں تیل، سن فلاور تیل، تلوں کا تیل، بادام روغن، کلونجی کا تیل
مفید ترین میٹھا
روزانہ ایک چمچ شہد کا استعمال
پرہیز خشک میوہ جات
ملوک، مونگ پھلی، بھنے ہوئے چنے، چھوہارہ
مفید خشک میوہ جات
کشمش، انجیر، کھجور، اخروٹ، چلغوزہ، کاجو، پستہ، تل سفید، میٹھے بادام، مغزفندق، ریوڑی، ناریل، خشک خوبانی

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

خواتین چہرے کا فالتو بالوں سے نجات پائیں دیسی نسخہ

خواتین چہرے کا فالتو بالوں سے نجات پائیں دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : نسپال 50 گرام، پھٹکڑی سفید بریاں 50 گرام، مائیں 50 گرام، گاچی 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر نہائیت باریک پاؤڈر بنا کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : چہرے کی تھریڈنگ کرکے بال اتار لیں اور سفوف میں تھوڑا سا پانی مکس کرکے پیسٹ بنائیں اور چہرے پر لگالیں جب اچھی طرح خشک ہوجائے دو تین گھنٹوں بعد دھو لیں روزانہ لگائیں اور تھریڈنگ پانچ سے سات دن بعد کرلیا کریں، ڈیڑھ سے دو ماہ کے استعمال سے چہرے کے فالتو بالوں سے جان چھوٹ جائے گی بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بالوں کی خشکی، بالوں کا گرنا، بہترین دیسی نسخہ

بالوں کی خشکی، بالوں کا گرنا، بہترین دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : میتھر ے 100 گرام، سرسوں کا تیل 300 گرام
ترکیب تیاری : شیشی کی بو تل میں سر سوں کا تیل اور اس میں میتھرے ڈالیں، روزانہ دھو پ میں رکھیں آٹھ دن دھو پ میں رکھیں، اور میتھرے اندر رہنے دیں جب تیل ختم ہونے لگے، اور تیل ڈال دیں رات کو اچھی طرح سر پر لگا یا کریں صبح اٹھ کر سر دھو لیا کریں
فوائد : با لوں کا دو منہ والا ہوجانا، بالوں کی سکر ی، خشکی، با لوں کی نشو ونما با لوں تمام امر اض کے لیے بہتر ین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بالوں کے امراض دیسی نسخہ جات

بالوں کے امراض دیسی نسخہ جات
نسخہ الشفاء : لمبے چمکدار خُشکی سکری سے پاک بالوں کے لیے بہترین نسخہ جات
بالوں میں خُشکی، سکری، روکھا پن، وغیرہ وغیرہ یہ تکلیفیں آج کی نہیں ہیں بلکے انسان صد یوں سے ان پریشانیوں کا سامنا کر رہا ہے اور مہنگے بازاری شیمبو اور کنڈیشنرز کے وجود میں آنے سے بہت پہلے ان سب بیماریوں سے نپٹنے کے لیے وہ آسان گھریلو ٹوٹکے استعمال کرتا تھا اور کبھی بھی بالوں کی ان پریشانیوں کو خاظر میں نہیں لاتا تھا
اس آرٹیکل میں صدیوں سے استعمال ہونے والے چند گھریلو نسخوں کو شامل کیا جارہا ہے تا کہ انہیں استعمال کر کے آپ بھی باآسانی خُشکی سے پاک گھنے، لمبے، پُرکشش بال آسانی سے حاصل کر سکیں
خُشکی سکری سے نجات کے لیے نسخہ
صدیوں سے آزمودہ یہ نسخہ انتہائی مُفید ہے بالوں میں سکری کی صورت میں لیموں کا جُوس زیتون کے تیل اور کھوپرے کے تیل میں مکس کر کے سر کی جڑوں میں اچھی طرح مالش کر لیں اور 2 گھنٹے کے بعد سر کو کسی کیمیکل سے پاک شیمپو سے دھو لیں اور اس عمل کو ہفتے میں 2 سے تین دفعہ دہراتے رہیں۔
نسخہ الشفاء : رائی دانہ اورمیتھی دانہ کو پیس کر پیسٹ بنالیں اور اس پیسٹ کو بالوں کو جڑو ں میں لگائیں اور پھر اس کے جادوئی اثرات کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں
نسخہ الشفاء : بالوں میں سکری کی صورت میں ٹماٹر کی پیسٹ بنائیں اور اسے بالوں میں لگا دیں، جی ہاں ٹماٹر بالوں میں سے سکری ختم کر دے گا
نسخہ الشفاء : نیم کے تازہ پتے پیس کر بالوں اور بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور صاف سُتھرے صحت مند بال حاصل کریں
بال چمکدار کرنے کے لیے نسخہ
نسخہ الشفاء : آدھا کپ دودھ میں ایک انڈہ اچھی طرح پھینٹ لیں اور پھر اُسے بالوں کی جڑوں اور بالوں میں لگا دیں اور کُچھ دیر بعد شیمپو کر دیں آپکے بالوں کی چمک دُور دُور تک جائے گی
نسخہ الشفاء : بالوں میں شیمپو کرنے کے بعد 2 چمچ لیمو کا رس پانی میں ملا کر یا2چمچ سر کا (سیب کا سرکا زیادہ مُفید ہے) بالوں میں لگائیں بال چمکدار اور توانا ہوجائیں گے اور ہوا چلنے پر آپ کو ہوا بالوں کے درمیان سے گُزرتی محسوس ہو گی
آئلی بالوں کے لیے نسخہ
اگر بال آئلی ہیں تو ملتانی مٹی لیکر بالوں میں لگائیں یہ بالوں میں سےاضافی تیل کو چوس لے گی اور بال چمکدار اور صحت مند نظر آئیں گے
بالوں کی سفیدی کے لیے نسخہ
نسخہ الشفاء : صدیوں سے آزمودہ یہ ٹوٹکا بالوں میں سفیدی کے آنے پر انتہائی مُفید ہے، آملہ پاوڈر، میتھی دانہ پاوڈ، چکندر کا جُوس مہندی میں مکس کر کے بالوں پر لگائیں اور حیرت انگیز نتائج خود نوٹ کریں
ہوم میڈ ہیر کنڈیشنر کا نسخہ
نسخہ الشفاء : بالوں کو شیمپو کرنے کے بعد اس میں ملتانی مٹی کا لیپ کردیں اور ایک گھنٹے بعد دھو دیں اس سے آپ کو بہترین کنڈیشنر کے نتائج ملیں گے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

بال چھڑ اور گنجے پن کا آسان علاج

بال چھڑ اور گنجے پن کا آسان علاج
نسخہ الشفاء : گائے کا گوشت 250 گرام،سرسوں کا تیل 500 گرام میں جلا کر چھان کر تیل کو کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں تیل کو رات کو سوتے وقت بال چھڑ اور گنجے پن پر لگایا کریں بال دوبارہ واپس اُگ آتے ہیں، گنجا پن اور بال چھڑ کا بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سفید بالوں کو کو سیاہ کرنے کا قدرتی نسخہ

سفید بالوں کو کو سیاہ کرنے کا قدرتی نسخہ
سفید نالوں سے نجات حاضل کرنے کا آسان ترین اور آزمودہ قدرتی علاج
سفید بالوں کو سیاہ کرنے کیلئے آج کل بازار میں طرح طرح کی چیزیں دستیاب ہیں لیکن ان میں خطرناک کیمیکلز کی وجہ سے یہ نہ صرف آپ کے بالوں بلکہ آپ کی نظر کو بھی بُری طرح متاثر کرتی ہیں بالوں کی خوبصورت سیاہ رنگت کیلئے وہ قدرتی اشیاء استعمال کریں جونہ صرف تمام مصنوعی اشیاء سے زیادہ طاقتور ہیں بلکہ مکمل طور پر محفوظ بھی ہیں
نسخہ الشفاء : آملہ، بالوں کو سیاہ کرنے والی اکثر مصنوعات میں آملہ کا استعمال کا دعوی کیا جاتا ہے تو کیوں نہ آپ اصل میں آملہ ہی استعمال کر لیں اس میں وٹامن سی اور میلانین بھر پور مقدار میں پایا جاتا ہے جو بالوں کو قدرتی طور پر سیاہ کالاکرتا ہے اسکے استعمال کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ 50 گرام آملہ پاؤڈر کو 150 گرام ناریل کے تیل میں ملا لیں اور اسکو کسی برتن میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں یہاں تک کہ تیل اُبلنے لگ جائے اب اسکو آنچ سے نیچے اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر کسی جار میں ڈالکر رکھ لیں رات سوتے وقت اپنے بالوں کی جڑوں پر اچھی طرح لگائیں اور صبح اٹھ کر دھو لیں اسی طرح ایک سے دو ماہ مسلسل کریں آپکے بار قدرتی طور پر سیاہ ہونا شروع ہو جائیں گے اسکو متواتر استعمال کرنے سے آپکے جو نئے بال آئیں گے وہ بھی سیاہ ہی ہوں گے