Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

خواص الائچی کلاں، بڑی الائچی، موٹی الائچی، کالی الائچی

خواص الائچی کلاں، بڑی الائچی، موٹی الائچی، کالی الائچی
انگریزی Large cardamom
لاطینی  Amomum Subluatum
فیملی Scitamineae
دیگرنام : عربی میں قاقلہ کبار،فارسی میں ہیل کلاں ،گجراتی میں موٹی الائچی ،سندھی میں پھوٹا وڈا بنگالی میں بڈالائچ کہتے ہیں
ماہیت : یہ اصل میں چھوٹی الائچی کے خاندان اورقسم میں سے ہے۔اس کا پوداسداہرا بھرایعنی سرسبزرہتا ہے اور یہ پودا ادرک یا انبہ ہلدی کی طرح ہوتا ہے۔جوتین چارفٹ اونچا ہوتا ہے۔پتے اٹھارہ بیس انچ لمبے اور چار پانچ انچ چوڑے ،تھوڑے گول اور نالی دار ہوتے ہیں۔ان کا رنگ سبز مٹیالا ہوتا ہے۔ پھول اورپھل نچلے حصے میں لگتے ہیں پھول سفید نالی دار جن پر بیگنی رنگ کے چھینٹے نظرآتے ہیں۔پھل گول نوک دار اور لال رنگ کے ہوتے ہیں سوکھ جانے پر بھورے رنگ کے جن پردھاریاںسی بنی ہوتی ہیں اوران کے اندرتخم ہوتے ہیں
ذائقہ : تھوڑا تیزکڑوا اور خوشبو دار ہوتاہے
رنگ : چھلکا اوردانہ دونون سیاہ اور جب دونوں کا سفوف کیا جائے تو سفید ہوتا ہے
مقام پیدائش : بنگال ،مالابار،جنوبی نیپال،اورسمندری کنارے یاکسی تالاب کے نزدیک پتھریلی زمین پر پیدا ہوتا ہے
مزاج : گرم و خشک درجہ دوئم
افعال : مطیب دہن ،مقوی معدہ ،ہاضم و کاسرریاح مفرح
نوٹ : افعال وخواص میں بھی اسی طرح کام کرتی ہے جیسے چھوٹی الائچی
استعمال : الائچی کلاں کھانوں میں استعمال ہونے والے گرم مصالحہ کاایک اہم جز ہے۔بعض لوگ چھوٹی الائچی ماسوائے بڑی الائچی کو خوشبو دہن کیلئے چباتے ہیں۔بطوردواءضعف معدہ اور ضعف درد شکم میں استعمال ہوتا ہے مقوی معدہ سفوف اورمعجون میں شامل کی جاتی ہے۔بھوک پید اکرتی ہے۔حابس اسہال ہونے کے علاوہ متلی قے اور ریاح معدہ کو دفع کرتی ہے۔چھلکے کا لیپ گرمی کے دردسرکونفع دیتا ہے
نفع خاص : حابس اسہال ،دافع غیشان
مضر : قابل غور ہے کہ الائچی کلاں قابض کے صورت میں آنتوں کیلئے مضر ہے
مصلح : قندسفید اور کتیرا
بدل : چھوٹی الائچی
مقدارخوراک : نصف ماشہ سے ایک  گرام
مرکبات : پیغام صحت ،جوارش آملہ بہ نسخہ خاص زرور کتھ،تریاق شکم سفوف

بڑی الائچی کا استعمال پیٹ کی گیس ختم کرنے کےلیے مفید
آج کل کی مرغن غزا کے باعث اکثریت کو پیٹ میں گیس کی شکا یت رہتی ہے جس کے باعث بھوک بھی کم لگتی ہے جبکہ اکثر لوگوں کو تو پیٹ میں شدید درد بھی محسوس ہوتا ہےاور دوا کا استعمال بھی بے سود ہوتا ہے۔لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم آج آپ کو بتا رہے ہیں اس سے نجات کا آسان اورسستا حل جس کے استعمال سے مرض ایسے ٹھیک ہوگا جیسے کبھی تھا ہی نہیں
اگر آپ کو پیٹ میں گیس کی شکایت ہے تو صبح، دوپہر اور شام 3عدد بڑی الائچی کے دانے چبا کر کھا لیا کریں۔ 3روز تک مسلسل استعمال کریں تیسرے روز آرام محسوس کریں گے

بڑی الائچی گرم قدرے قابض پسینہ آور فرحت بخش بادی کو ہٹاتی ہے کھانے کو ہضم کر دیتی ہے معدے کے لئے بہت طاقت بخش چیز ہے ۔ بھوک لگاتی ہے ۔ پھیپھڑے اور گلے کی بلغم کو جزب کرتی ہے ۔ اس کے چھلکوں کا پانی ہیضہ اور عام بخاروں میں بہت مفید ہے پیاس کو وہ پانی بہت جلد تسکین دیتا ہے۔کھانڈ ملا کر دو الائچی پھانکنے سے پسینہ آکر طبیعت کھل جاتی ہے چھلکوں کا ماتھے پر لیپ سردرد کو دور کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More

خواص چوکر، بھوسی گندم، سبوس گندم

خواص چوکر، بھوسی گندم، سبوس گندم
Bran
دیگرنام : عربی میں نخالہ ،فارسی میں سبوس ہندی میں چوکر سندھی میں کتر پنجابی میں چھان بورا جبکہ انگریزی میں برین کہتے ہیں
ماہیت : گہیوں کے دانوں کا چھلکا ہے جوگندم کے اٹے کوچھان لینے کے بعد چھلنی میں باقی رہ جاتا ہے
رنگ : بھورا
ذائقہ : پھیکا لیس دار
مزاج : گرم خشک درجہ اول
افعال : منفث بلغم ،محلل
استعمال : سبوس گندم کو کھانسی ،زکام میں تنہا یا مناسب ادویہ کے ساتھ جوس دے کر پلاتے ہیں یہ بلغم کو سہولت کے ساتھ خارج کرکے سینہ کو صاف کرتا ہے یعنی بلغم کو پتلا کرتا ہے اورام خصوصاًورم پستان کوتحلیل کرنے کیلئے اس کا ضماد لگاتے ہیں اور اسکو مزید پیس کربہ ترکیب خاص روٹی اور ڈبل روٹی تیار کی جاتی ہے جوکہ مریضان ذیابیطس اور قبض میں مفیدہے پرانی کھانسی سینے میں بلغم کی کھرکھراہٹ اور غلیظ ریاح کو مفید ہے اس کی ٹکور ہمراہ نمک مسام کو کھولتی ہے اس کا پانی میں پکا چھان کر ہلکا نمک ڈال کر نزلہ کیلئے پیتے ہیں
نفع خاص : محلل اورام ،جالی زیادہ مقدارمیں مقئی
مضر : جگر کیلئے
مصلح : روغنیات اور شہد
مقدارخوراک : سات سے دس گرام

چوکر کے فوائد
اس کو پینے سے فٹافٹ چستی محسوس ہوتی کیوں اس میں پروٹین ہوتی ہے جو اعصاب کو چست کرتی ہے. اس کے علاوہ قبض اور گیس کو دور کرنے میں نہایت مفید ہے
بلڈ پریشر زیادہ ہونے اور ہارٹ اٹیک کے خطرے سے بچانے کیلئے حفظ ما تقدم کے طور پر بہترین ہےکسی بھی قسم کی جسمانی کمزوری کو دور کرنے کے لئے آزمودہ چیز ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

 

Read More

خواص گُڑ، گُڑھ، گوڑھ کے طبی فوائد

خواص گُڑ، گُڑھ، گوڑھ کے طبی فوائد
Jaggery
گُڑ ایک ایسی قدرتی مٹھاس ہےجو گنے کے رس کو فقط گرم کرنے سے یا پکا کر حاصل ہوتی ہے
وٹامن
گُڑ میں کیروٹین، نکوٹین، تیزاب، وٹامن اے، وٹامن بی ون، وٹامن بی ٹو، وٹامن سی، کے ساتھ ساتھ آئرن، اور فاسفورس، بھی پایا جاتا ہے
گُڑ کا مزاج : گرم اور دوسرے درجے میں پرانا گُڑ خشک ہے جب کہ نیا گُڑ کف، دمہ، کھانسی، پیٹ کے کیڑے وغیرہ جیسے مختلف امراض کے لیے مفید ترین قرار دیا گیا ہے
گُڑ نظام ہضم کی اصلاح کرتا ہے
قبض دور کرتا اور گیس کی تکلیف سے نجات دلاتا ہے
شیرخوار بچوں کی مائیں جن کا دودھ بچوں کے لیے کافی نہ ہوتا ہو وہ صرف اتنا کریں کہ دودھ کے ساتھ سفید زیرے کا سفوف اور گُڑ صبح و شام استعمال کریں اس سے دودھ کی مقدار بڑھ جائے گی حافظہ تیز کرنے اور یادداشت بڑہانے میں گُڑ کے حلوہ کا استعمال بہترین ثا بت ہو تا ہے لہذا وہ طلبہ جنھیں سبق یاد نہ ھوتا ھو انھیں صبح و شام گُڑ کا حلوہ استعمال کرنا چاہیے
گڑ میں موجود فولاد، انیمیا کو بھی ٹھیک کرتا ہے اور خون میں ہیموگلوبن کی مقدار بڑھاتا ہے
جسم کی قوت مدافعت مضبوط کرتا ہے آرتھرائٹس یا گھٹنے کے درد اور سوزش میں مبتلا افراد    5گرام گُڑ اور 5گرام ادرک کا پاؤڈر استعمال کریں اس سے نہ صرف گھٹنے کے درد سے نجات ملے گی بلکہ سوجن بھی کم ہو گی اسی طرح تھوڑا سا گُڑ اور بھنا ہوا ادرک گرم پانی کے ساتھ سو نے سے پہلے استعمال کرنے سے دائمی زکام اور درد سے افاقہ ہوتا ہے
قبض
قبض بے شمار جسمانی امراض کی جڑ ہے
اس سے بواسیر جیسی تکلیف دہ بیماریاں بھی جنم لیتی ہیں قدرت نے گُڑھ میں قبض کشا صفت بھی رکھی ہے جن لوگوں کو قبض ہو انہیں گُڑ کا استعمال ضرور کرنا چاہیے
برائے بواسیر
نیم کی پکی نمولی پرانے گُڑ کے ساتھ دن میں روزانہ تین بار کھانے سے بواسیر جیسے مہلک مرض سے نجات مل جاتی ہے
پیپل کے پتے 10 گرام، دار چینی، تیزپات اور کالی مرچ 30 – 30 گرام، سونٹھ 35 گرام، اور ہرڑ کا سفوف 100 گرام ان تمام اشیاء کو 200 گرام گُڑ کے ساتھ اچھی طرح کوٹ کر پیسنے کے بعد 25  25 گرام کے لڈو بنا لیں ایک لڈو صبح اور ایک شام کے وقت گرم پانی کے ساتھ کھانے سے بواسیر سے تو چھٹکارہ مل جاتا ہے اس کے ساتھ ساتھ انسانی بدن کو بے شمار دوسری بیماریوں جن میں پیٹ کی گیس، پیٹ کی گڑگڑاہٹ، سنگرہنی، اور ہاتھ پاؤں کی سوجن، اور کھانسی سے بھی نجات مل جاتی ہے
برائے کھانسی
کھانسی سے نجات کے لیے یہ نسخہ بھی مفید ہے
10 گرام سرسوں کے خالص تیل میں 10 گرام گُڑ ملا کر صبح و شام ایک ایک چمچ چاٹ لیں
پیپل کے پتے اور جوکھار 4 – 4 گرام – کالی مرچ 5 سے 7 گرام ، اناردانہ 25 گرام کو ملا کر 50 گرام گُڑ میں شامل کرکے سفوف بنا لیں
صبح و شام گرم پانی کے ساتھ 5 گرام سفوف کھانے سے دائمی کھانسی سے نجات مل جاتی ہے
ملیریا
اگر کسی مریض کا ملیریا بخار نہ اتر رہا ہو تو کالا زیرہ اور گُڑ کا سفوف ملا کر کھلانے سے فائدہ ہو گا
برائے بخار
گُڑ کا شربت پرانے بخار کے لئے نہایت مفید ہے بخار والے مریض کو گُڑ کے شربت سے بہت جلد فائدہ ہوتا ہے
قوت مدافعت
سردیوں کے موسم میں گُڑ اور کالے تل کے لڈو بنا کر صبح و شام کھانے سے ٹھنڈک کے خلاف جسم میں بھرپور قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے اور کھانسی، دمہ اور برانکائیٹس وغیرہ میں بھی فائدہ ہوتا ہے وہ بچے جو نیند میں بستر پر پیشاب کر دیتے ہیں ان کے لیے یہ نسخہ مجرب مانا گیا ہے
برائے ہچکی
ہچکی روکنے کے لیے بھی گُڑ کارگر ثابت ہوا ہے
پرانا گُڑ خشک کر کے پیس لیں اس میں پیسی ہوئی سونٹھ ملا کر سونگھنے سے ہچکی میں افاقہ ہوتا ہے
سر کا درد
ذہنی دباؤ کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں میگرین یا درد شقیقہ کا مرض عام ہوتا جا رہا ہے  اسے آدھے سر کا درد بھی کہتے ہیں اس سے نجات کے لیے صبح سورج نکلنے سے پہلے اور رات کو سوتے وقت 12 گرام گُڑ کو 6 گرام گھی میں ملا کر چند دن کھائیں
برائے بلغم
اگر بلغم کی شکایت ہو اور بلغم بھی زیادہ بن رہا ہو تو گُڑ کے ساتھ ادرک کا رس استعمال کروانے سے بلغم کی شکایت ختم ہو جاتی ہے
برائے کمر درد
بزرگ و خواتین حضرات کو اکثر کمر درد کی شکایت ہو جاتی ہے اگر وہ 50 گرام اجوائن کے سفوف میں ہم وزن گُڑ ملا لیں اور اس آمیزہ کا 5 گرام صبح اور 5 گرام شام کے وقت کھائیں تو اس سے انھیں افاقہ ہو گا
موٹاپا کا علاج
مٹاپے سے نجات پانے کے خواہش مند چینی کی جگہ گُڑ کا استعمال کریں
قطرے آنا
وہ افراد جنھیں پیشاب کے قطرے آتے ہیں گڑ اور تل کے لڈو بنا کر کھانے سے انھیں اس عارضے سے چھٹکارا مل سکتا ہے
گلے کا علاج
گُڑ میں پکے ہوئے چاول کھانے سے بیٹھا ہوا گلا ٹھیک ہو جاتا ہے اور آواز سریلی ہو جاتی ہے

Read More

Royal-X-Course-رائل ایکس کیپسول

ROYAL – X- COURSE

The Best Man Can Do

کیا آپ مرد ا نہ کمزوری کا شکار ہیں ؟
کیا آپ قبل از وقت انزل کا شکار ہیں ؟
کیا آپ اپنی بیوی کو مطمئن نہیں کرپا تے ؟
کیا آپکی ازواجی زندگی اس مسلے کی وجہ سے تباہ ہو چکی ہے ؟
کیا آپ ٹائمنگ گولیاں استمال کر کر کے تھک چکے ہیں ؟
کیا آپ بچپن میں مشت زنی کی وجہ سے اپنی طاقت کھو چکے ہیں یا بہت زیادہ مشت زنی کی وجہ سے آپکا عضو خاص سکڑ گیا ہے
؟ تو اب اس مسلے کا مکمل حل پائیں
سب سے زیادہ فروخت ہونے والی میڈیسن ، رائل ایکس کیپسول ،اب پاکستان اور باہر مملک میں بھی حاصل کریں
Royal-X-Course ,Now Available in Pakistan
رائل ایکس کیپسول کے استمعال سے اپنی کھوئی ہوئی طاقت واپس حاصل کریں اور پھرسے مکمل مرد بن جایئں،رائل ایکس کیپسول، کسی بھی قسم کے سائڈ ا فیکٹ سے پاک اورخالص جڑی بوٹیوں سے تیار ہے
رائل ایکس کیپسول کیا ہے ؟ اس کے کیا فائدے ہیں ؟ اور یہ کیسے کام کرتی ہے؟
اس کو استعمال کا طریقہ اور فوائد کیا ہیں ؟
رائل ایکس کیپسول پاکستان ،اور باہر ممالک میں حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اور گھر بیٹھے صرف ایک فون کال پررائل ایکس کیپسول اپنے مطلوبہ پتے پر حاصل کریں

الشفاء نیچرل ہربل دواخانہ، کی دور حاضر میں نئی ریسرچ اور جدید تحقیق
Royal – X -Course،نسخہ،رائل ایکس کیپسول
بیش بہا قیمتی جڑی بوٹیوں کامرکب ہے
تمام مردانہ جنسی امراض کا مکمل اور مستقل علاج ہے
نسخہ،رائل ایکس،Royal – X -Course،عرصہ پانچ سال تجربہ اور ریسرچ میں بغیر کسی سائیڈایفیکٹ کے سوفیصد بہترین نتائج ملے تمام مضر اثرات سے پاک ہے بلا خوف وخطراستعمال کرسکتے ہیں
Royal – X -Course،نسخہ،رائل ایکس کیپسول
ان تمام امراض میں مستقل علاج کی حیثیت رکھتا ہے
جوانی کی غلط کاریاں ،یعنی کہ کثرت مشت زنی کی وجہ سے
عضو خاص کا کمزور ہونا عضوخاص کا آگے یاں پیچھے سےپتلا موٹا
ہونا عضو خاص کی رگوں کا اُبھرنا مباشرت کے وقت شہوت کا نہ ہونا
یاں بہت کم ہونا ذکاوت حس یعنی کہ جنسی خیال آتے ہی منی مذی کا خود بخود اخراج ہوجانا یاں کثرت احتلام کا ہونا پیشاب کے بعد منی کے قطروں کا آنا ،یعنی کہ جریان،اور پیشاب کا بار بار آنا اور دوران مباشرت بمشکل ایک منٹ یاں دخول کرتے ہی فارغ ہوجانا اورمباشرت کے بعد جسمانی کمزوری اورسستی کا پیدا ہونا اولاد کے جراثیم نہ ہونا یاں کم ہونا منی کا پتلا پن چہرے پر بے رونقی جوانی میں ہی بوڑھا لگنا یاں اپنے آپ کو محسوس کرنا،کھانا پینا ٹھیک طریقے سے ہضم نہ ہونا اور جسم میں خون کی کمی کا ہونا اور شادی سے ڈرنا گھبرانا اورجنسی کمزوری ,ان تمام امراض میں نسخہ،رائل ایکس کیپسول،کا استعمال بہترین ہے اور سوفیصد مجرب علاج ہے اس کا استعمال ان تمام امراض کو مستقل اور ہمیشہ کے لیے ختم کرتا ہے ختم شدہ قوت مردانہ کو قدرتی طریقے سے بحال کر دیتا ہے ،رائل ایکس کیپسول
ایک ماہ کا مکمل اور مستقل علاج ہے ایک ماہ استعمال کرنے کے بعد اللہ کے فضل سے دوبارہ کبھی بھی جنسی امراض کے حوالے سےمیڈیسن کی ضرورت نہیں پیش آتی مریض مستقل ہمیشہ کے لیےصحت یاب ہوجاتا ہے
نوٹ
Royal – X- Course،نسخہ،رائل ایکس کیپسول
دل کے مریض بلڈ پریشر کے مریض شوگر کے مریض اور جوڑوں کے درد کے مریض بلا خوف استعمال کر سکتے ہیں کسی قسم کا نقصان نہیں دیتا بلکہ ان امراض کو بھی درست کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے
Royal – X -Course،نسخہ،رائل ایکس کیپسول
کسی بھی لیبارٹری سے چیک کراو سکتے ہیں اس میں کسی قسم کا سٹرائیڈ یاں کیمیکل نہیں استعمال کیا گیاسوفیصد جڑی بوٹیوں کا مرکب ہے

Price-55000
Order For Help Line:+92-30-40-50-60-70

AL Shifa Natural Herbal Dawakhana

Read More

اعلی نسخوں پر مشتمل بہترین کتاب ہر مرض کیلیے بہترین دیسی نسخہ جات

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے

اعلی نسخوں پرمشتمل بہترین کتاب
ہر مرض کیلیے بہترین دیسی نسخہ جات

BOOK IN URDU

بیاسی(82) صفحات پر مشتمل کتاب
حکیم محمد عرفان
الشفاء نیچرل ہربل فارما لاہور پاکستان

کتاب پڑھنےکیلئے

نیچے پیج نمبر ہیں

4 Comments آتشک ،جذام، کوڑھ کا، دیسی علاج, آتشک-کا،-دیسی-علاج, آنکھو ں کے ڈارک سرکل، سیاہ حلقے، ختم کرنے کا دیسی علاج, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, اطلاع عام، الشفاء نیچرل ہربل لیبارٹریز، کے ممبران،وزٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, الشفاء شاہی نسخہ، مکمل کورس, اٹھرا کا، دیسی علاج, اچانک،ہوجانے،والے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, بادام کا شربت،خود بنائیں, بالوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, بخار،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, برص، پھلہری، کیلئے جڑی بوٹیوں، سے دیسی علاج, بلڈ پریشر ہائی، اور بلڈ پریشر لو، کا دیسی علاج, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, بواسیر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, بچوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, بچوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, بچھوکے کاٹنے کا، دیسی علاج, بھگندر، ناسور، کا دیسی علاج, تلی کے امراض کیلئے، دیسی نسخہ جات, تھلیسمیا کیا ہے، اور اسکا روحانی علاج, جب بیمار ہو جاو تو حکیم، ڈاکڑ، کے پاس جانے سے پہلے یہ وڈیو لازمی دیکھیں, یہاں پر کلک کریں, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جڑی بوٹیاں، Herbs, جڑی بوٹیوں کا استعمال، اور فوائد, جڑی بوٹیوں کے قہوہ جات، سے ہر مرض کا, دیسی علاج, جگر کے حقیقی افعال، بہت ہی زبردست معلومات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, حکماء، کیلئے نسخہ جات, خارش کا، دیسی علاج, خبردار ؟ چند مریضوں کیلئے ضروری معلومات, خواتین سے متعلقہ, خواتین عورتوں، کے پانجھ پن، کا دیسی ہربل، علاج, خواتین کی خوبصورتی، کیلئے دیسی نسخہ جات, خواتین کے حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز، کے مسائل دیسی علاج, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دانتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, درد شقیقہ، آدھے سر کے درد کا، دیسی علاج, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دست، پیچش، لوز موشن، جلاب کا، دیسی علاج, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دمہ خشک، دمہ بلغمی، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, زخم، ہر قسم کے زخموں کا، دیسی علاج, سر سام کا، دیسی علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, سنیاسی، نسخہ جات, سوزاک کا، دیسی علاج, سوزش، ورم، تمام جسمانی سوزشوں، ورموں کا، دیسی علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, شوگر، ذیا بیطس کا علاج، شوگر کنٹرول، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, عرق النساء کا، دیسی علاج, عضو خاص کیلئے طلاء، تیل، آئل، روغن، دیسی علاج, عضو خاص کیلئے طلاء، تیل، آئل، روغن، مالش، دیسی علاج, عطائی حکیموں، جعلی حکیموں، سے بچ کر رہیں, عورتوں میں، دودھ کی کمی کا، دیسی علاج, عورتوں کی بریسٹ، نسوانی حسن، پستان، چھاتیاں، سائز بڑھانے کیلئے دیسی علاج, عورتوں کے لیکوریا، کیلئے مختلف،دیسی نسخہ جات, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, فالج مرض، کیلئے دیسی علاج, فالج، لقوہ، کا دیسی علاج, فنگس، انفیکشن کا، دیسی علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, قد بڑھانے کیلئے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مثانے کی بتھریاں، نکالنے کا دیسی علاج, مربہ جات، کا استعمال اور فوائد, مردانہ طاقت کیلئے، اہم غذائیں, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مروں ، اور عورتوں کیلئے، جنسی تعلیم معلومات, مرگی کے دورہ کا، دیسی علاج, مشت زنی، ہاتھ رسی، ماسٹر بیشن کا، دیسی علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مقّعد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, ملیریا بخار، کیلئے، دیسی علاج, منشیات کے خطرناک اثرات، اور نقصانات, موٹاپا ختم کرنے کیلئے، دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج, موٹاپے کا، دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج, میوہ جات، ڈرائی فروٹ کے، فوائد, ناتوانی، نامردی، ضُعف، عنانت, نزلہ زکام، کی حقیقت اور اس کا دیسی علاج, ٹانسلز، گلے کے غدود، کیلئے دیسی علاج, ٹی بی، مرض کیلئے دیسی علاج, پتہ کی پتھری کا، دیسی علاج علاج, پسلیوں کے درد اور امراض کیلئے، دیسی علاج, پسلیوں کے نیچے کا درد ذات الجنب، دیسی علاج, پٹھوں کا درد، اورپٹھوں کا کھنچاؤ، دیسی علاج, پھوڑے پھنسیوں کا، دیسی علاج, پیشاب کے امراض کیلئے، دیسی علاج, پیٹ کے تمام امراض کا، دیسی علاج, پیٹ کے کیڑ وں کا، دیسی علاج, چنبل، داد، کا دیسی علاج, چھپاکی کا، دیسی علاج, چہرے سے مرض کی تشخیص ہو سکتی ہے, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج, کان،اور ناک،کے ،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کشتہ جات، ہربل، دیسی ہرمرض کےعلاج کیلئے, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج, کولیسٹرول، کا دیسی علاج, کھانسی کے امراض، جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, کیرا، نزلہ، زکام، ڈسٹ الرجی، سانس کی تنگی، دیسی علاج, کینسر، سرطان، کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج, گردہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, گردے کی پتھریوں، کو نکالنے کا دیسی علاج, گلٹیاں، تمام جسمانی گِلٹیوں کا، دیسی علاج, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, ہر قسم کے زہریلے جانور کے کاٹنے کا، دیسی علاج, ہرنیاں کا، بہترین دیسی علاج, ہڈیوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, یرقان، ہیپا ٹائٹس کا، دیسی علاج, یورک ایسڈ کا، دیسی علاج , , , , , , , , , , ,