Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

چنبل کا، سنیاسی نسخہ

چنبل کا، سنیاسی نسخہ
نسخہ الشفاء : چنبل چاہے بیس سال پرانا ہو دنوں میں جڑسے اکھیڑ دے گا ایک عدد مارسیاہ لے کر اس کے منہ میں 6 گرام، سم الفار سفید رکھ کے اچھی طرح سے سلائی کر لیں اور کوزہ میں رکھ کے اچھے سے گل حکمت کر کے بیس کلو اوپلوں کی آگ دیں سرد ہونے پہ جو خاکستر ملے سنبھال رکھیں50 گرام، کالی جیری کو ایک دن خوب کھرل کر کے رکھ لیں راکھ مارہ سیا ہ اور کھرل شد کالی جیری ہم وزن سرسوں کے تیل میں کھرل کر کے چنبل پہ لیپ دیں لیپ تب ہی اترے گا جب چنبل جڑ سے اکھڑ جائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بواسیر کیلئے سنیاسی نسخہ

بواسیر کیلئے سنیاسی نسخہ
نسخہ الشفاء : شیر مدار میں چھنے ہو گندم کے آٹا سے اک پیڑہ بنا لیں اور موٹی سی روٹی بنا کے توا پہ ہلکی آنچ پر پکائیں اور ہلکا ہلکا گائے کا دیسی گھی ڈالتے جائیں خیال رہے روٹی جلنے نہ پائے جب سرخ ہو جائے تو اتار کے چھاؤں میں اچھے سے خشک کر لیں اور باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : نہار منہ ایک رتی ایک کپ چائے کے ساتھ استعمال کریں انشاء اللہ پانچ خوراک میں بواسیر نیست و نابود ہو جائے گی یہ نسخہ دمہ کے لیے بھی اکسیر ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

موٹاپا دور کرنے کیلئے نسخہ

موٹاپا دور کرنے کیلئے نسخہ
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 100 گرام، لاکھ دانہ 50 گرام، مصبر سیاہ 100 گرام، افسنطین رومی 50 گرام، گل کنیر سفید 50 گرام، نوشادر50 گرام، قلمی شورہ 50 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام، تیزپات 50 گرام، کلونجی 20 گرام، سنامکی 50 گرام، آب لیموں 1 کلو، آب کوار گندل 500 گرام
ترکیب تیاری : نوشادر قلمی شورہ اور مصبر کے بغیر سب اشیاء کو کوار گندل اور لیموں کے رس میں بھگو رکھیں جب خشک ہو جائے تو باقی دوسری چیزیں ملا کر کھرل کر کے خشک کر کے دوبارہ پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صرف ایک وقت رات کو کھانے کے بعد ایک سے دوماہ کے اندر اندر جتنا بھی بڑا موٹا پیٹ ہو بلکل اندر ہو جاتا ہے غلاظت معدہ دور ہو کر چربی نکلنا شروع ہو جاتی ہے کمر کی چربی اور پھیلاؤ کو درستگی ملتی ہے جو لوگ وزن کی زیادتی سے پریشان ہیں ان کو استعمال کریں جسم میں چستی اور توانائی پیدا ہو گی مزے کی بات یہ ہے کہ جن حضرات کو معدے جگر کی پریشانیاں ہیں مثلاً بھوک نہ لگنا شدید قبض کی شکایت سردرد پٹھوں کو کھنچاو رہنا غذا کا ہضم نہ ہونا چہرے پر کیل چھایاں آنکھوں کے نیچے سیاہ ہلکے پڑنا خرابی خون خارش وغیرہ ان سب امراضِ کا خاتمہ ہو جائے گا ایک ماہ کے اندر چار سے پانچ کلو تک وزن کم ہو سکتا ہے مُسلسل استعمال کرنے سے دوبارہ وزن نہیں بڑھتا بنائیں اور فائدہ اٹھائیں لوگ کہتے ہیں سب جھوٹ ہے وزن کم نہیں ہوتا پیٹ کم نہیں ہوتا میری درخواست ہے اس کو ایک بار استعمال کریں ان شا اللہ رزلٹ ملے گا حیران ہو جائیں گے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ اکسیر ناسور و بھگندر

نسخہ اکسیر ناسور و بھگندر
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 6 گرام، گندھک آملہ سار 6 گرام، نوشادر 6 گرام، سہاگہ 6 گرام، سم الفار سفید 1 گرام، کافور 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو عرق گلاب کے ساتھ ایک ہفتہ خوب کھرل  کرکے گولیاں دانہ مونگ برابر بنالیں ایک گولی روزانہ ہمراہ مکھن کے دیں اور دودھ استعمال کریں ایک ماہ

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بواسیر کا، سو فیصد مجرب دیسی علاج

بواسیر کا، سو فیصد مجرب دیسی  علاج
نسخہ الشفاء : آب مولی 4 کلو، رسونت 250 گرام، ڈال کر حل کر لیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں تیس منٹ کے بعد چھان لیں موٹے کپڑے سے اب دوبارہ اس پانی کو پکائیں یہاں تک کہ دوبارہ رسونت کی شکل میں واپس آجائے یا تھوڑی کم یعنی ہلکا پتلا ہو رسونت تب بھی ٹھیک ہے تخم جرجیر 50 گرام، مغز تخم نیم  تازہ اور صاف ستھرے 10 گرام، رسونت در مولی سخت ہو تو 20 گرام نرم ہو تو 40 گرام، ریوند عصارہ 10 گرام، گوگل 20 گرام، تمام اجزاء کو باریک پیس کر گوگل رسونت ملا کر سب کچھ ہاون دستہ سے خوب کوٹیں زور دار ہاتھوں سے اور خشک کریں خشک ہونے پر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : ایک  کیپسول صبح خالی پیٹ دیں پانی کیساتھ  اگر بواسیر کے ساتھ قبض ہو تو بواسیر کے ساتھ پیچس ہو تو ہر گز نہ نہ دیں
نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 100 گرام، آب نیم 1 کلو کھرل کر کے جذب کروائیں حتی کہ تمام پانی جذب ہو جائے گُل نیم سے پانی زیادہ نکلتا ہے تیار ہے امراض جلدی میں بھی مستعمل ہے

مقدار خوراک : ایک رتی تا تین رتی تک دیں
نسخہ نمبر 3
حب بواسیر
نسخہ الشفاء : گندھک در نیم 50 گرام، مغز نیم 50 گرام، مغز بکائن 25 گرام،اجوائن خراسانی 25 گرام، اوپلے جنگلی کا نمک 25 گرام، کوٹ پیس کر اچھی طرح ملا لیں اور گولی کالے چنے کے برابر بنالیں
مقدار خوراک : ایک عدد گولی رات کو سوتے وقت ایک گلاس دودھ کیساتھ دیں ساتھ کوئی ہاضم لازمی دیں اگر خون آرہا ہو تو کوئی حابس ساتھ دیں ہمراہ شربت انجبار

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جادو اثر طلاء، بنائیں اور انجوائے کریں

جادو اثر طلاء، بنائیں اور انجوائے کریں
نسخہ الشفاء : گائے کا دیسی گھی 100 گرام کسی برتن میں ڈال کر ہلکی آگ پر رکھیں پہلے اس میں زردی بیضہ مرغ دیسی دو عدد ڈال دیں پھر لونگ  10 گرام ڈال دیں پھر دار چینی 10 گرام، ڈالیں پھر مغز جمال گوٹہ 30 دانے ڈالیں آخر میں 4 عدد بھلاوہ ٹوپی اتار کر ڈالیں جب بھلاوہ ڈالیں تو آگ بہت نرم کر دیں جب دھواں ختم ہو تو اتار لیں سب مواد معہ ادویات نکال کر شیشے کے مرتبان میں محفوظ رکھیں سات دن لگائیں پانچ دن ناغہ کریں پھر سات دن لگائیں دو دن ناغہ کرنے کے بعد بیوی کے پاس جائیں تا زندگی دوبارہ دوا کی ضرورت نہیں پڑے گی
نوٹ ؟ اگر دانے وغیرہ نکلیں تو سرسوں کا تیل یاں ویزلین لگائیں دانے ختم ہونے پر طلاء دوبارہ لگائیں اس طلاء کو کوئی نقصان نہیں ہے ایک بار گلا لیں زندگی بھر کا سکون مل جائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شراب نوشی، سے جگر کی خرابی کا، دیسی علاج

اگر کثرت شراب خوری سے جگر خراب ہو گیا ہو اس نسخہ کے استعمال سے چند یوم میں جگر کی حالت بلکل درست ہوجاتی ہے
نسخہ الشفاء : مولی کے سبز اور تازہ پتے 10 گرام، لیکر کوزہ مصری 30 گرام، دونوں کو ملا کر خوب پیسیں اور پانی ڈال کر حل کرتے جائیں یہاں تک کہ آدھا کلو پانی مل جائے اور پتے بلکل حل ہو جائے تب ٹھنڈا ہی شرابی کو پلائیں چند روز متواتر استعمال سے جگر کام کرنے لگ جائے گا  اور شوگر کے مریض مصری استعمال نہ کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شربت مصفی خون

شربت مصفی خون
شربت مصفی خون مجرب المجرب
نسخہ الشفاء : پنیر ڈوڈی 100 گرام، عناب 100 گرام، دھماسہ 100 گرام، چرائتہ 100 گرام، حنظل 10 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو صاف کر کے دھو کر تین کلو پانی میں رات کو ڈال کر رکھیں صبح ہلکی آنچ پر رکھیں جب پانی ایک کلو رہ جائے تو چھان لیں اور 1500 گرام چینی ڈال کر شربت بنالیں تیار ہو جائے تو بوتل میں محفوظ رکھیں سوڈیم بینزوئیٹ تین گرام ڈال دیں تیار ہے
مقدار خوراک : ایک تا دو چمچ پانی میں ملاکر یا ویسے ہی پلائیں دن میں تین بار پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کروائیں
فوائد : پھوڑے پھنسی داد ,سورائسسز ,چنبل ,آتشک چھائیاں چہرے کے رنگ کو نکھارتا ہے دوبوتل ایک مریض کو پلادیں کافی ہے قبض کشاءہے، پیچس کے مریضوں کو نہ دیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ورم معدہ، سوزش معدہ، السر، دیسی علاج

ورم معدہ، سوزش معدہ، السر، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : جوشاندہ اجوائن دیسی 125 گرام، جوشاندہ مکو 125 گرام، جوشاندہ ترپھلا 125 گرام،آب کوارگندل 750 گرام، آب گلو 500 گرام، آب ہلدی 500 گرام، سنکھ 50 گرام، ابرک سیاہ 10 گرام، ابرک سفید 10 گرام، صدف صادق 10 گرام، مردار سنگ 10 گرام، گو دنتی 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام پانیوں اور جوشاندوں کو صاف مقطر لے کر کسی سٹیل کی کڑاہی میں ڈال کر دھیمی دھیمی آنچ پر رکھیں جب آدھ جل جائے تو ٹھنڈا کر کے محفُوظ کر لیں پھر باقی اشیاء کو پیس کر مثل غبار کرلیں پھر مذکورہ پانی سے کھرل کریں اور 100 گرام پانی جذب کرکے 10 کلو کی آگ دیں پھر نکال کر اسی طرح سے آنچ دیں اسی طرح  تقرار عمل کریں اور تمام پانی جذب کرکے دوا محفُوظ کر لیں یہ آپکی اکسیر دواء تیار ہے
مقدار خوراک : صبح خالی پیٹ رتی بھر خوراک عرق مکو عرق کاسنی ملا کر ایک ایک کپ استعمال کریں گلقند سے بھی استعمال کرسکتے ہیں ایک ماہ کافی ہے سوزش ورم تو چند روز سے نیست و نابود ہو جاتا ہے مکمل آنتوں کی صحت یابی کے لیے ایک ماہ ضرور استعمال کریں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے السر، ورم معدہ، سوزش، ہر قسم دور ہو کر معدہ خوراک کو قبول کرنے لگتا ہے جسم میں جان آجاتی ہے جو لوگ ڈاکٹروں سے علاج کروا کروا کر تھک چکے ہیں اس دواء کو استعمال کریں ان شا اللہ مایوسی راحت میں بدل جائے گی قبض، گیس، بدہضمی، پیٹ کا پھول جانا، چلتے ہوئے سانس پھولنا کھانا گلے پر اٹکا رہنا کھٹی ڈکاریں، وسواس، سر چکرانا، جسم میں حرارت کی کمی، جو معدہ کی خرابی کی وجہ سے ہو درست ہو جاتی ہے یہ نسخہ میرا مجرب المجرب ہے
اگر حالت شدید ہو تو
یہ ساتھ استعمال کریں  ہلدی 50 گرام، مکو دانہ50 گرام، ریوندخطائی 50 گرام، بادیان 50 گرام، چھوٹی الائچی 50 گرام، ان سب کا سفوف تیار کر لیں صبح پہلی دواء استعمال کریں اور دوپہر کو یہ دواء ایک چمچ عرق مکو عرق کاسنی ملا کر ایک ایک کپ استعمال کریں اور شام کو بھی ایک چمچ مذکورہ عرق ملا کر استعمال کریں ایسا رزلٹ ملے گا حیران ہو جائیں گے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ قوت کی کمی، اعصابی کمزوری، کا دیسی علاج

مردانہ قوت کی کمی، اعصابی کمزوری، جریان، سرعت انزال، مادہ منویہ کا پتلا پن کیلئے موثر، اعضاء رئیسہ کو طاقت دے کر قوت باہ کو بڑہائے
نسخہ الشفاء : دار چینی 10 گرام، جائفل 10 گرام، قرنفل 10 گرام، جلوتری 10 گرام، عقرقرحا 10 گرام، کشتہ مرجان 15 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 15 گرام، کشتہ فولاد 15 گرام، کشتہ شگرف 10 گرام، پھلی ببول 50 گرام، سمندر سوکھ 25 گرام، اجوائن خراسانی 6 گرام، اصل السوس 25 گرام، کچلہ مدبر6 گرام، زعفران 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : رات کو 1 یا 2 کیپسول نیم گرم دودھ کے ساتھ۔ روزانہ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ قوت کی کمی، اعصابی کمزوری، جریان، سرعت انزال، مادہ منویہ کا پتلا پن کیلئے، اعضائے رئیسہ کو طاقت دے کر قوت باہ کو بڑہائے بہترین علاج ہے