Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مقوی قلب، معدہ و جگر، دیسی نسخہ

مقوی قلب. معدہ و جگر، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : ترپھلہ 190 گرام، سنڈھ 60 گرام، تیزپات60 گرام، اجوائن دیسی 60 گرام، پودینہ خشک 60 گرام، کشتہ فولاد 50 گرام، درونج عقربی 60 گرام، چینی 5 کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو 8 کلو پانی میں بھگو دیں 8 گھنٹے کے بعد جوشاندہ بنائیں 4 کلو پانی رہ جائے تو 5 کلو چینی ڈال کر شربت کا قوام بنا کر شربت تیار کریں ست لیموں اور ست لوبان ہر شربت میں لازمی ڈالا کریں فی بوتل 2 رتی یا گرام کے حساب سے اس سے شربت خراب نہیں ہوتا
مقدار خوراک : دو 2 چمچ دن میں تین 3 بار کھانے کے 30 منٹ بعد
فوائد : بے حد مقوی قلب، معدہ و جگر کو تقویت دیتا ہے، ضعف جگر و معدہ، ختم کرکے خون بہت زیادہ پیدا کرتا ہے، بھوک زیادہ لگاتا ہے، بدہضمی کے لیے مفید ہے، جن لوگوں کو خون کی کمی کا سامنا ہے ان کے لیے نعمت ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معلومات : ناتوانی، نامردی، ضُعف، عنانت

الشفاء : ناتوانی، نامردی، ضُعف، عنانت
معلومات مخصوص مستند اطبائے کرام کیلئے
اس کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ جب تک تمام اعضاء کی کارکردگی درست اور ان کا باہمی ارتباط باھمی فطری نسبتی حسن توازن کی میزان پر موزون رہتا ہے تب تک صحت قائم رہتی ہے۔ یاد رہے قوت کا تعلق گلینڈز کے ساتھ ، احساسات و جذبات کا تعلق دماغ کے ساتھ ، جب کہ باہ یعنی خیزش و حرکت کا تعلق قلب کے ساتھ ہے۔
اصول علاج
سب سے پہلے سبب تلاش کیا جائے ، اس مرض کی وجوہات مثلا ذکاوت، جریان، سرعت، احتلام، وغیرہ کا تدارک کیا جائے، اس کے بعد خوردنی و مقامی مقویات، مبہیات، مہیجات اور مناسب اطلیہ ( طلاء ) کا استعمال کروایا جائے ، جریان یا ذکاوت دماغ و اعصاب کے خلیات کی تیزی اور نتیجتا بلغمی رطوبات کی کثرت کا مظہر ہے
سرعت انزال، جگر اور غدد ناقلہ کے، خلیات کی تیزی اور کیفیاتی طور کر حرارت کی زیادتی اور مادی طور پر صفراء سے مادہ کی رکت ( پتلا ہونا ) کا مظہر ہے احتلام کی وجہ قلب و عضلات کی تیزی، مادی طور پر سوداء اور ریاح کی کثرت کا مظہر ہے
علاج
جریان کی صورت میں محرکات قلب، ذکاوت حس کیلئے، مسکنات دماغ و اعصاب، سرعت کیلئے، محرکات دماغ و اعصاب، جب کہ احتلام کی صورت میں محرکات کبد و اغذیہ و ادویہ دینا ھی یقینی اور درست طریقہء علاج ہے جب سبب دور ہو جائے تو تعدیل مزاج کے بعد قوت بڑہانے کیلئے مقویات دیں ، تاکہ جگر ، گردے اور فوطے قوت سے لبریز ہو جائیں اگر خیزش و انتشار کی کمی ہو تو مبہیات و مقویات قلب اغذیہ و ادویہ دیں تا کہ ریاح صالحہ پیدا ہو اور دوران خون مخصوص اعضاء تک پوری قوت سے پہنچے، اگر مقامی نقص ہو تو بطور طلاء عضوی فعل کی رعایت ملحوظ رکھا کر طلاء تجویز کیا جائے، مثلا کسر و صغر و کجی کیلئے مرطوب طلاء، صلب کیلئے طلائے یابس و مقوئ عضلات، خیزش کیلئے طلائے مہیج و جاذب جو دوران خون کو عضو کی طرف تیز کر دے یاد رہے جوانی کا تعلق سب سے زیادہ خصیتین کی صحت سے وابستہ ہے اگر خواہش کی کمی ہو تو مقامی دغدغہ پیدا کرنے والی مہیج ادویہ استعمال کروانا چاہیئے ۔
چند ادویہ :  ذکاوت کیلئے، چاندی اور قلعی کا کشنیز والا مکلسہ جس میں 1 : 4 کھار کشنیز ملی ہو
جریان، چاندی اور مرجان کا مکلسہ خاص 1 جزو سفوف مغلظ 8 جزو میں ملا کر دیں
سفوف مغلظ ، موصلی انڈیا، ثعلب مصری، مصطگی رومی اصلی، جاوتری، بنسلوچن اصلی، روح لولوی سب برابر وزن
احتلام، سونٹھ ، ثناء مکی ، قفرالیہود، نمک طعام، قشر بندق ہندی، کبریت مدبر، خردل، ہر واحد 50 گرام، دند مدبر 20 گرام
مقوی خاص، مکلسہ الماس 1 جزو، مکلسہ ذہب 2 جزو، مکلسہ فضہ 4 جزو، مکلسہ یاقوت 4 جزو، روح مرواریدی 4 جزو، مکلسہ عقیق یمنی 4 جزو، مشک 1 جزو، عنبر 2 جزو، زعفران 4 جزو ،مومیائی اصلی 4 جزو
مقوئ متوسط، مکلسہ زنجفر خاص 1 جزو، ازراقی مدبر خاص 2 جزو، جدوار 4 جزو، عقرقرعا قرعا 4 جزو، کیسر 4 جزو، بیخ ہروی نصف جزو
مقوئ عام ،ازراقی مدبر خاص 4 جزو، مکلسہ مس نصف جزو، سلاجیت ح7سب ضرورت
نوٹ ؟ ان سب ادویہ کے طرق صناعت لکھے جا چکے ہیں  اس لیئے دوبارہ پوچھنے کی زحمت نہ کی جائے امید ہے مجھے اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں گے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

الشفاء: معلومات-چنبل کیا اور کیوں ہوتی ہے

الشفاء: معلومات-چنبل کیا اور کیوں ہوتی ہے
Psoriasis

یہ جلد کی عام بیماری ہے جو جلد کے خلیات کی زندگی کم کردیتی ہے۔ جس کے سبب جلد کی سطح پر خلیات بہت تیزی سے بنتے اور مرتے ہیں۔ جن میں خارش اور درد ہوتا ہے۔ یہ ایک مزمن سوزشی مرض ہے۔
جسم کے مختلف حصوں پر اچانک چھوٹے سے رقبے میں جلد سفید سرخی مائل ہوجاتی ہے اس میں شدید خارش ہوتی ہے۔ خارش سے جلد پہ پھنسیاں بن جاتی ہیں خارش اس حد تک بڑھ جاتی ہے کہ پھنسیوں پہ کھجانے سے ہلکے زرد اور سفید رطوبت آنے لگتی ہے۔ یہ رطوبت جہاں جہاں پھیلتی ہے وہاں چینبل پھیلتا جاتا ہے۔ اس کے بعد زخموں سے کھرنڈ اور بھوسی اترنے لگتی ہے۔
ایلوپیتھی میں سورائسز کا سبب اور علاج دریافت نہیں ہوسکا صرف علامات کو مینیج کیا جاتا ہے۔ علاج کا اولین مقصد جلدی خلیات کی تیز نشونما کو سست کرنا ہے۔
علامات
جلد پہ سرخ دھبے جن پر رطوبتی مادہ جم کر چھلکے بنتے اور اترتے ہیں۔ بچوں میں یہ دھبے چھوٹے ہوتے ہیں۔ لیکن بھوسی اسی طریقہ سے اترتی ہے۔ جلد خشک ہوجانا اور دراڑیں پڑنا۔ کھجانے سے خون کا اخراج ہونا۔
ناخن موٹے اور کھردرے ہوکر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے لگتے ہیں۔
خارش۔ جلن اور زخم بننا۔
جوڑوں کی سختی اور سوجن ہوجانا۔
ناخنوں کی ٹوٹ پھوٹ مگر درد نہ ہونا۔
سورائسز کے دھبے چھوٹے نشانات سے لے کر کافی زیادہ مقام تک جلد کو متاثر کرتے ہیں۔
سورائسس کی اقسام دائروی شکل میں جلد پر پھیلنا شروع ہوتی ہیں۔
سورائسس کی اقسام
نمبر1 : پلاک سورائسز
plaque psoriasis

یہ سب سے عام قسم ہے۔ جلد کو خشک کھردرا اور سرخ کردیتا ہے۔ جس سے رطوبت کا اخراج ہوکر جلد پہ جمتا ہے اور چھلکے بن کے اترتا ہے۔
دھبوں میں خارش جلن اور درد ہوتا ہے۔ یہ دھبے منہ اور گلے کے اندر بھی ہوسکتے ہیں۔
نمبر 2 : ناخن کا سورائسس
Nail psoriasis

اس قسم میں ہاتھ اور پاوں کے ناخن متاثر ہوکر بدنما۔ بھدے۔ کھردرے ہوکر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے لگتے ہیں۔ مرض کی شدت میں ناخن جھڑنے لگتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود ناخنوں میں درد نہیں ہوتا۔ یہ سورائسس اکثر عورتوں میں پایا جاتا ہے۔
نمبر 3 : گوٹیٹ سورائسز
Guttate psoriasis
یہ قسم بچوں اور لڑکوں میں بیکٹریئل انفیکشن سے پیدا ہوتی ہے۔ اس کے چھالے پانی کے قطروں جیسے چھوٹے ہوتے ہیں اور ٹانگوں بازووں سینہ اور سر کی جلد پر ظاہر ہوتے ہیں۔
نمبر 4 : انورس سورائسس
Inverse psoriasis
یہ قسم بغلوں۔ کنج رانوں۔ پستانوں کی نیچے اور اعضائے مخصوصہ کے گرد ظاہر ہوتی ہے۔ اس کے دھبے ہموار سرخ۔ سوزش ناک۔ مزاحمتی اور پسینہ آور ہوتے ہیں۔ فنگل انفیکشن اس مرض کو مزید پھیلا دیتا ہے۔

نمبر 5 : پسٹیولر سورائسس
Pustular psoriasis
یہ قسم نادر الوقوع ہے۔ ہاتھ پاوں اور انگلیوں پہ تیزی سے ظاہر ہوتی ہے۔ اس میں پیپ بھرے چھالے۔ بخار۔ سردی لگنا۔ جسمانی دردیں اور ڈائیریا جیسی علامات پائی جاتی ہیں۔
نمبر 6 : ایریتھروڈرمک سورائسس
Erythrodermic psoraisis
یہ بھی عام پائی جانے والی قسم ہے۔ جس میں بدن کے کچھ حصوں پہ سرخی۔ خارش اور جلن و رطوبت کا اخراج ۔ اور بھوسی اترنا شامل ہیں۔
نمبر6 : سورائٹک ارتھرائٹس
Psoritic arthritis
اس میں جلد کی سوزش۔ چھلکے اترنے کے ساتھ سوجن۔ اور جوڑوں کا شدید درد پایا جاتا ہے۔ جوڑوں کا درد پہلے ظاہر ہوتا ہے اور باقی علامات رفتہ رفتہ ظاہر ہونے لگتی ہیں۔ اس میں جوڑروں کی خرابی مستقل صورت اختیار کرسکتی ہے۔
سورائسس کی وجہ سے پیدا ہونے والے دیگر امراض
Conjuctivitus نمبر1
  Blepharitis نمبر2
 Uveitis نمبر3
Obesity نمبر4
 Type II Diabetes نمبر5
 High blood pressure نمبر6
 Cardiovascular disease نمبر7
  Atherosclerosis نمبر8
Metabolic syndrom نمبر9
Auto immune disease نمبر10
Celias disease نمبر11
Sclerosis نمبر12
Crohn’s disease نمبر13
Parkinson’s disease نمبر14
Kidney disease نمبر15
Emotional problems نمبر16
Depression نمبر 17
اسباب مرض
جدید میڈیکل سائنس کے ماہرین سورائسس کے اسباب کی مکمل معلومات حاصل نہیں کرپائے۔ لیکن خیال کیا جاتا ہے کہ اس مرض کا تعلق امیون سسٹم کے ٹی-سیلز اور سفید خلیوں کی قسم نیوٹروفلز کے ساتھ ہے۔ اس مرض کی جڑیں الرجی میں ملتی ہیں۔
ٹی- سیلز عموما جسم میں بیکٹیریا اور وائرس جیسے بیرونی حمل آوروں کے خلاف مدافعت کیلیئے رواں دواں رہتے ہیں۔ اگر آپ سورائسس کے مریض ہیں تو ٹی-سیلز غلطی سے صحت مند خلیات پر حملہ آور ہوجاتے ہیں۔ ٹی-سیلز کی زائد فعالیت جلد کے خلیات کی پیدائش بڑھادیتی ہے۔ خون کے یہ خلیات جلد میں سرخی اور چھالوں میں پیپ پیدا کرتے ہیں۔
پھیلی ہوئی خون کی شریانیں سورائسس سے متاثرہ مقام پر سرخی۔ داغ۔ اور حرارت بڑھانے کا سبب بنتی ہیں۔ اس عمل میں نئے بننے والے جلدی خلیات ہفتوں کے بجائے دنوں میں بیرونی جلد کی تہہ بناتے ہیں۔ جلدی خلیات موٹے بنتے ہیں اور پھر یہ خلیات جلدی فنا ہوکر جلد سے چھلکے اترنے لگتے ہیں۔
ٹی-سیلز کا سورائسس میں یہ فعل ابھی تک ناقابل فہم ہے۔ محققین وراثتی اور ماحولیاتی اسباب کو اس کا ذمہ دار سمجھتے ہیں۔
Risk factors رسک فیکٹرز
فیملی ہسٹری
وائرل اور بیکٹیریئل انفیکشن
سٹریس
موٹاپہ
تمباکو نوشی وغیرہ۔
یونیفیکیشن تھیوری اور سورائسس
یونیفیکیشن تھیوری سورائسز کی بہت سی اقسام کو ایک ہی مرض کے مختلف درجات قرار دیتی ہے۔
پہلا سوزشی درجہ
عموما اس مرض کا آغاز الرجی کے بعد سوزش سے شروع ہوتا ہے جو کہ سورائسز کا پہلا درجہ ہے۔ جس کا مزاج سرد خشک سے خشک سرد ہوتا ہے۔ سوزش خلطی و کیفیاتی اسباب کے علاوہ وائرس سے بھی ہوسکتی ہے۔ سوزش کا علاج بالضد اعصابی قشری ملین۔ قشری اعصابی ملین و تریاق اور اسی مزاج کی ادویہ و مفردات سے کیا جاتا ہے۔ سوزش کے ردعمل میں ہی جگر اینٹی باڈیز بنا کر بلڈ سیرم میں بھیجنے لگتا ہے۔
سوزش سے ہی جوڑوں میں سورائٹک ارتھرائٹس پیدا ہونے لگتا ہے۔ آٹو امیون ڈزیز اسی درجہ کی علامت ہے۔
علاج- قشری اعصابی مصفی نمبر ایک اور ٹی-5 کی ایک ایک گولی دن میں میں تین بار بعد از غذاء-مجرب علاج ہے۔
دوسرا ورمی درجہ
اگر سورا سے پیدا ہونے والی سوزش کا مناسب علاج نہ کیا جاسکے تو یہی سوزش بگڑ کر ورم کی صورت اختیار کرنے لگتی پے۔ بلڈ پریشر ہائی ہوجاتا ہے۔ جلدی سورائسس ورم بننے لگتے ہیں۔ اور ورموں میں تعفن سے جراثیم پیدا ہوجاتے ہیں۔ یاد رہے بعض جراثیم ایسے بھی ہیں جن سے براہ راست ورمی درجہ کا سورائسز پیدا ہوجاتا ہے۔ اس درجہ میں مزاج عضلاتی قشری سے قشری عضلاتی تک ہوتا ہے۔ اس درجہ کا علاج ایچ-67 تریاق-67 حب بندق اور مسہل-4 سے کرنا ہے۔ اور ساتھ بادام کی پھیکی سردائی دینی ہے۔
تیسرا ترشح کا درجہ
اس درجہ میں سورائسز سے متاثرہ جلد یا اعضاء کی طرف رطوبات کا ترشح شروع ہوجاتا ہے۔ خاص کر اگر جلد پہ سورائسز ہوتو وہاں سے رطوبات رسنے لگتی ہیں۔ مرض کی یہ قسم عموما خواتین بچوں یا ضعف عضلات والے مردوں کو ہوتی ہے۔ یہ درجہ قشری اعصابی مزاج سے اعصابی قشری تک دیکھا گیا ہے۔
اس درجہ میں علاج کیلیئے مخاطی عضلاتی مصفی (مغز تخم نیم۔ رسونت۔ اور گوند کیکر برابر وزن) دی جائے گی۔ زخموں پہ کھوپرا جلا کر لیپ کیا جاتا ہے۔
چوتھا درجہ خدر
اگر مناسب علاج نہ ہوسکے تو تیسرا درجہ بگڑ کر وہاں تخدیر شروع ہوجاتی ہے۔ متاثرہ مقام کی عروق شعریہ سردی سے سکڑ جاتی ہیں۔ اور خون کی سپلائی کم ہوجاتی ہے۔ جلد اور زیر جلد ٹشوز گلنے سڑنے لگتے ہیں۔ گینگرین بننے لگتی ہے۔ جسم میں رسولیاں۔ گلٹیاں اور موہکے بننے لگتے ہیں۔ اس درجہ میں تحریک اعصابی مخاطی سے مخاطی اعصابی تک ہوتی ہے۔ یہاں عضلاتی قشری مصفی۔ قشری اعصابی ملین۔ اور اعصابی قشری تریاق دیئے جاتے ہیں۔ نیز گرم تر مزاج کے لیپ کیئے جاتے ہیں۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

طلاء، قوت عضو خاص، کیلئے

طلاء، قوت عضو خاص، کیلئے
نسخہ الشفا ء : زردی بیضہ مرغ 100عدد، بہیربوٹی 100 گرام، جندبیدستر 20 گرام، مغز جائفل 20 گرام، عقرقرحا 20 گرام، جلوتری 20 گرام، لونگ 20 گرام، شنگرف 20 گرام، سم الفار 10 گرام، مغز حب الملوک 5 گرام
ترکیب تیاری : بدستور پتال جنتر تیل نکالیں
نمبر 2 : روغن دارچینی 25 گرام، روغن لونگ 25 گرام، روغن چربی ریچھ 25 گرام، روغن چربی شیر 25 گرام، روغن سانڈہ 25 گرام، روغن چربی گوہ 25 گرام، کاڈلیور آئل 25 گرام، روغن مالکنگنی 25 گرام، اب اوپر لے روغنیات  اور یہ روغنیات ملا لیں
نمبر 3 : اسٹرکینا (جوہر کچلہ) 25 گرام یوہمبین 10گرام، ریڈ مرکری آف آیوڈائیڈ 10 گرام، زعفران 10 گرام ملا کر خوب کھر ل کریں اوراوپر والا تیل ملا کر اچھی طرح کھر ل کریں تیار ہے 10 گرام، کا ڈراپر ایک مر یض کے لیے کا فی ہے
فوائد : کھجی، کمزوری، انتشار کی کمی، سر عت انزال، اور قوت طاقت بے انتہا پیدا کرتا ہے آزمائیں اور اپنی دوعاؤں میں یاد رکھیں
نوٹ ? یہ نسخہ صرف حکماء حضرات ہی بنا سکتے ہیں عا آدمی بنا نے کی کوشش نہ کرے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

طلاء عرفانی عضو خاص، کی قوت پٹھوں طاقتور بنائے

طلاء عرفانی عضو خاص، کی قوت پٹھوں طاقتور بنائے
عضو خاص کے تمام نقائص کو دور کرکے، چھالے آبلے کے بغیر رگوں میں خون کا دوران بحال کرکے تناؤ میں اضافہ کرتا ہے، قوت پٹھوں طاقتور بناتا ہے فربہ کرتا ہے، کمزوری دور کر کے لمبائی پیدا کرتا ہے انتشار میں اضافہ سستی کمزوری کجی جلق اغلام سے پیدا شدہ کمزوری وعلتوں کو دور کر کے محرک مقوی اور لطف کو دوبالا کرتا ہے
نسخہ الشفاء : روغن دار چینی 10 گرام، روغن قرنفل 10 گرام، روغن جمالگوٹا 6 گرام،  روغن مالکنگنی 20 گرام
روغن جائفل 10 گرام، فاسفورس 6رتی
ترکیب تیاری : تمام روغنوں کو ایک مضبوط شیشی میں بند کرکے ایک دیگچی میں پانی اتنا ڈالیں کہ شیشی اس میں اچھی طرح تیرتا رہے، آگ چولہے پر رکھ کر آگ جلائیں شیشی کے گلے میں ایک دھاگا باندھ کر اوپر کانا یاں سٹک کے ساتھ باندھ دیں تا کہ شیشی د یگچی کے پیندے کے ساتھ نہ لگے، پانی کو جوش دیں  اور تھوڑی دیر میں فاسفورس حل ہو جائے گی آپ کا طلاء بے
صرف 15 دن طلاء کرائیں 100 % شاندار رزلٹ پائیں, بغیر آبلہ چھالا کے, ماشاءاللہ بڑے بڑے طلاوں کی متعلق ضرورت نہیں رہتی مجرب ہے
طریقہ استعمال : 5 قطروں کی مالش رات سوتے وقت حشفہ اور سیون چھوڑ کر ایک ماہ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ امراض مفاصل، گنٹھیا، جوڑ درد

نسخہ امراض مفاصل، گنٹھیا، جوڑ درد
مخرج بلغم، درد اعصاب، قبض، بندنزلہ میں مفید ہے
یہ نسخہ صرف حکماء اطباء حضرات کیلئے ہے عام آدمی اس سے دور رہیں
جو مریض  ایک گنٹھیا کے مرض کا  بے شمار علاج کروا کر مایوس ہوگیا ہو، پڑی چارپائی پر پڑا رہتا ہو، جوڑ متورم ہوں شدید درد ہو یہ نسخہ مجرب المجرب الحقیقت ہے
نسخہ الشفاء : جمال گوٹہ مدبر 10 گرام، رائی 40 گرام، کچلہ مدبر مصفی 60 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو رگڑ پیس کر آب گھیکوار میں کھرل کرکے دانہ مونگ کے برابر گولیاں بنائیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح ایک گولی دوپہر اور شام ہمراہ پانی سے دیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ کشتہ شنگرف، سنیاسی ککھ، تنکہ، کشتہ شنگرف سفید

 نسخہ کشتہ شنگرف، سنیاسی ککھ، تنکہ، کشتہ شنگرف سفید
یہ نسخہ صرف حکماء و اطباء صاحبان کیلئے لکھا ہے عام آدمی اس سے دور رہیں
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 20 گرام کی سالم ڈلی کو ریشمی کپڑے کے ٹکڑے میں باندھ کر 3 کلو آک مدار کے دودھ میں لٹکا کر ڈول جنتر غرقی پکائیں، جب دودھ جذ ب ہو جائے تو نکال کر رکھ لیں پھر کشتہ بیضہ مرغ 1 کلو، کو شیر مدار میں خمیر کرکے شنگرف مذکور کو لپیٹ کر کوزہ گلی میں بند کرکے مضبوط گل حکمت کریں، تاکہ اور خشک ہونے پر چولہے پر رکھ کر آگ چار پہر تک تیز آگ دیں پہلے نرم پھر اوسط اور پھر تیز کریں، تاکہ جب خود بخود سرد ہوجائے تو نکال لیں، کشتہ سفید رنگ برآمد ہوگا
مقدار خوراک : آدھا چاول سے چھ چاول تک ہمراہ مکھن, ملائی یا شہد میں بعد از غذا کھلائیں
یہ وہ پر اسرار صدری طلسمی نسخہ ہے جس کی بدولت سنیاسی لوگ گئے گزرے نامردوں کا علاج کرکے خراج تحسین پاتے ہیں، اور غرض مند پیچھے مارے مارے پھرتے ہیں اس نسخہ کو ناظرین کے نذر کر دیا تاکہ رہتی دنیا تک اطباء مجھے عزت سے یاد رکھیں ، گو نسخہ محنت طلب ضرور ہے لیکن ایک بار بن تیار ہو جانے پر پھر عمر بھر کام آتا رہے گا اور ہزاروں مایوس اور زندگی سے بیزار نامردوں کو فیض پہنچے گا, اس شاید انکی نیک دوعائیں میرے لیے وسیلہ نجات ثابت ہوں, آمین

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ بانجھ پن, کرم منی، سپرم منی، کا لاجوب دیسی نسخہ

مردانہ بانجھ پن، کرم منی، سپرم منی، کا لاجوب دیسی نسخہ
مردانہ بانجھ پن، کرم منی نہ ہوں یا کم مقدار، سپرم منی 90 % کرنے کا زبردست نسخہ
پہلے مصفی خون دواء استعمال کراوا ئیں، پھر یہ دواء استعمال کروائیں
نسخہ الشفاء : ست بیروزہ 40 گرام، الائچی خورد 20 گرام، تخم بھنگ 20 گرام، گوند کیکر 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح و شام ہمراہ شربت بزوری ایک ماہ کے استعمال سے 99% کامیاب مجرب علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حب تنکار، قبض کشاء نسخہ

حب تنکار، قبض کشاء نسخہ
یہ نسخہ طبی فارما کوپیا کا مشہور نسخہ حب تنکار ہے جو اعلی درجے کا قبض کشاء ہے پیٹ کی غلاظت کو صاحب کرتا ہے دائمی قبض میں مفید ہے مسلسل استعمال سے موٹاپا ختم کرتا ہے، ریح ہوا کے درد کو ختم کرتا ہے
نسخہ الشفاء : اجوائن خراسانی 10 گرام، سہاگہ 10 گرام، مرچ سیاہ 60 گرام، 90 گرام
ترکیب تیاری : سب کا سفوف بنا کر کوار گندل کے گودے میں کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خواراک : رات سوتے وقت 2 گولیاں نیم گرم پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں، اللہ شافی اللہ کافی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شربت اکسیر معدہ، زبردست خوبیوں کا حامل خود بنائیں

شربت اکسیر معدہ، زبردست خوبیوں کا حامل خود بنائیں
نسخہ الشفاء : سونف 100 گرام، تیزپات 100 گرام، پودینہ خشک 100 گرام، اجوائن دیسی 100 گرام، اجوائن کرفس 100 گرام، سوئے 100 گرام، سنڈھ 100 گرام، میھٹا سوڈا 100 گرام، ست اجوائن 2 رتی، ست پودینہ 2 رتی
ترکیب تیاری : سب سے پہلے ادویہ کو 6 کلو پانی میں بھگو دیں 6 گھنٹے کے بعد آگ پر رکھ دیں 4-5 اُبال آجائیں تو اتار کر پُن چھان لیں اور 6 کلو چینی شامل کرکے قوام تیار کریں اور میٹھا سوڈا اور ست ڈال دیں
مقدار خوراک : دو 2 چمچ بڑے کھانے والے صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 30 منٹ بعد استعمال کر لیا کریں بوقت ضرورت
فوائد : گیس معدہ، بدہضمی، بھوک نہ لگنا، تیزابیت، معدہ کی جلن، کھٹے میٹھے ڈکار آنا، پیٹ درد، کھانے کے بعد پیٹ کی سختی، معدہ اور آنتوں کی سوزش ورم، ان تمام امراض کا بہترین علاج ہے