Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

ٹانسز کا، دیسی علاج

ٹانسز کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تخم سرس 100 گرام، شہد 50 گرام
ترکیب تیاری : تخم سرس کو باریک پیس کر ملا کررکھ لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ بڑا کھانے والا صبح اور شام استعمال کریں بڑی عمر کے حضرات ایک چمچ  صبح اور شام خالی پیٹ استعمال کریں یہ نسخہ دو ماہ استعمال کریں یہ نسخہ ٹانسلز کیلئے مجرب ہے  کئی مریضوں نے ا ستعما ل کیا ہے نہایت مفید ثابت ہوا ہے اور ہمیشہ کے لئے مرض کو ختم کر دیتا ہے اس کے علاوہ یہ نسخہ ان مریضوں کیلئے بھی بے شمار آز ما یا ہے جن کے پورے بدن پر گلٹیاں اور غدود تھے اور ڈاکٹروں نے آپریشن کا مشورہ دیا تھا وہ سب مریضوں کو اللہ نے شفاء کاملہ عطا فرمائی
پرہیز
آلو، گوبھی، بندگوبھی، شملہ مرچ، اروی، بھنڈی توری، مونگرے، مٹر، بڑاگوشت، سری پائے، کلیجی، دال چنا، دال ماش، ارہر کی دال،تمام مشروبات، کولڈڈرنکس و غیرہ، ٹھنڈاپانی اوربرف، ٹھنڈا دودھ،سیب، کیلا، مالٹا، کینو، ہرطرح کی، تلی ہوئی اورفرائی چیزیں، چاو ل، پنیر، چیز، تمام بیکری آ ئٹم ہرطرح کی، سفیدچنے، نان، خمیری، روٹی ،چائے اورگرین ٹی، کھٹی اورچٹپٹی چیزیں، بناسپتی گھی، کارن آئل، آئل بنولہ، سو یا بین آئل، مونگ پھلی، ملوک، فالسہ، جامن، چقندر، لوبیاسفید اور سرخ، تمام کھٹے میٹھے پھل، املی، آلو بخارا، تربوز، کانجی، دھی بھلے، آلو چنے، کھٹی لوکاٹ، سموسے، پکوڑے، چائے رس، باقر خانی ، چائنیز کھانے، نوڈلز ، پاستہ، برگر، شوارما، وغیرہ

مفیداشیاء
دیسی آٹے کی روٹی،انڈہ آملیٹ اور اُبلاہوا انڈہ، میٹھا انڈہ، ہاف فرائی اندہ، سرسوں کاساگ، پالک، پودینے کی چٹنی، پیاز، میتھی،  کریلے، شلجم سفید اور پیلے، گا جر کا سالن، کالے چنے شوربہ والے، بکرے کاگوشت شوربے والا، دیسی مرغی کا گو شت، فارمی مرغی کا گوشت، تیتر، بٹیر، مچھلی، لوکی، بکرے کے گوشت والا پلاؤ، نیم گرم دودھ،بکری کا دودھ، اونٹنی کا دودھ، ٹینڈے، گھیاکدو، حلوہ کدو،  گھیاتوری، ٹماٹرپیازکا سالن، دیسی مرغی شوربے والی، شہد خالص، کھیرا، مولی، گاجر، دہی، تازہ مکھن
خشک میوہ جات
میٹھابادام،اخروٹ (دوسے زیادہ نہیں)تل سفید،کشمش،چلغوزے، ناریل خشک،کاجو، انجیر
مربہ جات
آملے کامربہ، ہڑہڑکامربہ، گلکند،گاجرکامربہ، ادرک کا مربہ

پھل
میٹھا آم،آڑو،میٹھاانگور،پپیتہ،شہتوت،گنا،خربوزہ،انناس،گرما،سردا،خوبانی،میٹھی لوکاٹ،امرود بغیر بیج، ناشپاتی،عناب، کھجور
قہوہ جات
پودینے کاقہوہ، ادرک کاقہوہ، دارچینی کاقہوہ، کالے زیرہ کا قہوہ، اجوائن کاقہوہ

میٹھا
سوجی کاحلوہ دیسی گھی میں تیارشدہ، گاجر کا حلوہ، گاجر کی کھیر، چاول کی کھیر،فرنی،گڑوالے چاول زردہ، گندم کادلیہ دودھ میں تیارشدہ، سویاں

روغنیات
روغن بادام، روغن سرسوں، روغن تل، روغن زیتون، روغن کلونجی، دیسی گھی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مثانے کی کمزوری، وجوہات اور علاج

مثانے کی کمزوری، وجوہات اور علاج
مثانے کی پٹھے کمزور ہونا اور میٹا بولزم کی خرابی کے ساتھ ساتھ دائمی قبض ہونا بھی اس مرض کا باعث بن سکتا ہے ایسے افراد جنہیں بار بار پیشاب کی حاجت یا پیشاب کرنے کے بعد بھی قطروں کا نکلتے رہنے اور رات سوتے وقت بار بار اٹھنے سے نیند کی خرابی کاسامنا ہو وہ سمجھ لیں کہ انہیں مثانے کی کمزوری کا مرض لاحق ہے مثانے کی کمزوری کے بہت سے اسباب ہو سکتے ہیں ان میں پیشاب کی حاجت پر ٹائلٹ نہ جانا، سرد تاثیر کی غذائیں بکثرت استعمال کرنا، نیکوٹین اور کیفین کے حامل مشروبات جیسے چائے،کافی، سگریٹ،کولڈ ڈرنکس وغیرہ کا زیادہ استعمال کرنا، مثانے کی پٹھے کمزور ہونا اور میٹا بولزم کی خرابی کے ساتھ ساتھ دائمی قبض ہونا بھی اس مرض کا باعث بن سکتا ہے مثانے کی کمزوری میں مبتلا افراد کو سب سے پہلے چائے، کافی، سگریٹ، کولڈ ڈرنکس اور سفید چینی کا استعمال حتی المقدورکم کر دینا چا ہیے زیادہ تر مشاہدے میں آیا ہے کہ تیز پتی اور تیز میٹھے والی چائے کی زیادتی سے بھی مثانے کی کمزوری کے مسائل پیدا ہوتے ہیں لہذا مندرجہ بالا بیان کیئے مثانے کی کمزوری کے اسباب کو تلاش کریں اور انہیں دور کرنے کی کوشش کریں
مثانہ کی کمزوری کا آسان دیسی علاج
نسخہ الشفاء : صندل پاؤڈر 10 گرام، زیرہ سفید 20 گرام، اور مغز بادام 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کوپیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چمچ کھانے والا ایک پاؤ دہی میں ڈال کر لسی بنا کر صبح اور شام خالی پیٹ پی لیا کریں موسم کی مناسبت سے اپنے غذائی معمولات ترتیب دیتے ہوئے برف کی مصنوعات،ٹھنڈے یخ پانی اور سفید چینی کے استعمال سے مکمل پرہیز کریں
مثانہ کی کمزوری کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کالے چنے بھنے ہوئے 50 گرام، مغز اخروٹ 50 گرام، مغز بادام 50 گرام، دیسی شکر 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 50 گرام دیسی گھی میں ہلکا براؤن کر کے رکھ لیں
مقدارخوراک : رات کو سوتے وقت ایک چمچ چائے والا ایک گلاس دودھ کیساتھ کھایا کریں

پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

یورک ایسڈ، علامات احتیاط اور علاج

یورک ایسڈ، علامات احتیاط اور علاج
یورک ایسڈ کاربن سے بنا ہوا ایک کمپاؤنڈ ہے، نائٹروجن، آکسیجن اور ہائیڈروجن ہیں یورک ایسڈ ایک کیمکل کی قسم ہے جو ہمارے جسم میں خون میں موجود فضلہ کی مصنوعات کو نکا ل دیتی ہے، یہ فضلہ مواد تب پیدا ہوتا ہے جب ہمارا معدہ خوراک کو توانائی میں تبدیل کر رہا ہوتا ہے پیورین کے ٹوٹنے کی وجہ سے جسم میں یورک ایسڈ بنتا ہے جو خون سے گردوں تک پہنچتا ہے اور گردوں سے پیشاب کے ذریعے جسم سے باہر نکلتا ہے، جب یورک ایسڈ جسم سے باہر نہ نکلے تو یہ جسم کے اندر چھوٹے چھوٹے کرسٹل کی شکل میں جوڑوں میں جمع ہونے لگتا ہے، اس کی وجہ سے جوڑ بے کار ہو جاتے ہیں اور مریض کا چلنا پھرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے، یورک ایسڈ بڑھنے کا تعلق صرف غیر صحت بخش غذا کھانے سے نہیں ہے بلکہ یورک ایسڈ ذہنی امراض اور دل کے جملہ امراض ہونے کے باعث بڑھ سکتا ہے، یورک ایسڈ کو کنٹرول کرنے کے لئے چند عادات کو ترک کرنا پڑتا ہے اور چند غذائی عادات کو اپنی روز مرہ زند گی میں شامل کرنا پڑتا ہے
یورک ایسڈ بڑھنے کی علامات
جوڑوں میں درد ہونا
گانٹھے پڑنا
پیر کے انگوٹھوں میں سوجن
جوڑوں میں سوجن
احتیاط : یورک ایسڈ بڑھنے پر گائے، بھینس کا گوزت کھانا بند کر دیں، کھانے کو زیتون کے تیل کے علاوہ گھی یا دیگر تیلوں میں مت پکائیں کم چکنائی والا دودھ استعمال کریں شراب اور تمباکو نوشی ہر گز نہ کریں اومیگا 3 فیٹی ایسڈ زیادہ استعمال نہ کریں سرکہ ایک قدرتی کلینسر اور ڈٹوکسفائر ہے سرکہ ہمارے جسم سے فاضل مادہ جس میں یورک ایسڈ شامل ہے باہر نکالنے میں مدد کرتا ہے بلکہ اس میں موجو د میلک ایسڈ یورک ایسڈ کو ٹوڑ کر پیشاب کے ذریعے باہر نکالنے میں مدد کرتا ہے ایک گلاس پانی میں ایک چمچ خالص رگینک سرکہ حل کر کے پینے سے یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے یہ محلول 4 ہفتہ تک دن میں دو دفعہ استعمال کرنے سے یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے
لیموں
لیموں وٹامن سی اور الکلائن سے بھر پور ہوتا ہے لیموں کا عرق بظاہر تیزابی خصوصیات رکھتا ہے لیکن اس میں موجود وٹامن سی یورک ایسڈ کو فوری کنٹرول کرتا ہے ایک گلاس نیم گرم پانی میں آدھا لیموں نچوڑ کر پینے سے یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے اس محلول میں حسب ذائقہ شہد یا چینی بھی ملائی جا سکتی ہے۔اس محلول کو صبح نہار منہ چار ہفتہ تک پینے سے جلد فائدہ ہوتا ہے ا سکے علاوہ وٹامن سی لینے کے لئے ڈکٹر کے مشورے کے مطابق وٹامن سی سپلیمنٹ بھی لئے جا سکتے ہیں
سبز چائے
روزانہ رات کھانے کے بعد سبز چائے پینے سے یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے اور گنٹھیا کا درد نہیں بڑھتا
فائبر
ایسے کھانے جن میں فائبر کی مقدار زیادہ ہو استعمال کرنے سے یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے جیسے اسپغول ،دلیہ ،جو باجرہ ،بروکلی ،سیب ،کینو ،ناشپاتی ،اسٹرابیریز ،بلو بیریز ،کھیرا ،گاجر اور کیلا یہ وہ غذا ہیں جو قبض دور کرتی ہیں جن کے کھانے سے پیشان کھل کر آتا ہے جس سے یورک ایسڈ کا اخراج ہوتاہے
سبزیوں کا جو س
عام طور پر ذیابطیس کے مریضوں کا یورک ایسڈ جلد بڑھ جاتا ہے اور وہ ایسی غذا نہیں کھا پاتے جس سے یورک ایسڈ کنٹرول میں آتا ہے لہذا ایسے مریض جو ہر پھل اور ہر سبزی نہیں کھا پاتے انھیں روزانہ ایک گاجر اور تین کھیروں کا رس نکال کر پینا چاہئے۔اس جوس سے شوگر بھی کنٹرول ہو گی اور یورک ایسڈ بھی کنٹرول ہو گا چیری اور اسٹرابیری
چیری میں اینتھو سائنس نامی ایک جز پایا جاتا ہے جو یورک ایسڈ کو کنٹرول کرتا ہے۔چیری اور بریز ( اسٹرابیریز اور بلو بیریز ) یورک ایسڈ کو کرسٹل کی شکل بننے سے روکتی ہے کیوں کہ یہ ہی کرسٹلز جوڑوں میں جمع ہو کر گنٹھیا کا درد پیدا کرتے ہیں
بیکنگ سوڈا
بیکنگ سوڈا جسے بائی کاربونیٹ آف سوڈا بھی کہا جاتا ہے یورک ایسڈ کو کم کرنے اور جوڑوں کا درد کم کرنے میں انتہائی مفید ہوتا ہے۔ بیکنگ سوڈا یورک ایسڈ کو پگھلانے اور گردوں کے ذریعے نکالنے میں مدد کرتا ہے آدھا چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا ایک گلاس پانی میں حل کر کے دن میں ایک دفعہ پئیں ہائی بلڈ پریشر اور60 سال کی عمر سے زائد افراد اپنے معالج کے مشورے سے اس ٹوٹکے پر عمل کریں
آسان ٹوٹکے

اخروٹ
خالی پیٹ دو سے تین اخروٹ کھانے سے ہائی یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے
ایلو ویرا جیل میں آنولے کا رس ملا کر پینے سے بھی یورک ایسڈ کی زیادتی کے باعث ہونے والا جوڑوں کا درد دور ہوجاتا ہے

ناریل
ناریل پانی یورک ایسڈ کے لیول کو کنٹرول کرنے میں بڑا ثر دار ہوتا ہے

شہد اور اسگندھ
ایک چمچ شہد اور ایک چمچ اسگندھ پاؤڈر ملا کر ایک گلاس نیم گرم پانی یا دودھ میں ملا کر پینے سے یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے

السی
کھانے کے بعد دو سے تین چمچ السی کے بیج چبا چبا کر کھانے سے بھی یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے

بتھوے کا جو س
اگر یورک ایسڈ بڑھنے سے گھٹنےکا درد ہو تو بتھوے کے پتوں کا جو س صبح خالی پیٹ پئیں اور دو گھنٹے تک کچھ نہ کھائیں پئیں
کھانوں میں اجوائن کا استعمال کریں
ایک درمیانے سائز کے کچے پپیتے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے بیج الگ کر لیں ان ٹکڑوں کو دو لیٹر پانی میں 5 سے7 منٹ تک پکائیں اس پانی میں ایک چمچ گرین ٹی کے پتے بھی ڈال دیں پانی دن میں دو سے تین بار چائے کی طرح استعمال کریں
یورک ایسڈ (نقرس) کا دیسی علاج
اگر اس کا صحیح تدراک نہ کیا جاۓ تو مریض کے گردوں میں یورک ایسڈ کی پتھری بن جاتی ہے جو انتہائی اذیت کے ساتھ جسم سے خارج ہوتی ہے
نسخہ الشفاء : ہڑڑ جلاپہ 10 گرام، سناء مکی 50 گرام، املتاس کا گودہ 50 گرام، سورنجان شریں 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر مولی کے پانی ایک پاٶ سے کھرل کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک سے دو گولیاں  صبح دوپہر شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یورک ایسڈ، اور جوڑوں کے دردوں کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان منی، رقت منی، احتلام، سرعت انزال، ضعف باہ، دیسی علاج

جریان منی، رقت منی، احتلام، سرعت انزال، ضعف باہ، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : شیر برگد 150 گرام، گائے کا دیسی گھی 500 گرام، مغز املی 150 گرام، ثعلب مصری 150 گرام، مغز بادام 250 گرام، کوزہ مصری 1 کلو
ترکیب تیاری : پہلے شیر برگد اورگائے کا دیسی گھی دونوں کو کڑاہی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں اور کوزہ مصری پیس کر شامل کر دیں چمچ سے ہلاتے رہیں خوب مکس کریں یہاں تک کہ تینوں اجزاء یک جان ہو جائیں اور آنچ سے نیچے اتار کر ادویہ کو پیس کر باریک کر کے اس میں اچھی طرح مکس کر دیں اور ٹھنڈا ہونے پر کسی شیشے یاں چینی کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدارخوراک : دو بڑے چمچ کھانے والے صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ کھائیں
فوائد : جریان منی، رقت منی، احتلام، سرعت انزال، ضعف باہ، ہر قسم کی مردانہ کمزوری کیلئے اعلی ترین مجرب علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پرانے بند حیض کو فوری جاری کرنے کیلئے نسخہ

پرانے بند حیض کو فوری جاری کرنے کیلئے نسخہ
اس نسخہ کا صرف یہی کمال نہیں کہ صرف بند حیض کو کھولتا ہے بلکہ جس عورت کو اولاد نہ ہوتہ ہو وہ بھی یہی دواء کا استعمال کرے ﺍﻟﻠﮧ کے فضل سے اولاد ہوجاتی ہے نہائیت مجرب ترین نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، سہاگہ کھل کیا ہوا 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور شہد کی مدد سے کالے چنے کے برابر گو لیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح اور شام خالی پیٹ تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں حیض جاری ہونے تک تین سے پانچ دن میں پرانے سے پرانا بند شدہ حیض کُھل جائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کمر درد کیلئے بہترین نسخہ

کمر درد کیلئے بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : بادام 100 گرام، خشخاش سفید 100 گرام، گوند کیکر 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا ایک گلاس گرم دودھ میں ملا لیں اور ایک چمچ دیسی گھی یاں زیتون کا تیل ملا کر صبح نہار منہ یاں رات سونے سے دو گھنٹہ پہلے پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : کمر اور ٹانگوں کا درد چاہے کتنا بھی شدید کیوں نہ ہو پندرہ دن میں مکمل آرام مل جاتا ہے آزمودہ نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شوگر چاہے جتنی بھی ہو فوری کنٹرول

شوگر چاہے جتنی بھی ہو فوری کنٹرول
نسخہ الشفاء : ایلوا سیاہ 25 گرام، مُرمکی 25 گرام، ہینگ خالص 25 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک ڈیڑھ لیٹر پانی والی بوتل میں ڈال کر 12 گھنٹہ رکھ دیں اور ہلاتے رہیں تمام ادویہ پانی میں یکجان ہوجائیں گی
مقدارخوراک : دو چمچ بڑے کھانے والے صبح اور شام کھانے کے درمیان پیتے رہا کریں
فوائد : شوگر چاہے کتنی بھی زیادہ ہو کنٹرول ہوجاتی ہے اور انسولین بھی چھوٹ جاتی ہے مجرب ترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نظام ہضم کیلئے، ایک زبردست نسخہ

نظام ہضم کیلئے، ایک زبردست نسخہ
کھانا ہضم نہیں ہوتا کھانے کے بعد گیس ہوجاتی ہو پیٹ میں معدہ میں یا سانس کی نالی میں جلن ہوتی ہے ہو قبض رہتی ہو یہ نسخہ معدہ کے تقریبا تمام امراض میں بہت مفید ہے
نسخہ الشفاء : میتھرے 20 گرام، کلونجی 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، زیرہ سفید 20 گرام، چھلکا اسپغول 20 گرام، پودینہ خشک 20 گرام، تخم بالنگو 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر چھلکا اسپغول ثابت ہی ملا لیں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں  ایک ہفتہ میں معدہ کے تمام امراض سے چھٹکارہ مل جائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت دس گنا بڑہا ئیں

مردانہ طاقت دس گنا بڑہا ئیں
مردانہ طاقت کو بڑھانا ہر تندرست اور نوجوان وبوڑھے کی خواہش ہوتی ہے اور اس میں کوئی حرج نہیں، ہمارے ہاں اس کمزوری پر بات کرنا انتہائی معیوب سمجھا جاتا ہے حالانکہ یہ بھی عام کمزوریوں کی طرح ایک جسمانی کمزوری ہے مگر سوال یہ پیدا ہرتا ہے کہ مردانہ طاقت کو بڑھایا کیسے جائے، پرانے وقتوں اور موجودہ دور میں بھی جس کے پاس کوئی ایسا نسخہ ہوتا ہے تو وہ اس کو صرف اپنے تک ہی محدود رکھتا ہے اور کسی کو بتانا گناہ سمجھتا ہے اور نسخہ جات کو اپنے ساتھ قبر میں ہی لے جاتا ہے ایسے علم کا کیا فائدہ جو اللہ پاک کی مخلوق کا بھلا نہ کر سکے اس نسخہ سے مردانہ طاقت کو چار گنا تک بڑھایا جاسکتا ہے اس نسخہ سے بدن کی طاقت اور پھرتی میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے تھکاوٹ کا پتہ بھی نہیں چلتا ہر مزاج اور ہر عمر کے مرد اس کو استعمال کر سکتے ہیں مگر مرد بالغ ہوں نابالغ اس کو استعمال نہ کریں
نسخہ الشفاء : نرچھوہارا، 3عدد، گٹھلی نکال کر باریک باریک کاٹ کر ایک گلاس دودھ میں بھگو دیں تقریبا 12 گھنٹے لازمی بھگوئیں 12 گھنٹوں کے بعد اس کو گرائینڈر میں ڈال کر اچھی طرح پیس لیں منقی بیج نکال کر 10 عدد، مغز بادام دیسی 15 عدد، سبز الائچی 2 عدد
ترکیب تیاری : ہلکی آنچ پرپکائیں اس میں دارچینی ثابت آدھا انچ ملا لیں، جب دودھ اچھی طرح پک جائے تو آنچ سے اتار کر ایک دیسی انڈا ڈال کر پھینٹ دیں اسکے بعد نارمل نیم گرم شہد ملا کر صبح نہار منہ پی لیں انشاللہ مردانہ طاقت 10گنا تک بڑھ جائے گی اس نسخہ کو پندرہ دن سے ایک ماہ تک استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ مردانہ طاقت، قوت باہ کا خزانہ

نسخہ مردانہ طاقت، قوت باہ کا خزانہ
نسخہ الشفاء : کشتہ ازراقی 1 گرام، زہر مہرہ خطائی 20 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو باریک پیس کرشہد کی مدد سے دانہ مونگ کے برابر گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : ایک گولی رات کو سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ میں دو چمچ روغن زیتون ایکسٹرا ورجن ایک چمچ شہد ملا کر اسکے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ کھائیں
فوائد : قوت باہ، ٹائمنگ کیلئے، بہترین علاج ہے