Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

دیسی نسخہ جات امراض جلد کیلئے

دیسی نسخہ جات امراض جلد کیلئے
یہ نسخہ جات صرف حکماء حضرات کیلئے ہیں
نمبر 1 نسخہ الشفاء : ہڑتال ورقیہ 10 گرام، میٹھا سوڈا 50 گرام
ترکیب تیاری : پہلے ورقیہ کو باریک کر کے میٹھا سوڈا ملاکر کم از کم دس گھنٹہ کھرل کریں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول روزانہ کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی یا عرق عشبہ سے پندرہ دن استعمال کروائیں
جلاب اور مصفی خون کیلئے نسخہ
نمبر 2 نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار مصفی گائے کے دودھ میں 50 گرام، رائی 50 گرام، مغز کرنجوہ 50 گرام، بابچی 50 گرام، نرکچور50 گرام، مغز حب سلاطین مدبر 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ باریک پیس کر حب السلاطین ڈال کر کر خوب کھرل کریں اور ایک گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : پہلے دن ایک کیپسول کھلائیں اور ہر سات دن کے بعد ایک کیپسول دیں تمام جلدی امراض کا بہترین جلاب ہے
نسخہ سفوف مصفی خون
نمبر 3 نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار مصفی دودھ گائے 200 گرام، قلمی شورہ زمینی مصفی 100 گرام، گیرو انڈین 50 گرام، پارہ مصفی نمک سادہ والا 20 گرام
ترکیب تیاری : ایک بڑی لوہے کی کڑاہی لیں اور قدرے گھی لگا کر گندھک ڈالیں اور انتہائی ہلکی آنچ جلائیں جب گندھک پگھلنے لگے تو پارہ ڈالیں اور ایک بڑی آہنی سلاخ سے دونوں کو یکجان کریں جب اچھی طرج یکجان ہو جائے تو آگ بند کر دیں اور نکال کر تین گھنٹے کھرل کریں اور قلمی شورہ اور گیرو باریک پیس کر ملالیں اور اب یکجان کر کے مزید تین گھنٹے کھرل کرلیں تیار ہے
مقدار خوراک : ایک گرام سے دو گرام تک صبح شام کھانے سے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کروائیں
نسخہ، مرہم سکن انفیکشن کیلئے
چھوت دار زخم, پانی والے زخم پانی کے بلبلے سے ہوتے ہیں اس کا پانی آگے لگتے سے پھیلتے جاتے ہیں اور ڈاکٹر حضرات مختلف انجکشن اور شربت دے دے کر تنگ آجاتے ہیں یہ اکثر بچوں اور بڑوں کو سر رانوں اور ٹانگوں پر نکلتے ہیں وہاں یہ مرہم جادو اثر ثابت ہوتی ہے اور سینکڑوں دفعہ کی مجرب المجرب ہے تین دفعہ لگانے سے زخم خشک ہو جاتے ہیں اور احتیاطا 7 دن  دیں انشاءاللہ کافی ہو گا ایک ساتھ سفوف مصفی حسب عمر دیں
نمبر 4 نسخہ الشفاء :  کڑو 50 گرام، کمیلہ 50 گرام، کالی جیری 50 گرام، مردارسنگ 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ باریک پیس کر کپڑچھان کر کے ملالیں اور 5 گرام نیلاتھوتھا باریک پیس کر اچھی طرح ملالیں اور سرسوں کاتیل 500 گرام ملا کر خوب اچھی طرح کھرل کر کے یکجان کر لیں اور متاثرہ جگہ پر لگاہیں
نسخہ، مصفی خون گولیاں
نمبر 5 نسخہ الشفاء : سفوف پوست ریٹھا 200 گرام، کشتہ رسکپور6 گرام، نمک نیلا 6 گرام، تازہ دہی 1 کلو ملا کر خوب کھرل کریں اور500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول روزانہ تازہ پانی کیساتھ کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پندرہ دن استعمال کریں
فوائد :  بواسیر، ناسور، بھگندر، خارش، داد، چنبل سورائسز، پھوڑے، پھنسی
 دواء مصفی خون
نمبر 6 نسخہ الشفاء : کٹھ شیریں 30 گرام، کلونجی 30 گرام، برگ حناء 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments آتشک ،جذام، کوڑھ کا، دیسی علاج, آتشک-کا،-دیسی-علاج, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, بواسیر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, بھگندر، ناسور، کا دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, خارش کا، دیسی علاج, خنازیر، کنٹھ مالا کے لئے، دیسی نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, پھوڑے پھنسیوں کا، دیسی علاج, چنبل، داد، کا دیسی علاج, کشتہ جات، ہربل، دیسی ہرمرض کےعلاج کیلئے, کینسر، سرطان، کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج , , , ,

معجون مقوی باہ، محرک باہ، مردانہ کمزوری ختم

معجون مقوی باہ، محرک باہ، مردانہ کمزوری ختم
نسخہ الشفاء : ورق سونا 3 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، گوند کیکر 20 گرام، اسگندھ 20 گرام، خولنجاں 20 گرام، طباشیر20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، گوکھرو 20 گرام، بہوپھلی 20 گرام، دارچینی 20 گرام، الائچی کلاں 20 گرام، تخم کونچ 10 گرام، عاقرقرحا 10 گرام، ریگ ماھی 10 گرام، مالکنگنی 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، شقاقل مصری 10 گرام، ستاور 10 گرام، تخم اوٹنگن 10 گرام، موصلی سیاہ 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، تج 10 گرام، فلفل دراز 30 گرام، زعفران 10 گرام، کشتہ چاندی 4 گرام، کشتہ قلعی 4 گرام، مغز بادام 60 گرام، مغز فندق 50 گرام، شہد 1300 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اسکو خوب اچھی طرح شہد میں مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے ولا صبح اور شام خالی پیٹ ایک سے دوگلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں، یہ نسخہ بنا ہوا ہمارے پاس موجود ہے
فوائد :  یہ معجون جوانی لاتی ہے، طاقت پیدا کرتی ہے، فٹنس اور حسن کے متلاشی حضرات کیلئے ہے، اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ عام جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری ختم کرتی ہے، عضو مخصوص کی لاغری ڈھیلا پن شہوت کی کمی دور کرتی ہے، انتشار تناؤ سختی بے مثال پیدا کرتی ہے، سرعتِ انزال کا خاتمہ کرتی ہے، امساک بے تحاشہ پیدا کرتی ہے، ذیابیطس شوگر کی وجہ سے ہونے والی پٹھوں کی کمزوری اور قوت باہ کی کمی دور کرتی ہے، جسم سے سستی نقاہت تھکاوٹ کا خاتمہ کرتی ہے، یہ معجون بالکل ناکارہ کمزور مردوں کے لئے نئی زندگی ہے جوانی کے زمانے میں کی ہوئی غلطیوں کی وجہ سے پیدا شدہ  کمزوریوں کو دور کرتی ہے، مشت زنی اور کثرت جماع کے نتیجہ میں ہونے والی نامردی کا مکمل علاج ہے، خون اور مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتی ہے، قوت باہ کے لئے مجرب ہے، اس کے استعمال سے جلد بڑھاپا نہیں آئے گا، نظر مضبوط ہوگی، اعصابی کمزوری ختم ہوجائے گی، کبھی جسمانی طاقت ختم نہیں ہوگی اور نہ جسم میں لرزہ (رعشہ) آئے گا،  گھٹنے، جوڑ، پٹھے، دل و دماغ طاقت ورہوجائیں گے، بہت زبردست لاجواب معجون ہے دو ماہ کا مکمل کورس قیمت 18000 روپے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، سدا جوانی

نسخہ، سدا جوانی
نسخہ الشفاء : خصیۃ الثعلب 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، مغز پنبہ دانہ 50 گرام، چھلکا اسپغول 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر چھلکا اسپغول بعد میں ملا لیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک بڑا چمچ کھانے والا دوگلاس  دودھ میں کھیر بنا کر کھائیں ایک ماہ سال میں ایک دفعہ ضرور استعمال کریں تو پھر بڑھاپا قریب بھی نہی آتا زبردست ہے
فوائد : احتلام، مادہ منویہ کی کمی، ضعف باہ، اور عام جسمانی کمزوری کے لئے اعلی آسان  اور بہت ہی بہترین نسخہ ہے، مرد اور خواتین استعمال کر سکتے ہیں منی مادہ منویہ کو بہت تیزی کیساتھ بڑھاتا ہے عورتوں کے لیکوریا کے لیے بھی مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

چیچک کے لئے بہترین، دیسی علاج

چیچک کے لئے بہترین، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 50 گرام، کشتہ سنکھ 50 گرام، زعفران 3 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو پیس کر سفوف بنا کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : خوراک 4 رتی دن میں تین بار پانی یاں دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : چیچک کے لئے بہترین دیسی علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، کشتہ نیلا تھوتھا

نسخہ، کشتہ نیلا تھوتھا
نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا ڈلی 10 گرام، لے کر  پوست ریٹھہ 250 گرام لے کر سفوف بنائیں اور شیر مدار میں کھرل کر کے ٹکیہ بنا کر خشک کرکے کافور 10 گرام باریک کر کے ڈالیں اس کے اوپر نیلا کی ڈلی درمیان میں رکھ کر اس کے اوپر 10 گرام  کافور باریک شدہ ڈال کر کوزہ گلی کو احتیاط سے گل حکمت کر کے 5 کلو اُپلوں کی آگ دیں سرد ہونے پر نکال کر پیس کر رکھیں
نوٹ : احتیاط کشتہ کو دہی میں ڈال کر دیکھیں، اگر رنگ دے جائے تو دوبارہ سفوف ریٹھہ میں آگ دیں
مقدار خوراک : دو چاول ہمراہ ایک چمچ مکھن میں رکھ کر صبح ناشتہ کے دو گھنٹہ بعد کھائیں ساتھ دودھ کا ایک گلاس پیئں
فوائد : کوڑھ، قروح خبیثہ، آتشک، سوزاک، اندرونی زخم، زخم قرحہ، رحم، سوزاکی، ناسور، بھگندر کو مفید ہے، بواسیر کو بھی فائدہ مند ہے، نیلا تھوتھا پیپ کو بہت جلد ختم کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ دیسی، معجون مغلظ ، اولاد کے قابل بناتی ہے

نسخہ دیسی، معجون مغلظ ، اولاد کے قابل بناتی ہے
نسخہ الشفاء : بیروزہ مدبر80 گرام، الائچی خورد 40 گرام، تخم بھنگ 40 گرام، گوند کیکر 40 گرام، کوزہ مضری 400 گرام
ترکیب تیاری : کوزہ مصری کا ہلکی آنچ پر قوام کرکے باقی ادویہ پیس کر باریک کر کے مکس کر کے قوام میں اچھی طرح مکس کر کے معجون تیار کرلیں اور کسی جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ 40 دن استعمال کریں
فوائد :  اولاد سے مایوس جوڑوں کیلئے امید کی کرن ایسے افراد جو اولاد سے محروم ہیں ان کےلئے لاجواب معجون ہے ایسےافراد جو مادہ کے پتلا ہونےکی وجہ سے اولاد سےمحروم ہیں اور ایسی عورتیں جو امراض نسوانی کی وجہ سے محروم ہیں انکےلئے بہترین لاجواب تحفہ ہے اس معجون کی سب سےبڑی خوبی یہ ہے کہ مردو عورت کو یکساں برابر مفید ہے معجون مغلظ مادہ کو انتہائی گاڑھاکرکے قابل اولاد بناتاہے اورعورت اس کو استعمال کرے تو ماہواری کے بعد جماع کرنے سے عورت حاملہ ہوجاتی ہے اور مرد استعمال کرے تو مادہ کی رقت ختم ہو کر منی قابل اولاد بن جاتی ہے اور قوت امساکیہ بڑھ جاتی ہے بیش قیمت معجونیں اسکے سامنے ہیچ ہیں  لاجواب معجون ہے استعمال کریں، یہ نسخہ ہمارے پاس بناہوا مل سکتا ہے مکمل کورس قیمت 2500 روپے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دیسی علاج، لیکوریا سیلان الرحم کیلئے

دیسی علاج، لیکوریا سیلان الرحم کیلئے
نسخہ الشفاء : آملہ پوست 30 گرام، ہلیلہ سیاہ 30 گرام، گندھک ڈنڈا 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گرام صبح، دوپہر، شام، گرمیوں میں پانی کے ساتھ اور سردیوں میں چائے کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، لیکوریا سیلان الرحم

نسخہ، لیکوریا سیلان الرحم
عورت کا مزاج گرم, رطوبت رحم غلیظ مائل رنگ زرد ہو تو یہ نسخہ استعمال کروائیں
نسخہ الشفاء : پھلی کیکر کچی 50 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام،  کشتہ قلعی 10 گرام، طباشیر 20 گرام، دانہ الائچی خورد 20 گرام، کشتہ صدف 20 گرام، ورق چاندی 2 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گرام صبح اور شام خالی پیٹ دودھ یاں شربت صندل کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : گرم مزاج والی عورتوں کے لیکوریا کیلئے مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مادہ منی پیدا کرے، کرم سپرم منی میں پیدا کرے، کمال کا دیسی علاج

مادہ منی پیدا کرے، کرم سپرم منی میں پیدا  کرے، کمال کا دیسی علاج
مادہ منی، بہت زیادہ پیدا کرے گاڑھا اور کرم سپرم منی میں پیدا اور لاتعداد اضافہ کرے
نسخہ الشفاء : تخم اوٹنگن 30 گرام، مغز کدو 30 گرام،  جوھر خصیہ 30 گرام، کشتہ مرجان 30 گرام، ثعلب مصری 70 گرام، ثعلب پنجہ 70 گرام،  بیخ بدھارا 50 گرام، اسگندھ  50 گرام، تودری سفید 50 گرام، تودری سرخ 50 گرام، گوند کتیرا 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، موصلی سیاہ 50 گرام، الائچی سبز 50 گرام، تخم سرس 50 گرام، مغز پنبہ دانہ 50 گرام، مغز چرونجی 50 گرام، مغز فندق 50 گرام، ستاور 30 گرام، تحم کونچ 50 گرام، شقاقل 30 گرام،مغز جیا پوتا 50 گرام،  خراطین مصفی 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو اچھی طرح صاف کرکے پیس کر باریک سفوف بنا کر کسی جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ 40 دن مسلسل استعمال کریں
فوائد : اولاد پیدا کرنے والے جراثیم، اسپرمز لاتعداد پیدا کرتا ہے، مادہ منویہ کا ڈھیر لگادے گا، اور مردانہ کمزوری، جریان، احتلام، کمردرد کا مکمل علاج ہے، یہ نسخہ ہمارے پاس تیار ہوا بھی مل سکتا ہے مکمل کورس قیمت 5500 روپے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات , , ,

بد ہضمی، کھٹے میٹھے ڈکار آنا، دیسی نسخہ

بد ہضمی، کھٹے میٹھے ڈکار آنا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : پودینہ خشک 50 گرام، ریوند چینی 50 گرام، میٹھا سوڈا 50 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح و دوپہر و شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : بد ہضمی، کھٹے میٹھے ڈکار آنے کیلئے بہترین علاج ہے