Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

درد حلق کیلئے، دیسی نسخہ جات

درد حلق کیلئے، دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے، چٹکلے، دیسی مجربات
نسخہ الشفاء : عناب 5 دانہ کو تھوڑے پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور مصری ڈال کر پی جائیں دن میں ایک بار 10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : مکوہ خشک 5 گرام، دھنیا خشک 5 گرام، کو تھوڑے پانی میں جوش دے کر غرغرہ کریں دن میں ایک بار پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : ملٹھی کے چھلکے کو علیحدہ کرکے موٹا موٹا کوٹ کر10 گرام، کی مقدار میں لے کر تھوڑے پانی میں جوش دے کر غرغرہ کریں دن میں ایک بار 15 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : رسونت کو تھوڑے پانی میں پیس کر کے گلے پر لیپ کریں رات سوتے وقت 15 دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آواز کا بیٹھ جانا، دیسی نسخہ جات

آواز کا بیٹھ جانا، دیسی نسخہ جات
دیسی ٹوٹکے، مجربات، آواز کا بیٹھ جانا، بحتہ الصوت کیلئے
نسخہ الشفاء : گائے کا دودھ ایک پاؤ گرم کرکے اس میں 5 عدد، پتاشے ڈال کر گرما گرم رات کو سوتے وقت پینا آواز بیٹھنے میں مفید ہے دن میں ایک بار 5 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : نوشادر 10 گرام، کو باریک کرکے شربت عناب 50 گرام، میں ملا کر ایک چمچ کی مقدار میں دن میں تین چار بار کھائیں سے آواز کھل جاتی ہے 3 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : گیہوں کی بھوسی، یعنی چوکر، 10 گرام، کو ایک کپ پانی میں جوش دے کر کوزہ مصری ملا کر نیم گرم پینا آواز بیٹھنے میں مفید ہے دن میں ایک بار 7 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : انجیر5 عدد کو ایک کپ پانی میں جوش دے کر چھان لیں پھر شہد 3 چمچ ڈال کر پینے سے آواز کھل جاتی ہے دن میں ایک بار 3 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : نزلہ کی وجہ سے آواز بیٹھ جانے کی حالت میں خولنجاں کو چوستے رہنا مفید ہے
نسخہ الشفاء : کباب چینی 3 گرام، جو کھار 3 گرام دونوں کو باریک کرکے شہد 20 گرام میں ملا کر چاٹنا آواز بیٹھ جانے میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : پرانے جو کو بھون کرکے 20 گرام، کی مقدار میں چند بار کھانا آواز بیٹھنے میں بہت مفید ہے
نسخہ الشفاء : برگ اڑوسہ 20 گرام، کو لے کر تھوڑے پانی میں پیس کر چھان لیں اس میں شہد 20 گرام ملا کر پینے سے آواز کھل جاتی ہے
نسخہ الشفاء : کباب چینی 10 گرام، لے کر تھوڑے پانی میں جوش دیں اسے چھان کر مصری ملا کر پینے سے آواز صاف ہوجاتی ہے
نسخہ الشفاء : چاول میں گڑ ڈال کر پکائیں پھر اسے رات کو خوب سیر ہوکر کھائیں تھوڑی دیر کے بعد دو گھونٹ گرم پانی پیئں سرد پانی بالکل نہ پیئں دو تین روز یہی عمل کریں آواز صاف ہوجائے گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سینہ کا درد، دیسی نسخہ جات

سینہ کا درد، دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے، نسخے، مجربات دیسی
نسخہ الشفاء : اگر سردی کی وجہ سے سینہ میں درد ہو تو میتھی 10 گرام کو ایک کپ پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور ایک چمچ شہد ملا کر پی جائیں دن میں ایک بار 3 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : عاقر قرحا کو باریک کرکے 1 گرام، کی مقدار میں لے کر تھوڑے شہد میں ملا کر چاٹنے سے بلغمی کھانسی اور سینہ کے درد کو فائدہ ہوتا ہے دن میں ایک بار 5 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : انیسون 10 گرام، نمک سیاہ 5 گرام، دونوں اجزاء کو باریک پیس لیں اور 3 گرام، کی مقدار میں صبح و شام کھائیں ریاح کی وجہ سے سینہ میں درد ہو تو اس کا استعمال مفید ہے ایک ہفتہ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ڈبہ اطفال، بچوں کا نمونیہ دیسی نسخہ جات

ڈبہ اطفال، بچوں کا نمونیہ دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے، نسخے، دیسی مجربات
نسخہ الشفاء : ڈبہ اطفال میں لہسن کے ایک جوے کو موم بتی کے شعلہ میں جلا کر ماں کے دودھ میں حل کرکے پلانا بہت مفید ہے اگر تین چار ماہ کا بچہ ہے تو ایک جوہ کا چوتھائی حصہ دیا جائے اور اگر ایک سال کی عمر ہے تو ایک جوہ دیں دن میں ایک بار ایک ہفتہ استعمال کرایا جائے
نسخہ الشفاء : روغن تارپین 10 گرام میں کافور 2 گرام حل کرکے بچے کے سینہ پر مالش کریں رات سوتے وقت آرام آنے تک
نسخہ الشفاء : ملٹھی 1 گرام، السی 1 گرام، تھوڑے پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور شہد سے میٹھا کرکے بچے کو تھوڑا تھوڑا پلائیں دن میں ایک بار 3 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : کریلہ کے تازہ پتوں کا پانی نچوڑ کر آگ پر پانی کو پھاڑ لیں، اس پانی میں تھوڑا نمک سانبھر ملا کر شیر خوار بچے کو ایک چمچی پلائیں اور ایک سال سے بڑے بچوں کو دو چمچی دیں
نسخہ الشفاء : ایلوا چار رتی لے کر ماں کے دودھ میں حل کرکے بچے کو پلائیں اور اسی چیز کو بچے کے سینے پر مالش کرکے اس کے اوپر پان کے پتے رکھ کر باندھیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دل کی بیماریاں، خفقان، دل کی دھڑکن کیلئے، دیسی نسخہ جات

دل کی بیماریاں، خفقان، دل کی دھڑکن کیلئے، دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے دیسی، مجربات، دیسی چٹکلے
نسخہ الشفاء : گرمی کی وجہ سے دل کی کمزوری، خفقان ہو تو تخم ریحان 10 گرام، لے کر عرق گلاب ایک کپ میں بھگو کر رات کو آسمان کے نیچے ڈھک کر رکھیں صبح کو 2 چمچ مصری ملا کر بطور فالودہ چمچ سے کھائیں دن میں ایک بار 7 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : چقندر کو خاکستر گرم (بھوبھل) میں ڈال کر پکائیں اس کے بعد اس کے چھلکے علیحدہ کردیں اور گرم گرم اس کی قاشیں بناکر مصری باریک کی ہوئی ہر قاش پر چھڑک دیں کچھ دیر بعد اس سے پانی نکل آئے گا یہ پانی دن میں چند بار پیئں اختلاج قلب کے لئے بہت مفید ہے۔ صاحب خلاصتہ التجارب کے مجربات سے ہے
نسخہ الشفاء : سنگ یشب کو باریک کرکے چار رتی کی مقدار میں لے کر تھوڑے شہد میں ملا کر چاٹنا، دل کی دھڑکن میں مفید ہے اور معدہ کو قوی کرتا ہے دن میں ایک بار 10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : چھلکا اسبغول 10 گرام کو مٹی کے کورے برتن میں ایک کپ پانی کے ساتھ ڈال کر رات کو شبنم میں رکھیں اور صبح کو 10 گرام شکر سفید ملا کر پی جائیں دن میں ایک بار 10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : گاجر کو باریک کاٹ کر کے پتھر پر کوٹیں اور گاڑھے کپڑے کے ذریعہ پانی نچوڑ لیں یہ پانی 40 گرام لے کر رات کے وقت آسمان کے نیچے رکھ دیں صبح کو تھوڑی مصری ملا کر پی جائیں دن میں ایک بار 10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : سنگ یشب کو فم معدہ کے سامنے لٹکانا، خفقان کے لئے مفید ہے
نسخہ الشفاء : کشمش سبز عمدہ قسم کی اکتالیس عدد لے کر 50 گرام، عرق گلاب میں ڈال کر رات کو شبنم میں رکھیں اور صبح کو کشمش کھا کر عرق پی جائیں دن میں ایک بار 10 دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

درد معدہ کیلئے، دیسی نسخہ جات

درد معدہ کیلئے، دیسی نسخہ جات
امراض معدہ کیلئے، ٹوٹکے، دیسی مجربات
نسخہ الشفاء : مصطگی 3 گرام، باریک کرکے گلقند 10 گرام میں ملا کر کھانا درد شکم ریحی میں مفید ہے ایک دن چھوڑ کر 7 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : کائپھل 4 گرام لے 100 گرام پانی میں جوش دے کر چھان لیں پھر اس میں تھوڑی چینی ملا کر پی جائیں درد معدہ کی حالت میں اس کا استعمال بہت مفید ہے دن میں ایک بار 10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : درخت سرس کی پتیاں ایک یا دو عدد، کالی مرچ ایک یا دو عدد، دونوں کو پانی میں پیس کر پیئں ان میں ایک بار 7 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : جب معدہ میں بہت زیادہ درد ہو تو کائپھل 3 گرام لے کر 100 گرام عرق گلاب میں جوش دیں جب چوتھائی باقی رہے تو 20 گرام گڑ ملائیں پھر چھان کر نیم گرم پیئں
نسخہ الشفاء : نمک سیاہ 2 گرام کو باریک کرکے نیم گر م پانی کے ساتھ کھائیں
نسخہ الشفاء : اجوائن 20 گرام، نوشادر 10 گرام، دونوں کو باریک کرکے رکھ لیں اور 2 گرام کی مقدار میں نیم گرم پانی کے ساتھ کھائیں دن میں ایک بار 7 دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ضعف معدہ کیلئے، دیسی ٹوٹکے

ضعف معدہ کیلئے، دیسی ٹوٹکے
نسخہ الشفاء : لوہا بجھا ہوا پانی برابر استعمال کرنا معدہ کو قوی کرتا ہے
نسخہ الشفاء : سنگ یشب کو معدہ پر لٹکانا معدہ کو طاقت دیتاہے
نسخہ الشفاء : اگر سردی کی وجہ سے ضعف معدہ ہو تو لہسن کے تین چار جوے لے کر پیس لیں اور سرکہ ملا کر روزانہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : اگر گرمی کی وجہ سے ضعف معدہ ہو تو لوہا بجھا ہوا گائے کا دہی روزانہ تھوڑی مقدار میں استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کانچ نکلنا، خروج مقعد کیلئے، دیسی نسخہ جات

کانچ نکلنا، خروج مقعد کیلئے، دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے، دیسی مجربات، کانچ نکلنا، خروج مقعد
نسخہ الشفاء : بچوں کو کانچ نکلنے کا مرض ہو جاتا ہے  پرانے جوتے کے چمڑے کو جلا کر باریک کرکے مقعد پر چھڑکنے سے یہ شکایت دور ہو جاتی ہے
نسخہ الشفاء : سپستان (لہسوڑہ) کو جلا کرکے خوب باریک کرلیں  جسے کانچ نکلتی ہو اس کے پاخانے کے مقام پر پہلے تل کا تیل لگائیں اس کے بعد یہ سفوف چھڑک دیں
نسخہ الشفاء : مازو اور پھٹکڑی دونوں وزن لے کر ملائیں بچے کو پاخانہ کرانے کے بعد پانی سے دھو کر کانچ پر اس سفوف کو چھڑک دیں اور کانچ کو اندر کر دیں چند بار یہ ترکیب کرنے سے کانچ نکلنا بند ہوجائے گا
نسخہ الشفاء : آم کی پتیاں 20 گرام، جامن کی پتیاں 20 گرام، لے کر پانی میں جوش دیں پاخانے سے فارغ ہونے کے بعد اس پانی سے آبدست کروائیں اس سے کانچ نکلنا بند ہو جائے گا
نسخہ الشفاء : تخم سن کو جلا کر باریک کرلیں اور پاخانے کے بعد نکلی ہوئی کانچ پر چھرکیں
نسخہ الشفاء : پوست آملہ کو پانی میں پیس کر تل کا تیل ملا کر پاخانے کے مقام پر ملیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بخار، کیلئے دیسی نسخہ جات

بخار، کیلئے دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے، دیسی مجربات، بخار کےلئے
نسخہ الشفاء : ککروندہ کے پتوں کا پانی نچوڑ کر نیم گرم کر کے جاڑ ے کا بخار کے مریض کے دونوں کانوں میں تین تین قطرے ڈالنے سے باری کا بخار رک جاتا ہے
نسخہ الشفاء : تلسی کی سبز پتی 10 گرام، سیاہ مرچ آدھا گرام کے ساتھ حل کرکے چنے کے برابر گولیاں بنائیں  جاڑ بخار میں سردی چڑھنے سے پہلے گولی کھانے سے ملیریا، بخار رُک جاتا ہے بلغمی بخاروں میں بھی اس کا استعمال بہت مفید ہے 10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : سورج مکھی کی تازہ پتی یا شاخ یا جڑ کو 5 گرام سے 10 گرام، تک کی مقدار میں لے کر تھو ڑے پانی میں پیس کر پی جائیں بخا ر کے اکثر اقسام میں اس کا استعمال بہت مفید ہے جا ڑ ے کا بخا ر میں اس کی زود اثری کو نین سے کم نہیں ہے چو نکہ اس میں تلخی نہیں ہو تی ہے اس لئے بچے بھی با آسانی پی لیتے ہیں حسب عمر بچو ں کوتھوڑ ی مقدار میں دیا جائے جا ڑ ا بخا ر کے مر یض کو ایک خو راک صبح اور ایک خوراک جاڑ ے کا بخا ر آنے کے ایک گھنٹہ پہلے دی جا ئے اور دوسر ی قسم کے بخار وں میں صبح و شا م استعمال کر نا ہے
نسخہ الشفاء : سیاہ مر چ 10 گرام، کو آب برگ دھتورہ میں حل کر کے دانہ مونگ کے برابرگو لیاں بنالیں ایک یا دو عدد جاڑ بخار میں باری آنے سے دو گھنٹہ پہلے استعمال کریں اس سے باری رُک جا تی ہے
نسخہ الشفاء : ریو ند چینی کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں جس شخض کو باری سے جاڑ ے کا بخار آتا ہے اسے باری کے دن بخار آنے سے پہلے ایک رتی ہر ایک گھنٹہ بعد کھلائیں اس سے باری رُک جا ئے گی
نسخہ الشفاء : پوست خشخاش 3 گرام، مرچ سیاہ 10 دانے، دونوں کو موٹا موٹا کوٹ کرکے ایک کپ پانی میں جوش کے کر کپڑ ے سے چھا ن کر پینا، چوتھیا بخار کے لیے مفید ہے دن میں ایک بار ایک ہفتہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : ست گلو اور بنسلو چن دونوں برابر وزن لے کرچھو ٹے چھو ٹے ٹکڑے کر ڈالیں پھر اسے مٹی کے پیالے میں رکھ کر آدھ پانی ڈال کر رات کو آسمان کے نیچے رکھیں اور صبح کو اس کا پانی چھان کر پیئں پرانے بخاروں میں اس کا استعمال مفید ہے
نسخہ الشفاء : ست گلو اور بنسلو چن دونوں برابر وزن لے کر خو ب باریک کرلیں 1 گرام، کی مقدار میں دن میں تین بار تھوڑ ے پانی یا عرق شاہترہ کے ساتھ جاڑ بخار کے لیے بہت مفید ہے ایک ہفتہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : املی کے پتے 10 گرام کو نمک 1 گرام کے سا تھ پانی میں پیس کر چھان لیں اس کے پینے سے جاڑ ے کا بخار جاتا ہے یہاں تک کہ پرانے جاڑ بخار میں بھی اس کا استعمال بہت مفید ہے دن میں ایک بار 3 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : خاکسی 10 گرام کو ایک کپ پانی میں جوش دے کر چھان کر پیئں پرانے بلغمی بخاروں میں مفید ہے دن میں ایک بار ایک ہفتہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : اجوئن دیسی 10 گرام لے کر مٹی کے ایک کورے برتن میں رکھ کرکے ایک گلاس پانی میں ڈال کر صبح کے وقت رکھ چھوڑیں دوسرے روز صبح کو پا نی چھان کر پئیں  اسی طرح ایک ہفتہ تک پینے سے پرانا بخار دور ہوتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

گردہ و مثانہ کی بیماریاں، دیسی نسخہ جات

گردہ و مثانہ کی بیماریاں، دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے دیسی، امراض گردہ و مثانہ کیلئے
نسخہ الشفاء : چولائی کے پتے 20 گرام، لے کر تھوڑے پانی میں جوش دیں پھر چھان کرکے تھوڑی چینی ملا کر پینے سے درد گردہ و مثانہ کی شکایت جاتی ہے دن میں ایک بار 5 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : پنبہ دانہ 20 گرام، کو موٹا موٹا کوٹ کر کے ایک کپ پانی میں رات کو بھگو دیں صبح کو حسب ذائقہ چینی ڈالنے کے بعد جوش دیں پھر اسے چھان کر پی جائے اس سے درد گردہ دور ہوتا ہے  اور گردے کی پتھری بھی نکل آتی ہے
نسخہ الشفاء : تخم قرطم (کسم کے بیج) کو باریک کرکے اس کے برابر چینی ملا کر 6 گرام کی مقدار میں روزانہ صبح و شام 10 دن تک کھانے سے درد گر دہ اور پتھری کی شکائیت جا تی ہے
نسخہ الشفاء : تخم خربوہ 5 گرام کو موٹا موٹا کُوٹ کر ایک کپ پانی میں جوش دیں اسے چھان کر تھوڑی سی شکر سرخ ملا کر نیم گرم پینے سے درد گردہ کی شکایت جاتی رہتی ہے دن میں ایک بار 15 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : کونپل درخت پیپل 5 عدد، مرچ سیاہ 5 عدد، دونوں کو ایک کپ پانی میں پیس کر پینے سے درد گردہ کی شکایت جاتی ہے دن میں ایک بار 7 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : شورہ قلمی 30 گرام، گندھک آملہ سار30 گرام، دونوں اجزاء کو باریک کرکے ملالیں اور ہلکی آنچ پر اتنی دیر رکھیں کہ دونوں چیزیں جل جائیں اس سے 3 گرام یا حسب عمر کچھ کم و بیش لے کر آب مولی 30 گرام، کے ساتھ استعمال کریں درد گردہ کے لیے بہت مفید ہے اور پیشاب کے بند ہو جانے یا رک کر آنے میں اس کا استعمال مفید ہے دن میں ایک بار 15 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : پینگ خالص بقدر باجرہ کو موم خالص بقدر جوار میں رکھ کر کھانے سے درد گردہ کی شکایت جاتی ہے دن میں ایک بار 7 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : ذردی بیضہ مرغ 1 عدد، سیاہ مرچ 5 عدد، دونوں کو پیس کرکے کپڑے میں لگا کے درد کی جگہ پر رکھیں درد گردہ اور ذات الجنب میں اس کا استعال مفید ہے اس کے استعمال سے درد میں فوراً سکون ہو جاتا ہے دن میں ایک بار 7 دن استعمال کریں