Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

آنکھوں کے امراض، رتوندھی، دیسی نسخہ جات

آنکھوں کے امراض، رتوندھی، دیسی نسخہ جات
نسخہ الشفاء : حقہ کی میل کو آنکھ میں لگانے سے شب کوری (رتوندھی) کی شکایت جاتی رہتی ہے
نسخہ الشفاء : ایک مکھی کو دو تین کالی مرچوں کے ساتھ تانبے کے برتن میں عورت کے دودھ میں حل کرکے شام کے وقت آنکھوں میں لگانا شب کوری دور کرتا ہے
نسخہ الشفاء : کبوتر کے سر کو چمڑے اور پر کے ساتھ جلا کر سرمہ کی طرح باریک کرلیں اسے آنکھوں میں لگانا رتوندھی، دھند اور آنکھ کے جالے کو دفع کرتا ہے
نسخہ الشفاء : سیاہ مرچ، سفید مرچ اور دارفلفل (پیپل) تینوں برابر وزن خوب باریک کرکے آنکھوں میں بطور سرمہ لگائیں
نسخہ الشفاء : کبوتر کے بچے کا پر اکھاڑ کرکے اس سے جوخون نکلے گا گرما گرم آنکھوں میں لگائیں
نسخہ الشفاء : تخم سرس کو باریک کرلیں اس میں سے 14 گرام، لے کر گیہوں کے آٹے میں ملا کر پکائیں، اسے تین روز متواتر کھانا شب کوری کے لئے نافع ہے
نسخہ الشفاء : بکری کی کلیجی کو کسی چیز سے گود کر اس پر پیپل باریک شدہ چھڑکیں پھر اسے کوئلے کی آگ پر رکھیں آگ کی گرمی سے جو رطوبت نکلے اسے آنکھوں میں لگائیں کلیجی کو بھون کر کھانا بھی مفید ہے
نسخہ الشفاء : سفید پیاز کو کچل کر اس کا رس نچوڑ لیں دو دو قطرے آنکھوں میں ڈالنا رتوندھی میں مفید ہے چند روز استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عرق النساء درد کیلئے، مختلف دیسی نسخہ جات

عرق النساء درد کیلئے، مختلف دیسی نسخہ جات
نسخہ الشفاء : ایک چمگادڑ کو 250 گرام تل کے تیل میں اتنا پکایا جائے کہ چمگادڑ جل جائے پھر اس تیل کو چھان کر رکھ لیں اسے نیم گرم کرکے گنٹھیا، عرق النسا اور دوسرے اعصابی دردوں میں مالش کرنے سے بہت فائدہ ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : مہندی کی تازہ پتیاں 250 گرام، لے کر ایک پاؤ پانی میں اتنا جوش دیں کہ نصف پانی باقی رہ جائے اسے چھان کر تل کا تیل ایک پاؤ ملا کر آگ پر اتنی دیر پکائیں کہ پانی کا حصہ جل کر صرف تیل باقی رہے عرق النساء اور گنٹھیا میں اس تیل کی مالش مفید ہے مزید کچھ عرصہ تک بالوں پر اس تیل کے لگانے سے بالوں میں سیاہی بھی آتی ہے
نسخہ الشفاء : ککروندہ کے پتے 10 گرام،، آب شہد 50 گرام، کے ساتھ روزانہ صبح و شام استعمال کریں چند روز کے استعمال سے مرض جاتا رہتا ہے آب شہد کے بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ 50 گرام، شہد میں 250 گرام، پانی ملا کر جو ش دیں جب ایک تہائی پانی جل جائے تو آگ سے اتار لیں
نسخہ الشفاء : چاند کے مہینوں کی آخری تاریخوں میں یعنی جبکہ مہینہ کے پورے ہونے میں تین دن باقی ہوں تو بچھو کو پکڑ کر کسی شیشی یا بوتل میں ڈالیں اور اس کے اوپر روغن زیتون کایا تل کا تیل 20 گرام، 11 گرام، فی بچھو کے حساب سے ڈالیں پھر بوتل یا شیشی کا منہ بند کرکے چند روز دھوپ میں رکھیں یہاں تک کہ بچھو کا تمام اثر روغن میں آجائے اس روغن کو درد کے مقام پر مالش کریں عرق النساء کے درد میں بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

گھٹنوں، جوڑوں کے درد کیلئے، مجرب نسخہ

گھٹنوں، جوڑوں کے درد کیلئے، مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : دودھ 250 گرام میں لہسن کے چھلے ہوئے تین  جوےپیس کر، دودھ میں ڈال کر ابالنے کے بعد پی لیں کسی بھی وقت تین دن لگاتار استعمال کریں تین دن مسلسل استعمال کے بعد ہر ہفتے میں صرف دو بار استعمال کریں
فوائد : گھٹنوں، جوڑوں کے درد کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مجرب نسخہ ہیپا ٹائٹس سی کیلئے

مجرب نسخہ ہیپا ٹائٹس سی کیلئے
نسخہ الشفاء : قسط شریں 100 گرام، کاسنی کے پتے 20 گرام، مہندی کے پتے 30 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر خالی پیٹ ایک چمچ چائے والا صبح و شام پانی یا دودھ کے ساتھ  ایک ماہ استعمال کریں
فوائد :  ہیپا ٹائٹس سی کیلئے بہترین مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مر کبات، اطریفل، نسخہ جات

مر کبات، اطریفل، نسخہ جات
نسخہ الشفاء : اطریفل ایک قسم کی معجون ہے  جس میں تین پھل (ہڑ،بہڑہ،آملہ)بطور جز و اعظم شامل ہوتے ہیں انہیں بادام روغن یا گھی میں چرپ کرکے شہد کے یاں چینی کے قوام میں ملا جاتا ہے اطریفل کو چینی یا شیشے کے مرتبان میں رکھنا چاہئیے اور چالیس دن بعد میں استعمال کرنا چاہئے اگر زیادہ استعمال کرنا ہو تو درمیان میں وقفہ کرنا چاہئیے
اطریفل اسطخودوس
دردسر، نزلہ، مرگی، مالیخولیا اور سودادی امراض میں مفید ہے، بالوں کی سیاہی کو قائم رکھتا ہے، دماغ کو فضلا ت سے صاف کرنے میں انتہائی اعلی نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد 20 گرام، ہلیلہ سیاہ 20 گرام، پوست بہیڑہ 20 گرام، آملہ 20 گرام، برگ سناءمکی 20 گرام، تربد سفید 20 گرام، بسفائج 20 گرام، اسطخودوس 20 گرام، مصطگی رومی 20 گرام، افتیمون 20 گرام، کشمش 20 گرام، مویز منقی 20 گرام،
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو  باریک کر کے 100 گرام، روغن بادام سے چرب کر کے 1 کلو شہد خالص کے قوام میں ملا کر اطریفل بنائیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا عرق گاؤزبان یا پانی کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
اطریفل زمانی
نسخہ الشفاء : تربد سفید 100 گرام، مجوف خراشیدہ (یعنی اوپر سے چھلا ہوا اور اندر سے لکڑی نکا لا ہوا)  100 گرام، کشنیز خشک 100 گرام، پوست ہلیلہ زرد 50 گرام، آملہ 50 گرام، پوست ہلیلہ کابلی 50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام، سقمونیا ولا ئتی 50 گرام، گل بنفشہ 50 گرام، پوست بہیڑہ 20 گرام، آملہ 20 گرام، طباشیر20 گرام، گل سرخ 20 گرام، گل نیلو فر20 گرام، صندل سفید 10 گرام، گوند کتیرا 10 گرام، روغن بادام شیریں 10 گرام، مر بہ ہڑڑکا شیرہ 1200 گرام، شہد خالص 500 گرام، عناب 50 گرام، سپستان 50 گرام، گل بنفشہ 50 گرام، الگ لے کر رکھیں
ترکیب تیاری : آخری 3 ادویہ کو 2 کلو پانی میں جوش دیں آدھا رہ جانے پر چھان لیں اور اس میں شیرہ ہر ڑ اور شہد ملا کر قوام بنائیں اور باقی ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر بادام روغن سے چرب کرکے ملائیں بس اطریفل تیار ہو گیا شیشے یا چینی کے مرتبان میں محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھاانے والارات عرق گاؤزبان یا پانی سے کھائیں اگر دست لانے مطلوب ہوں تو 2 چمچ تک استعمال کریں
فوائد : نزلہ زکام ااور امراض چشم وغیرہ میں رفع کے لے استعمال کیا جاتا ہے درد سر، تبخیر معدہ میں مفید ہے متواتر کھانے سے دائمی نزلہ کو مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, مر کبات، اطریفل، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, پیشاب کے امراض کیلئے، دیسی علاج , , , , , ,

معدہ، پیٹ کی طاقت کیلئے نسخہ جات

معدہ، پیٹ کی طاقت کیلئے نسخہ جات
نسخہ الشفاء : بھوک کی کمی کیلئے، اجوائن دیسی کو کاغذی لیموں کے پانی میں سات دفعہ تر اور خشک کریں خوراک دن میں ایک بار 2 گرام پانی کیساتھ
نسخہ الشفاء : درد معدہ، کیلئے ہینگ 10 گرام، گھی میں بھون لیں  پوست ہرڑ10 گرام، سو نٹھ 10 گرام، مگھاں 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، نمک 10 گرام، تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں ایک چھوٹا چائے والا چمچ دن میں ایک بار پانی کیساتھ کا لیا کریں
نسخہ الشفاء : ایک بڑے امری سیب میں لونگ 10 گرام چبھو کر سائے میں رکھ دیں جب سیب خشک ہو جائے تو لونگ نکا ل لیں۔ اور دو دو لونگ روزانہ کھلایا کریں، پیٹ اور امراض معدہ میں بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ڈبہ اطفال کیلئے، مختلف دیسی نسخہ جات

ڈبہ اطفال کیلئے، مختلف دیسی نسخہ جات
نسخہ الشفاء : برگ عشق عشق پیچہ پیس کر بچہ کو پلانا اکسیر ہے
نسخہ الشفاء : مرچ، سیاہ 6 گرام، مغزجما لگوٹہ 6 گرام، پا ن کے پتوں کے رس میں کھرل کر کے دانہ موٹھ کے برابر گولیاں بنا کر شیر مادر دسے ایک یا دو گولی کھلا ئیں نہایت مفید ہے نزلہ کو بھی شفا دیتاہے
نسخہ الشفاء : اونٹ کی مینگنی کو آگ میں جلاکر سرخ ہی آ ک کے دودھ میں بجھائیں اس کو باریک کر کے حفاظت سے رکھیں اس کی دو چاول نسوار زکام اور سردرد کے لے اکسیر ہے جس بیمار کو یہ نسوار سے چھینک نہ آئے اس کا بچنا محال ہے
نسخہ الشفاء : چاول باسمتی یاسفید چاول لے کر اوپر شیر مدار (دودھ آک) ڈ ال کر چھ مرتبہ تر خشک کرکے بعد میں سکھا کر پیس لیں یہ نسوار بھی نزلہ کے لیے مفید ہے
نسخہ الشفاء : دانہ الائچی کلا ں 10 گرام، دار چینی 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، بادام روغن میں چرب کریں 3رتی سے 1 گرام، تک دن میں تین 3 مرتبہ ہمراہ پانی یا عرق سونف وغیرہ سے دینے سے نزلہ زکام وغیرہ میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : سہاگہ سفید بریا ں (کھیل کیا ہوا) باریک پیس کر کپڑا چھان کر لیں اور اسی کو گیرو سے رنگ لیں بس تیار ہے
خوراک : ایک دورتی سے چار رتی تک ہمراہ چائے یا گرم پانی دن میں دو دفعہ دیں نزلہ زکام اورآوز بگڑنے کے لے مفید ہے
نسخہ الشفاء : میٹھا تیلیہ مدبر 6 گرام، گندھگ آملہ سار 6 گرام، مرچ سیاہ 6 گرام، جو زماثل مدبر یا سوختہ20 گرام، سونٹھ 20 گرام، مگھاں 20 گرام، پارہ گندھک میں خوب سحق کریں کہ مثل سرمہ ہوجائے بعد تمام اشیاءباریک پیس کر ملا کر متواتر4 گھنٹے زور دار ہاتھوں سے کھرل کر کے حفاظت سے رکھیں
مقدار خوراک : ایک رتی سے دو رتی تک ہمراہ پانی یا شہد تین دفعہ نزلہ زکام والے کو دے سکتے ہیں  زیادتی پیشاب، امساک، درد اعصاب، وجع المفاصل کے لیے استعمال کر سکتے ہیں، اس کو شہد اور مصری کے ساتھ استعمال کرنے سے دل کی ہر قسم کی بیماریاں دورہوتی ہیں
نسخہ الشفاء : غشی کیلیے ہاتھ پا ؤں کو زور سے باندھ دیں  سرد پانی کے چھٹنے دیں  کباب چینی سونگھائیں لذیذ اور خوشبو دار غذا ئیں کھلائیں۔
نسخہ الشفاء : دل کی کمزوری کیلئے سیب جلے ہوئے 3 گرام، طبا شیر3 گرام، چاندی کے ورق 3عدد  مصری باریک پیس کر بکری کے دودھ سے دیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نمونیہ کیلئے، دیسی علاج

نمونیہ کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 50 گرام، باؤبڑنگ 50 گرام، سفوف بناکر2 گرام، سرد پانی سے کھلائیں تریاق ذات الجنب ہے، یعنی پسلیوں کے نیچے کا درد کیلیے مکمل علاج ہے
نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 10 گرام، نیلا طوطیا بریاں 1 گرام، پیس کر باریک کر کے پانی کی مدد سے بقدر دانہ مونگ گولیاں بنائیں صبح شام ایک گولی پا نی کے ہمراہ دینا نمونیہ میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : اشق بقدر 2رتی دن میں تین مرتبہ ہمراہ جو شاندہ بنفشہ دینا نمونیہ میں بے حد مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دمہ کیلئے، دیسی علاج

دمہ کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اجوئن چاروں ہر ایک 10+10 گرام چاروں نمک  ہر ایک 10+10 گرام اندرائن 2 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، کٹکی 10 گرام، ملٹھی 10 گرام، ،سونٹھ 10 گرام، برگ بانسہ10 گرام، چرائتہ10 گرام، کالی زیری 10 گرام، ست پودینہ10 گرام، ست اجوائن 10 گرام، چھلکا ہر ڑسبز10 گرام، سونف 10 گرام، سب کا سفوف بنا کر رکھ لیں صبح   شام  کھانے کے 30 منٹ بعد 2 گرام  پانی کیساتھ کھائیں یہ پانچ سال تک کے دمہ کو دور کرتی ہے اور پیٹ کی ہر بیماری شفا بخشتی ہے
نسخہ الشفاء : ہلدی 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، پیپل 10 گرام، منقہ 10 گرام، راسنا 10  گرام، کچور 10 گرام، تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور صبح و شام ایک چھوٹا چمچ چائے والا شہد کے ہمراہ چٹائیں
نسخہ الشفاء : پیلی 10 گرام، کیڑی 10 گرام، بہینکڑ ہ کا پتہ10 گرام، تینوں کا سفوف بنائیں اور ایک چھوٹا چائے والا چمچ شہد کے ہمراہ استعمال کریں دن میں دو بار

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

گلا پڑنا، گلے کے امراض کیلئے دیسی نسخہ جات

گلا پڑنا، گلے کے امراض کیلئے دیسی نسخہ جات
نسخہ الشفاء : السی کا آٹا پنا کر حلق پر باندھ دیں، توت کا شربت چٹائیں
نسخہ الشفاء : کھانسی خشک ہو تو کوزہ مصری اور مکھن چٹائیں اگر تر ہو تو دار چینی،  پوست بہڑہ، لونگ ہر ایک 1 گرام، مرچ سیاہ 2 گرام، کتھ 4 گرام، جوش دے کر پلائیں
نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، جائفل 10 گرام، پیپل 10 گرام، مرچ سیاہ 6 گرام، سونٹھ 210 گرام، سب کے برابر مصری کو زہ ملا کرسفوف بنا کر رکھیں 2 گرام، سفوف شہد میں ملاکر چٹائیں
نسخہ الشفاء : دارچینی 20 گرام، دانہ چھوٹی الا ئچی 20 گرام، پیسل 40 گرام، طباشیر 80 گرام، مصری 210 گرام، تمام ادویہ کا سفوف بنا کر رکھیں 3 گرام سفوف شہد خالص دن میں تین دفعہ دیں، کھانسی، دمہ، زبان کا جکڑنا  کھانے کو طبیعت نہ کرنا، ہاتھ پاؤں کی جلن، درد سر کیلئے بہترین علاج ہے
نسخہ الشفاء :  لونگ 10 گرام، مرچ سیا ہ 10 گرام، بہڑہ کا چھلکا 10 گرام، کتھا گلابی 30 گرام، کیکر کی چھال کے کا ڑھے کے ساتھ 1 گرام کے برابر گولیاں بناکر رکھ لیں اور ایک گولی دن میں چوسیں
نسخہ الشفاء :  کالی مرچ 10 گرام، پیپل 10 گرام، جو کھار 2 گرام،  انار کی چھال 2 گرام، سب کا سفوف بناکر 80 گرام،  گڑملا کر 3 گرام، کی گولیا ں بنا کر چوسیں
نسخہ الشفاء : بچوں کی کالی کھانسی کیلئے مولی کو جلا کر شہد ملا کر چٹائیں
نسخہ الشفاء :  کھانسی میں خون آنا، سنگ جراح 7 گرام، افیون 1 گرام، خوب باریک پیس کر 3 رتی موسم سرما میں بارتنگ کے ہمراہ اور گرمیوں میں برف کے پانی کے ساتھ صبح وشام استعمال کریں