Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جسمانی کمزوریوں کا، دیسی علاج

جسمانی کمزوریوں کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بیج اوٹنگن 50 گرام، اسگند 50 گرام، بیخ بدھارا 150 گرام، کوزہ مصری 150 گرام، گوکھرو 70 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، کمر درد، جسمانی درد، جسمانی کمزوریوں کے لئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان، احتلام، کے لئے، دیسی نسخہ

جریان، احتلام، کے لئے، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : عاقرقرحا 12 گرام، ریوند چینی 24 گرام، تخم ریحان بریاں 30 گرام، چینی 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، کے لئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان، احتلام، سرعت انزال کا، آسان ترین دیسی علاج

جریان، احتلام، سرعت انزال کا، آسان ترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بیجبند 50 گرام، تخم سروالی 100 گرام، چینی 100 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مادہ تولید کو گاڑھا کرکے، جریان، احتلام، اور سرعت انزال کا، خاتمہ کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص، عضو تناسل، کو لمبا اور موٹا کرنے کا، دیسی نسخہ

عضو خاص، عضو تناسل، کو لمبا اور موٹا کرنے کا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : روغن زیتون 12 گرام، روغن اجوائن 10 گرام، روغن دارچینی 12 گرام ،روغن لونگ 12 گرام، روغن بیضہ مرغ 12 گرام ، روغن مالکنگنی 100 گرام، روغن سفید تل 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام روغنیات کو ملا لیں بس عضو تناسل کو لمبا کرنے والا طلاء تیار ہے
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت پانچ سے دس قطرے لیکر عضو خاص کی مالس کریں اور اوپر کسی سوتی کپڑے کی پٹی لپیٹ کر سوجائیں صبح اُٹھ کر دھو لیں اسی طرح ایک سے دو ما استعمال کریں
فوائد : عضوتناسل کی کمزوری، عضو تناسل کی سستی، اور عضو تناسل کے انتشار کی کمی کو دور کرتا ہے اور عضو تناسل کی تمام خرابیوں کو دور کرتاہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خواتین کیلئے، بریسٹ ٹائیٹ کرنے کے گھریلو نسخے

خواتین کیلئے، بریسٹ ٹائیٹ کرنے کے گھریلو نسخے
زیتون کا تیل
نسخہ الشفاء : زیتون کا تیل لیکر گائے کے دودھ کے ساتھ ملا لیں اور ہلکے ہاتھوں سے اوپر کی طرف مساج کریں کچھ دن ایسا کرنے سے بریسٹ ٹائیٹ ہو جائیں گے اور قدرتی تناؤ آئے گا
سرسوں کا تیل
نسخہ الشفاء : روزانہ سرسوں کے تیل سے مساج کرنے سے بریسٹ سخت ہو جاتے ہیں
لہسن
نسخہ الشفاء : لہسن کو خوراک میں شامل کرنے سے بریسٹ ٹائیٹ ہو جاتے ہیں اور ڈھیلا پن ختم ہوجاتا ہے
کھیرا اور انڈا کی زردی
نسخہ الشفاء : کھیرا کا گودا اور انڈے کی زردی ملا کر پیسٹ بنا لیں اور تیس منٹ تک ہاتھوں سے گولائی میں مساج کریں پھر واش کر لیں یہ نسوانی حسن میں اضافہ کرے گا
انار کے چھلکے
نسخہ الشفاء : ان کا لیپ بنا کر تمام رات لگائیں اور کپڑا لپیٹ لیں صبح اُٹھ کر دھو لیں چھاتی میں سختی آئے گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خواتین کی چھاتیوں سائز، بریسٹ سائز، بڑھانے کیلئے دیسی علاج

خواتین  کی چھاتیوں سائز، بریسٹ سائز، بڑھانے کیلئے دیسی علاج
بہت سی خواتین بریسٹ سائز بڑھانے کیلئے مختلف طریقے استعمال کرتی ہیں چند قدرتی طریقے اپنا کر آپ بریسٹ سائز کو بڑھا سکتی ہیں، اچھی اور معیاری خوراک کے ساتھ ساتھ باقاعدہ طور پر ورزش کو اپنا معمول بنایا جائے اور ہوسکے تو کسی جم یا کلب میں مخصوص چیسٹ ایکسر سائز کی جائے اس سے آپ کی چھاتی کے مسلز مضبوط ہوں گے اور بہتر طور پر نشونما پاسکیں گے
نسخہ الشفاء : شہد 10 گرام، روغن ارنڈ 10 گرام، میں ملا کر نیم گرم کریں اور ہلکے ہاتھ سے بریسٹ پر مالش کریں بعد میں برگ ارنڈ اوپر سے باندھ لیں اس عمل سے بریسٹ دن بدن بڑھنا شروع ہوجائیں گے لیکن شرط یہ ہے کہ یہ عمل متواتر ایک ماہ کیا جائے
اگر بریسٹ میں ورم ہو تو عرق گلاب، اسپغول کی بھوسی اور سرکہ ان تمام چیزوں کو بریسٹ پر لگائیں
سرکہ انگوری میں کپڑا تر کرکے ہر وقت بریسٹ پر لپیٹ کر رکھیں اس سے بہت جلد ہی بریسٹ کا سائز بڑا ہونا شروع ہوجاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بادام کھانے کے فائدے

بادام کھانے کے  فائدے

بادام کھانے کے فائدے جاننے کے لیے یہ پورا مضمون پڑھیں بادام اپنی غذائی افادیت کی وجہ سے خشک میووں کا بادشاہ کہلاتا ہے اسے پوری دنیا میں بڑی رغبت سے کھایا جاتا ہے یہ بچوں، جوانوں اور بوڑھوں کے لیے یکساں مفید ہے بادام میں وہ سب عناصر وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں جو انسانی جسم کے لیے ضروری ہوتے ہیں، یہ ایک ایسی اعلی درجہ کی غذا ہے جس سےجسم اور دماغ دونوں کو فائدہ حاصل ہوتا ہے  یہ بہت سی بیماریوں کا علاج بالغذا ہے
بادام کے غذائی اجزاء
بادام کے سو گرام مغز میں پروٹین 20.8%، معدنیات 2.9%، پانی 5.2%، چکنائی 58.9%، کاربوہایئڈریٹس 10.5% اور ریشہ 1.7%ہوتا ہے، جبکہ معدنی اجزا میں فاسفورس 490 ملی گرام، فولاد 4.5 ملی گرام، کیلشیم 230 ملی گرام، نایاسین 44 ملی گرام اور وٹامن بی کمپلیکس کی کچھ مقدار شامل ہوتی ہے، اس میں پائی جانے والی چکنائی ایک فائدہ مند چکنائی قرار دی جاتی ہے جو صحت کے لیے مفید ہوتی ہے
بادام سے متعلق معلومات
بادام کا مزاج گرم اور تر ہوتا ہے، اس کی دواقسام ہوتی ہیں، شیریں اور تلخ، کھانے کے لیے صرف شیریں قسم کا استعما ل کرناچاہیئے تلخ قسم کو کھانے سے منع کیا جاتا ہے
ضروری ہے کہ موسم کی مناسبت سے اس کو صحیح طریقہ سے استعمال کیا جائے، سردی کے موسم میں لوگ اس کو آسانی سے ہضم کر لیتے ہیں، گرمیوں میں بعض گرم مزاج کے لوگوں کو یہ موافق نہیں آتا، ایسے لوگ اس کا استعمال سردائی کی صورت میں کر سکتے ہیں
اس کو کھانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس کو خوب چبا چبا کر کھایا جائے تاکہ اس میں لعاب دہہن شامل ہوتا رہے اس طرح سے یہ زود ہضم ہو جاتا ہے
بادام کھانے کے فائدے
بادام کی تمام خوبیوں کا دارومدار کاپر، فولاد اور وٹامن بی 1 کے طبی کردار پر ہے یہ اجزا آپس میں مل کر توانائی کو منظم کرتے ہیں انہی اجزا کی وجہ سے دل، دماغ، اعصاب، جگر اور ہڈیوں کی کارکردگی بہتر ہو جاتی ہے
بادام کھانے سے اعصاب مضبوط ہوتے ہیں اور جسم پھلتا پھولتا ہے اس میں شامل نشاستہ اور پروٹین کی وجہ سے جسم کو طاقت ملتی ہے۔ یہ جسم میں چربی کو بڑھنے نہیں دیتا، کیلشیم کی وجہ سے دانت اور ہڈیاں مضبوط ہو جاتے ہیں
جسمانی کمزوری دور کرنے کے لیے بادام انتہائی مفید ہے، صالح خون پیدا کرتا ہے، پورے بدن کی خشکی کو دور کرتا ہے اگر 12 دانے بادام، 2 گرام کشمش کے ساتھ رات بھر پانی میں بھگو کر رکھیں اور صبح نہار منہ اچھی طرح چبا چبا کر کھایئں تو جسمانی کمزوری دور ہو جاتی ہے
نظر کی کمزوری کے لیے ایک نسخہ بہت زیادہ مستعمل ہے، روزانہ رات کو سونے سے پہلے 7 عدد بادام، 6 ماشہ سونف اور ایک تولہ مصری کو پیس کر گرم دودھ کے ساتھ کھایئں۔ صرف 40 روز تک ایسا کرنے سے آپ کی عینک یا تو اتر جائے گی یا اس کا نمبر کم ہو جائے گا۔ خیال رہے کہ سونے سے پہلے اس کی خوراک لینے کے بعد پانی نہیں پینا بینائی کے لیے مفید ہونے کے علاوہ دماغی کام کرنے والوں کے لیے یہ ایک نعمت ہے، اس میں حراروں یعنی کیلوریز کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے۔ اعصابی اور دماغی کمزوری کی وجہ سے اگر آپ تھوڑا سا کام کر کے تھک جاتے ہیں تو ایسے میں بادام کا استعمال آپ کی کھوئی ہوئی قوت کو بحال کر سکتا ہے
کچھ مزید فوائد اور خواص
بادام کے باقاعدہ استعمال سے مردانہ طاقت میں اضافہ ہوتا ہے، اس مقصد کے لیے بادام اور بھنے ہوئے چنے برابر مقدار میں لے کر روزانہ چبا کر کھا لیا کریں، یہ عمل منی میں اضافہ کرنے کے علاوہ جنسی قوت کی بحالی میں مددگار ثابت ہو گا
سردی کے موسم میں اگر بند نزلے کی شکایت ہو جاتی ہو تو یہ نسخہ استعمال کریں 11 عدد بادام لے کر ایک کپڑے میں لپیٹ لیں اور ان کو گرم بھاپ میں رکھ دیں، کچھ منٹوں کے بعد انہیں نکال کر گرم گرم کھا کر بند کمرے میں لیٹ جایئں  صرف چندہی دن کے عمل سے بند نزلہ ٹھیک ہو جائے گا، جبکہ سردیوں میں باقاعدہ بادام کھانے سے نزلہ ہو گا ہی نہیں
وزن بڑھانے کے خواہش مند نوجوان روزانہ رات کو10 بادام اور 2 تولہ سبز کشمش کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں، صبح اٹھ کر بادام چھیل کر کشمش کے ساتھ چبا کر کھا لیں اور اس کے بعد ایک گلاس دودھ پی لیا کریں، دو ماہ تک مسلسل ایسا کرنے سے وزن بھی بڑھ جائے گا اور صحت بھی اچھی ہو جائے گی اکثر لوگ جب کافی دیر تک کام کرنے کے بعد اچانک اٹھ جاتے ہیں تو ان کا سر چکرا جاتا ہے اور آنکھوں کے سامنے اندھیرا سا آ جاتا ہے، اس کی وجہ دماغی کمزوری ہوتی ہے، ایسے لوگوں کو چاہیئے کہ روزانہ 10 عدد بادام خوب چبا چبا کر کھا لیا کریں
جن لوگوں کو گلے میں بلغم کی شکایت ہوتی ہے، ایسے لوگ اگر روزانہ صبح خالی پیٹ 5 دانے بادام کے ساتھ 3 دانے کالی مرچ کے ملا کر خوب چبا کر کھا لیا کریں تو یہ شکایت دور ہو جائے گی۔ جبکہ گلے کی خراش کی صورت میں بادام کو نمک لگا کر خوب اچھی طرح چبا کر کھایئں تو فائدہ ہو گا
اگر بادام کو انجیر کے ساتھ ملا کر صبح نہار منہ کھایا جائے، تو اس سے آنتوں کی غلاظت دور ہو جاتی ہے غرض یہ کہ بادام اللہ تعالی کی ایک بے حد قیمتی نعمت ہے
بادام کا تیل یعنی روغن بادام
بادام کا تیل بھی نکالا جاتا ہے جو کہ قبض کشا ہونے کے علاوہ خشک کھانسی، مثانہ کی خارش اور آنتوں کی سوزش میں استعمال کیا جاتا ہے، اس تیل کو دودھ میں ملا کر پیاجائے تو آنتوں کی خشکی کو دور کر کے قبض کا خاتمہ کرتا ہے کمر میں درد کے لیے رات کو سوتے وقت کمر پر روغن بادام کی مالش کروائیں، جبکہ خشک خارش کے علاج کے لیےبھی اس کی مالش مفید ہے
اگر ایک چمچ روغن بادام کو ایک چمچہ آملہ کے رس کے ساتھ ملا کر روزانہ سر پر مساج کیا جائے تو بال گرنا بند ہو جاتے ہیں، نیز یہ بالوں کو سفید ہونے سے بھی روکتا ہے
اگر آپ کے سر میں درد رہتا ہے تو ایک چمچ بادام کے تیل میں ایک ماشہ پسی ہوئی زاعفران ملا دیں، اب اس کو دن میں 2 یا 3 بار کچھ دیر کے لیے سونگھئے تو درد میں آرام آ جائے گا
سر پر اس کی مالش کرنے سے ناصرف بال مضبوط ہوتےہیں بلکہ اچھی اور گہری نیند بھی آتی ہے، حاملہ خواتین اگرآخری مہینوں میں اس کو روزانہ پی لیا کریں تو بچے کی ولادت میں آسانی ہوتی ہے
اس کی تلخ قسم کا تیل کاسمیٹکس میں استعمال کیا جاتا ہے، رنگ گورا کرنے اور چھائیاں دور کرنے والی کریموں میں اس کا استعمال کافی زیادہ ہے اسی وجہ سے بین الاقوامی کاسمیٹکس کی مارکیٹ میں تلخ قسم کی مانگ بہت زیادہ ہے ترقی یافتہ ممالک میں تلخ اور شیریں اقسام کو الگ الگ کھیتوں میں کاشت کیا جاتا ہے تاکہ یہ آپس میں مل نہ جائیں۔ چونکہ ہمارے ہاں ایسا نہیں کیا جاتا اسی وجہ سے یہاں ہر چوتھی یا پانچویں گری تلخ نکل آتی ہے
اس مضمون میں ہم نے جوتھوڑے سے بادام کے فائدے اور خواص بیان کیے ہیں، انہیں جان کر یقینا آپ اس کا باقا عد گی سے استعمال کرنا پسند کریں گے
اگر بے وقت بھوک لگے تو چپس یا بسکٹ کی بجائے مٹھی بھر بادام کھالیں، یہ وہ مثالی گری ہے جسے دن بھر کھایا جاسکتا ہے، جس سے نہ صرف جسمانی توانائی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ متعدد طبی مسائل کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے، بادام متعدد اجزاء کے حصول کا قدرتی ذریعہ ہے جن میں پروٹین اور صحت بخش چربی قابل ذکر ہیں روزانہ 30 گرام تک بادام کھانا صحت کے لیے فائدہ مند ہے اسکے غذائی اجزاءجسم کو فراہم کرتے ہیں بادام کھانا موٹاپے کی روک تھام کے لیے بہترین اس کے فوائد درج ذیل ہیں روزانہ 30 عدد میں بادام کھانا خون میں چربی کی سطح میں کمی لانے میں مدد دے سکتا ہے، یہ چربی امراض قلب کا خطرہ بڑھاتی ہے جو لوگ بادام روزانہ کھانا پسند کرتے ہیں، ان میں کسی بھی مرض کے نتیجے میں درمیانی عمر میں موت کا خطرہ ان افراد کے مقابلے میں 20 فیصد کم ہوتا ہے جو بادام کھانا پسند نہیں کرتے
روزانہ کچھ بادام کھانے سے صحت کے لیے نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح میں کمی آتی ہے جس سے ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ کم ہوتا ہے، گریوں کے فوائد اور پکوان اسی طرح بادام میں وٹامن اور ایسے اجزاءموجود ہوتے ہیں جو بالوں کی نشوونما اور مضبوطی کے لیے ضروری ہوتے ہیں، جیسے میگنیشم اور زنک بالوں کی نشوونما بہتر کرتے ہیں جبکہ وٹامن ای بالوں کو مضبوط اور وٹامن بی چمکدار بناتے ہیں، بادام میں مینگنیز نامی جز بھی موجود ہوتا ہے جو کہ کولیگن نامی ایک پروٹین کی مقدار بڑھاتا ہے۔جس سے جلد کو ہمرار رکھنے میں مدد ملتی ہے اور یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ باداموں کی کچھ مقدار کو روز کھانا جسمانی میٹابولزم کو بہتر بناکر موٹاپے اور توند سے نجات دلانے میں مدد دے سکتا ہے
بادام کو دماغی غذا بھی کہا جاتا ہے جو کہ یاداشت کو بہتر بناتا ہے اور اس کی وجہ وٹامن ای اور فیٹی ایسڈز کی موجودگی ہے، آسان الفاظ میں یہ میوہ بڑھتی عمر کے اثرات دماغ پر طاری نہیں ہونے دیتا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دانت خراب کرنے والی عادتیں

دانت خراب کرنے والی عادتیں
اکثر لوگوں کو دانتوں کو خرابی کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے۔ شاید ہی کوئی ایسا شخص ہوتا ہو جس کے دانت بالکل صحیح اور صحت مند ہوں دانتوں کی خرابی کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں کچھ تو ایسی وجوہات ہیں جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتی کہ یہ بھی ہمارے دانتوں کی خرابی کا باعث بن سکتی ہیں
برف چبانا
ٍبرف چبانے کی عادت بظاہر تو نقصان دہ نہیں لگتی لیکن درحقیقت برف چبانے کی عادت دانتوں میں دراڑیں ڈال دیتی ہیں یہ دراڑیں وقت کے ساتھ بڑی ہوکر دانتوں کے جھڑنے کا باعث بنتی ہیں اس کے لیے ضروری ہے کہ پانی یا مشروبات میں برف کے کیوبز ڈالنے کے بجائے ٹھنڈا یخ پانی یا مشروب پی لیا جائے
دانت پیسنا
اکثر لوگوں کو سوتے میں دانت پیسنے کی عادت ہوتی ہے یہ کیفیت جاگتے وقت بھی ذہنی دباؤ کی وجہ سے ہوتی ہے جس سے جبڑوں پر زور پڑتا ہے۔ سوتے وقت ماؤتھ گارڈ لگانے سے اس چیز سے بچت ہوسکتی ہے اس کے علاوہ ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے اپنانے سے بھی اس عادت سے بچا جا سکتا ہے
کف ڈراپس
گلے کو خراش سے بچانے کے لیے کف ڈراپس کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس میں موجود چینی دانتوں پر اثر انداز ہوتی ہے جس سے دانتوں پر پلاک جم جاتی ہے جو دانتوں کی خرابی اور مسوڑوں کی بیماری کا باعث بنتی ہے اس سے بچنے کے لیے شوگر فری کف ڈراپس استعمال کیے جائیں
دانتوں میں چپکنے والی مٹھائیاں
دانتوں کے لیے ہر طرح کی مٹھائیاں نقصان دہ ہوتی ہیں خاص طور پر کیرامل یا جیلی والی مٹھائیاں جو دانتوں کے درمیان خلا میں یا دانتوں کے اوپر چپک جاتی ہیں جو تھوک سے صاف نہیں ہو پاتیں ایسی ٹافی یا مٹھائیاں کھانے کے بعد برش کیا جائے اور منہ کو اچھی طرح صاف کیا جائے
سوڈا ڈرنکس
سوڈا ڈرنکس میں موجود چینی اور ایسڈ دانتوں کی خرابی کا باعث بنتا ہے چینی دانتوں خراب کرتی ہے جبکہ سوڈا میں موجود ایسڈ انیمل کو نقصان پہنچاتا ہے جس سے دانت حساس ہوجاتے ہیں اس کے لیے ضروری ہے کہ سوڈا ڈرنکس سے پرہیز کریں یا اگر پئیں تو اسٹرا استعمال کریں
کوئی چیز دانتوں سے کھولنا
دانت کھانے ، صحیح طرح بولنے اور خوبصورت مسکراہٹ کے لیے ہوتے ہیں اس کے علاوہ دانتوں سے کوئی کام لینا نقصان دہ ہے ۔ دانتوں سے کوئی پیکنگ ،بال پن یا بوتل کا ڈھکنا کھولنا دانتوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ اور دانتوں کے جھڑنے اور چٹخنے کا باعث بنتے ہیں ان چیزوں کے لیے دانتوں کو اوزار بنانے کے بجائے اصل اوزار استعمال کریں
فروٹ جوس
فروٹ جوس میں موجود وٹامنزاور منرلز صحت کے لیے فائدہ مند ہیں لیکن اس میں موجود چینی کی مقدار ان فوائد کو کم کردیتی ہے۔پھلوں کے قدرتی رس میں بھی چینی کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے  سیب کے رس میں اتنی ہی چینی ہوتی ہے جتنی سوڈا ڈرنکس میں پھلوں کا رس پینے کے لیے اس میں پانی ملا کر استعمال کیا جائے تاکہ چینی کا اثر ہلکا ہوجائے
آلو کے چپس
کارن فلور، اسٹارچ سے بھرپور یہ اسنیکس دانتوں میں چپک کر بیکٹیریل پلاک بنانے کاباعث بنتے ہے ایسے اسنیکس کھانے کے بعد دانتوں کی صفائی بہت ضروری ہے تاکہ پلاک سے بچاسکے
پینسل چبانا
اکثر لوگوں کی پینسل چبانے کی عادت ہوتی ہے پینسل چبانے سے دانتوں پر زور پڑتا ہے جس سے دانت ٹوٹ اور جھڑسکتے ہیں اس عادت کو ختم کرنے کے لیے کم چینی والی چیوئنگم چبائیں چیوئنگم چبانے سے منہ میں تھوک زیادہ بنے گا اور منہ کی صفائی بھی ہوگی
کافی
کافی میں موجود کیفین منہ میں تھوک بننے سے روکتی ہے۔ جس سے منہ میں خشکی ہوجاتی ہے جو دانتوں کی خرابی کا باعث بنتی ہے۔ کافی پینے کے بعد دن بھر زیادہ سے زیادہ پانی پینا چاہئیے تاکہ منہ کی خشکی سے بچا جائے
سگریٹ نوشی
سگریٹ نوشی سے بھی منہ میں خشکی ہوتی ہے اور دانتوں پر پلاک جم جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ سگریٹ پینے والوں کے دانت جلدی خراب ہوجاتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

انشاءاللہ بیٹا پیدا ہو گا، بہترین دیسی علاج

انشاءاللہ بیٹا پیدا ہو گا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اسگند 15 گرام، ناگ کسیر 15 گرام، قند سیاہ کہنہ 20 گرام
ترکیب تیاری : تینوں ادویہ کو پیس کر 90 گولیاں بنا لیں دوسرے ماہ کے شروع ہوتے ہی ایک گولی روزانہ صبح نہار منہ پانی کے ساتھ کھائیں حاملہ عورت اور اس کا خاوند ہر نماز کے بعد مسنون دعائیں مانگیں انشاءاللہ اللہ خیر کرے گا اور بیٹا پیدا ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ کمزوری، کو دور کرنے والا، طلاء

مردانہ کمزوری، کو دور کرنے والا، طلاء
قوت شہوانی کو ازسرنو تازہ کرتا ہے اور تمام مردانہ نقائص کو دور کرتا ہے عام مردانہ کمزوری دور کرنے کے بہترین علاج ہے
نسخہ الشفاء : کستوری 6 رتی، فرفیون 12 رتی، عاقرقرحا 3 گرام، روغن زیتون 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو روغن میں جوش دے کر کسی شیشی میں ڈالکر رکھیں
طریقہ استعمال : دس قطرے لیکر عضو خاص کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر مالش کریں اور اوپر پان کا پتہ باندھ لیں اورصبح اُٹھ کر دھو لیا کریں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : عضو خاص کی کھجی لاغری کو دور کر کے موٹا اور سخت کرتا ہے