Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جریان، اور احتلام کیلئے، لاجواب دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : سلاجیت 15 گرام، کافور 10 گرام، ایلوا 10 گرام، جائفل 10 گرام، کشتہ قلعی 25 گرام، پوست آملہ 15 گرام، برگ قنب 15 گرام، ہلدی 15 گرام، رسوت 15 گرام، بچ 6 گرام کشتہ چاندی 6 گرام، افیون 6 گرام، ہلدی 15 گرام
ترکیب تیاری : سب کو باریک پیس کر پانی ملا کر تین تین رتی کی گولیاں بنالیں
ترکیب استعمال : ایک گولی صبح و شام ایک سوتے وقت ہمراہ دودھ یا پانی سے استعمال کریں
فوائد : جریان و احتلام کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان، احتلام، سرعت انزال کا، مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : موصلی سفید 40 گرام، موصلی سیاہ 40 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، مغز املی 40 گرام، ست برگد 40 گرام، ست کیکر40 گرام، دودھی خورد 10 گرام، بھتل زرد شیر 40 گرام، ترپھلہ 80 گرام، ست سلاجیت 20 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، کشتہ قلعی پارہ شورہ والا 10 گرام، کشتہ مرجان بھنگ والا 10 گرام، تخم شلغم 40 گرام، تالمکھانہ80 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر شیر برگد میں سات روز کھرل کریں اور پھر سایہ میں رکھ کر خشک کریں اور دوبارہ پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، اور احتلام کیلئے، سرعت انزال، اور قوت امساک کیلئے بہترین علاج ہے اس نسخہ کو دو ماہ بھی استعمال کر سکتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی باہ، دیسی گولیاں

مقوی باہ، دیسی گولیاں
نسخہ الشفاء : سم الفار سفید دودھیا 3 گرام، افیون خالص مصفی 3 گرام
ترکیب تیاری : پہلے سم الفار کو باریک پیس لیں اور پھر افیون کو پاؤڈر کی شکل میں بنا کر دونوں ملا کر شیشی میں بند کرکے کسی کوڑے کرکٹ کے ڈھیر میں دفن کردیں اور چالیس دن گزر جانے کے بعد نکالیں سم الفار اور افیون کا ایک مرکب مومیا شدہ نکلے گا اس کو نکال کر باجرہ کے دانہ سے ذرا بڑی گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : روزانہ ایک گولی شام کے وقت دو گلاس نیم گرم دودھ میں دو چمچ دیسی گھی کے ملا کر استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : مقوی باہ ہے، انشاءاللہ سو فیصد فائدہ ہوگا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نامردی کا، دیسی علاج

نامردی کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مروارید 1 گرام، زعفران 1 گرام، ست سلاجیت 1 گرام، ست لوبان 1 گرام، کستوری 1 گرام، عنبر1 گرام، ورق سونا 1 گرام، ورق چاندی 1 گرام، ابریشم مقرض 1 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پان کے پانی میں پیس کر باجرہ کے دا نہ برابر گولیاں بنا لیں اور سونے کے ورق لگا کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح اور شام کھائیں اوپر سے آدھا کلو نیم گرم دودھ پئیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، نامردی کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

لاجواب مقوی باہ، گولیاں

لاجواب مقوی باہ، گولیاں
نسخہ الشفاء : زعفرن 10 گرام، کستوری 10 گرام، افیون 10 گرام، برنے کے بیج 10 گرام، شیر برگد 5 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو شیر برگد میں کھرل کریں اور گولیاں مرچ سیاہ کے برابر بنا کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : ایک گولی ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ مباشرت سے دوگھنٹہ پہلے استعمال کریں
فوائد : بےحد مقوی باہ ہے، اور امساک بے انتہا پیدا کرتی ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نامردی کا، بہترین دیسی علاج

نامردی کا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ترکاری کی قسم سے ایک جڑ ہے اوپر سے اس کا رنگ سیاہ یا سرخ ہوتا ہے، تنہا یا گوشت کے ساتھ پکایا جاتا ہے اسکو زمین کند کہتے ہیں، زمین کند 2 کلو، جائفل 125 گرام، کوزہ مصری 3 کلو
ترکیب تیاری : زمین کند لےکر ہاتھوں کو تیل سے تر کرلیں اور پھر ان کو چاقو وغیرہ سے چھیل لیں پھر اس کے باریک باریک ٹکڑے کاٹ کر گھی میں بریاں کریں جب بالکل لال سرخ ہوجائیں ان کو باریک پیس کر جائفل باریک پیس کر شامل کرلیں اور پھر مصری پیس کر ملالیں اور کسی بڑے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : اس سفوف میں سے 10 گرام، بوقت صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ سے کھائیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ کو زیادہ کرنے، اور قدرتی امساک پیدا کرنے میں زبردست علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مولد منی، مقوی باہ، دیسی نسخہ

مولد منی، مقوی باہ، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : بیج اوٹنگن 10 گرام، اسگندھ 10 گرام، مغز تخم کونچ 10 گرام، شقاقل مصری 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مولد منی اور قوت باہ میں بے حد اضافہ کرتا ہے، کمردرد، اور سرعت انزال کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت کا طوفان پیدا کرنے والا دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : چاندی کے ورق 50 گرام، عنبر10 گرام، کستوری 10 گرام، کوزہ مصری 280 گرام، شہد خالص 270 گرام
ترکیب تیاری : پہلے ادویات کو کھرل میں ملا خوب باریک پیس لیں پھر مصری اور شہد کا قوام کرکے ادویات کو ملا دیں بس دوا تیار ہے
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا عرق گاؤزبان آدھ پاؤ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں نوٹ یہ نسخہ دودھ کیساتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں
فوائد : مقوی باہ، مقوی قلب اور بے حد لذیذ خوشبودار نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، مردانہ طاقت کا خزانہ

نسخہ، مردانہ طاقت کا خزانہ
نسخہ الشفاء : ورق سونا 10 گرام، کستوری 10 گرام، عنبر 10 گرام، کوزہ مصری 250 گرام
ترکیب تیاری : کوزہ مصری کا گاڑھا قوام بنا کر ادویہ کو باریک پیس کر خوب اچھی طرح ملا لیں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا عرق بید مشک میں ملا کر کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : مقوی باہ، مقوی اعضائے رئیسہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت کا زبردست سنیاسی نسخہ

مردانہ طاقت کا زبردست سنیاسی نسخہ
نسخہ الشفاء : تانبہ کا گول ٹکڑا 10 گرام، سم الفار 3 گرام
ترکیب تیاری : تانبے کا ایک گول ٹکڑا لے کر اوپر قلعی کا پترا باریک لپیٹ دیں اورپھر نغدہ بیخ دب پاؤ بھر میں بند کرکے 25 کلو اُپلوں میں پھونک دیں کشتہ ہوگا، اب اس کشتہ کو کھرل میں ڈال کر سم الفار شامل کرکے عرق گھیکوار میں 6 گھنٹہ کھرل کرتے اور آگ دیتے جائیں، اسی طرح کم از کم چودہ آگ دیں
مقدار خوراک : صرف 1 چاول سے 2 چاول تک مکھن یا دودھ کی ملائی میں رکھ کر کھائیں اُپر سے آدھا کلو نیم گرم دودھ پیئں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ اور ممسک ہے بہت ہی بہترین نسخہ ہے