Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

قبض دور کرنے کیلئےبہترین نسخہ

قبض دور کرنے کیلئےبہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : کیسٹرائل 100 گرام، شہد 50 گرام، عرق گلاب 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو اچھی طرح حل کر کے کسی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : پانچ بڑے چمچ کھانے والے رات سوتے وقت پی لیا کریں اگر قبض شدید ہوتو دس چمچ استعمال کریں
فوائد : قبض دو ہوجاتی ہے اور آنتوں کے سُدے خارج ہوجاتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Copy Protected by Tech Tips's CopyProtect Wordpress Blogs.