Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

الشفاء، معجون خونی و بادی بواسیر

الشفاء، معجون خونی و بادی بواسیر
نسخہ الشفاء : تخم بکائن 500 گرام، دیسی گھی 250 گرام، شہد 500 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تخم بکائن کو دیسی گھی میں بریاں کریں اورپیس کر پھر شہد ملا کر معجون تیار کر لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں 
فوائد : بواسیر، خونی، بادی دونوں میں بہت مفید ہے بہت مجرب نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal