Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

خمیرہ بادام، انڈے کی زردی والا

خمیرہ بادام، انڈے کی زردی والا
نسخہ الشفاء : چھلے ہوئے بادام 40 گرام لے کر پانی میں خوب باریک گھوٹ کر شیرہ نکال لیں ایک گلاس پانی کا اضافہ کر کے برتن میں ڈال کرہلکی آنچ پر چڑھائیں اور ایک کلو چینی ملا کر شربت سےگاڑھا قوام بنا لیں چاندی کے ورق 50 عدد انڈوں کی کچی زردیاں 25 عدد خوب پھینٹ کر اس گرم گرم قوام میں ملا لیں زردیاں خودہی گرم گرم قوام میں پک جائیں گی سب ملانے کےفوری بعد آنچ سے نیے اُتار کرٹھنڈا ہونے پر اب سارے قوام کو خوب گھوٹ لیں تاکہ یکجان کسی شیشے کے جار میں رکھ لیں مقدار خوراک 4گرام صبح نہار منہ کھا ئیں اوپرسے ایک گلاس نیم گرم دودھ پیئں دودھ کو میٹھا کرنے کلئے چینی کی بجائے شہد ملائیں نسخہ قوت باہ کوبڑھاتا ہےاورجنسی قوت پیدا کرتا ہے اور دل ودماغ کو طاقت بھی دیتا ہے یہ نسخہ استعمال کرتےرہنا چاہیے اسکے فوائد ہی فوائد ہیں اسکی گھر میں موجودگی کئی امراض سے بچا سکتی ہے بڑے اور بچے خواتین بھی استعمال کریں کریں پڑھنے والے اور دماغی کام کرنے والوں کے لیے لاجواب ہے
ریسرچ،حکیم محمد عرفان

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

انڈے دل کیلئے مفید ہیں

 ماہرین نے کہا ہے کہ دل کو صحت مند رکھنے کیلئے انڈوں کا استعمال برا نہیں ہے۔ انڈوں سے متعلق امریکی ماہر ڈاکٹر ڈون میکنمارا نے اس بات پر اصرار کیا ہے کہ طویل عرصے تک انڈے کو امراض قلب کے حوالے سے بدنام کیا جاتا رہا ہے لیکن اب حقائق سامنے آنے کے بعد امریکی ہارٹ فاؤنڈیشن نے بھی اپنی پابندی اٹھالی ہے اور کہا ہے کہ ہفتے میں چھ انڈے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ انڈوں میں Saturated Fat بہت قلیل مقدار میں ہوتی ہے جبکہ اس میں بعض صحت بخش اہم مرکبات بھی ہوتے ہیں جو غذا ہضم کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں ۔ انڈے کھانے سے شکم مادر میں پرورش پانے والے بچے کے دماغ کی نشوونما بھی بہتر ہوتی ہے۔ انڈے میں ایک اور جزو Lutein بھی ہوتا ہے جو آنکھوں کے مختلف امراض سے بچاتا ہے، جن میں موتیا اور عمر میں اضافے کے باعث نظر کی کمزوری کا مرض شامل ہیں۔