Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بواسیر کیلئے سنیاسی نسخہ

بواسیر کیلئے سنیاسی نسخہ
نسخہ الشفاء : شیر مدار میں چھنے ہو گندم کے آٹا سے اک پیڑہ بنا لیں اور موٹی سی روٹی بنا کے توا پہ ہلکی آنچ پر پکائیں اور ہلکا ہلکا گائے کا دیسی گھی ڈالتے جائیں خیال رہے روٹی جلنے نہ پائے جب سرخ ہو جائے تو اتار کے چھاؤں میں اچھے سے خشک کر لیں اور باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : نہار منہ ایک رتی ایک کپ چائے کے ساتھ استعمال کریں انشاء اللہ پانچ خوراک میں بواسیر نیست و نابود ہو جائے گی یہ نسخہ دمہ کے لیے بھی اکسیر ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal