Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جلدی حمل ٹھہرانے کا، دیسی علاج

جلدی حمل ٹھہرانے کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : آب آکاس بیل 20 گرام، کشتہ بارہ سنگھا 1 رتی، نارجیل دریائی 100 گرام، طباشیر 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، تالمکھانہ در شیر برگد پروردہ 100 گرام، مغز بادام مقشر 200 گرام، برادہ بیخ نڑ 50 گرام، برادہ بیخ بھنڈی 50 گرام، کالپی مصری 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : آب آکاس دن بارہ بجے پئیں ایک بجے کشتہ ایک چمچ چینی میں ڈال کر ایک گلاس نیم گرم دودھ  کے ساتھ تین دن تک استعمال کریں پھر تمام ادویہ پیس چھان کر سفوف بنالیں
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ اکیس دن مرد کو اور چودہ دن عورت کو بعد از فراغت حیض کھلائیں
فوائد : حمل کیلئے بہت مفید دواء ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal