Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

عرق النساء، کمر درد، جوڑوں کا درد گھنٹیا، وجع المفاضل، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : اجوائن کرفس 10 گرام، باؤ بڑنگ 10 گرام، سیندھا نمک 10 گرام، فلفل دراز10 گرام، پپلا مول 10 گرام، سونف 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، پوست ہلیلہ زرد 50 گرام، تخم بدھارا 100 گرام، سونٹھ 100 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ، صبح، اور شام، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی سے یا عرق سونف سے پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں استعمال کریں
فوائد : جسم سے درد اور ریح بادی کا خاتمہ کرتا ہے، درد گھنٹیا، جوڑوں، وجع المفاضل،عرق النساء، درد کمر کیلئے،مکمل علاج کی حیثیت رکھتا ہے یہ نسخہ
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70