Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

طلاء عضو خاص کیلئے

طلاء عضو خاص کیلئے
نسخہ الشفاء : روغن بیضہ مرغ 100 گرام، بیر بہوٹی 5 گرام، خراطین مصفٰی 3 گرام، لونگ  1 گرام، جلوتری 1 گرام، عقر قرحا 1 گرام، جند بیدستر1 گرام، زعفران 1 گرام
ترکیب تیاری : خشک ادویہ کو پیس کر باریک سفوف تیار کرکے روغن بیضہ مرغ میں شامل کرکے کھرل میں چھ گھنٹہ روزانہ تین روز تک کھرل کریں بس تیار ہے
طریقہ استعمال : دس قطرے لے کر عضو خاص پر حشفہ اور سیون بچا کر رات کو سوتے وقت مالش کریں اور پھر پانی لگنے سے بچائیں مالش کے بعد پان کا پتہ باندھ دیں تاکہ طلاء کپڑوں کو نہ لگے صبح اٹھ کر گرم پانی اور صابن سے دھولیں یہ مسلسل تین ہفتہ تک استعمال کریں اگر کمزوری بہت زیادہ محسوس ہورہی ہوتو دو ماہ استعمال کریں
فوائد : عضو خاص، نفس کی کمزوری اور لاغری، سستی اور کجی کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal