Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نظر کی کمزوری دور، عینک سے نجات پائیں

نظر کی کمزوری دور، عینک سے نجات پائیں
نسخہ الشفاء : سرمہ سیاہ 100 گرام، سرد چینی 6 گرام، قلمی شورہ 4 گرام، کشتہ جست 6 گرام، کف دریا 6 گرام ،صدف مروارید خالص 12 گرام، ممیرا 12 گرام، ست پودینہ آدھا گرام، ست الائچی 2 رتی، کافور خالص 1 گرام، عرق گلاب 750 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو دس دن تک عرق گلاب میں کھرل کریں یہاں تک کہ تمام عرق جذب ہوجائے اور خشک ہونے پر ست پودینہ، ست الائچی، اور کافور، ملا کر شیشی میں محفوظ کر لیں
ترکیب استعمال : صبح و شام دونوں آنکھوں میں ایک ایک سلائی لگائیں
فوائد : آنکھوں کی کمزوری ، آنکھوں میں پانی آنا ، آنکھوں کے ککرے ، شب کوری ،دھند ،جالا،غبار،سرخی چشم اور آنکھوں کی روشنی بڑھا کر تاعمر قائم رکھنے کے لئے بھروسہ کا نسخہ ہے متواتر استعما ل کرنے سے عینک کی عادت ختم ہو جاتی ہے اور بوڑھوں کی نظر نوجوانوں کی مانند ہو جائے گی نہائیت ہی مفید اور لاثانی سرمہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal