Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

آتشک پھوڑے پھنسیوں کا نسخہ

آتشک پھوڑے پھنسیوں کا نسخہ
نسخہ الشفاء : سیماب مصفٰی 10 گرام، گندھک آملہ سار مصفٰی 30 گرام، رائی 30 گرام، مغز حب الملوک مدبر10 گرام
ترکیب تیاری : پہلی تین ادویہ کو کھرل کرکے کجلی بنائیں اور اس کھرل کرنے کے عمل میں کم از کم چار پانچ گھنٹہ لگائیں بعد میں رائی ملا کر ایک گھنٹہ کھرل کریں اور آخر میں مغز حب الملوک ملا کر پھر دو تین گھنٹہ زودار ہاتھوں سے پیسیں دواء بس تیار ہے
مقدارخوراک : ایک چاول سے دو چاول دن میں دو بار پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : آتشک، پھوڑا، پھنسی، خارش، داد، چنبل کیلئے نہایت مفید علاج ہے
نوٹ : یہ نسخہ معالج کے مشورہ کے بغیر استعمال نہ کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More