Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

عضو خاص کو طاقت دینے والا نسخہ

عضو خاص کو طاقت دینے والا نسخہ
نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 6 گرام، ادرک 5 گرام، سرخ مرچ 3 گرام، مونگ 4 گرام، جلوتری 4 گرام، جائفل 4 گرام، بیر بوٹی 4 گرام، خراطین 4 گرام، عاقرقرحا 4 گرام، زعفران 4 گرام، کچلہ مدبر 1 گرام
ترکیب تیاری: ان تمام ادویہ کو باریک پیس کرپھر پان کے 20 عدد پتوں میں پیس کر چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
طریقہ استعمال : ایک گولی صبح ایک گولی شام تھوڑے سے پانی میں مکس کر کے پیسٹ بنا لیں اور عضو خاص پر لیپ کریں اوپر سوتی کپڑے کی پٹی لپیٹ دیں 6 گھنٹہ بعد کھول کر دھو لیا کریں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : عضو خاص کو بے پناہ طاقت دیتا ہے لذت و جماع کو بڑھاتا ہے عضوخاص کے ہر قسم کے نقائص کو دور کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal