Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

الشفاء نیچرل ہر بل فارما کا سو فیصد خالص شہد

الشفاء نیچرل ہر بل فارما کا سو فیصد خالص شہد
الشفاء نیچرل ہربل فارما کا گارنٹی شدہ سو فیصد خالص شہد ریفائن شدہ ایک کلو جار پیکنگ میں قیمت 1750روپے
فری ھوم ڈلیوری پاکستان میں
order now
030-40-50-60-70
Email : info@alshifaherbal.com

الشفاء نیچرل ہربل لیبارٹریز پرائیویٹ لمٹیڈ

اسلام علیکم
  الشفاء نیچرل ہربل لیبارٹریز پرائیویٹ لمٹیڈکے تمام یوزر اور ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ لوگوں نے ہماری ویب سائئٹ اور بلاگ کو کاپی کرکے مختلف ناموں سے بلاگ اور ویب سائیٹ بنائی ہوئی ہیں جن میں نسخہ جات اور تصاویر ہمارے بلاگ سے کاپی کرکے لگائی ہوئی ہیں وہ لوگ آپ سے دھوکہ فراڈ کرسکتے ہیں آپ کو مالی اور جسمانی نقصان ہوسکتا ہے ہم اللھ کی رضا کے لیے تمام انسانیت کی خدمت اور بھلائی کرنے کا عزم کیے ہوئے ہیں ہم بغیر کسی فیس کے فی سبیل  الله  مشورہ اور نسخہ جات بنانے کی ترکیب بتاتے ہیں اور تمام لوگوں کی ای میل کا ٹائم پر جواب دیتے ہیں مطلع کرنے کا یہ مقصد ہے کہ جن لوگوں نے ہماری ویب سائیٹ کو کاپی کیا ہوا ہے وہ لوگ آپ کو غلط مشورہ دے سکتے ہیں فائدے کی بجائے اُلٹا نقصان ہوسکتا ہے کیونکہ جب صحت ایک بار خراب ہوجاتی ہے تو دوبارہ ٹھیک ہونے میں بہت ٹائم لگتا ہے اور تکلیف علیحدہ ہوتی ہے
نوٹ؟ الله کے فضل سے ہمارے علاوہ ایسے نسخہ جات اورمعلومات کی ویب سائیٹ اور بلاگ کوئی بھی نہیں ہے ہماری ویب سائٹ اور بلاگ صرف اس نام سے ہیں
www.alshifaherbal.com
بتانے کامقصد صرف یہ ہے کہ کسی کوبھی نقصان نہ پہنچے مزید معلومات کے لیے ای میل کریں
Email : info@alshifaherbal.com
آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان

نسخہ،طلاء،عرفانی،الشفاء نیچرل ہربل فارما

نسخہ،طلاء،عرفانی،الشفاء نیچرل ہربل فارما
اجوائن دیسی500گرام،جلوتری250گرام،مغزجائفل250گرام،لونگ250گرام،مغز کرنجوا250گرام
مالکنگنی ایک کلو،تخم پیاز500گرام،تیاری تمام ادویات کا مشین کے ذریعے سے تیل نکلوالیں
کسی بوتل میں ڈال کر دو دن کیلیے رکھ دیں آئل صاف مقطرہوجائے گا پھر استعمال میں لائیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت سات قطرے لے کرحشفہ اورسیون چھوڑ کرعضو خاص کی
تیس سیکنڈ تک مالش کریں اُوپر کچھ نہیں باندھنا،پچیس دن متواتر استعمال کریں
فوائد:عضوخاص کو سخت اور لمبا موٹا کرتا ہے نیز کھجی لاغری سستی ختم کرتا ہے

الشفاء نیچرل ہربل فارما کی خصوصی پیشکش

الشفاء نیچرل ہربل فارما کی خصوصی پیشکش
حکیم محمد عرفان
پاکستانی مصالہ جات اورہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری نمبرایک کوالٹی میں
دستیاب ہیں آپ کی ڈیمانڈ کے مطا بق جڑی بوٹیاں کم مقدار یاں ذیادہ مقدارمیں آپ کومل
سکتی ہیں اور ہرقسم کے خالص روغنیات بھی مل سکتے ہیں تمام ملکوں میں بھیجنے
کی سہولت موجود ہے
نوٹ:: یہ سہولت صرف فارن کیلیے ہے
al_shifa.herbal@yahoo.com
alshifaherbal@gmail.com