Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

پیچش دور کرنے کا، دیسی علاج

پیچش دور کرنے کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مصطگی رومی 6 گرام، شنگرف رومی 6 گرام، جدوار خطائی 6 گرام، افیون 6 گرام، سہاگہ سفید 2 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کوباریک پیس کر پانی کی مدد سے دانہ ماش کے برابر گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : ایک ایک گولی صبح اور شام  شربت انجبار یا  تازہ پانی سے کھائیں
فوائد : اسہال، پیچس کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal