Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

چہرے کو چمکتا اور خوبصورت بنانے کے لئے، دیسی نسخہ

چہرے کو چمکتا اور خوبصورت بنانے کے لئے، دیسی نسخہ
یہ نسخہ چہرہ کو سرخ اور روشن کرتی ہے سفید رائی پیس کر، ہموزن شہد میں ملا کر منہ پر لگائیں اور ایک ہفتہ تک استعمال کرتے رہیں پھر عجیب اثر دیکھیں صرف چند روز کے استعمال سے چہرے کو چمکتا سرخ اور خوبصورت بنا دے گا
نسخہ الشفاء : رائی کو موم یا چربی کے ساتھ آگ پر پگھلا کر ملا لیں اور زیتون میں شامل  کر کے چہرہ پر ہلکا ہلکا مساج کریں چہرہ خوب روشن ہو گا
چہرہ کو چمکتا اور خوبصورت بنانے کے لئے، نسخہ
نسخہ الشفاء : مغز بادام ،نشاستہ  دونوں کو شہد خالص میں مکس کر کےچہرہ پر ملیں ہفتہ میں تین بار
اسکے استعمال سے چہرہ خوبصورت ہو گا اور جھریاں دور ہوں گی اور چہرہ پر شگفتگی پیدا ہوگی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal