Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

منی کو گاڑھا کرنے کیلئے، بہترین دیسی نسخہ

منی کو گاڑھا کرنے کیلئے، بہترین دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : گوند کتیرا 10 گرام، نشاستہ 10 گرام، کشنیز 10 گرام، تالمکھانہ دریائی 10 گرام، آرد سنگھاڑا 10 گرام، چینی سفید 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چوٹا چمچ چائے والا صبح اورشام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : منی کو گاڑھا کرنا اور جریان، سرعت انزال، ذکاوت حس کیلئے بہترین مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal